Afghanistan & Palestine | مسلح جدوجہد سے فلسطین کی آزادی | Javed Ghamidi | Hassan Ilyas | DunyaTv

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 28 лис 2024

КОМЕНТАРІ • 88

  • @HafizAbdulqadir-x7c
    @HafizAbdulqadir-x7c 10 місяців тому +4

    مسلمانوں کی قیادت مسلم ممالک میں ہے ہی نہیں بد قسمتی سے مسلمان ممالک کے عوام کو اب مذہبی سکالر بھی مغرب دے رہا ہے اور حکمران بھی

  • @kamilsyed9113
    @kamilsyed9113 Місяць тому

    Masha-Allah!

  • @HafizAbdulqadir-x7c
    @HafizAbdulqadir-x7c 10 місяців тому +5

    مغرب کے مولانا صاحب حماس نے جنگ شروع نہیں کی جنگ تو پچھلے 50 سال سے اسرائیل کر رہا ہے جو کبھی رکی نہیں تھی

  • @niyazahmad8192
    @niyazahmad8192 10 місяців тому +1

    Gamedi sahab bhot akalmand hai bhot shi baat khi

  • @Farrukhakhtar6Akhtar-ls9bl
    @Farrukhakhtar6Akhtar-ls9bl 10 місяців тому

    فلسطین کی موجودہ صورتحال اور اکثر مسلمانوں کی راۓ نے غامدی صاحب کو اپنی پہلے کی راۓ بدلنے پر مجبور ہوۓ۔

  • @asimkazmi76
    @asimkazmi76 10 місяців тому +2

    غامدی صاحب نے بہت خوب بیان کیا

  • @zainahemad4315
    @zainahemad4315 10 місяців тому +5

    یہ صاحب راہ فرار کی زندگی گذار رہے ہے، ان کی باتیں کتنی قابل اعتبار ہوگی

    • @mwaqarwiki1289
      @mwaqarwiki1289 10 місяців тому +1

      Raah fraar nahi hy. Hijrat ki hy. In ki Jan pr hamla kia dehshatgardo ne. Ap k parents shaheen hon gy dehshatgardo ki krwai me tw dekhen gy ap kya krty hain

    • @janmengal6450
      @janmengal6450 10 місяців тому +1

      بات بالکل صحیح کہہ رھے۔جو لوگ بقول آپکے راہ فرار اختیار نہیں کر رھے اس کے نتائج بھی بھگت رھے ہیں

  • @MIB8182
    @MIB8182 10 місяців тому +12

    طاقت کا توازن جب تک برابر نہیں ہوتا تو اس وقت تک مصالحت کی راہ اختیار کرنی چاہیئے غامدی صاحب سے کوئی پوچھے طاقت کا توازن بغیرطاقت آزمائی کے کیسے برابر ہوگا

    • @ekramkhokhar8851
      @ekramkhokhar8851 10 місяців тому +2

      Kia pakistan kay pass Atom bomb or 6 lakh Army ni ha.
      Balance equle ha Bus Jazba Emani ni rha

    • @muhammadtariq55
      @muhammadtariq55 10 місяців тому

      علم کے ذریعہ

    • @daniyal.iqbal95
      @daniyal.iqbal95 10 місяців тому +3

      Thora apna dimagh bhi istamal kren

    • @tariqrasheed2225
      @tariqrasheed2225 10 місяців тому

      No, we can establish our supremacy by excelling in education & morality. Look back in history, Christians dominated Muslims by excelling in education & morality.

