جناب 80 کی دہائی میں نجمہ اور آسیہ نے اچانک شادی کرکے فلموں کو خیر آباد کہہ دیا تو فلموں مین انکے چھوڑے ھو ے کردار وں میں انجمن کو كاست کیا گیا تھا ور خوش قسمتی سے وو تمام فلمیں ہٹ ہوگی اور انجمن نے واپسی کا ارادہ ملتوی کر دیا تھا ۔ شکریہ
یہ سب جھوٹ ہے۔ آسیہ اور نجمہ کی 1985 تک فلمیں رلیز ہوتی رہی ہے۔ اس کے علاوہ سنگیتا۔ ممتاز۔ رانی۔ بھی فلموں میں کام کر رہی تھی۔ انجمن نے فلموں میں اپنا مقام اپنی محنت سے بنایا۔ آسیہ اور نجمہ عمر زیادہ ہونے کی وجہ سے فلموں سے آؤٹ ہوئی
@SHEIKHABDULLATIF جناب آسیہ اور نجمہ کی فلمیں تو 90 ز تک ریلیز ہوتی رہی تھیں لیکن انہوں نے کام81 میں ہی چھوڑ دیا تھا انکی مکمل اور نامكمل فلمیں گاہے بگاہے ریلیز ہوتی رھی تھیں اور جب انہوں فلم انڈسٹری چھوڑی تو یہ دونو فل جوان ور حسین تھیں اور اس وقت آسیہ 29 سال کی ور نجمہ 27سال کی تھیں۔ ور اس وقت انجمن کی عمر بھی 27 سال تھی شکریہ
@SHEIKHABDULLATIF جناب آسیہ 1953 میں پیدا ہوئی تھیں اور 1970 میں پہلی فلم انسان اور آدمی ریلیز ہوئی تھی 81 میں فلم انڈسٹری چھوڑدی تھی 91 میں آخری فلم چن میرے ریلیز ہوئی تھی 81 سے 91 تک انکی رکی ہوئی کچھ نامکمل فلمیں جنھیں جیسے تیسے مکمل کر کے ریلیز کیا جاتا رہا تھا آسیہ صاحبہ کا انتقال 9 مارچ 2013 کو 60 سال کی عمر میں ہوا تھا ۔ انشاءﷲ اب آپ کی تسلی ہو جاۓ گی ۔ شکریہ
neeli ne bhi ibdetai salo main 1989 main films chorne ka ilan kia tha..........jab onko night shooting k doran gundo ne aghwa kerne ki koshish ki thi..........tab javed shek k sath jorri bhi nai bani thi..........filmo main baqi kam complete kara k hyderabad wapas jana chah ri thi............fir kafi logo ne inko manaya tab isne dobara hosla pakra tha
Aap ne bohat acha vlog bana ya hay. Thanks
Nice jnab
Assalam-o-Alaikum Bhai Sajjad Jatt Sahab Bahut Achhi video...❤️🧡🩵💜💙
Great information..... lot's of love and prayers from UK 🤲💝🤲
Shukria sajjad sb.
😊😊
بلکل صحیح کھا ھے ھمت نھیں چھوڑنی چاھئے کوشش کرتے رھنا چاھئے منزل پھر ھی ملتی ھے
Walaikum u salam
❤❤❤❤❤❤❤😂❤❤❤😂 اس واقعہ کے بارے نہیں پتا
Good reporting
Anjuman is my favourite.
