حرفِ قد کے کتنے معنی اور انکا استعمال کہاں کہاں

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 21 гру 2024

КОМЕНТАРІ • 20

  • @qarighulammustafa1604
    @qarighulammustafa1604 Рік тому +7

    ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله

  • @syedzain4513
    @syedzain4513 Рік тому +3

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب ✨ ماشاءاللہ

  • @muhammadalirazajalali
    @muhammadalirazajalali Рік тому +7

    الله پاک عمر خضری عطا فرمائے قبلہ استاد محترم کو

  • @MuhammadKamran-s8l
    @MuhammadKamran-s8l 10 місяців тому +1

    ماشاءاللہ بہت خوب انداز آپ کا سر جی

  • @nabeel768
    @nabeel768 Рік тому +3

    اللہ تعالیٰ آپ کو درازی عمر بالخیر عطاء فرمائے آمین ❤️

  • @muhammadalirazajalali
    @muhammadalirazajalali Рік тому +5

    ماشاءاللہ

  • @veersaabg8474
    @veersaabg8474 Рік тому +2

    اللہ تعالی آپ کو مزید شوق عطا فرمائے اور آپ کے صدقے ہمیں بھی شوق عطا فرمائے

  • @HafizMuhammadTanveer-q8k
    @HafizMuhammadTanveer-q8k 9 місяців тому +1

    اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین یا ربّ العالمین

  • @abdulnaveednaveed9228
    @abdulnaveednaveed9228 Рік тому +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @sunnahnews5826
    @sunnahnews5826 Рік тому +7

    اضافت صفت الی موصوف پر بنا دیں

  • @ahmadsabri6195
    @ahmadsabri6195 Рік тому +3

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
    اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے اور مزید ترقی عطا فرماے
    عرض ہے کہ صلی اللہ علیہ وعلی الہ وسلم کی ترکیب فرمادں

    • @AllamaMuhammadRashidAliRizvi
      @AllamaMuhammadRashidAliRizvi  Рік тому

      یہ تو بھت آسان ہے

    • @tabishbokarwi
      @tabishbokarwi Рік тому +2

      صلی فعل ماضی اسم جلالہ فاعل علیہ مرکب جاری ہوکر معطوف علیہ و حرف عطف علی جار آلہ مرکب اضافی ہوکر مجرور مرکب جاری ہوکر معطوف
      معطوف علیہ اپنے معطوف سے ملکر صلی فعل ماضی کا متعلق صلی فعل اپنے فاعل اور متعلق سے ملکر معطوف علیہ
      و حرف عطف سلم فعل اپنے فاعل سے ملکر معطوف
      معطوف علیہ اپنے معطوف سے ملکر جملہ معطوفہ ہوا

  • @sajidmaktedar9094
    @sajidmaktedar9094 Рік тому +2

    مستثنی کی بحث پڑھائے حضرت

  • @fateemagazi1734
    @fateemagazi1734 Рік тому +2

    Salam
    جو اسم یا جمع‌مذکر سالم مضاعف الی الیاےء متکلم ہو تو وہ مرکب ہے تو انکا نحوی اجرا کرتے ہوۓ انہیں مفرد کیوں لیتے‌۔۔
    پلز رہنمائی فرما دیجئے

  • @MuhammadKamran-s8l
    @MuhammadKamran-s8l 10 місяців тому +1

    سر جی اما کی ترکیب تو کر دیں اگر اسم پر آئے تو ترکیب کیسے ہوگی اور اگر ظرف پر آئے تو ترکیب کیسے ہو گی جیسے اما بعد اور اما الوصف وغیرہ

  • @syedzain4513
    @syedzain4513 Рік тому +4

    اللہ وبرکاتہ
    بھائی جی کل سے نورالایضاح کے سبق نہیں مل رہے ہیں 80 سے 97 تک 14 فروری تک سارے اسباق شو ہو رہے تھے
    بھائی اگر آپ اسکو دوبارہ یوٹیوب پر پاسکتے ہیں تو بھائی یہ مسئلہ حل کیجئے
    کیونکہ میں نے روانہ استاد جی سے سبق یاد کرنا ہوتا
    برائے کرم اس کو بھی مد نظر رکھا کیجئے کہ ویڈیوز اس طرح کیو غائب ہو جاتی ہیں

  • @Peace-op3jp
    @Peace-op3jp 9 місяців тому +1

    سلام علیکم مولینا۔ یہاں قد کا کیا کام ہے: قد لا نحصل على قطار ولكن يمكننا ركوب الحافلة (ہو سکتا ہے ٹرین نہ ملے لیکن ہم بس پہ جا سکتے ہیں)؟ ایسے قد کو کیا کہیں گے؟ شکریہ

  • @nabeel768
    @nabeel768 Рік тому +2

    ماشاءاللہ