Jnb bil kul ap wala hal howa ha meara tali 20 man wali thi 8 man howi ab maki aour java kasht kia ha lakan ma 1 month k bad maki ko kat kar phr java lagna chata ho kya theak faisla ha
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ان شاءاللہ تعالیٰ ایک مہینے بعد جب آپ مکئ کاٹو گے تو آپ کو اتنا بہترین ریٹ ملے گا کہ آپ کو جوا لگانے کی ضرورت ہی محسوس نہیں ہوگی فروری میں دوبارہ مکئی یا کپاس
Asslam o alikum wr wb, ap videos lagaya Karen please, outdated ho bhi jae, next time k lye Kam ajaen hi, JazakAllah Hu Khaira, Apka no chahye tha, apse mulaqat k khuwahiahmand hn
آپ نیٹ کی تیز سروس کیلئے نیٹ سگنل ڈیوائس خرید کر کے اس میں کوئی بھی سم ڈال کر اپنے موبائل سے وائی فائی کنکٹ کریں اور ڈیوائس کو کسی اونچی جگہ پر جہاں پر کچھ نہ کچھ سروس ہو وہاں رکھ دیں ۔ آپ کا نیٹ چلتا رہے گا ۔
MashahAllah
Kafi arsy bad ap ko dekh k bht khushi hoi
Salamat rahen Ameen
Thanks
Wellcome back sir g and Good work sir g
Zabrdast jnb
Thanx
NIAZ KHAN AP KO BAHOT SALAM
وعلیکم السلام
محبتوں کا شکریہ
Sir gandam ko bator chara janwaron k leya plan sher karen kad plan
❤❤❤
Thanks
Tukhm balango lgana chaeay?
G
@@kisaantime sir seed os ka kidr se mily ga?
Jnb bil kul ap wala hal howa ha meara tali 20 man wali thi 8 man howi ab maki aour java kasht kia ha lakan ma 1 month k bad maki ko kat kar phr java lagna chata ho kya theak faisla ha
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ان شاءاللہ تعالیٰ
ایک مہینے بعد جب آپ مکئ کاٹو گے تو آپ کو اتنا بہترین ریٹ ملے گا کہ آپ کو جوا لگانے کی ضرورت ہی محسوس نہیں ہوگی
فروری میں دوبارہ مکئی یا کپاس
Asslam o alikum wr wb, ap videos lagaya Karen please, outdated ho bhi jae, next time k lye Kam ajaen hi,
JazakAllah Hu Khaira,
Apka no chahye tha, apse mulaqat k khuwahiahmand hn
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ان شاءاللہ تعالیٰ تعمیل ہو گی
بہت دنوں کے بعد تشریف آوری ھوءی
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سرجی فروری کے اخر میں ایک ایکڑ اروی کاشت کرنا چاہتا ھوں اپ میری رہنمائی کریں کہ اس کا سیڈ کہاں سے ملے گا? پلیز
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جنوری میں رابط کر لینا ، آپ کو اروی کے کاشتکار کا نمبر دے دیں گے
آپ نیٹ کی تیز سروس کیلئے
نیٹ سگنل ڈیوائس خرید کر کے اس میں کوئی بھی سم ڈال کر اپنے موبائل سے وائی فائی کنکٹ کریں اور ڈیوائس کو کسی اونچی جگہ پر جہاں پر کچھ نہ کچھ سروس ہو وہاں رکھ دیں ۔ آپ کا نیٹ چلتا رہے گا ۔
بیتر
Zabrdast jnb
Thanx
Thanks