Imran Khan's Release Delayed: The Decision will be on the Roads || Imran Riaz Khan VLOG

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 9 січ 2025

КОМЕНТАРІ • 3,7 тис.

  • @nabilmalik6764
    @nabilmalik6764 Місяць тому +63

    انشاء اللہ مرشد آ رہا ہے اور 25 کروڑ عوام کی نمائندگی کرنے اور پاکستان ایک بار پھر خوشحال ہو جائے گا انشاء اللہ

  • @AmazifyDeals
    @AmazifyDeals Місяць тому +61

    ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر کروڑوں درود و سلام ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @naveedqureshi1944
    @naveedqureshi1944 Місяць тому +22

    انقلاب کے بغیر کچھ بھی تبدیل نہیں ہو سکتا

  • @tanveerdasti
    @tanveerdasti Місяць тому +86

    عمران ریاض خان بھائی جان اپنا خیال رکھا کرو۔۔۔۔۔
    ھم دیس پردیس میں کام سے تھکے ہوئے ھوتے ھیں ،صرف چند محب وطن صحافی کا وی لاگ سن لیتے ہیں فرام سعودی عرب۔
    صحافت کا عظیم ترین شخص ،ارشدشریف شھید

    • @AbidAnwarr
      @AbidAnwarr Місяць тому +2

      @@tanveerdasti
      I hv highlighted this issue to Imran Riaz many times.
      Either he doesn't read comments or he is simply ignoring things.

  • @shahbazaslam2038
    @shahbazaslam2038 Місяць тому +66

    لَّآ إِلَٰهَ إِلَّآ أَنتَ سُبْحَٰنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ ٱلظَّٰلِمِينَ

  • @HassanAli-hi3hf
    @HassanAli-hi3hf Місяць тому +37

    عمران خان دنیا کے بڑے بڑے لیڈروں میں سر فہرست ہے افسوس ہے کہ پاکستانیوں کو اس کی قدر نہیں اسکو جیل میں رکھا ہے

  • @mumtazAli-f3y
    @mumtazAli-f3y Місяць тому +45

    اللہ ہمیشہ اپ کا نگہبان ہو

  • @muhammadnasir-tm5zr
    @muhammadnasir-tm5zr Місяць тому +74

    شوکت خانم کے بیٹے ہم آپ کے ساتھ ہیں❤

  • @aliexcellent6401
    @aliexcellent6401 Місяць тому +16

    ❤❤❤ اللہ تعالٰی ہمارے پیارے مرشد جناب عمران خان صاحب کو جلد از جلد رہائی اور صحت وتندرستی کے ساتھ طویل زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین بحق محمد و آلہ الطاہرین المعصومین ❤❤❤

  • @KhangKhang-v6d
    @KhangKhang-v6d Місяць тому +53

    عمران خان کی خیر عمران خان کے چاہنے والوں کی خیر ❤❤❤❤❤❤

  • @nasrullahkhan8086
    @nasrullahkhan8086 Місяць тому +48

    ان شاءاللہ فتح حق کی ہی ہو گی

  • @Pakistan_update786
    @Pakistan_update786 Місяць тому

    ماشاءاللہ بہت اچھا تجزیہ ❤

  • @TariqBhutta-fg5so
    @TariqBhutta-fg5so Місяць тому +21

    اللہ نگہبان

  • @darvish6369
    @darvish6369 Місяць тому +29

    اللّٰہ پاک آپکو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے۔

  • @TariqHusain-i7g
    @TariqHusain-i7g Місяць тому +8

    پر امن احتجاج کررھے ھیں پی ٹی آیء کویء جنگ تو لڑرھے ھیں بلا خوف انشاءاللھ ٢٤ کو نکلنا ھے

  • @zahoorahmadqazi5320
    @zahoorahmadqazi5320 Місяць тому +9

    سلامت رہیں جناب

  • @qaisershehzad5565
    @qaisershehzad5565 Місяць тому +30

    یا اللہ رحم فرمائے آمین ثم آمین

  • @rukhsanazaidi1145
    @rukhsanazaidi1145 Місяць тому +21

    سلامت رہیں پیارے محب وطن پاکستانی عوام

  • @shahzadahmad9157
    @shahzadahmad9157 Місяць тому +38

    ہم نے قائد اعظم اور فاطمہ جناح کو نہیں دیکھا لیکن ہم نے عمران خان اور علیمہ خان کو دیکھا ہے انشاءاللہ 24 تاریخ کو میں آزاد ہوں گے❤❤

