ماشاللہ عمران حیدرآبادی مرثیہ خوانی سارے ہندوستان میں امتیازی حیثیت رکھتی ہے ان میں منتخب بند میں مصائب سے رقت آمیز ماحول کا باندھنا بھی مرثیہ خوانوں کا کمال ہے عمران بہت عمدہ مرثیہ خوانی فرماتے ہیں ان کے الفاظ کی ادایگی بہت ہی صاف اور درد آمیز لہجہ قابل ستائش ہے
Mashallha Mashallha moula salmat rakhe ap ko ❤
😢😢😢 mashallah
ماشاللہ عمران
حیدرآبادی مرثیہ خوانی سارے ہندوستان میں امتیازی حیثیت رکھتی ہے ان میں منتخب بند میں مصائب سے رقت آمیز ماحول کا باندھنا بھی مرثیہ خوانوں کا کمال ہے
عمران بہت عمدہ مرثیہ خوانی فرماتے ہیں ان کے الفاظ کی ادایگی بہت ہی صاف اور درد آمیز لہجہ قابل ستائش ہے
Shukriya mamnoon ho app hemet afzai kayliya 🙏🏼