    • @niyazahmad8192
      @niyazahmad8192 10 місяців тому

      Abe tujhe cuch dekhaee nhi deta hai keya musalmano ke paas keya hai jo america se jang krenge

  • @AllanBreck
    @AllanBreck 28 днів тому

    Javed ahmed ghamidi sahab na bilkul darust farmaya

  • @Treeeche
    @Treeeche 10 місяців тому

    Usstad_e_muhthram🌹🌹🌹

  • @SaqibAli-1989
    @SaqibAli-1989 10 місяців тому

    جزاک اللہ

  • @qamarhasnain5460
    @qamarhasnain5460 10 місяців тому +2

    Yaa Allah Iraq,syria,kuwait,jordan,UAE,bharain,qatar,Turkey aur saudi arab say America bhadur apna fauji adda hata lay.🤲🤲

  • @nowie4007
    @nowie4007 10 місяців тому

    Palestine ek siasi jaddo jehd hai ,
    Koi jang krne ka koi faida nhi bilkul
    I agree with Ghamdi Sahab ❤❤❤

  • @gulshan-e-azhar1344
    @gulshan-e-azhar1344 10 місяців тому +1

    آپ ‌نے تو پوری زندگی سے مصالحت کا راستہ اختیار کر رکھا ہے ۔ اے سی حجرے میں بیٹھ کر سب ہرا ہرا ہی دکھائی دے گا

  • @waleedahmedharoon
    @waleedahmedharoon 10 місяців тому +1

    Apka program pakistan ma ha ya usa ma?

  • @izharasarumari3741
    @izharasarumari3741 10 місяців тому

    جنگ بدر میں طاقت کے توازن کے سلسلہ میں کچھ ارشاد فرماییں

  • @mohdabduljaleel01
    @mohdabduljaleel01 10 місяців тому +1

    THANX

  • @s.rahman9279
    @s.rahman9279 10 місяців тому +4

    ماشاءاللہ غامدی صاحب کا موقف نہایت معتدل ہے
    اللہ تعالیٰ آپ کی عمر دراز فرمائے اور صحت وعافیت عطاء فرمائے آمین
    ہم ہندی مسلمانوں کی ہندوستانی تناظر میں رہنمائی فرمائیں 😮

  • @bilalhaider7318
    @bilalhaider7318 10 місяців тому +2

    this is a hard reality though painful what ghamidi sahib have told.

  • @mianfarman7574
    @mianfarman7574 10 місяців тому +1

    Legend ❤

  • @farrycheema95
    @farrycheema95 10 місяців тому

    God bless you❤

  • @Hamidkhan-ux1qr
    @Hamidkhan-ux1qr 10 місяців тому

    Jange badrar me bhi taqat ka tawazun nahi tha,phir bhi jung ki k nahi.
    Momin Allah par bharosa karta he,wasail par nahi

  • @fasihansari3474
    @fasihansari3474 10 місяців тому

  • @jamilkhan715
    @jamilkhan715 10 місяців тому +2

    مصالحت ہی کا راستہ اپنانا چاہیئے

  • @quaisarjamil2569
    @quaisarjamil2569 10 місяців тому +1

    مصالحت کا کو بھی راستہ عوامی تناسب یا برابری کے اعتبار سے ہوتا ہے، کیا عالمی ادارے اور اسرائیل فلسطینی عوام کے مفاد کو تسلیم کرتے ہوۓ مصالحت پر راضی ہے؟؟؟؟؟

  • @kifayatullah2774
    @kifayatullah2774 10 місяців тому +2

    مسلمانوں کو حق سے دستبردار نہیں ہونا چاہیے
    دنیا اور یہود کے تجاوزات رکھنے کا نام نہیں لیتے قربانی ناگزیر ہو چکی ہے

  • @muhammadimran7171
    @muhammadimran7171 10 місяців тому +1

    وَ لَا تَهِنُوْا وَ لَا تَحْزَنُوْا وَ اَنْتُمُ الْاَعْلَوْنَ اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَ(139)
    اور تم ہمت نہ ہارو اور غم نہ کھاؤ، اگر تم ایمان والے ہو تو تم ہی غالب آؤ گے۔
    یہ جناب ادھر ادھر کی باتیں کرتے رہتے ہیں اور مسلمانوں کو یورپ کی طاقت دکھا کر مرعوب کرتے رہتے ہیں، ان کو اسلام کی طاقت کا اندازہ ہی نہیں ہے. صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہم کے کبھی طاقت کے توازن کی بات کی، بیشتر اپنے سے زیادہ تعداد سے جنگ کی، ان کا ایمان مضبوط تھا لہذا فتح ان کے حصے میں آئی. یہ آیت مبارکہ آج بھی یہی درس دے رہی ہے کہ اگر آج بھی ہم اپنے ایمان کو مضبوط کر لیں تو اللہ ہمیں ہی فتح نصیب فرمائے گا.

