اسلام وعلیکم محترم جناب سید ضیاء صاحب زراعت کا شعبہ عبادت ھے لیکن نیک نیتی شرط ھے خواہ کسان ھویا ماھرین اور عبادت اللہ تبارک و تعالیٰ یہ توفیق ھر کسی کو عطا نہیں کرتا اللہ تبارک و تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو
بہت شکریہ آپ میری بات کو سمجھ سکے. دراصل ہمارے زرعی ماہرین کسان دوستوں کی سادگی کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں. اور زمینیں برباد ہو رہی ہیں. دن بدن پی ایچ بڑھتے جا رہی ہے.

sir is sal cotton ki jin approved verities ny achi yeiled di hy or jin verieties ny insects k khilaf achi kargardgi dikhaei hy un py video bnaei jai ta k logon ko pta chle or log apna seed rakh saken q k farmer sy seed sasta or meyari mil jaega ap ki merbani hogi
بہت شکریہ آپ میری بات کو سمجھ سکے. دراصل ہمارے زرعی ماہرین کسان دوستوں کی سادگی کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں. اور زمینیں برباد ہو رہی ہیں. دن بدن پی ایچ بڑھتے جا رہی ہے.
بہت شکریہ آپ میری بات کو سمجھ سکے. دراصل ہمارے زرعی ماہرین کسان دوستوں کی سادگی کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں. اور زمینیں برباد ہو رہی ہیں. دن بدن پی ایچ بڑھتے جا رہی ہے.
آسلام علیکم۔ آپ نے کچھ منح فرمایا کہ ڈی اے پی اور سلفیورک ایسڈ سے کھاد نہیں بنتی۔ مگر یہ نہیں بتایا کہ گھر پہ زمیندار کسطرع سستی کھادیں بنائے ۔ شکریہ ۔
ضیاء بھائی فوسفورک ایسڈ فلڈ کر سکتے ہیں کپاس گندم مکئی وغیرہ میں۔ آجکل ٹیکنیکل گریڈ میں موجود ہیں فوڈ گریڈ میں نی ہے مارکیٹ میں تو کیا کریں ڈی اے پی کی جگہ فللود کر سکتے ہیں
محترم فاسفورک ایسڈ صرف صنعتی پیمانے پر تیار کیا جا سکتا ہے. اسے گھر پر خود تیار نہیں کیا جا سکتا. کم از چھوٹے درجے کی صنعت بھی اس کی تیاری کیلئے معاون نہیں کیونکہ پھر اس کا پیداواری خرچ اتنا بڑھ جاتا ہے کہ آپ مہنگی سے مہنگی کھاد سے بھی اوپر چلے جاتے ہیں. اگر اسے گھر پر تیار کرنا ممکن ہوتا تو میں ضرور طریقہ بتا سکتا تھا. کسان کی تباہی کیلئے کچھ لوگ غلط طریقے سکھا رہے ہیں. اس لئے پوری وضاحت سے سمجھا دیا ہے کہ اپنا پیسہ ضائع مت کریں. یہ جو تھوڑے بہت نتائج ملتے ہیں وہ گندھک کے تیزاب کا کمال ہیں جو زمین کو تباہ کر دیتا ہے. وما علینا الا البلاغ. اگر آپ چاہیں تو بیشک خود تیار کرتے رہیں. میرا کام تھا آگاہ کر دینا.

السلام علیکم پیارے جناب جناب کیا ایسا ممکن ہے کہ یہ جو تین انتظام مارکیٹ میں سیل ہو رہے ہیں نمک کا تیزاب گندھک کا تیزاب شورے کا تیزاب جناب کیا ہم ان کو خود تیار کر سکتے ہیں

@@fitnessguru6220 میں جواب دے چکا ہوں. یہ آپ پھول جلا رہے ہیں. بوران سے پھول نہیں جلتے. اب میں آپ کو کیا جواب دوں آپکے سوال کا. اور محترم مجھے کیا معلوم کہ آپ نے بوران کیا بھی ہے سپرے کہ نہیں. بجائے اس کہ آپ مجھ سے رہنمائی لیتے آپ الٹا مجھے ہی سیدھا ہو گئے ہیں. محترم میری طرف سے بہت بہت معذرت. میں ایسے زمینداروں سے اجتناب ہی کرتا ہوں جو رہنمائی کی بجائے بدنام کرنے کے منتظر رہتے ہیں. ایسے دوست مجھے فیس بھی ادا کریں تو میں وقت نہیں دیتا. لہذا میرے پاس سیکھنے آیا کریں. مجھے طرح طرح کے سبق مت پڑھایا کریں.