❤❤❤❤
JUT SAHIB KHUSH RAHO ALLAH PAK AP KO KAMYAB FERMAY AMEEN SUMMA AMEEN
ملکہ حسن انجمن شہزادی
اسلام علیکم جناب جٹ صاحب زندہ باد
Anjuman very nice Love you ❤️❤️💐💐
MN❤❤
❤❤❤❤❤❤
GOD Bless You My Brother Sjaad And Your Family In The Name Of JESUS CHRIST Always Ameen Ameen Ameen 🙏🙏🙏 ✝️ 🇮🇱 🇮🇹 🇵🇰 🌹🌹🌹 ❤❤❤
جیو جی
Main ne pehle hi din dekhi thee
Ye bhi main dekhi hai
Wahde ki zanjeer bhi dekhi hai
کبھی وحید مراد پر بھی بات کرو
پنجابی نکی جی ہاں فلم کی کوئی کہانی سنا دیں
جناب
80 کی دہائی میں نجمہ اور آسیہ نے اچانک شادی کرکے فلموں کو خیر آباد کہہ دیا تو فلموں مین انکے چھوڑے ھو ے کردار وں میں انجمن کو كاست کیا گیا تھا ور خوش قسمتی سے وو تمام فلمیں ہٹ ہوگی اور انجمن نے واپسی کا ارادہ ملتوی کر دیا تھا ۔ شکریہ
یہ سب جھوٹ ہے۔ آسیہ اور نجمہ کی 1985 تک فلمیں رلیز ہوتی رہی ہے۔ اس کے علاوہ سنگیتا۔ ممتاز۔ رانی۔ بھی فلموں میں کام کر رہی تھی۔ انجمن نے فلموں میں اپنا مقام اپنی محنت سے بنایا۔ آسیہ اور نجمہ عمر زیادہ ہونے کی وجہ سے فلموں سے آؤٹ ہوئی
@SHEIKHABDULLATIF جناب
آسیہ اور نجمہ کی فلمیں تو 90 ز تک ریلیز ہوتی رہی تھیں لیکن انہوں نے کام81 میں ہی چھوڑ دیا تھا انکی مکمل اور نامكمل فلمیں گاہے بگاہے ریلیز ہوتی رھی تھیں اور جب انہوں فلم انڈسٹری چھوڑی تو یہ دونو فل جوان ور حسین تھیں اور اس وقت آسیہ 29 سال کی ور نجمہ 27سال کی تھیں۔ ور اس وقت انجمن کی عمر بھی 27 سال تھی شکریہ
آسیہ نے 20 سال فلموں میں کام کیا تو جب وہ پہلی فلم میں ہیرون تھی تو 9 سال کی تھی۔
@SHEIKHABDULLATIF جناب
آسیہ 1953 میں پیدا ہوئی تھیں اور 1970 میں پہلی فلم انسان اور آدمی ریلیز ہوئی تھی 81 میں فلم انڈسٹری چھوڑدی تھی 91 میں آخری فلم چن میرے ریلیز ہوئی تھی 81 سے 91 تک انکی رکی ہوئی کچھ نامکمل فلمیں جنھیں جیسے تیسے مکمل کر کے ریلیز کیا جاتا رہا تھا آسیہ صاحبہ کا انتقال 9 مارچ 2013 کو 60 سال کی عمر میں ہوا تھا ۔
انشاءﷲ اب آپ کی تسلی ہو جاۓ گی ۔ شکریہ
pata see- minoo jeenwain pata hee nahin.
Pehlay pata hay. Babar Malik Jat Sindher Adv H C Layyah.
سنا۔تھا۔جب۔یہ۔فلمیی۔فلاپہوی۔تو۔ندیم۔نے۔کہا۔کہ۔اسکو۔باہر۔نکالو۔واللہ
KHUDAWAND KHUDA Him Sab Ko Haqeeqat Imman Ki Mazbooti Bakshshy Apny Bete YESU MASIH Ky Naam Sey Ameen Ameen Ameen 🙏🙏🙏 ✝️ 🇮🇱 🇮🇹 🇵🇰 🌹🌹🌹♥️♥️♥️
Jhooti khabrein mat phela
Don't ediot talk don't telling about film satar their Good and naik action hear are shatani acts
neeli ne bhi ibdetai salo main 1989 main films chorne ka ilan kia tha..........jab onko night shooting k doran gundo ne aghwa kerne ki koshish ki thi..........tab javed shek k sath jorri bhi nai bani thi..........filmo main baqi kam complete kara k hyderabad wapas jana chah ri thi............fir kafi logo ne inko manaya tab isne dobara hosla pakra tha
کبھی وحید مراد پر بھی بات کرو