Imran Khan's Residence Surrounded By PTI Workers As Security Tightens | Bani Gala Latest Situation

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 6 чер 2022
  • #Imrankhan #Arrest #banigala
    Follow Abdul Qadir:
    / abdulqadirary
    / abdulqadir.ary
    / abdulqadir_ary
    Who Is Abdul Qadir Reporter ARY News?
    ARY News reporter to Prime Minister of Pakistan, Abdul Qadir brings you the everyday news, mainly covering the decisions taken by Imran Khan and Federal Government. The channel is committed to serve you with insights on various issues pertaining to national interests.

КОМЕНТАРІ • 677

  • @tsunami1216
    @tsunami1216 Рік тому +154

    ان خوش بختوں نے تاریخ میں اپنا نام سنہرے حروف میں لکھوا لیا ۔۔۔ salute to all of you ✌️✌️✌️👏👏👏❤️❤️

    • @JavedIqbal-ln9fh
      @JavedIqbal-ln9fh Рік тому +2

      JazakAllah my sons yeah ALLAH meded 🥰🤲🤲🤲🤲🤲🤲 imported hukumat na manzoor 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🥰

    • @achuammi447
      @achuammi447 Рік тому +1

      P

  • @kausarwakeel9852
    @kausarwakeel9852 Рік тому +130

    یہی لوگ حقیقت میں اس ملک کا سب سے قیمتی اثاثہ ہے اللّٰہ تعالیٰ ان کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے

  • @masoodakhwaja8848
    @masoodakhwaja8848 Рік тому +67

    اللہ ان محافظوں کو بھی اپنی حفظوامان میں رکھے آمین 👍👍👍

  • @abubakarahmad77
    @abubakarahmad77 Рік тому +87

    ماشاء اللہ اللّٰهَ پاک سب بھائیوں کو سلامت رکھے آمین خوش رہو آباد رہو ہسدے رو جی 🥰

  • @ptitigerisf82
    @ptitigerisf82 Рік тому +71

    ‏میں حق اور سچ کی لڑائی میں
    ہمیشہ عمران خان کے ساتھ ہوں۔ ہم نے اپنا فرض پورا کرنا ہے، ورنہ ہمارا ضمیر اور ہماری نسلیں کبھی ہمیں معاف نہیں کریں گی۔
    ‎#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

    • @ranataunkhan5670
      @ranataunkhan5670 Рік тому +1

      DO YOU KNOW ABOUT THE " NEUTRALS" MEANS " KERELA ".. ALL SETTING 💫, 💫 💫, GENERALS 💫💫💫 , OR 💫💫💫 💫 ARE " KERELA'S"

  • @amanullahkhan8520
    @amanullahkhan8520 Рік тому +56

    ‏‎پاکستان کی فوج کو اتنا نقصان ففتھ جنریشن وار نہیں پہنچایا جتنا جنرل باجوا کے فیصلے نے فوج کو بد نام کر دیا ھے ۔ 🙏

  • @educationalworld7733
    @educationalworld7733 Рік тому +55

    ‏جو کچھ ہورہا ہے وہ ہمارے ملک کے ایٹمی اثاثوں کے خلاف سازش ہے، ریٹائرڈ فوجی افسران کا دعویٰ

  • @dfgd9392
    @dfgd9392 Рік тому +57

    الله پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @MrLalla2020
    @MrLalla2020 Рік тому +21

    ویسے انتظامیہ کو چاہیے انکو دریاں، مزید پنکھے اور کھانا کی سہولیات واشروم فراہم کریں، آخر یہ اپنا گھر بار چھوڑ کر آئے ہیں سلام ہے ان سب جوانوں کو 👍🇬🇧

  • @faridairfan1380
    @faridairfan1380 Рік тому +41

    عمران خان اللّٰہ تعالیٰ اور رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا سپاہی ہے'ماشاءاللہ' رب العالمین' محافظ ہے' اپنے نیک بندوں کا' رہے گا نام اللّٰہ کا ☝️

  • @ptitigerisf82
    @ptitigerisf82 Рік тому +61

    کپتان کو آخری سانس تک سپورٹ کرنے والے حاضری لگائے۔۔
    میں تو آخری سانس تک کپتان کو سپورٹ کرونگی🇵🇰🇵🇰✌