اگر آپ کے پھول جل گئے ہیں تو اپنے متعلقہ کمپنی سے رابطہ کریں. یا پھر کوئی رہنمائی چاہئے تو مسئلہ بیان کریں. میرے وٹس ایپ نمبر پر 9am-1pm رابطہ کریں. دن کے وقت. لیکن آپ کا مسئلہ یوٹیوب زراعت تک محدود ہے. مسئلہ ہوتا تو آپ ضرور مجھ سے رابطہ کرتے. اور بوران سے پھول نہیں جلتے. بحرحال گرو جی آپ اچھے زمیندار بننا چاہتے ہیں تو استادیوں کی بجائے محبت کریں. اللہ پاک اچھا چاہنے والوں کیلئے اچھے اسباب پیدا کرتے ہیں. برا چاہنے والے کیلئے برے اسباب پیدا ہو جاتے ہیں.
محترم فاسفورک ایسڈ صرف صنعتی پیمانے پر تیار کیا جا سکتا ہے. اسے گھر پر خود تیار نہیں کیا جا سکتا. کم از چھوٹے درجے کی صنعت بھی اس کی تیاری کیلئے معاون نہیں کیونکہ پھر اس کا پیداواری خرچ اتنا بڑھ جاتا ہے کہ آپ مہنگی سے مہنگی کھاد سے بھی اوپر چلے جاتے ہیں. اگر اسے گھر پر تیار کرنا ممکن ہوتا تو میں ضرور طریقہ بتا سکتا تھا. کسان کی تباہی کیلئے کچھ لوگ غلط طریقے سکھا رہے ہیں. اس لئے پوری وضاحت سے سمجھا دیا ہے کہ اپنا پیسہ ضائع مت کریں. یہ جو تھوڑے بہت نتائج ملتے ہیں وہ گندھک کے تیزاب کا کمال ہیں جو زمین کو تباہ کر دیتا ہے. وما علینا الا البلاغ. اگر آپ چاہیں تو بیشک خود تیار کرتے رہیں. میرا کام تھا آگاہ کر دینا.
Sir tanked krny ki bajy reality base bat kro. Ab ap ki video dykh k ye shak payda ho gya k ap logon main sy sucha kon hy or jhoota kon. Companies koi b product banany py investment zaror krti hy ,but koi b product banany ka formula b tu hota hy mere bhai ap b wo share kro. Bohat si products ka moazna kr k Behtr product ka knowledge mil jata hy.
یہ review دو طرح کی رہنمائی فراہم کرے گا. ایک تو معاشی تجزیہ ہے کہ ڈی اے پی سے تیار فارمولا مہنگا پڑے گا. دوسرا تکنیکی پہلو ہے کہ جو مرکب بنے گا وہ فاسفورک ایسڈ نہیں ہو گا. لہذا اپ دوست ازاد ہیں . ہمارا کام ہے رہنمائی فراہم کرنا. ہم کسی بھی دوست کو مجبور نہیں کر سکتے. رہنمائی فراہم کر سکتے ہیں. بہت شکریہ
آپ کو افسوس ہو رہا ہے محترم اس میں ایسا کونسا نیکی کا کام ہے جس سے میں نے کسان کمیونٹی کو detrack کیا؟ یہ محض زمین کی بربادی اور پیسے کے ضیاع کا ڈرامہ ہے. پہلے ہی کسان کا حشر کیا ہوا مہنگائی اور دو نمبر کھادوں نے. اوپر سے چینلرز کی پروموشن کیلئے یہ نئی ڈرامے بازی شروع کی ہوئی چینل بازوں نے. سائنسی طور پر یہ عمل زمین کے texture اور structure کو تباہ کرتا ہے اور جعلی فاسفورک ایسڈ بنانے والے مافیہ کے لوگ ایسے طریقے استعمال کرتے ہیں. اور وہ مافیہ کے لوگ بہت خوش تھے کہ ان کا دھندہ چمک رہا تھا. کیا آپ جانتے ہیں کہ مجھے اس کام کیلئے آفرز کی گئیں. کہ ضیاء بھائی آپ بھی ایسی ویڈیوز شائع کریں....
