VOA URDU| Headlines | 07 PM | Sept 11 , 2024 | Khalid Hameed

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 16 вер 2024
  • امریکہ میں 11 ستمبر 2001 کو کیےگئے حملوں کی یاد میں تقریبات کا انعقاد، صدر جو بائیڈن کا اسرائیل سے امریکی ترک ایکٹوسٹ کی ہلاکت کے احتساب کا مطالبہ، امریکی وزیرخارجہ بلنکن اور برطانوی وزیر خارجہ لیمی یوکرین کے دورے پر، ویتنام میں طوفان یاگی میں ہلاکتوں کی تعداد 143 ہو گئی: ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ
    -------------------------
    وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
    وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
    براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
    • Headlines with Khalid ...

    دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
    • View 360°
    مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
    www.youtube.co...

    ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
    :www.urduvoa.com/

    سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
    وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

КОМЕНТАРІ • 13

  • @mubasharahmadramay6781
    @mubasharahmadramay6781 6 днів тому +3

    و علیکم السلام ۔۔اللہ سلامت رکھے

  • @khangolo7038
    @khangolo7038 5 днів тому +2

    وعلیکم اسلام خالدحمید

  • @NaeemAhmed-ql4jf
    @NaeemAhmed-ql4jf 5 днів тому +1

    Walakumassalam

  • @SherMaula
    @SherMaula 6 днів тому +1

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔

  • @draliakbar1814
    @draliakbar1814 6 днів тому

    Walikumsalam Rhameed sahib God bless you and your family e Palestine people's God is great subhanullah Dr Ali akbar jamali from sindh pakistan

  • @AbdulKhaliq-zm5jd
    @AbdulKhaliq-zm5jd 6 днів тому

    Welldon old memories Khalid sb

  • @ArfatMehmood-n2k
    @ArfatMehmood-n2k 5 днів тому

  • @MdImaduddin-l7t
    @MdImaduddin-l7t 6 днів тому

    Assalamualaikum

  • @NisarAhmedsheikh-mc1tg
    @NisarAhmedsheikh-mc1tg 6 днів тому

    Nice news from nisar Ahmed sheikh Pakistan

  • @ejazrajpoot9376
    @ejazrajpoot9376 6 днів тому

    We, the people of Jammu and Kashmir, do not want to join either India or Pakistan, but we want a truly independent state.

  • @ejazrajpoot9376
    @ejazrajpoot9376 6 днів тому

    We, the people of Jammu and Kashmir and Aqsa Tibet, through the Voice of America, request the American wisdom and the people to withdraw the occupying forces of India and Pakistan and do their best for the unity of the state and national independence.

  • @zardusharyazadraan3608
    @zardusharyazadraan3608 5 днів тому

    اورجو ڈالروں کی بارش ہوئی