  • @Haji_zaitoon_wala
    @Haji_zaitoon_wala Місяць тому +10

    پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @akhtarmehmood3529
    @akhtarmehmood3529 Місяць тому +22

    وعلیکم سلام اللہ سلامت رکھے آمین یا رب العالمین ❤❤❤❤❤

  • @AbdulRasheed-uk8ej
    @AbdulRasheed-uk8ej Місяць тому +27

    اسلام وعلیکم
    اللہ تعالی اپ کو حق اور سچ پہ قائم رہنے کی توفیق عطا فرمائے❤

  • @KamranQazi-y4n
    @KamranQazi-y4n Місяць тому +3

    اللہ حافظ سلامت رہو کامیابی و کامرانی اور تندرستی کے ساتھ

  • @AbdulMajeed-lj8cf
    @AbdulMajeed-lj8cf Місяць тому +26

    السلام علیکم ـ عمران ریاض صاحب❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ اپ نے بڑی محنت اور دیانت داری اور مخلص ہو کر اپنی کاوشیں عوام تک پہنچائی ـ اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے اللہ پاک اپ کو اور عزت اور بہادری جرات عطا فرمائے آمین ❤❤❤❤❤ عمران خان صاحب دیانت دار اور مخلص لیڈر ہیں اللہ پاک ان کو سلامت رکھے آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤ اللہ پاک عمران خان صاحب کو کامیابی عطا فرمائے آمین ❤❤❤

  • @HafizHaiderAbbasAlvi
    @HafizHaiderAbbasAlvi Місяць тому +58

    بہادر ماں کے بہادر بیٹے جرت مند غیرت مند عمران خان ریاض خان اور عمران احمد نیازی کو پوری قوم کا سلام سلام سلام ❤❤❤❤❤

    • @naeemaabdulhamid4493
      @naeemaabdulhamid4493 Місяць тому +2

      Allah PAK protect all brave sons
      MAY ALLAH TABARAKAL RAHMAN PROTECT IMRAN KHAN AHMED NIAZI..
      IMRAN KHAN RIAZI...
      FREE IMRAN KHAN
      IMRAN

  • @Kot-t5y
    @Kot-t5y Місяць тому +3

    Excellent analysis

  • @HasnanAfridi-mx8fs
    @HasnanAfridi-mx8fs Місяць тому +26

    اللّٰہ تعالیٰ دونوں عمران خان کو لمبی زندگی دے امین ثم امین یارب العالمین ❤❤❤❤

  • @YawarAbbassMalik
    @YawarAbbassMalik Місяць тому +10

    جیت ان شاءاللہ سچ کی ہو گی ❤

  • @Haqeqiazadi804
    @Haqeqiazadi804 Місяць тому +27

    ❤❤❤❤ اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائے آمین عمران ریاض خان جیسے نام پاکستان کو عطا فرمائے آمین ❤❤❤❤

  • @Irfanchandia-y6q
    @Irfanchandia-y6q Місяць тому +6

    واعلیکم سلام رحمت اللہ وبرکاتہ ❤❤❤❤❤❤❤

  • @mahboobshah911
    @mahboobshah911 Місяць тому +5

    اللہ تعالٰی عمران خان نیازی صاحب کی جان، مال، عزت اور صحت کی اپنے حفظوایمان میں رکھئے آمین آمین آمین یارب العالمین

  • @MuhammadYousafjakhar
    @MuhammadYousafjakhar Місяць тому +12

    زبردست عمران ریاض صاحب۔۔

  • @Bilalhaider.692
    @Bilalhaider.692 Місяць тому +37

    حالات درست کرنے کا صرف واحد رستہ ہم سب کا نکلنا ہے

  • @shahzadMssbStu
    @shahzadMssbStu Місяць тому +8

    اللہ کریم ان شاءاللہ 😊❤❤❤

  • @Rohikohistani-u8e
    @Rohikohistani-u8e Місяць тому +37

    عمران بھایی ہمارا حوصلہ بڑھانے کا شکریہ سر

  • @asifiqbal8273
    @asifiqbal8273 Місяць тому

    Bahooot khoobsurat vlog... zbrdast 👍

  • @muhammadhanifbaloch4430
    @muhammadhanifbaloch4430 Місяць тому +42

    پاکستان کے لیے عمران خان ضروری ہے
    آزادی کے لیے خوداری ضروری ہے
    اور جیت کے لیے جہدوجہد ضروری ہے