Bhai men 3 year sy use kr rha hn har sal best rezlt a rha h dap or sulphuric acid sy phosphoric acid behtreen bnta h so bhai farmers py rehm kren in ko apna bnany do
بہت شکریہ آپ میری بات کو سمجھ سکے. دراصل ہمارے زرعی ماہرین کسان دوستوں کی سادگی کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں. اور زمینیں برباد ہو رہی ہیں. دن بدن پی ایچ بڑھتے جا رہی ہے.
Bhai jaaan app ye video Dr Naeem Akram key Sath baith ker banwaien tu pata chaly keh app theek ha ya wo. Dosery baat App tu market sey tizabi khaad lainy ka keh rehy ho, ager itny he expert ho tu logo ko koi formulation bataoo. Mujy app ki batoo sey lagta ha keh app kisi company key leyee kaam ker rehy ho ya khud tizabi khaad bana bana ker sale ker rehy ho
بہت شکریہ آپ میری بات کو سمجھ سکے. دراصل ہمارے زرعی ماہرین کسان دوستوں کی سادگی کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں. اور زمینیں برباد ہو رہی ہیں. دن بدن پی ایچ بڑھتے جا رہی ہے.
محترم فاسفورک ایسڈ صرف صنعتی پیمانے پر تیار کیا جا سکتا ہے. اسے گھر پر خود تیار نہیں کیا جا سکتا. کم از چھوٹے درجے کی صنعت بھی اس کی تیاری کیلئے معاون نہیں کیونکہ پھر اس کا پیداواری خرچ اتنا بڑھ جاتا ہے کہ آپ مہنگی سے مہنگی کھاد سے بھی اوپر چلے جاتے ہیں. اگر اسے گھر پر تیار کرنا ممکن ہوتا تو میں ضرور طریقہ بتا سکتا تھا. کسان کی تباہی کیلئے کچھ لوگ غلط طریقے سکھا رہے ہیں. اس لئے پوری وضاحت سے سمجھا دیا ہے کہ اپنا پیسہ ضائع مت کریں. یہ جو تھوڑے بہت نتائج ملتے ہیں وہ گندھک کے تیزاب کا کمال ہیں جو زمین کو تباہ کر دیتا ہے. وما علینا الا البلاغ. اگر آپ چاہیں تو بیشک خود تیار کرتے رہیں. میرا کام تھا آگاہ کر دینا.
بہت شکریہ آپ میری بات کو سمجھ سکے. دراصل ہمارے زرعی ماہرین کسان دوستوں کی سادگی کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں. اور زمینیں برباد ہو رہی ہیں. دن بدن پی ایچ بڑھتے جا رہی ہے.
اللہ تعالیٰ ھمیشہ خوش رکھے اور لمبی عمر دے
اسلام وعلیکم محترم جناب سید ضیاء صاحب زراعت کا شعبہ عبادت ھے لیکن نیک نیتی شرط ھے خواہ کسان ھویا ماھرین اور عبادت اللہ تبارک و تعالیٰ یہ توفیق ھر کسی کو عطا نہیں کرتا اللہ تبارک و تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو
اللہ پاک آپ کی دعائیں میرے حق میں قبول فرمائے. آمین. اور مجھے آپکی توقعات پر پوتا اترنے کی توفیق دے.
بہت شکریہ آپ میری بات کو سمجھ سکے.
دراصل ہمارے زرعی ماہرین کسان دوستوں کی سادگی کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں. اور زمینیں برباد ہو رہی ہیں. دن بدن پی ایچ بڑھتے جا رہی ہے.
@@AgroConsultantZia sawad agia teri baat da
ماشاء اللہ
اللہ تعالیٰ سے سلامتی کی ڈھیروں دعائیں
جزاک اللّہ
Dear Zia ,You are absolutely right I am Tahir Kamboh BSc(Hons)Agri.
Bahut sunder sir
مہربانی کرکے کپاس کے لیے تیزابی کھادین بتاو ریٹ لکھو تاکہ جلدی منگوائی جائے
ماشاءاللہ
اللہ آپ کو سلامت رکھے ۔
شکریہ
Thanks u r giving educational informations from Ch Anwarul Haq
ماشاءاللہ بہت خوب مرشد❤️
God bless u in this world and also at the day of judgement
سلامت رہیں. آمین
❤Good luck with best wishes ❤
زبردست
ماشاءاللّٰه جی الله أپ کو جزا دے گا
الحمداللہ
بہت شکریہ آپ میری بات کو سمجھ سکے.