    • @sadiaaslam2499
      @sadiaaslam2499 Рік тому +1

      Hum bi support krty hn lakin sach ma ab ghar se nikl kr support krna bht zarori ha r isma humy abi bht zada unity chye lakin phir bi shukr ha Allah ka humri qoam ma bht awearness ai ha phly ki nisbat

  • @khurrams1829
    @khurrams1829 Рік тому +14

    پی ٹی آئی کا سپورٹر ہر کوئی نہیں بن سکتا مگر وہ بن سکتا ہے جس کا ضمیر ہر قسم کی غلامی سے آزاد ہو⁦
    Agree 💯✌️

  • @aftabserai7986
    @aftabserai7986 Рік тому +19

    ایسا جذبہ، ایسے جانثار کسی پاکستانی لیڈر کو کبھی نصیب نہیں ھوا، نہ ھو گا، ان سب کارکنان کے جنون کو سلام ❤️

  • @saimakhursheed994
    @saimakhursheed994 Рік тому +56

    بے زبان لڑکے کی حرکتوں سے آنکھوں سے آنسوں نکل آئے ۔۔۔۔۔۔

  • @muhammadzaman9491
    @muhammadzaman9491 Рік тому +5

    یہ ھے جزبہ پاکستانی قوم کا اپنے لیڈر کے لیے اللہ انکو عمران خان کو سدا سلامت رکھے. آمین

  • @alitvnews1721
    @alitvnews1721 Рік тому +16

    مراد سعید عمران خان کا اصل ٹاٸیگر ھے

  • @MuhammadShakeel-nr5vq
    @MuhammadShakeel-nr5vq Рік тому +36

    اللہ تعالی عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھنا آمین

    • @ranataunkhan5670
      @ranataunkhan5670 Рік тому

      DO YOU KNOW ABOUT THE " NEUTRALS" MEANS " KERELA ".. ALL SETTING 💫, 💫 💫, GENERALS 💫💫💫 , OR 💫💫💫 💫 ARE " KERELA'S"

  • @ptitigerisf82
    @ptitigerisf82 Рік тому +38

    مجھے غیر اللہ کا کوئی خوف نہیں کیونکہ میرے دل میں لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہ بستا ہے!

    • @ranataunkhan5670
      @ranataunkhan5670 Рік тому

      DO YOU KNOW ABOUT THE " NEUTRALS" MEANS " KERELA ".. ALL SETTING 💫, 💫 💫, GENERALS 💫💫💫 , OR 💫💫💫 💫 ARE " KERELA'S"

    • @amanabibi7903
      @amanabibi7903 Рік тому

      لااله الاالله محمد رسول الله کے محبت کرنے والوں کی خیر

  • @abdulwadoodbhatti7600
    @abdulwadoodbhatti7600 Рік тому +5

    🌿 سچ یہ ھے کہ مراد سعید واقعی زبردست انسان ھے کارکنان کے ساتھ اس سطح پر رابطہ اور تعلق ایک کامیاب راھنما کی نشانی ھے ماشآء اللہ جیتے رھیئے خوش قسمت رھیئے آمین 🌿🇵🇰

  • @abdulwadoodbhatti7600
    @abdulwadoodbhatti7600 Рік тому +9

    ان غیرت مند محب وطن اور شیر بہادر نوجوانوں کے جوش و جذبہ اور لگن اور ہمت کو سلام ھے جو اپنی حقیقی آزادی اور خود مختاری کیلئے گھروں سے باہر نکل کر عملی جدوجہد کررھے ھیں جیتے رہو شاباش 🌿🇵🇰

  • @amanullahkhan9388
    @amanullahkhan9388 Рік тому +20

    ‏‎ہمیں عمران خان سے بہتر کوئی شخص نظر آئے گا تو ہم اسکی حمایت کریں گے۔ ہمیں عمران خان نہیں پاکستان سے پیار ہے اور اس وقت پاکستان میں عمران خان سے بہتر کوئ بھی لیڈر نظر نہیں آتا۔۔ سابقہ فوجیوں کا اعلامیہ۔🇵🇰👍

  • @user-qg7jv2le3w
    @user-qg7jv2le3w Рік тому +4

    اللہ پاک عمران خان کو اپنے امان رکھیں آمین ثمہ آمین

  • @papajuttathra4507
    @papajuttathra4507 Рік тому +4

    خدا وند عالم عمران خان اور اس کے محافظوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