  • @mianfarman7574
    @mianfarman7574 10 місяців тому +1

    Only intellectual people can understand , Gamdi Sir

  • @Irfankhan-pj8cy
    @Irfankhan-pj8cy 7 місяців тому

    Afghanistan fight for 2 decade against world super power not for the sake to become a hero for establish what they believe, the case ghamidi sahab is saying has the example of Egypt and bangladesh where people were elected by superpower and they run their own country by the will of them

  • @quaisarjamil2569
    @quaisarjamil2569 10 місяців тому +6

    آپ نے داعش کی طرح حماس کو بھی ایک ملیشیا گروپ قرار دیا جب کہ وہ غزہ میں دفاعی کے ساتھ سیاسی گروہ کی حیثیت بھی رکھتے ہیں اور باضابطہ منتخب ہو کر آئے ہیں تو ان کا تقابل داعش کیا درست ہے۔

  • @drirbazawan1247
    @drirbazawan1247 8 місяців тому

    Aman-o-Amaan wali jagho p beth k Palestinians ko Confrontation pe uksana bht asan hai ...
    Lekin Confrontation se na Palestinians ka koi faida hoa ,,, na future m hone ka chance h

  • @DAY-ky2qb
    @DAY-ky2qb 10 місяців тому

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔ جس طرح دین اسلام ایک خدا کی حکمرانی کے تصور پر قائم ہے بالکل اسی طرح دین اسلام میں مسلمانوں کی ایک ہی ریاست کا تصور موجود ہے اور مسلمانوں کے 57 ممالک یا 57 حکمرانوں کا کوئی تصور دین اسلام میں نہیں پایا جاتا ۔ فلسطین جس کا ذکر سورۃ المائدہ کی آیت نمبر 21 میں ارض مقدسہ کے نام سے کیا گیا ہے یہ سرزمین بنی اسرائیل کی ملکیت ہے کیونکہ مذکورہ بالا آیت میں ہی امت مسلمہ پر واضح کر دیا گیا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ارض مقدسہ کو بنی اسرائیل کیلئے لکھ دیا ہے۔ مسلمانوں کے مذہبی اور سیاسی حکمرانوں کو چاہیے کہ وہ سورۃ المائدہ کی آیت نمبر 21 کی روشنی میں ارض مقدسہ کو بنی اسرائیل کی سرزمین تسلیم کر لیں اور فلسطین میں موجود مسلمانوں کو مسلمانوں کے 57 ممالک میں سے کسی ایک یا ایک سے زائد ممالک میں آباد کرنے کیلئے اقدامات کریں اور اللہ کے لکھے ہوئے کو تسلیم کر لیں۔ مسلمانوں کے 57 ممالک کے شہریوں کو کسی دوسرے مسلمان ملک کے شہری نہیں تسلیم کیے جاتے یہ کیسا اسلامی بھائی چارہ ہے؟ آج اگر فلسطین ایک آزاد ریاست کے طور قائم ہو بھی جاتی ہے تو وہ بھی کسی دوسرے مسلمان ملک کے شہریوں کو فلسطین کے شہری تسلیم نہیں کریں گے لیکن اگر مسلمانوں کے 57 ممالک ایک ملک بن جاتے ہیں اور اس کا ایک حکمران ہو گا تو وہ ملک دنیا بھر کے مسلمانوں کا ملک ہو گا اور دنیا بھر کے مسلمان اس کے شہری تسلیم کیے جائیں گے۔ جس طرح 57 خدا نہیں ہو سکتے اسی طرح مسلمانوں کے 57 ملک اور 57 حکمران نہیں ہونے چاہئیں ۔ مسلمانوں کا ایک ملک اور ایک حکمران ہونا چاہیے یہی دین اسلام کا امت مسلمہ سے تقاضا ہے۔

