Aoa atlas bhai isky charging ampere zyada hian aur charging volt b lead acid bettery k hisab se! Is setting per bettery maximum 12 month se zyada nai chal paye gi
الســـلام علیکم بیٹری 🔋 لو ھونے پر تمام یو پی ایس پہلے وارنگ بزر دیتے ھیں آپ یو پی ایس کے بند ھونے سے پہلے اپنا بندوبست کر لیا کریں نقصان نہیں ھوگا اور تمام لوگ کپسٹر لگانے سے گھبراتے ھیں 10مائیکروفیرڈ کا وہ اسلیے ھوتا ھے کہ ماڈیول پر چاروں چینل پر ھائی فرینکونسی چل رہی ھوتی ھے ۔ 20khz تقریباً اسکو فلٹر کرنا ھوتا ھے جس کے بعد ٹرانسفارمر سے آوٹ پٹ نکلتی ھے اور وہ 50hz ھوتی ھے لیکن فلٹر نہیں ھوتی اسلئے کپسٹر لگایا جاتا ھے کپسٹر لگا کر اس مسلے کو حل کرلیں شکریہ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
الســـلام علیکم جناب Ups فین کو سرکٹ کے وولٹ سے نہ چلائیں بلکہ ویڈیو میں جو طریقہ کار بتایا ھے اسطرح چلائیں اس سے کٹ کی سپلائی پر بھی لوڈ نہیں ھوگا اور بیٹری لو ھونے پر fet MadulBridg کی فرینکونسی بھی خراب نہیں ھوگی
❤ وعلیکم السلام ❤
اسلام وعلیکم Bhai jan ye ups kitnay wate ka hay
Sultan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Sir,agr kit k sath auto fan 24 volt ka lg jay phir to volt bethnay ka ya madul kharab honay ka khtra to ni plz rply,?
کٹ کی سیفٹی کیلئے بتایا ھے ریلے لگانے کا۔
old the best g
I am adil. My ups shop. Ap sa baat hoti rahti hai. Ap ki Ket gold 04. Ma na bhat lagai hai
Apka WhatsApp number?
Sir,capster 10 uf ka lgana ha?
G
Lagain
Aoa atlas bhai isky charging ampere zyada hian aur charging volt b lead acid bettery k hisab se! Is setting per bettery maximum 12 month se zyada nai chal paye gi
جی
وعلیکم السلام
آج شام 22/9/2023
کو اسکی سیٹنگز کی ویڈیو
اپلوڈ ھو گی
اسطرح سے اسکو سیٹ کرلیں
اپنی مرضی کے مطابق
درست کام کرے گا
انشاءاللہ
@@WahStabilizerملت پیپر عمران اینڈ کو سے مل جاےگا؟
یا پھر کدھر سے ملے گا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
Sir Ji... is Ke OutPut Per StabLizer Tune Hu Sakta Hai.?? Aur Ups Ke Amper Sahi Chek Hu Sakte hai..Jab Wapda maojud Na Hu..Plsssss...Reply
Kar saktay hain
100℅ Durost
Agar apse ye ups bnawae to kitne ka bne ga.
Sir ye kit khan se kharydin .
ویڈیو میں نمبر موجود ھے کمپنی سے رابطہ کریں
شکریہ
یہ کٹ 12v کے پرانے ups میں بھی لگی جاسکتی ہے
ان کے سرکٹ میں سب سے بڑا فالٹ یہ ہے کہ یہ بیٹری کمزور یا لو ہونے پر ساءیڈ بند کروا دیتا ہے جس سے بہت نقصان ہوتا ہے
اگر اپ کے پاس کوئی ہمارا سرکٹ ہے تو اپ ہمیں واپس کر کے اپنے پیسے لے لیں
اگر اپ ویڈیو کے مطابق انسٹالیشن کریں گے تو ایسے نہیں ہوگا
Mujy proud hyy k Imran &co waly emandari syy Kam krr rhyy hnyy
Pakistan zindabad
Mujy proud hyy k Imran &co waly emandari syy Kam krr rhyy hnyy
Pakistan zindabad
الســـلام علیکم
بیٹری 🔋 لو ھونے پر تمام یو پی ایس
پہلے وارنگ بزر دیتے ھیں
آپ یو پی ایس کے بند ھونے سے پہلے اپنا بندوبست کر لیا کریں
نقصان نہیں ھوگا
اور
تمام لوگ کپسٹر لگانے سے گھبراتے ھیں
10مائیکروفیرڈ کا
وہ اسلیے ھوتا ھے کہ
ماڈیول پر چاروں چینل پر ھائی فرینکونسی
چل رہی ھوتی ھے
۔ 20khz تقریباً اسکو فلٹر کرنا ھوتا ھے
جس کے بعد ٹرانسفارمر سے آوٹ پٹ نکلتی ھے
اور وہ 50hz ھوتی ھے لیکن فلٹر نہیں ھوتی
اسلئے کپسٹر لگایا جاتا ھے
کپسٹر لگا کر اس مسلے کو حل کرلیں
شکریہ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
Sir imran & co ka sinwave module boht acha he load bhi boht utata he. Par battery low hony pe jo chizen jal jati hen is masly ka hal karwain.
Ok 👌
Janab
انشاءاللہ
اس معاملے پر بات چیت کرتے ھیں
کمپنی والوں سے
کپیسٹر لگائیں 10کا
الســـلام علیکم
جناب Ups
فین کو سرکٹ کے وولٹ سے نہ چلائیں
بلکہ
ویڈیو میں
جو طریقہ کار بتایا ھے
اسطرح چلائیں اس سے کٹ کی سپلائی پر
بھی لوڈ نہیں ھوگا
اور
بیٹری لو ھونے پر fet MadulBridg
کی فرینکونسی بھی خراب نہیں ھوگی
سر میرے پاس دس ہزار سٹبلایزر ہے اوٹ پٹ نہیں دیتا جب ایک ریلے پر پیشکش مارتاہوں تو اوٹ پٹ شروع کرتاہے پلیز کویی حل بتادیں؟؟؟؟
کسی سٹیبلائزر والے مکینک کے پاس جو کام
سمجھتا ھو
اسکے پاس لے جائیں
ریلے وغیرہ تبدیل کرکے مرمت کر دے گا۔۔۔۔۔
یہ ڈک Duck کدھر سے ملے گی؟
10 نمبر ملت پیپر
@@WahStabilizer یہ اردو بازار یا ہال روڈ لاھور سے ملے گا؟
بھائی مجھے آپ کے اس UPS سرکٹ کا ہیکس خریدنے کا شوق ہے، کیا آپ اسے بیچیں گے؟
ویڈیو میں کمپنی کا نام نمبر
شروع میں ٹائیٹل میں ھے ان سے رابطہ کریں
شکریہ
Sir gi mppt charg controller kit per video banaeen Kia Pakistan main available ha
چند دن تک اپلوڈ ھو گی
انشاءاللہ
Contact number btaye