  • @kashifshehzad1207
    @kashifshehzad1207 Місяць тому +24

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عمران ریاض بھائی اللہ تعالی اپ کو خوش رکھے خوش رہو ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @LaibahayatHayat
    @LaibahayatHayat Місяць тому +2

    عوام کا کیا قصور ہے

  • @ghulammustafa-un9yf
    @ghulammustafa-un9yf Місяць тому +21

    لاالہ الااللہ محمد رسول الله۔ ﷺ❤❤
    یاالله عزوجل پاکستان پر رحم فرما اور ظالموں کو نسلوں سمیت نیست و نابود فرما آمین🙏

  • @SarfarazKhan-jl2wt
    @SarfarazKhan-jl2wt Місяць тому +33

    اسلام علیکم بھادر ماں کا بہادر بیٹا عمران ریاض خان زندہ باد لاؤ یو سو مچ

  • @shahnazilyasmuhammadilyasw7887
    @shahnazilyasmuhammadilyasw7887 Місяць тому +2

    Pakistan zindabad❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @samadakhund7497
    @samadakhund7497 Місяць тому +31

    اللہ عمران خان کو اپنے حفظ وامان میں رکھے 🌹❤

  • @ShahidKhan-u7v2p
    @ShahidKhan-u7v2p Місяць тому +15

    برادر لمبی عمر پاؤ شاد و آباد رہو اللہ تعالٰی آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

  • @amijani5011
    @amijani5011 Місяць тому +3

    Masha Allah very nice information by IRK.

  • @abubilal5965
    @abubilal5965 Місяць тому +27

    عمران ریاض صاحب پی ٹی آئی کی بات مت کریں ۔۔۔۔۔
    اب پوری قوم کی بات کیا کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہ پوری قوم اپنے حق آزادی کا مطالبہ کرے ۔۔۔۔۔

  • @Khan-e8r9c
    @Khan-e8r9c Місяць тому +56

    عمران خان اج انشاءاللہ رہا ہو جائے گا

  • @Haji_zaitoon_wala
    @Haji_zaitoon_wala Місяць тому +3

    السلام علیکم محترم جناب عمران ریاض خان صاحب ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ahteshamraja1266
    @ahteshamraja1266 Місяць тому +87

    تخت یا تختہ۔۔۔فیصلہ عوام کرے گی۔۔حقیقی آزادی یا ہمیشہ کی غلامی۔۔۔۔

    • @UMAIRNIAZI-pl5cl
      @UMAIRNIAZI-pl5cl Місяць тому +3

      nice

    • @shiraz0325
      @shiraz0325 Місяць тому +1

      Begairat hakumat Begairat police lanet aisi democracy par

    • @shamibull8972
      @shamibull8972 Місяць тому

      ان لوگوں سے کسی امید نہیں ہے

  • @waqarbhatti906
    @waqarbhatti906 Місяць тому +47

    اس بار انقلاب ہے انشاءاللّٰہ

  • @mahboobshah911
    @mahboobshah911 Місяць тому +2

    لَيْسَ لَهَا مِن دُونِ ٱللَّهِ كَاشِفَةٌ
    ترجمہ- اللہ کے سوا کوئی نہیں ہے جو اسے ہٹا سکے-(سورہ نجم)
    روزانہ ایک تسبیح پڑھیں انشاءاللہ ہر پریشانی اور ہر بیماری سے جلد چھٹکارا مل جائے گا۔

  • @hammadurrehman2307
    @hammadurrehman2307 Місяць тому +21

    اللّٰہ تعالیٰ آ پ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین

  • @SultankhanSultankhan-k6z
    @SultankhanSultankhan-k6z Місяць тому +16

    اللہ تعالٰی عمران ریاض خان صاحب کو سلامت رکھے عمران خان زندہ باد

  • @shahzaibkhan9978
    @shahzaibkhan9978 Місяць тому +1

    ❤ALLAH Aap ki hifazat karay.