    • @MurtzaMuhammad
      @MurtzaMuhammad 10 місяців тому +2

      Bhai Surah maida ki next ayaat b read karo Likh di thi k is muqadass sarzameen palestine ma inter ho jao tum hi fateh yaab hoge but wo inter ni hue thy k waha jo log hai hmse zyda powerful hain hme maar dege darr gae thy means Allah k hukam ki nafarmani ki thi then Allah ki punishment hui and 40 years sehra e sina ma bhatkte rahy touraat ma Allah ne hukam dia tha k Akhri nabi ae ge hazrat Muhammad SAW us pr imaan lana but inho ne sarkashi ki zidd and anaa pr datte rahy imaan nahi le k aae nafarman na shukar qoum ha ye is lie a inka koi hissa ni Muqadas Palestine ma

  • @abdussalamahmad
    @abdussalamahmad 10 місяців тому +3

    آپ کی گفتگو سے لگتا ہے کہ عالم اسلام اور پاکستان کے تمام مسائل کی وجہ مذہبی قیادت کے فیصلے ہیں جبکہ پورے عالم اسلام میں افغانستان کے علاوہ کہیں بھی مذہبی قیادت کو فیصلے کرنے کا حق ہی نہیں ہے۔ کیا اس طرح کی گفتگو مذہب سے بیزاری پیدا کرنے کا ذریعہ نہیں بن رہی؟
    کیا اسلام مذہبی اور سیاسی قیادت کو علیحدہ رکھنا چاہتا ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں کیا یہ ایک ہی نہیں تھے؟ قرآن اور احادیث کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں۔

  • @sascopk
    @sascopk 10 місяців тому +3

    ظلم کے خلاف مزاحمت میں ہی زندگی ہے حقیقت تو یہ ہے کہ زائنسٹ کبھی بھی فلسطین کے لوگوں کو ان کی ریاست نہیں دینا چاہتے ہیں اور یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے اسی کے خلاف حماس نے مزاحمت کا فیصلہ کیا ہے... ذلت کی زندگی سے عزت کی زندگی مر جانا بہتر ہے اور وہ اس کے نتائج کو جانتے تھے

  • @khanjee2061
    @khanjee2061 10 місяців тому +1

    امام غزالی رحمہ اللہ لکھتے ہیں:
    "عوام کا فرض ہے کہ وہ ایمان و اسلام لا کر اپنی عبادتوں اور اذکار میں مشغول رہیں، علم کی باتوں میں مداخلت نہ کریں اور اس کو علماء کے حوالے کردیں، عامی شخص کا علمی سلسلہ میں حجت کرنا زنا اور چوری سے بھی زیادہ خطرناک ہے؛ کیونکہ جو شخص دینی علوم میں بصیرت وپختگی نہیں رکھتا وہ اگر اللہ تعالی اور اس کے دین کے مسائل میں بحث کرتا ہے تو بہت ممکن ہے کہ وہ ایسی رائے قائم کرے جو کفر ہو اور اس کو اس کا احساس بھی نہ ہو کہ جو اس نے سمجھا ہے وہ کفر ہے، اس کی مثال اس شحص کی سی ہے جو تیرنا نہ جانتا ہو اور سمندر میں کود پڑے۔"
    (احیاء علوم الدین، باب معنی الوسوسۃ وسبب غلبتہا: ۲/ ۲۳۸)