دراصل ہمارے زرعی ماہرین کسان دوستوں کی سادگی کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں. اور زمینیں برباد ہو رہی ہیں. دن بدن پی ایچ بڑھتے جا رہی ہے.
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سر
Ap bhot a6a difine krta ha bro
شکریہ
Allah Pak Ap Ko salamat raky
آمین
Wah Wah Wah....v good bro
Inshaallah shah ji
sir is sal cotton ki jin approved verities ny achi yeiled di hy or jin verieties ny insects k khilaf achi kargardgi dikhaei hy un py video bnaei jai ta k logon ko pta chle or log apna seed rakh saken
q k farmer sy seed sasta or meyari mil jaega
ap ki merbani hogi
Bro ap ne megniciam se agah kia mere kinoo k leaf zard hn.khad poori di hwi hy,pls rahnomai farmaen
Plz contact me at whatsapp.
03336315763
Bro not showing watts app
Great work Zia bhi
جزاک اللّہ۔ شکریہ
جزاک اللہ جزاک اللہ
شکریہ
Sir kaya tazaab rice ke fasal ko dal sakhty ha or ketna dalna chayea
Great bhae g
شکریہ
بہت شکریہ آپ میری بات کو سمجھ سکے.
دراصل ہمارے زرعی ماہرین کسان دوستوں کی سادگی کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں. اور زمینیں برباد ہو رہی ہیں. دن بدن پی ایچ بڑھتے جا رہی ہے.
wish u good luck
شکریہ
kaya mein zabrdast urea k saath zorawar tezaabi khaad use kar skta houn
May you live long.
جزاک اللہ
sah g cha gye o janab chak k rakho
شکریہ
شکریہ
ماشاءاللہ
بہت شکریہ آپ میری بات کو سمجھ سکے.
دراصل ہمارے زرعی ماہرین کسان دوستوں کی سادگی کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں. اور زمینیں برباد ہو رہی ہیں. دن بدن پی ایچ بڑھتے جا رہی ہے.
شاہ جی ، فوڈ گریڈ فاسفورک ایسڈ زمین دوست بیکٹیریا کو ختم نہیں کرتا ،
فاسفورک ایسڈ ایک کھاد ہے جو بیکٹیریا اور نامیاتی مرکبات کیلئے نقصان دہ نہیں
Thanks اللہم صلی علٰی سیدنا محمد و علٰی آلہ و بارک وسلم
آسلام علیکم۔ آپ نے کچھ منح فرمایا کہ ڈی اے پی اور سلفیورک ایسڈ سے کھاد نہیں بنتی۔ مگر یہ نہیں بتایا کہ گھر پہ زمیندار کسطرع سستی کھادیں بنائے ۔ شکریہ ۔
ضیاء بھائی فوسفورک ایسڈ فلڈ کر سکتے ہیں کپاس گندم مکئی وغیرہ میں۔ آجکل ٹیکنیکل گریڈ میں موجود ہیں فوڈ گریڈ میں نی ہے مارکیٹ میں تو کیا کریں ڈی اے پی کی جگہ فللود کر سکتے ہیں
Ap Great ho janab
جزاک اللہ
buhat khob apki bten thori thori smjh rhy hain hum
Masha allah
Love u zia bahi
شکریہ سلامت رہیں
SALAM ZIA BHAE NITROPHAS FATIMA WALO KI US K BARAY MAI BHI BTAYE PLZ
Janab ap batean to boht achi kerty hean .lekin ager is tereeqy se phasforuse acid tyar nahen hota hea.to phir ap bata dean ke kesy tyar hota hea
محترم فاسفورک ایسڈ صرف صنعتی پیمانے پر تیار کیا جا سکتا ہے. اسے گھر پر خود تیار نہیں کیا جا سکتا.
کم از چھوٹے درجے کی صنعت بھی اس کی تیاری کیلئے معاون نہیں کیونکہ پھر اس کا پیداواری خرچ اتنا بڑھ جاتا ہے کہ آپ مہنگی سے مہنگی کھاد سے بھی اوپر چلے جاتے ہیں.
اگر اسے گھر پر تیار کرنا ممکن ہوتا تو میں ضرور طریقہ بتا سکتا تھا.