  • @RiazAhmed-w3m
    @RiazAhmed-w3m Місяць тому +10

    وعلیکم السلام

  • @RahmanmalangRahmanmalang
    @RahmanmalangRahmanmalang Місяць тому +18

    اسلام علیکم عمران ریاض بھائ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت دے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @SaeedAhmed-p6m
    @SaeedAhmed-p6m Місяць тому +2

    Amran Rayaz Khan Zandabad Pakastan Zandabad 🌹🌹

  • @SajidAwan-pw7cg
    @SajidAwan-pw7cg Місяць тому +18

    سب بھائی وڈیو کو لائیک ضرور کیا کریں ،،، اس طرح ہم عمران ریاض بھائی کی حوصلہ افزائی کر سکتے ہیں 🎉

  • @SamiKhan-nw8dl
    @SamiKhan-nw8dl Місяць тому +37

    اس لیے عمران بھائی میں دوسرے خبریں دیکھتے نہیں ہوں میں اپ کے خبر کا انتظار کرتا رہتا ہوں کہ صحیح خبر ملے ہمیں

    • @Khansab-x3d6m
      @Khansab-x3d6m Місяць тому

      ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @SaeedAhmed-p6m
    @SaeedAhmed-p6m Місяць тому +2

    Amran Khan Zandabad Pakastan Zandabad 🌹🌹

  • @SamiKhan-i5t
    @SamiKhan-i5t Місяць тому +30

    پاکستان میں لاکھوں بندے نکلے گا احتجاج کے لیے اور دنیا کے ہر کونے کونے میں احتجاج ہوگا

  • @KhangKhang-v6d
    @KhangKhang-v6d Місяць тому +12

    عمران ریاض بھائی سدا سلامت رھو ❤

  • @Ahsantirmizi-f5p
    @Ahsantirmizi-f5p Місяць тому +4

    عمران ریاض خان صاحب آپ اسٹبلشمنٹ کو ریاست نہیں کہیں ریاست عوام ہے

  • @iqbalkhan-om8qv
    @iqbalkhan-om8qv Місяць тому +35

    انشاء اللہ مرشد عمران خان بہوت جلد آزاد ہونگے ❤

  • @muhammadiftikhar1767
    @muhammadiftikhar1767 Місяць тому +29

    سب ڈرامے بازیاں ہیں جب تک عوام نکل کر ان لوگوں کو (جس نے پاکستان کو یہاں تک پہنچایا)سڑکوں پر نہ گھسیٹیں اسوقت تک پاکستان کا کوئی مستقل نہیں۔

  • @Shahzaman-s9x
    @Shahzaman-s9x Місяць тому +7

    Great Leader Imran Khan Zindaabad
    Pakistan Tehreek-e-Insaf Paindabad 💚❤️🔥✌️🗽🇵🇰

  • @khanafridi6488
    @khanafridi6488 Місяць тому +71

    یہ لوگ جو عمران خان کے ساتھ کررہا ہیں اس غلطیوں سے عوام کے دلوں میں اور نفرت بڑھائے گا

    • @TheResistanceTv
      @TheResistanceTv Місяць тому +1

      Unhey ghanta farq parta hai. Woh america ke paltoo hain. America se order lete aur unko khush rakhtey hain. Tum log kya sochtey ho unhey kya farq parna?

  • @jamalkhan-rl9lg
    @jamalkhan-rl9lg Місяць тому +23

    Atne admi nekle jetne admi Imran ryaz ke subscribe be he to pak ka bera par hoga inshallah

  • @aman7en
    @aman7en Місяць тому +1

    جو لوگ اس ملک کی عوام پر اور عمران خان پر ظلم کر رہے ہیں ان کا انجام اس دنیا میں اور اخرت میں بہت ہی برا ہوگا اور میری اللہ سے دعا ہے کہ اللہ ان کو ہدایت نہ دے بس ان کو ذلت کی اور مجبوری کی موت ائے کہ دنیا والوں کے لئے عبرت بن جائیں امین ثم امین

