اسلام و علیکم میں نے ثابت بیچ ہی لگا دیے ھین؟؟ کیا اس سے دھنیا آے گا؟؟آج ہی لگاے ھین اور کتنا وقت درکار ھے کیونکہ ترکی میں دھنیا نہیں ملتا اور کبھی ملے بھئ تو بہت زیادہ مہنگا ھوتا ھے تھوڑا سا ملتا ھے ۔۔۔۔۔
دھنیا لگاتے وقت اس کے ثابت بیجوں کو توڑ کر لگایا جاتا ہے اس سے جرمینیشن جلدی اور اچھی ہوتی ہے لیکن آپ والے بھی انشااللہ دو ہفتوں میں اگ آئیں گے بس زمین کو زرا گیلا ہی رکھیں
ماشااللہ بہت اچھے سے بتا رہے ہیں،براۓ کرم کاٹنا بھی بتائیں،
Well done
bajwa sahab. in dinon dhania lag sakta hai.? is garmi mein germination ho jae gi kia ?
Nice👌👌👍✅
Dhania Any k baad ye gir jaty haen kia karoo
Walekum aslam
Nice n informative 👍👍
👍🔔👈🙏🙏
Thanks
جی ڈن ہو گیا
سردی میں کیا کیا سبزی بنتی ہے
Nice and informative vlog
سردی کے کہرے دھنیہ اگ جاتا ھے؟ مطلب دسمبر میں
Nice information....👌👌👌
Thanks sir
دھنیے کی کاشت کا کون سا موسم ہے...؟
Whole year grow Kiya ja sakta hey
Brother Urdu mn nam bta do .thanku.
دھنیا
Thanks
بھائی اردو میں ویڈیو بنارہے تو پوری اردو بولو پودوں کی مٹی کی طرح آپ نے اردو کی بھی کھچڑی بنادی
اسلام و علیکم میں نے ثابت بیچ ہی لگا دیے ھین؟؟ کیا اس سے دھنیا آے گا؟؟آج ہی لگاے ھین اور کتنا وقت درکار ھے کیونکہ ترکی میں دھنیا نہیں ملتا اور کبھی ملے بھئ تو بہت زیادہ مہنگا ھوتا ھے تھوڑا سا ملتا ھے ۔۔۔۔۔
دھنیا لگاتے وقت اس کے ثابت بیجوں کو توڑ کر لگایا جاتا ہے اس سے جرمینیشن جلدی اور اچھی ہوتی ہے لیکن آپ والے بھی انشااللہ دو ہفتوں میں اگ آئیں گے بس زمین کو زرا گیلا ہی رکھیں
@@aliahmadbajwa jazakAllAh 🇵🇰👍🇹🇷
ہائے اللہ ترکی چ دھنیا نہیں ملتا
سیڈس لگانے ے بعد روزانہ پانی دینا ہے یانہیں