  • @khurrams1829
    @khurrams1829 Рік тому +5

    سلام ان جوانوں کو اور ان کی جرات مندانہ اقدام پر جو اپنے قائد عمران خان کیلئے جہاد کی طرح پہرا دے رہے ہیں گریٹ 🇧🇫🏏✌🏻🖐🏻💪🏼✌🏼😘❤💯❣⚘🇵🇰

  • @naqeebistudiomks76
    @naqeebistudiomks76 Рік тому +6

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ بہت خوب اللہ پاک آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ہمت اور طاقت عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @educationalworld7733
    @educationalworld7733 Рік тому +23

    ‏ریٹائرڈ فوجی افسران نے وزیر داخلہ راناثنااللہ کو فوری ہٹانے، پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے اور نئے انتخابات کرانے کا مطالبہ کر دیا

  • @iramqaiser8595
    @iramqaiser8595 Рік тому +4

    سب ماوں کی دعایں انکے ساتھ ھیں اللہ انکی حفاظت کرے امین

  • @shaguftakokab1874
    @shaguftakokab1874 Рік тому +4

    اللہ پاک آپ سبکو اپنی امان میں رکھے امین 😭🤲🥹

  • @omerchaudhry4298
    @omerchaudhry4298 Рік тому +31

    Salute to these volunteers - IK is our love

  • @farahsheikh9440
    @farahsheikh9440 Рік тому +4

    اللہ تعالیٰ ان سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین یارب العالمین

  • @zahidshigri4374
    @zahidshigri4374 Рік тому +2

    اس علاقے میں سانپ بہت ہو تے اللہ تعالیٰ ان کار کونان کو اپنی حفظ و آ مان میں رکھے آمین ثم آمین ۔

  • @writingsecrets7032
    @writingsecrets7032 Рік тому +9

    Abdul qadir zindabad imran khan zindabad imran khan next prime minister inshallah❤❤

  • @AbuSaad226
    @AbuSaad226 Рік тому +17

    فَإِنَّ مَعَ ٱلْعُسْرِ يُسْرًا.،
    کیونکہ مشکل کے ساتھ آسانی ہے.،
    "وَّ تَوَکَّلۡ عَلَی اللّٰہِ ؕ وَ کَفٰی بِاللّٰہِ وَکِیۡلًا.،
    "اور اللہ پر بھروسہ(جاری)رکھئے
    اور اللہ ہی کارساز کافی ہے.،

  • @sadirkhan8257
    @sadirkhan8257 Рік тому +2

    اسلام علیکم ماشااللہ ھم سلام پیش کرتے ہیں ان کارکنوں کو جو عمران خان کی حفاظت کر رہے ہیں

  • @ahmadnadeem870
    @ahmadnadeem870 Рік тому +44

    Hats off for these guys on security

  • @hshddhhe2833
    @hshddhhe2833 Рік тому +3

    ماشاء اللہ زبردست جزاک اللہ خیر امپورٹڈ حکومت نامنظور#

  • @ammadali801
    @ammadali801 Рік тому +1

    سلوٹ ہے ان جوانوں کو الله پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

  • @kkfamily8188
    @kkfamily8188 Рік тому +5

    اللہ پاک ہمارے لیڈر 🌙اور اُنکے ستاروں ⭐️🌟⭐️ کو اپنے حفظ و آمان میں رکھے الھم آمین

  • @AmjadKhan-hc7vk
    @AmjadKhan-hc7vk Рік тому +9

    عمران خان زندہ باد 🏏🏏🌹🌹🌹🌹🌹چور اور چوکیدار ملےھوئے ھے جاگتے رہنا نوجوانو لبیک انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ

  • @babermaqsood8361
    @babermaqsood8361 Рік тому +3

    جیئے جیئے عمران خان صاحب
    زندہ آ باد عمران خان صاحب

  • @AliHaider-ud3wh
    @AliHaider-ud3wh Рік тому +14

    We are always stand with you Imran khan 💖💖💖🇵🇰🇵🇰🇵🇰

    • @ranataunkhan5670
      @ranataunkhan5670 Рік тому

      DO YOU KNOW ABOUT THE " NEUTRALS" MEANS " KERELA ".. ALL SETTING 💫, 💫 💫, GENERALS 💫💫💫 , OR 💫💫💫 💫 ARE " KERELA'S"