کسان کی تباہی کیلئے کچھ لوگ غلط طریقے سکھا رہے ہیں. اس لئے پوری وضاحت سے سمجھا دیا ہے کہ اپنا پیسہ ضائع مت کریں.
یہ جو تھوڑے بہت نتائج ملتے ہیں وہ گندھک کے تیزاب کا کمال ہیں جو زمین کو تباہ کر دیتا ہے.
وما علینا الا البلاغ.
اگر آپ چاہیں تو بیشک خود تیار کرتے رہیں. میرا کام تھا آگاہ کر دینا.
Bhi g ya Zameen ko kharab nahin karta bhai agar aap kahenge to main aapko 1 can be jawa dunga fasal ka Zameen ka naksha ho to main zimidar hoga
Aalo ko ktni fasfors ast ktna dy aalo laganay hy
جلد پروگرام نشر کر دوں گا انشاءاللہ.
Good information
شکریہ
بہت شکریہ آپ میری بات کو سمجھ سکے.
دراصل ہمارے زرعی ماہرین کسان دوستوں کی سادگی کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں. اور زمینیں برباد ہو رہی ہیں. دن بدن پی ایچ بڑھتے جا رہی ہے.
Grate Sir g
شکریہ
Ma be kafi dan sa in ki bath son re ha
Or muga husi be ar re thE
Ya kasy bawkof wala kam kar re ha
بہت شکریہ آپ میری بات کو سمجھ سکے.
دراصل ہمارے زرعی ماہرین کسان دوستوں کی سادگی کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں. اور زمینیں برباد ہو رہی ہیں. دن بدن پی ایچ بڑھتے جا رہی ہے.
Bhai sahib abghi tezabi khaden bnany walon k bht bary tout lgty hen DAP 8 we 9000 mn dastyab h or tezabi khaden double rate PR milti hen
اسلام علیکم شاہ صاحب
کیا سلفیورک ایسڈ زمین میں استمعال کرنا چاہیے اگر کرنا پڑے تو کتنا کرناچاہے۔
Mashallah wasdee rahooo
شکریہ.
Ma sha Allah
شکریہ
بہت شکریہ آپ میری بات کو سمجھ سکے.
دراصل ہمارے زرعی ماہرین کسان دوستوں کی سادگی کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں. اور زمینیں برباد ہو رہی ہیں. دن بدن پی ایچ بڑھتے جا رہی ہے.
AOA , sir ji Kya phosphoric acid technical grade use kr sakte hain ya food grade hi use kren ??? Food grade available ni hai abi !
Bahi food grade ki bjay tecnical grade 75% istmal karny asal ma agricultur grade hota hay istmal karny kay lya wo pakistan ma nhi milta
Ashiq ayyub waly kh rhy hn k Jo phosphorus fix horhi ha wo hamrai ane wali naslo ky kam aye gi.Agri Scientist ki soch ko slam
Good shah g
شکریہ
بہت شکریہ آپ میری بات کو سمجھ سکے.
دراصل ہمارے زرعی ماہرین کسان دوستوں کی سادگی کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں. اور زمینیں برباد ہو رہی ہیں. دن بدن پی ایچ بڑھتے جا رہی ہے.
Brother phr ap bta do kesy phosphoric acid bnae q k bahir sy bht mehnga mil rha h
ماشاءاللہ،بہت خوب جناب،کیا راک فاسفیٹ کو ڈی کمپوزر میں 15 دن تک گھول کر رکھنے کے بعد استعمال کیا جاسکتا ھے ،کیا اسطرہ فاسفیٹ حاصل ھوگی،شکریہ
راک فاسفیٹ کو براہ راست زمین میں استعمال کریں. اسی زمین میں ڈی کمپوزرز ڈال دیں.
ڈرم میں بگھونا بالکل بے کار ہے.
Kese dalin
Phosphoros k liay zorawar ko estmal krna chahie ya speedfol p behtar hy ya koi aur ? Guide me about this
Right dear
Welcome
السلام علیکم پیارے جناب جناب کیا ایسا ممکن ہے کہ یہ جو تین انتظام مارکیٹ میں سیل ہو رہے ہیں نمک کا تیزاب گندھک کا تیزاب شورے کا تیزاب جناب کیا ہم ان کو خود تیار کر سکتے ہیں
Bhai canola k bare me video upload kre plzzzzzzzz
Khush raho
Very good
شکریہ
بہت شکریہ آپ میری بات کو سمجھ سکے.
