یہ خوبانی مٹی اور ریت سے بھری ہوئی ہے اور کھانے کے قابل نہیں ۔ اسی طرح شہتوت بھی مٹی اور ریت سے بھرا ہوتا ہے ۔میرے خیال سے یہ مٹی اور ریت ان فروٹس کو ڈرائ کرنے کے دوران کھلی فضا میں پڑے رہنے کی وجہ سے شامل ہو جاتی ہے۔ یقین نہ آئے تو خوشی سے پیسے خرچ کر کے تجربہ ضرور کریں۔
Discover pakistan team is shop ka name bta dain?
یہ خوبانی مٹی اور ریت سے بھری ہوئی ہے اور کھانے کے قابل نہیں ۔ اسی طرح شہتوت بھی مٹی اور ریت سے بھرا ہوتا ہے ۔میرے خیال سے یہ مٹی اور ریت ان فروٹس کو ڈرائ کرنے کے دوران کھلی فضا میں پڑے رہنے کی وجہ سے شامل ہو جاتی ہے۔ یقین نہ آئے تو خوشی سے پیسے خرچ کر کے تجربہ ضرور کریں۔
شہتوت واقعی اچھا نہیں ہے۔۔۔۔کیلاو بہت اچھا ہے ۔۔۔۔خوبانی اچھی ہے