  • @ranailyas2177
    @ranailyas2177 Рік тому +1

    ماشاءاللہ ۔ اللہ کریم ان مجاہدوں کو حفظ وامان میں رکھے ۔ آمین

  • @muhibsihts1754
    @muhibsihts1754 Рік тому +10

    انشاء اللہ اگر یہی جذبہ رہا تو ہمارے خان کا کوئی کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتا

  • @jahanzebkhan7415
    @jahanzebkhan7415 Рік тому +5

    وعلیکم السلام ورحمت اللہ عمران خان زندہ باد عمران خان زندہ باد عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد پاکستان پائندہ باد #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

  • @ahsanaarif1577
    @ahsanaarif1577 Рік тому +11

    Sabki Jazbaa ko Salam ✌️❤️
    Imran Khan Zindabad Pakistan Zindabad

  • @abutaherabulfazal7210
    @abutaherabulfazal7210 Рік тому +2

    امپورٹڈ حکومت نامنظور عمران خان صاحب زندہ باد پاکستان زندہ باد

  • @ranailyas2177
    @ranailyas2177 Рік тому +1

    ماشاءاللہ ۔ بہت خوب ۔ اللہ کریم کرم فرمائے اور سدا عمران خان کو حفظ امان میں رکھے ۔ آمین

  • @adamasif4515
    @adamasif4515 Рік тому +1

    ماشااللہ نائس مردے مجاھد اللہ آپکو اپنی حفاظت میں رکھے عمران خان زندہ باد

  • @ferhanasher3192
    @ferhanasher3192 Рік тому +14

    SALAMAT RAHO BACHO ALLAHJI AAP SUB KO APNAY HIFZOAMMAN MEIN RAKHEY, SEHAT TANDRUSTI SAKOON KAMYABI AUR IZZAT K SAATH AAMEEN
    IMPORTED HAKOOMAT NA MANZOOR

    • @Spiderman39062
      @Spiderman39062 Рік тому

      شکریہ بس ہمارے لیے دعا کر دیا کریں اسی طرح

    • @fun4youtv230
      @fun4youtv230 Рік тому

      Ameen summa Ameen

  • @zahidshah2738
    @zahidshah2738 Рік тому +1

    ہمارے طرف سے اپ سب کو دل سے سلام تاریخ رقم کردیا ماننا پڑیگا میرے دلیر نڈر بہادر بھائیوں اور تم سب فخر پاکستان ہو ماشاءاللّٰه دل خوش ہوگیا إنشاءاللّٰه اپ لوگوں کا یہ خدمت اور یہ جزبا ضرور رنگ لائےگاإنشاءاللّٰه

  • @MuhammadKhan-hb3vb
    @MuhammadKhan-hb3vb Рік тому +6

    عمران خان کو گرفتار نہیں کرے گے بس حکومت اپنی نالائقوں پر سے دھیان ہٹانے کے لیے ایک نیا شوشہ چھوڑ دیتے ہیں تاکہ عوام کا دھیان ان پر سے ہٹ جائیں

  • @pomi235
    @pomi235 Рік тому +14

    Hats off to these lovely volunteers to protect our only hope for Pakistan 🇵🇰 ❤️👏

  • @spal6053
    @spal6053 Рік тому +2

    اچھی بات ہے ہم پی ٹی آئی کے کارکنان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ وہ قائد کی حفاظت کیلئے انکی رہائش گاہ کے اردگرد جمع ہیں
    لیکن یہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ نہیں ہو رہا اس سے پہلے پوری دنیا کو یاد ہوگا جب رات کے اندھیرے میں سانحہ ماڈل ٹاؤن برپا کیا تھا اس کے پاکستان عوامی تحریک کے جانثار کارکنان نے اپنے لیڈر ڈاکٹر طاہر القادری کی رہائش گاہ کی حفاظت کیلئے منہاج القرآن اور ڈاکٹر صاحب کی رہائش گاہ کی حفاظت کیلئے خیمہ بستی سجا دی تھی پھر کسی مائی کے لال میں جرأت نہیں ہوئی تھی کہ وہ ماڈل ٹاؤن کی جانب آ سکیں الحمدللہ
    ہم آپ کے دعا گو ہیں

  • @mubashir1668
    @mubashir1668 Рік тому +2

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @afshanshahid3552
    @afshanshahid3552 Рік тому +9