  • @MohammedBaksh-zy9qy
    @MohammedBaksh-zy9qy Місяць тому +21

    آپ پر خدا کی سلامتی، برکتیں اور رحمتیں نازل ہوں۔

  • @AbubakarKhan-vv6sf
    @AbubakarKhan-vv6sf Місяць тому +4

    جیو مرشد عمران خان نیازی 😘♥️

  • @nasrullahkhan8086
    @nasrullahkhan8086 Місяць тому +38

    اللہ تعالیٰ سابق وزیراعظم عمران خان نیازی کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین

  • @HameedkhanSafi-h4w
    @HameedkhanSafi-h4w Місяць тому +17

    عمران ریاض خان آداب
    دن بھر درجنوں ویلاگرز ویلاگ کرتے ہیں
    مگر جس شدت سے آپکے ویلاگ کا انتظار رہتا اسکا مزہ ہیں کچھ اور ہے

  • @SirajKhan-nr8kb
    @SirajKhan-nr8kb Місяць тому +27

    اللّٰہ پاک ان بے ضمیر لوگوں کو نست ونابود فرمائے جو پاکستان کے عوام اور پاکستان کے ساتھ مخلص نہیں اللّٰہ پاک عمران خان کو لمبی صحت والی زندگی عطا فرمائے آمین اور اللّٰہ پاک عمران خان کو پاکستان کا وزیراعظم بنائے آمین ثم آمین

  • @chkhalid1091
    @chkhalid1091 Місяць тому

    اللہ تعالیٰ واحدہ لا شریک اپنے فضل و کرم سے عمران ریاض خان عمران خان اور تحریک انصاف کو کامیابی عطا فرمائے آمین

  • @muhammadtariq8766
    @muhammadtariq8766 Місяць тому +46

    اللہ الحق اللہ الحق اللہ الحق اللہ الحق اللہ الحق اللہ الحق اللہ الحق اللہ الحق اللہ الحق اللہ الحق اللہ الحق اللہ الحق

    • @ZulfiqarAli-b5h
      @ZulfiqarAli-b5h Місяць тому

      Gg4g. Never 5g. I need 5g. ❤🎉🎉🎉🎉🎉

  • @kamalkhan4027
    @kamalkhan4027 Місяць тому +53

    بناتے رھیں مقدمات۔ اب ھونگے احتجاج ۔

  • @abdulhanan4822
    @abdulhanan4822 Місяць тому

    InshaAllah jeet haq sach ke hogi joh marzi kr lein yeh inshaAllah 🤲🤲🤲🤲🤲inshaAllah yeh sb munafiq apne maqsad mein qamyab nahi honge inshaAllah 🤲🤲🤲🤲🤲inshaAllah yeh sb both jald Allah ke pakar mein zaroor aaein ge inshaAllah 🤲🤲🤲🤲Allah hamare leader imran khan ke hifazat frmaein hamare Pakistan ke hifazat frmaein Ameen ❣️❣️❣️❣️

  • @shehlanaz8659
    @shehlanaz8659 Місяць тому +6

    ALLAH PAK KHAN SAHIB ONN KI TEAM AOR SUPPORTERS KO APNI HIFZO AMMAN MAIN RAKHE MADAD AOR KAMYABI ATA FARMAYE AMEEN YA RABBI KREEM 🤲

  • @Ibadurreman
    @Ibadurreman Місяць тому +12

    Allah Hafiz....
    Allah say achay dinon ki umeed hay aur hamesha rahay gee..

  • @Hehehboiiii
    @Hehehboiiii Місяць тому +17

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.❤
    اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.❤

  • @ImranMohammad-m9x
    @ImranMohammad-m9x Місяць тому +25

    ‏انصاف کے لیے انقلاب ضروری ہے
    آزادی کے لیے خودداری ضروری

  • @Kashi_chatha37
    @Kashi_chatha37 Місяць тому +1

    God Bless u alottt Imran bhai❤❤

  • @mubarakahmed9952
    @mubarakahmed9952 Місяць тому +81

    عوام کو چاہیے اشتہار لگوا دیں۔کہ ہماری حکومت آنے کے بعد جنہوں نے عوام پر سختی یا کوئی بھی ظلم یا مار پیٹ کی ھو گی۔ انکو ذہن نشین کر لینا چاہئے۔کہ انکے ساتھ اس سے بدتر سلوک کیا جائے گا۔ چاہیے کوئی منسٹر ھے یا پولیس یا رینجرز کا بندہ۔