دراصل ہمارے زرعی ماہرین کسان دوستوں کی سادگی کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں. اور زمینیں برباد ہو رہی ہیں. دن بدن پی ایچ بڑھتے جا رہی ہے.
Very good sir
Good luck
Good sir .I need phasforic acid
Koi Pagal ho ya na ho hum kisan Pagal ho jain gy allha sub ka bhala kry
Sir sop kon si company کی istmal karay
ایف ایم سی
جعفر
سوات ایگرو
وغیرہ. مستند برانڈز استعمال کریں
Zai bahi aap balkol thek kaha re ha
Muga bohat husi arti ha in sub ki batha son ka
بہت شکریہ آپ میری بات کو سمجھ سکے.
دراصل ہمارے زرعی ماہرین کسان دوستوں کی سادگی کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں. اور زمینیں برباد ہو رہی ہیں. دن بدن پی ایچ بڑھتے جا رہی ہے.
MashaAllah zabardast video banae he..aur phosphoric acid Kitna use karna he ek acre men???
8-10 کلو فی آبپاشی
ap ne boron wale sawal ka bataya nhn....k 500gm ne phool kyon Jala dye...
@@fitnessguru6220
میں جواب دے چکا ہوں. یہ آپ پھول جلا رہے ہیں. بوران سے پھول نہیں جلتے.
اب میں آپ کو کیا جواب دوں آپکے سوال کا.
اور محترم مجھے کیا معلوم کہ آپ نے بوران کیا بھی ہے سپرے کہ نہیں.
بجائے اس کہ آپ مجھ سے رہنمائی لیتے آپ الٹا مجھے ہی سیدھا ہو گئے ہیں.
محترم میری طرف سے بہت بہت معذرت. میں ایسے زمینداروں سے اجتناب ہی کرتا ہوں جو رہنمائی کی بجائے بدنام کرنے کے منتظر رہتے ہیں.
ایسے دوست مجھے فیس بھی ادا کریں تو میں وقت نہیں دیتا.
لہذا میرے پاس سیکھنے آیا کریں. مجھے طرح طرح کے سبق مت پڑھایا کریں.
APNA number den Whatsapp ka
اگر آپ کے پھول جل گئے ہیں تو اپنے متعلقہ کمپنی سے رابطہ کریں.
یا پھر کوئی رہنمائی چاہئے تو مسئلہ بیان کریں. میرے وٹس ایپ نمبر پر 9am-1pm رابطہ کریں.
دن کے وقت.
لیکن آپ کا مسئلہ یوٹیوب زراعت تک محدود ہے. مسئلہ ہوتا تو آپ ضرور مجھ سے رابطہ کرتے.
اور بوران سے پھول نہیں جلتے.
بحرحال گرو جی آپ اچھے زمیندار بننا چاہتے ہیں تو استادیوں کی بجائے محبت کریں.
اللہ پاک اچھا چاہنے والوں کیلئے اچھے اسباب پیدا کرتے ہیں.
برا چاہنے والے کیلئے برے اسباب پیدا ہو جاتے ہیں.
Compnies jo choran sale kr rhi hain us ye better hy jo khud bnaty hain
Agr ap ko yeh pata hea ke phasforus ka ye treeqa galet hea to phir sahi treeqa bhi to ap janty ho ge.ap phir kyun nahen batatey
محترم فاسفورک ایسڈ صرف صنعتی پیمانے پر تیار کیا جا سکتا ہے. اسے گھر پر خود تیار نہیں کیا جا سکتا.
کم از چھوٹے درجے کی صنعت بھی اس کی تیاری کیلئے معاون نہیں کیونکہ پھر اس کا پیداواری خرچ اتنا بڑھ جاتا ہے کہ آپ مہنگی سے مہنگی کھاد سے بھی اوپر چلے جاتے ہیں.
اگر اسے گھر پر تیار کرنا ممکن ہوتا تو میں ضرور طریقہ بتا سکتا تھا.
کسان کی تباہی کیلئے کچھ لوگ غلط طریقے سکھا رہے ہیں. اس لئے پوری وضاحت سے سمجھا دیا ہے کہ اپنا پیسہ ضائع مت کریں.
یہ جو تھوڑے بہت نتائج ملتے ہیں وہ گندھک کے تیزاب کا کمال ہیں جو زمین کو تباہ کر دیتا ہے.
وما علینا الا البلاغ.
اگر آپ چاہیں تو بیشک خود تیار کرتے رہیں. میرا کام تھا آگاہ کر دینا.
22000 ropay ka 40kg phosphoric acid muje bola gia hy
Wow
Great
Hi fas pa gandum tiar krna ka trika
بہت جلد انشاءاللہ.
لیکن آپ نے ابھی تک فرٹیگیشن والی کھادیں استعمال نہیں کیں.
فولئیر کھادوں کی طرف جلدی کر رہے ہیں.
@@AgroConsultantZia ke ha use ham zor awar lata ha ab hai fas bhe laga
Sir tanked krny ki bajy reality base bat kro. Ab ap ki video dykh k ye shak payda ho gya k ap logon main sy sucha kon hy or jhoota kon. Companies koi b product banany py investment zaror krti hy ,but koi b product banany ka formula b tu hota hy mere bhai ap b wo share kro. Bohat si products ka moazna kr k Behtr product ka knowledge mil jata hy.
Good
Phosphoric acid kha se mile ga sir g
ماشاءاللّٰه
❤
یار آپ تیزابی کھادین۔ڈی اے پی۔نائٹروجن۔امونیم نائٹریٹ۔کین گوارا۔کپاس 3ایکڑ کے لیے۔مقدار ریٹ بتاو
Bhai phosphoric acid 85% wala kese bane ga
❤❤❤❤👍👍
❤
Bhai ap kitny ka de Rahe hu 85 wala
1 Kg Mohabaat Ka Tezaab ... I want to order 😅
کس کی مانے بندہ؟ کس کی نا مانے
یہ review دو طرح کی رہنمائی فراہم کرے گا.
ایک تو معاشی تجزیہ ہے کہ ڈی اے پی سے تیار فارمولا مہنگا پڑے گا.
دوسرا تکنیکی پہلو ہے کہ جو مرکب بنے گا وہ فاسفورک ایسڈ نہیں ہو گا.
لہذا اپ دوست ازاد ہیں . ہمارا کام ہے رہنمائی فراہم کرنا. ہم کسی بھی دوست کو مجبور نہیں کر سکتے. رہنمائی فراہم کر سکتے ہیں.
بہت شکریہ
اسلام وعلیکم بھائی
بھائی گندھک کا تیزاب اور ہورہا مکس کرنے پر امونیم سلفیٹ حاصل کیا جا سکتا ہے۔
برائے مہربانی جواب ضرور دیں
امونئیم سلفیٹ اتنی کام کی چیز نہیں جس کیلئے اتنا تکلف کریں.
آپ یوریا کیساتھ سلفر 80% مکس کریں. بہتر رزلٹ ملے گا. آزما لیں
@@AgroConsultantZia بہت شکریہ بھائی۔
ہمیشہ خوش رہیں۔
Ap to brandd ki numaindgi kr rahe hen bnane ka treeqa btate
کاروباری مسابقت
Bhai afsos ki bat h ap ny farmers ko de track kia farmer ko bjay is side py laty ulta ap in ko hta rhy ho
آپ کو افسوس ہو رہا ہے
محترم اس میں ایسا کونسا نیکی کا کام ہے جس سے میں نے کسان کمیونٹی کو detrack کیا؟
یہ محض زمین کی بربادی اور پیسے کے ضیاع کا ڈرامہ ہے.
پہلے ہی کسان کا حشر کیا ہوا مہنگائی اور دو نمبر کھادوں نے. اوپر سے چینلرز کی پروموشن کیلئے یہ نئی ڈرامے بازی شروع کی ہوئی چینل بازوں نے.
سائنسی طور پر یہ عمل زمین کے texture اور structure کو تباہ کرتا ہے
اور جعلی فاسفورک ایسڈ بنانے والے مافیہ کے لوگ ایسے طریقے استعمال کرتے ہیں.
اور وہ مافیہ کے لوگ بہت خوش تھے کہ ان کا دھندہ چمک رہا تھا.
کیا آپ جانتے ہیں کہ مجھے اس کام کیلئے آفرز کی گئیں. کہ ضیاء بھائی آپ بھی ایسی ویڈیوز شائع کریں....