  • @AhmedAbdullah-i5n
    @AhmedAbdullah-i5n 10 місяців тому

    خامدی صاحب کو یہ معلوم ہوتا چاہیے کہ پاکستان خود مختار اور آزاد ملک نہیں ہے

  • @AmirKhan-wi7yh
    @AmirKhan-wi7yh 10 місяців тому

    پچھلے 75 سال کہا گئے فلسطین کے لوگوں کے

  • @ertugrulurdu5441
    @ertugrulurdu5441 10 місяців тому +5

    ghamdi sahib tab manen gy gab inko kar ky dikhaya jaiy ga. ek waqt tha jab inky mutabaq Afganistan men b kuch nhen ho sakta ab jab wo jeet gaiy to inko dalelen mill gain. yeh be-tawakal log hen jo bad men jab ankhon sy dekh len to apni tojihat badal len gy. Har ilaqay ky apny halat hen. har jaga ki hikmate ami mukhtalif ho gi. jin ka tawaqll nhi hota wo her cheez ko dorsi sy mila kar dekhty rahen gy ke yahan yeh tha is liay ho gia, wahan yeh nhi, wo nhi. Allah hr jagah par apni plan alag banata hay. tum log bad men aqal man ho jao gay....

  • @sallahudin7544
    @sallahudin7544 10 місяців тому +1

    Mad man....Hamas wants only two state slotion of palestine and israili is not accepting as he shows the full map in UN .......maslat maslat.....hell....

  • @pureislampurehuman4186
    @pureislampurehuman4186 10 місяців тому

    aadam ke do beton se leker kahin bhi ek dafa jaeza len ke usne kaha me tere oper hath nahi uthaonga ......

  • @dervaishkhanofficial
    @dervaishkhanofficial 10 місяців тому

    غامدی صاحب کی ہر بات درست نہیں ہے۔ یہاں اپنے مزاج کے مطابق حل پیش کیا ہے۔ کہتے ہیں کہ جب تک طاقت کا توازن تبدیل نہیں ہوتا تب تک مصالحت کا راستہ اختیار کرنا چاہئے ۔ ستم ظریفی یہ ہے کہ توازن کو بدلنے کا فارمولا بھی نہیں بتا رہے۔ حالانکہ مسلمان کیا، غیر مسلمانوں کو بھی معلوم ہے کہ جب تک مسلمان جہاد کا راستہ نہیں اپناتے، تب تک یوں ہی پیستے رہیں گے

  • @HafizAbdulqadir-x7c
    @HafizAbdulqadir-x7c 10 місяців тому

    استغفر اللہ سوال کیا تھا کہ کیا پوری دنیا کو افغانیوں نے طالبان نے شکست دی یا نہیں دی مغربی ملا اس بات کو ہی پھیر کے دوسری طرف لے کے جا رہا ہے

  • @niyazahmad8192
    @niyazahmad8192 10 місяців тому

    56.islami mulk milkar bhi. Sirf america ka mukabila nhi karsakte

  • @akhlaqkhan4384
    @akhlaqkhan4384 10 місяців тому +3

    0:09 افغانستان کو آزاد کسی نے نہیں کرایا بلکہ امریکہ اور طالبان کے درمیان کچھ لو اور کچھ دو کے تحت قطر میں تحریری معاہدہ ہوا تب طالبان کی حکومت بنی ہے اور اسی معائدے کے تحت طالبان کی حکومت چل رہی ہے 0:09

    • @ShaikhShaikh-ut4nn
      @ShaikhShaikh-ut4nn 10 місяців тому +1

      جهوٹ مت بولو حسد اور کینه مت کرو ورنه جهنم کی ڈنڈے اپ کیپ مخصوص جگے مے اندررررررر!!!!!!کرررررررر😂

    • @ShaikhShaikh-ut4nn
      @ShaikhShaikh-ut4nn 10 місяців тому +1

      دال خور سیکولړ لیبرل ٹٹو دماغ کاعلاج کرووووو😂

    • @ShaikhShaikh-ut4nn
      @ShaikhShaikh-ut4nn 10 місяців тому +1

      کم عقل انسان بے وقف 20 سال مسلسل افغانستان خون اور اگ کاسمندرتھاتمهاری باپ نے ماهده کیا خرکوس بےغیرت خبیث فاسق امریکے پیٹو بس یاخارش باقی هے براے کرم مطلع فرما