    Allah sab ki hifazat karay aur sab ko jaza e khair de Aameen

  • @tanweerqureshi220
    @tanweerqureshi220 Рік тому +6

    Thank you Qadir for reporting and updating from Bani Gala, May Allah's blessings be always with you I salute all the brave tigers of Imran Khan who are out there to protect their leader without thinking that their own lives are in danger and under threats,May Allah keeps them all in His protection Aameen

  • @ghulamfareed2198
    @ghulamfareed2198 Рік тому +2

    اللہ عمران صاحب کی مدد کرے امین

  • @gulhameedtravel8651
    @gulhameedtravel8651 Рік тому +3

    Allha imran kamyab kary ameen inshallha

  • @rukhsanazahid4343
    @rukhsanazahid4343 Рік тому +3

    Imran Khan zendabad ❤️

  • @MahnoorShahid999
    @MahnoorShahid999 Рік тому +7

    Salute to all Volunteers...
    May Allah Almighty protect them and our Leader Imran Khan.Aneen

  • @malikayoub2489
    @malikayoub2489 Рік тому +16

    Great khan is only hope for Pakistan Khan is patriot honest brave sincere and remarkable genius

  • @zohakhan2482
    @zohakhan2482 Рік тому +3

    sab ki duaen aur Allah pak ki madad ímran khan great leader k saath ha

  • @Noman-yg9wu
    @Noman-yg9wu Рік тому +5

    My PM Imran Khan ❤️🇵🇰❤️

  • @aaliaraana6188
    @aaliaraana6188 Рік тому +5

    انشاءاللہ عمران خان دشمنوں کے سینوں کو اپنے قدموں سے روندتا ہوا دوبارہ دو تہائی اکثریت سے بھی زیادہ ووٹ لے کے پاکستان کا وزیراعظم بنے گا انشاءاللہ

  • @mod726
    @mod726 Рік тому +13

    Insha Allah we stand shoulder to shoulder with imran khan 💪♥❤

  • @ghassanhamid8320
    @ghassanhamid8320 Рік тому +10

    MashAALLAH

  • @muhammadzahid8081
    @muhammadzahid8081 Рік тому +5

    ‏#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#وہ_کون_تھا#وہ_کون_تھا کوئی تو بتاؤ

  • @nasimakhtar1449
    @nasimakhtar1449 Рік тому +6

    Salute to these young men.may God keep them safe 💗🙏

  • @MuhammadNasir-xr4ho
    @MuhammadNasir-xr4ho Рік тому +3

    Masha Allah Pakistan and IMRAN KHAN se love kar my Waly Pakistani Thanks Qadar Bhai

  • @peaceone786
    @peaceone786 Рік тому +6

    MaashaAllah very nice Allah SWT sub ki hifazat karey Ameen Pakistan zinda baad Salute to my sweet young youth ❤️

  • @newlearning001
    @newlearning001 Рік тому +4

    Allah in sb ki rozee ka bhi intezaam kere.. mashallah...

  • @farisabir1698
    @farisabir1698 Рік тому

    ماشاءاللہ سلام ہے آپ کے جذبے کو عظیم لیڈر کے عظیم محافظ

  • @rashidpk7420
    @rashidpk7420 Рік тому +1

    جیومیرےبھائی صاحبان آپ سب کو میرا سلام

  • @qtplastic921
    @qtplastic921 Рік тому +6

    Zindabad tigers Allah pak AP Sab ki hifazat karye or AP Sab ko himat dy Ameen. Plz Khan ki security Karna Yar theek Sy .AP Sab ko Salam

  • @ridazia5399
    @ridazia5399 Рік тому +1

    عمران تیرے جانثار ❤️💚
    بے شمار بے شمار ❤️💚🇵🇰🇵🇰

  • @munawarjahan6848
    @munawarjahan6848 Рік тому +5

    Allah sabko apni amman m rakhy

  • @hilalhaider6165
    @hilalhaider6165 Рік тому +4

    May Allah bless and protect our Great Leader Imran Khan, Aameen Summa Aameen

  • @Moody.Bokhari
    @Moody.Bokhari Рік тому +1

    Murad Saeed
    Jeetay Raho
    Salute To Your Faith & Braveness

  • @worldscanner7032
    @worldscanner7032 Рік тому +5

    Es mushkil wakt me apni haseyat k mutabiq greeb ki madad kren

  • @shaziaboloban4966
    @shaziaboloban4966 Рік тому +1

    کتنے خوبصورت لوگ ھیں

  • @samraj8395
    @samraj8395 Рік тому +3

    Salute to u all leaders and entire team may Allah bless u and protect you ❤ 🙏 India 🇮🇳

  • @rashidzulfiqar3991
    @rashidzulfiqar3991 Рік тому +2

    Rashk aata hay in jawano ki jurrat pr, dil ki gehraiyon say salam in ko .