    • @RS-vu2dq
      @RS-vu2dq Місяць тому +2

      ظلم کرنے والوں کے لیے کوئی معافی نہیں ہونی چاہیے ۔۔۔۔۔۔چادر ، چاردیواری کا تقدس پامال ہوا ۔۔۔۔۔وہ کچھ ہوا جو کشمیر میں ہوتا رہا 😢😢

  • @shakeelmushtaq3285
    @shakeelmushtaq3285 Місяць тому +23

    Be Shak ,
    AP ka Tajzia 200 % Darusit Hai , Allah Alhaq Hai Be Shak Haq Hi Ghalib Aaye Ga , (InShaAllah TaAllah)
    Ya Hayyu Ya Qayyum
    Imran khan Zindabaad , 👑🌟💖 (Salute)
    Imran Riaz khan Zindabaad , 👑🌟💖 (Salute)
    Pakistan Paindabaad , 💚💚💚💚

  • @AbbasKhan-sg6dq
    @AbbasKhan-sg6dq Місяць тому +3

    W sallam❤❤❤

  • @RanaSadaqat-re4lb
    @RanaSadaqat-re4lb Місяць тому +9

    Salam alaikum Bhai jan khan saab zindabad pti love you

  • @FazalElahi-rj2oj
    @FazalElahi-rj2oj Місяць тому +20

    انشاللہ تعالٰی اس دفعہ پنجاب پولیس اور رینجرز اور اسلام آباد پولیس عوام کا ساتھ دیں گے آمین ثمہ آمین

    • @TajNawazkhan-o8d
      @TajNawazkhan-o8d Місяць тому +1

      Allah say madad mango,inn beghrato say khair k womid na karay.

    • @TajNawazkhan-o8d
      @TajNawazkhan-o8d Місяць тому

      Pakistan may sirf 1 awrat hai wos ke ezat karni chahai.Maryam Nani.Saray adray Bilhasoos ARMY sub koch Nani k Controle may hai.

  • @faisalmahmoodjatt8710
    @faisalmahmoodjatt8710 Місяць тому +1

    💚❤️ imran Khan zindabad

  • @منيبالرحمان-ب3ب
    @منيبالرحمان-ب3ب Місяць тому +17

    ❤ عمران خان ♥️👍♥️

  • @RashidMehmood-z5z
    @RashidMehmood-z5z Місяць тому +10

    ماشاءاللہ بہت خوب 🌹

  • @RealTalkUsa786
    @RealTalkUsa786 Місяць тому +1

    ❤کھڑے تھے کھڑے ہیں
    یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ عمران خان کےساتھ ❤

  • @AfzaalAhmed-f3t
    @AfzaalAhmed-f3t Місяць тому +17

    ❤ عمران ریاض صاحب خدا کی زات آپ کو سلامت رکھے آمین ❤

  • @zahidazeem7378
    @zahidazeem7378 Місяць тому +45

    عمران خان اور عمران ریاض خان کو کون کون سپورٹ کرتا ہے میرے بھائی

  • @IbrarAkhtar-u6n
    @IbrarAkhtar-u6n Місяць тому +31

    عمران خان صاحب کی رہائی صرف اور صرف پاکستانی قوم ہی دلوا سکتی ھے عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @amjadiqbal9423
    @amjadiqbal9423 Місяць тому

    You are absolutely right sir👍❤

  • @MuhammadFarooq050
    @MuhammadFarooq050 Місяць тому +11

    الھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید الھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید

  • @FaridaBano-f6t
    @FaridaBano-f6t Місяць тому +6

    Allah ul haq hai Allah Imran khan Ki Hifazat or madad zaror karey gaa insha'Allah ❤️ insha'Allah ❤️ insha'Allah ❤️

  • @AmanUllah-ff5uv
    @AmanUllah-ff5uv Місяць тому +1

    Imran Khan zindabad ❤

  • @shavazakhlaqvlog5123
    @shavazakhlaqvlog5123 Місяць тому +35

    یااللہ عمران خان کی حفاظت فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین