نماز شب || تہجد نماز | namaz e shab | tahajad namaz shifa o vitr | shia namaz | lecture 254
Вставка
- Опубліковано 21 лис 2020
- namaz e shab namaze tahajjad ka tareqa
salat alail namaz shab mn shifa o vitr ka tareeqa
namaz e shab mn namaz vitr kese parhain
namaze shiffa o vitr kese parhain
kia namaz e shab tahhajad ke lie sona zarori he
tahhajad namaz mn ka tareeqa
easy way to pray tahajjad namaz prayer
learn children to pray namaz
namaz e lail ka tareeqs
Shia ahkam shia fiqhi masail fiqhe jafria
moulana mughees ul hassan najafi najaf ashraf
#tahajjadnamaz
#namazeShab
#shifaovitr
ماشاء اللہ بہت بہترین بہت خوب لیکچر ھماری خوش نصیبی کہ آپ جیسے عالم کی رہنمائی ہمیں حاصل ہوئی مولا کے صدقے آپ اپنی فیملی اور والدین کے ساتھ خوش آباد رہیں . آمین
میں آپسے یہ معلوم کرنا چاہتی ھوں کے نماز شبِ میں آگر ہم آٹھ رکعت عشاء کے بعد پڑھ لیں اور نماز فجر کے وقت نماز شفا اور وتر پڑھ لیں تو کیا قبول ہو جائے گی ضرور جواب دیجیے شکریہ اللّٰہ پاک آپکو اور آپکے اہل وعیال کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤
نمز شب کا نیت 8رکات کا کرنا ہے۔۔۔۔2رکات کا کیا نءت کرنا ہے ؟۔۔۔1رکات کا نیت وتی
اگر کسی کے گھر میں ایک ہی کمرہ ہو تو اعتکاف کس طرح سے سرانجام دے برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں؟؟ عورت کے لئے۔ فقہ جعفریہ کیلئے ؟
قبلہ صاحب میں زیادہ دیر نہ کھڑا ہو سکتا ہوں نہ زیادہ دیر بیٹھ سکتا ہوں تو کیا میں نماز شب میں صرف نماز شفع اور وتر پڑھ لوں تو میری نماز شب پوری ہوگی یا نہی
سلام علیلم هم دن رات آپ کودعا کرتی هی هم افغا نستان سی هو
بوجہ علالت بیٹھکر نماز کیسے پڑھین تفصیل بیان کرین شکریہ
کیا نماز تہجد میں حالت نماز میں کوئی دعا یہ کوئی چیز مانگ سکتے ہیں مولانا صاحب پلیز رہنمائی فرمائیں؟؟؟؟؟
ماشااللہ۔۔۔اللہ آپ کو خوش رکھے آپ جیسے علما ُ ہمارا سرمایا ہیں دین سمجھانے میں
مطلب وتر میں ایک ہی رکعت دعائے قنوت میں استغفار پڑھنا ہے دوسری رکعت ادا نہیں کرنی.؟
اللھم صلی علی محمد وآل محمد وعجل فرجہم
MashAllah
💚اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ ❤
thank you so much!
مولا پنجتن پاک علیہ السلام کے صدقے آپ سلامت رہیں آپ کے مرحومین پہ آلِ محمد علیہ السلام کا سایہ ہو ہمیشہ سلامت رہیں ❤
Bht se problems solve ho gay khasoosan ladies k ap ki help
ماشاہ اللہ سبحان اللہ الحمدللہ جزاک اللہ بہت خوبصورت کاوش ہے خدا محمد و آل محمد علیہ السلام آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
Allah pak mujh b namaz e shab pharny ki tofeq day
بہت شکریہ شیخ صاحب اللّٰہ پاک جزائے خیر عنایت فرما آمین یا ربّ کریم
Jzakallaha jzakallaha jzakallaha khuda maulana sahb ko hr wo chiz ata kre jo wo apne khas bande ko ata krta hae unki family ko slamt rakhe achi seht or lambi umr ata kre badi hi asani se nmaze shub ka treqa byan kiya kai bar janna chaha lekin aj smajh me aya khuda un k waledaen ko ajre azeem ata kre shukriya