Bhai men 3 year sy use kr rha hn har sal best rezlt a rha h dap or sulphuric acid sy phosphoric acid behtreen bnta h so bhai farmers py rehm kren in ko apna bnany do
To phir pkar lo dap and sulphuric acid react and phosphoric acid
Sir
فاسورک ایسڈ کدھر سے ملے گا
بھای اپنا وٹ سب نمبر تو دے دی اپ سے مکی اور کپاس کے بارے میں بات کرنی ھے ان میں کون سی چیز ڈالیی کہ پیداوار اچھے اپکی مھربانی ھوگی شکریہ
کیا فاسفورک ایسڈ کتنے کا ملیگا 85 فیصد ایک بیگ
Right sir
بہت شکریہ آپ میری بات کو سمجھ سکے.
دراصل ہمارے زرعی ماہرین کسان دوستوں کی سادگی کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں. اور زمینیں برباد ہو رہی ہیں. دن بدن پی ایچ بڑھتے جا رہی ہے.
Bhai jaaan app ye video Dr Naeem Akram key Sath baith ker banwaien tu pata chaly keh app theek ha ya wo. Dosery baat
App tu market sey tizabi khaad lainy ka keh rehy ho, ager itny he expert ho tu logo ko koi formulation bataoo.
Mujy app ki batoo sey lagta ha keh app kisi company key leyee kaam ker rehy ho ya khud tizabi khaad bana bana ker sale ker rehy ho
آپ بلکل صحیح کہہ رہے ہیں مشرف صاحب یہ بندا اپنا فاسفورک ایسڈ سیل کرنا چاھتا ھے
ڈاکٹر نعیم بہت پرانے اور بزرگ بندے ہیں اس فیلڈ میں اور ہر بات لاجک کے ساتھ کرتے ہیں۔۔۔
HahahahahahahhahahahahahahhahahHahahha
بہت شکریہ آپ میری بات کو سمجھ سکے.
دراصل ہمارے زرعی ماہرین کسان دوستوں کی سادگی کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں. اور زمینیں برباد ہو رہی ہیں. دن بدن پی ایچ بڑھتے جا رہی ہے.
Sarsabz Np
سر آپ سے فاسفورک ایسڈ 85 فیصد مل جاٸے گا اور اس کا ریٹ کیا ہے
تھوڑا انتظار کریں. سپلائی کا انتظار ہے. ریٹ سب سے کم دیں گے. انشاءاللہ
سر کیا فاسفورک ایسڈ اور کاسٹک سوڈا سے پوٹاش بن جاتی ہے
may nay aple kay zabardast 59.4r bwn
وضاحت کر دیں. کیا اپلائی کیا ہے؟
5 saal sy ghr py phasphoric acid bna k use kr rhy hain
Kisi company ka bap b is ka mukabla ni kr skta
Sorry ziay bhai g lamzi krna
Ya phir sedhi bat keren ke ap bhi logun ko gumrah ker rahe hean
محترم فاسفورک ایسڈ صرف صنعتی پیمانے پر تیار کیا جا سکتا ہے. اسے گھر پر خود تیار نہیں کیا جا سکتا.
کم از چھوٹے درجے کی صنعت بھی اس کی تیاری کیلئے معاون نہیں کیونکہ پھر اس کا پیداواری خرچ اتنا بڑھ جاتا ہے کہ آپ مہنگی سے مہنگی کھاد سے بھی اوپر چلے جاتے ہیں.
اگر اسے گھر پر تیار کرنا ممکن ہوتا تو میں ضرور طریقہ بتا سکتا تھا.
کسان کی تباہی کیلئے کچھ لوگ غلط طریقے سکھا رہے ہیں. اس لئے پوری وضاحت سے سمجھا دیا ہے کہ اپنا پیسہ ضائع مت کریں.
یہ جو تھوڑے بہت نتائج ملتے ہیں وہ گندھک کے تیزاب کا کمال ہیں جو زمین کو تباہ کر دیتا ہے.
وما علینا الا البلاغ.
اگر آپ چاہیں تو بیشک خود تیار کرتے رہیں. میرا کام تھا آگاہ کر دینا.
Hahahahahahahahhahahaha
بہت شکریہ آپ میری بات کو سمجھ سکے.
دراصل ہمارے زرعی ماہرین کسان دوستوں کی سادگی کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں. اور زمینیں برباد ہو رہی ہیں. دن بدن پی ایچ بڑھتے جا رہی ہے.
Sir AP ka number Kia ha
Sir very good bohat achs kaam kar rehey jein apna WhatsApp num dein