  • @mehmoodsultan2947
    @mehmoodsultan2947 10 місяців тому

    No Anker...gv.. Feedback..😢😮
    Why.??
    Imran ka..یہی۔۔علاج ھے۔۔۔ ۔
    بچوں کی ۔ ٹیلیفون ۔۔کی فکر ھے ۔
    جیل مین بہن بیٹیوں ۔
    نوجوانوں کی ۔بد۔ترین
    تشدد ۔۔۔کی بلکل۔۔فکر نہین

  • @khalidhassan5218
    @khalidhassan5218 10 місяців тому

    Please stay away from political issues and focus on your mission. Thanks

  • @arshadshareefshaheed6737
    @arshadshareefshaheed6737 10 місяців тому

    Ghamidi sb I'm from azad Kashmir or azad Kashmir ki azadi Kisi masaleht Ka ntija nhe tha or sheikh Abdullah ki masaleht Ka ntija ab dunya k saamnay hai
    Aap is waqt insaniyt k liye asasa Hain tou aap se drkhawast hai k aap Allah k Deen K baray mein hamari rehnumayee kiya krein jaisay aap ki is guftagoo mein b Jang mein Islam ki talimaat Ka zikr tha Jo kablay tehseen hai lkin aap k zati khayalat ya explanation historically mukml drust nhe or mein is se ikhtelaaf b krta hun or shayd yh Kuch logoon ki Dil azari Ka bais b bnaygi isliye aap bhtr smjein tou aisi guftagoo ko avoid krein

  • @humanitytv678
    @humanitytv678 7 місяців тому

    Ghamidi Sahab Apke mutabiq gazwa e badr mein Muslims ko pehle khud ko mushriqeen ke mukable mein tayar krte aur per jahad krte, haan....?

  • @HafizAbdulqadir-x7c
    @HafizAbdulqadir-x7c 10 місяців тому +1

    نہیں اپ مرزا کی طرح جہاد کی منسوخی کا فتوی لگا دینا

  • @sherkhan2747
    @sherkhan2747 10 місяців тому

    Yahi dastoor hei K Admi us waqt ap ke haq ko tasleem karta hei job use retaliation ka khup hu chair vo kisi idare se hu ya us bandi se .mgr internationally isa koi idara nahy jinse Israel darta hu bs yahi self defense ka tariqa reh gaya hei, ise zuban ko Israel samjta hei

  • @Irfankhan-pj8cy
    @Irfankhan-pj8cy 7 місяців тому

    Ghamidi sahab ke saare tarike takleef se bachne ke hai, inhe sirf ek room me baith ke baate karne tak deen hai

  • @shaoorehsan9114
    @shaoorehsan9114 10 місяців тому +1

    Why South Africa initiated to litigate Israel in ICJ on Pelistine, The Hague, and now many muslim countries are backing this petition, still many muslim countries remain distant to it till date.
    Question, though not million dollar, why any of the muslim state OR muslim nation didn't able to thought to litigate Israel with other "brother" muslim state or country from far east to west!!!

  • @muhammadanis9597
    @muhammadanis9597 10 місяців тому

    Mokire hadees Allah sa daro

  • @dummerducky3496
    @dummerducky3496 10 місяців тому

    Logon ko bewakaf bana raha hai,plestian different hai from area or land

  • @abdulagha2451
    @abdulagha2451 10 місяців тому

    Ha tum jaisay moulvi ertugrul kay dramay dekh kar samjhat ho ke musalman kamyab ho gain.ziada should hay to khud chaley jao aurbertugrul ban kar palestine kee Haddad karo.

  • @syedabdurraoof6494
    @syedabdurraoof6494 10 місяців тому

    Palastin azad ho sakta

  • @syedabdurraoof6494
    @syedabdurraoof6494 10 місяців тому

    Aur hoga aazad

  • @syedabdurraoof6494
    @syedabdurraoof6494 10 місяців тому +1

    Bakwas band kar