  • @saminaadil745
    @saminaadil745 Рік тому +3

    Allah pak
    Imran khan or in sub jahadiyo ke hifazat kry amin

  • @alishah7134
    @alishah7134 Рік тому +6

    WELDONE ISF & THE YOUNG FORCE, KEEP IT UP

  • @suaadhasany40
    @suaadhasany40 Рік тому +9

    Abdul Qadir you are having field day in Bani Gala,praying for the safety of KHAN Sahib may all the workers and supporters of PTI are secure there. Mrs.Suaad Hasany.Islamabad 🌺

  • @ayanmohaddus356
    @ayanmohaddus356 Рік тому +2

    Salute all of you ....❤️😘❤️😘❤️😘❤️😘

  • @ramzanjutt517
    @ramzanjutt517 Рік тому +2

    Imran Khan sahib zindabad

  • @hidayathussain3179
    @hidayathussain3179 Рік тому

    ماشاءاللہ بہت خوب جناب مولا آپ سب کو سلامت رکھیں آمین

  • @surayyaaftab2827
    @surayyaaftab2827 Рік тому +3

    Allah salamat rakhaiy Imran Khan ko aur Imran Khan k chahanay walon ko
    Allah gharat karaiy Imran Khan k dushmano ko
    # امپورٹڈ _ حکومت _ نامنظور🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @alamsher5775
    @alamsher5775 Рік тому +2

    Qadir Sir Bahot khobsorat Program hin Allah aap Sab ko Kamyab and Apne Efzoaman mi Rakin Ameeeeen Soma Ameeeeen ( God bless you Sir ❤️ )Alam Sher From kpk Peshawar Pakistan 🇵🇰

  • @khanmujeebkhan5776
    @khanmujeebkhan5776 Рік тому +5

    I openly say - 'imported hakomat' and 'Gulami' Namanzoor.
    Keep up the good work, continue to report honestly without any influence, pressure or fear and, the vast majority of fellow citizens are proud of patriotic people like you and other loyal journalists!

  • @nisarahmed410
    @nisarahmed410 Рік тому

    مزہ آ گیا اللہ تعالی آپ سب کی حفاظت کرے

  • @greenalleader7685
    @greenalleader7685 Рік тому +1

    اسلام علیکم قادر بھائی زندہ باد
    Italy 🇮🇹 🇮🇹 🇮🇹 pakistan 🇵🇰 ♥️ 😍

  • @khanmohammad904
    @khanmohammad904 Рік тому

    ماشاءاللہ سلام ذندہ باد اللہ تبارک وتعالیٰ سلامت رکھے آمین ثم آمین

  • @asghark42
    @asghark42 Рік тому

    شاباش شہزادیو تمھاری جرت اور اپنے لیڈر سے محبت اور کمٹمٹ کو سلام ❤💚❤

  • @wikisardar1056
    @wikisardar1056 Рік тому +1

    Ma sha Allah
    Ya Allah imran khan ki hifazut frma Ameeeen

  • @ahmedpathan218
    @ahmedpathan218 Рік тому +3

    Imran Khan zindabad ✌️✌️

  • @tariqayouareright813
    @tariqayouareright813 Рік тому +2

    Allah in sab ko apni hifazat me rakhe aameen

  • @tahirahmad2337
    @tahirahmad2337 Рік тому

    میں PTI کے تمام کارکنان کو دل کی گہرائیوں سے سلام اور عقیدت پیش کرتا ہوں عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @alamsher5775
    @alamsher5775 Рік тому +3

    Allah O Akbar Pakistan Zendabad Imran Khan Zendabad Allah Pakistan 🇵🇰 & Imran Khan Dono ko kamyab and Apne Efzoaman mi Rakin Ameeeeen Soma Ameeeeen and Sir God bless you ❤️ 😊 💖 😘 😄