Saghar Siddiqui|Poetry Ghazal|Hashr Main Kon Gawahi Meri Dee Ga Saghar

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 16 вер 2024
  • Saghar Siddiqui|Poetry Ghazal|Hashr Main Kon Gawahi Meri Dee Ga Saghar

КОМЕНТАРІ • 8

  • @IrfanAli-ck2kx
    @IrfanAli-ck2kx 2 місяці тому +1

    نا حشر کا ڈر مجھے نا بہشت کا شوق کوئی ڈر ہوگا عبادت گزاروں کو کہ بہشت میں جائیں گے یا نہیں نہ میں کوئی عبادت کی تھی نہ خدا راضی ہویا میرے کولو دعا کراں خدا میرے کولوں ہو جائے تو راضی رضائے یار وچ رہنا پیندا راضی اوسے دا شکر کرو سحری شکر ایک خدا دی سارے کردے شکر گزاری کوئی اس دی شکرگزاری کر کے رویا کوئی اس دی نہ شکریہ

    • @khonesukhan
      @khonesukhan  2 місяці тому +1

      واہ واہ❤️❤️❤️

  • @djmarkson4699
    @djmarkson4699 2 місяці тому +1

    Excellent Sir no Nice voice

  • @abdulkhadeer2351
    @abdulkhadeer2351 Місяць тому

    یہ جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ہیں
    ان میں کچھ صاحبِ اسرار نظر آتے ہیں
    تیری محفل کا بھرم رکھتے ہین سو جاتے ہیں
    ورنہ یہ لوگ تو بیدار نظر آتے ہیں
    دور تک کوئی ستارہ ہے نہ کوئی جگنو
    مرگِ امید کے آثار نظر آتے ہیں
    میرے دامن میں شراروں کے سوا کچھ بھی نہیں
    آپ پھولوں کے خریدار نظر آتے ہیں
    کل جنہیں چُھو نہیں سکتی تھی فرشتوں کی نظر
    آج وہ رونقِ بازار نظر آتے ہیں
    حشر میں کون گواہی میری دے گا ساغرؔ
    سب تمہارے ہی طرفدار نظر آتے ہیں۔

    • @khonesukhan
      @khonesukhan  Місяць тому +1

      آپکی محبت کا شکریہ بھائی جان 🥰🥰🥰

  • @ArhamBhaiVellog
    @ArhamBhaiVellog 3 місяці тому +1

    Very nice