عدم رفع الیدین پر دوام ھمیشگی کی دلیل تو احناف کے پاس بھی نہیں رھا سوال الیاس جمن کا مناظرے سے بھاگنے کا تو مخالف سے ھارے تو رھی سہی عزت اور تقدس بھی عوام سے ختم ھوجائے گا
ہمارا دعوی ہی یہ نھیں ہے کہ عدم رفع میں دوام ہے ہمارا دعوی ہے نبیٕ پاک ﷺکا آخری عمل ترک رفع الیدین تھا ۔۔ ہم جزٸ نفی کی دلیل دکھادیں گے تو بھی کافی ہے غیر مقلدین کو ہمیشہ کی دلیل دینا لازم ہے
مولانا صاحب! الله تعالیٰ کا خوف کرو کیوں مسلمانوں کو گروپس میں تقسیم کرنے کی بنیاد رکھتے ہو۔ دینی تعلیم دینے کی بات ہے تو عام مسلمانوں میں بتاؤ جو کہ آج کل میڈیا ہےاور تمام مسلمان اپنے اعمال کی اصلاح کر سکیں ۔ یہ مسائل عملوں کی بہتر اصلاح تو ہوتے ہیں جو ہر مسلمان پر سیکھنا ہوتا ہے یہ کوئی گروپس میں بٹنے باٹنے کی تو بات نہیں ہے۔ والسلام
جزاکم اللہ
خدا تعالیٰ آپکےعلم وعمل اوراخلاص اورعمر میں برکت عطافرماۓ
اللہ رب العزت ہمیں ایسے اہل حق علمائے اسلام کا سایہ تا دیر ہمارے سروں پر قائم و دائم رکھے ۔۔۔۔۔
آمین یا رب العالمین ۔۔۔۔۔۔۔
آمین ۔۔۔
آمین یا رب العلمین
آمین ثم آمین
Jaza kallah
great scholar
خدا تعالیٰ آپکےعلم وعمل اوراخلاص اورعمر میں برکت عطافرماۓ آمین
علمائے دیوبند زندہ باد
نئی زندگی
اللہ ہمارے شیخ کی عمر اور علم میں خوب برکت عطا فرمائے اور ان کا سایہ ہمارے سروں پر ہمیشہ قائم رکھے آمین
السلام علیکم اللہ آپ کو اچھا رکھے طاقت دے ہمت دیں 💪
Thanks Allah ap k ilm m aur umar m barkat dy dua m yad rakhye ga...
بارک اللہ فی عمرکم واعمالکم.
jazakallah khair
imamiazam zindabad
مناظرے سے بھاگنے کی ترکیبیں
مجهے حضرت مولانا الیاس گهمن صاحب دامت برکاتہم کا نمبر چاہیے حافظ سید عمر فاروق احمد سنی حنفی دیوبندی
حضرت مولانا نواز الحذیفی کی کوئی درس ابھی تک نھیں آیا کیوں؟
غیر مقلد سے آپ کی مراد ابو حنیفہ صاحب ھی ھے نا
تیرا باپ مراد ہے
عدم رفع الیدین پر دوام ھمیشگی کی دلیل تو احناف کے پاس بھی نہیں
رھا سوال الیاس جمن کا مناظرے سے بھاگنے کا تو مخالف سے ھارے تو رھی سہی عزت اور تقدس بھی عوام سے ختم ھوجائے گا
ہمارا دعوی ہی یہ نھیں ہے کہ عدم رفع میں دوام ہے ہمارا دعوی ہے نبیٕ پاک ﷺکا آخری عمل ترک رفع الیدین تھا ۔۔ ہم جزٸ نفی کی دلیل دکھادیں گے تو بھی کافی ہے غیر مقلدین کو ہمیشہ کی دلیل دینا لازم ہے
مولانا صاحب!
الله تعالیٰ کا خوف کرو کیوں مسلمانوں کو گروپس میں تقسیم کرنے کی بنیاد رکھتے ہو۔
دینی تعلیم دینے کی بات ہے تو عام مسلمانوں میں بتاؤ جو کہ آج کل میڈیا ہےاور تمام مسلمان اپنے اعمال کی اصلاح کر سکیں ۔
یہ مسائل عملوں کی بہتر اصلاح تو ہوتے ہیں جو ہر مسلمان پر سیکھنا ہوتا ہے یہ کوئی گروپس میں بٹنے باٹنے کی تو بات نہیں ہے۔
والسلام