Be Akal admi khan 2018 me fouj ki Marzi se aya tha Sirf Lekin agar dhandli na Hoti too pti ki 20, 30 seats ziyada thi ye Sirf pti ko blackmail Karne ke liye Kiya tha. Thora Akal ka istamaal karlo ab Jo Sahi he uska sath doo
ABSOLUTE WRONG TRANSLATION. Rana Babar sends Darood to Our Prophet Peace be upon Him. The translation is showing as if it is said for Mansoor Ali Khan. Please correct it and Apologise.
منصور علی کچھ عقل سے کام لے کر وی لاگ بناتے ۔۔۔ کتنا احمقانہ اسٹارٹ لیا ہے" بشری بی بی حجاب میں آئ جو ان کا رائٹ تھا " یہ بھی کوئ نوٹ کرنے لائق ہے وہ کب بے حجاب آئ ہے جو اب اس بات کو نوٹس لیا جارہا ہے اس کے بعد پھر فضولیات شروع
بن کے میرا پروانہ آئے گا ٹرمپ خاناں کہہ دونگا دلبر جاناں پخیر راغلے۔ یا قربان تچھ پہ عمران۔ نیلے پلستر کو جب ٹرمپ سہلائے گا قدموں سے پہلے دل میرا آڑ کر ٹرمپ تک جائے گا جب ٹرمپ نہیں بیگانہ اپنوں سے کیا شرمانہ کہہ دونگا دلبر جاناں پخیر راغلے۔
منصور بھائی آج آپ نے میرا دل خوش کر دیا جو سچ ہو سچ ہے خود کے بچے باہر بیٹھ کر عیاشیاں کر رہے ہیں یہاں غریبوں کے بچوں کو مروانے کی سوچ رہے ہیں ہو بھی اپنے ملک کے خلاف صرف ایک نشئی کو جیل سے نکالنے کے لئے یہ اسلامی ملک ہے یہاں عدالتیں قائم ہیں جاکر عدالت سے انصاف تلاش کریں نہ کہ ملک میں انتشار پھیلائیں لگتا ہے اب نیازی کا آخری وقت ہے
Mansoor Ali Khan, your journalism is a testament to integrity and professionalism. I really appreciate your commitment to truth and fairness. You're an inspiration, and I wish you all the best. And I’ll add something regarding politics that despite its potential, the PTI has been hindered by ineptness within its ranks. Imran Khan, in particular, had a steep learning curve in politics and diplomacy. Unfortunately, his stubbornness, arrogance, and inability to cooperate with others hindered his growth and ultimately impacted the party's effectiveness.
dr israr ne nawaz shareef k bary mai kia bola tha wo tou batao, khan k bary mai sirf marriage per bola tha or us wife ko pahle he chor chuka ha wo jo london se thi... !!!
@@ammadarshad2080salute to your logic..shukar hai yaha dr Israr Bach gaye warna mai ne un kou bi niyazi ke followers kou gaalia daite dekha hai touba .
عمران نیازی محبت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وجہ سے ننگے پاؤں مدینہ منورہ نہیں گیا تھا بلکہ اپنے مذموم سیاسی مقاصد کو سیاسی ٹچ دینے کی کوشش کی تھی۔ اگر اس کی نیت صاف تھی تو اللہ تعالیٰ کھبی اس کو اتنا ذلیل نہیں کردیتا۔
bhai aj kal dhariyo waly zayada 2number munafik hain ager ap imran khan ki clean shave pe baat kar rahy hain to ap k abu zia ul haq Kabah Sharif me Imamat kaise kara sakta hai jab k wahan Dhariyo waly mojod thay jab Dhariyo waly mojod hon to bagair dhari wala Jamat karaye to kya ye baat jaiz hain Shariah Hukam kya hai es baray me batana passand karegy ap ????
😢😢😢❤پاکستان انشاءاللہ ترقی یافتہ ممالک میں شامل ہو گا۔پاکستانیوں جاگو فتنہ کی بیوی اور خان کی گندی سیاست میں نہ آئیں ۔جھوٹ اور سچ میں تمیز کرنے کی ضرورت ہے یہ ملک ہے تو ہم ہیں ❤
وہ پرچی کے بغیر پڑھتا تھا تب ہی تو بارہ موسم پاکستان میں پائے جاتے ہیں جرمنی اور جاپان کی سرحدیں آپس میں ملتی ہیں جب پاکستان بنا اس کی ابادی 32 کروڑ تھی
سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ خان جو کچھ کر رہا ہے وہ اپنی ذات کے لیے کر رہا ہے یا پاکستان کے لیے کر رہا ہے بدقسمتی سے یہ جو کچھ بھی کر رہا ہے وہ سب کچھ اپنی ذات کے لیے کر رہا ہے
Im glad when i come to know k logo ye pata chal raha ha, agr wo sach me logo ka hamdard hota tu aaj unke 3rd term me KP ka ye hal na hota, baki Pakistani jo kah rahy k IK aye ga tu change aye ga, un say darkhwasat ha k ake hamre KP ka jaiza le pr faisla kre, es admi ko srf PM kursi aur punjab chaiy.
😢😢😢😢کھوتوں کا لیڈر اور کھوتی پیرنی اس نے پاکستان کے دشمن کے روپ میں دشمنی کا رکارڈ توڑ دیا ہے۔تاکہ جو ممالک پاکستان کے ساتھ تعلقات رکھتے وہ اس سے قطع تعلق کر لیں 😢
پہلے ناچنے والوں کو ٹرائی کیا گیا انقلاب ممکن نہ ہوا تو اسلامی ٹچ کی ضرورت محسوس کی گئی ہے عوام کے جذبات سے کھیلا جارہا ہے لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں جس کا جو دل چاہتا ہے بول دیتا ہے
شریعت اسلامی کی بنیادی جز ھے شریعت کے نام پر بشرہ بی بی کو سیاست نہیں کرنا چاہئیے 20 سے 25 لاکھ پاکستانی سعودی عرب میں روزی روٹی کمانے پاکستانی آئے ھوئےھے کیا ایسے بیانات سے یہاں مقیم پاکستانیوں کو نقصانات نہیں ھوگا معذرت کے ساتھ
app k alfazo say or es par comments karne walo 'absolutely right' or 'Haq sach' say andaza ho raha hay k app logo ke boht ache tarbiyat howe hay.. Shareef Ghar k lagte ho. parents ka naam roshan karo yaha par
منصور علی خان صاحب میں سعودی عرب میں کام کرتا ہو دس سال سے الحمد اللہ الحمد اللہ یہاں کا قانون ہم سب کو سپورٹ کرتا ہے اور ہم سب پاکستانیوں کو بہت عزت دیتے ہے یہاں پر اور سعودی عرب واحد ملک ہے جو پاکستانیوں کو بے پناہ ویزے دیتا ہے اور ہم لوگ روز گار کماتے ہے جب دل کرے عمرہ پر جاتے ہیں وہاں جو عزت پاکستانیوں کو ملتی ہے قسم سے کہی کھانا کہی کھجوریں کہی پانی دیتے ہیں خدارا آپنی جھوٹی سیاست کے لئے سعودی عرب پر کبھی تنقید نہیں کرنی چاہیے ہمھارا بہت ہی عزت اور احترام کا رشتہ ہے سعودی عرب سے
منصور کس نے سعودی عرب کا نام نہیں لیا تو نے خود ہی فرض کر لیا کہ سعودی عرب سے فون آیا تھا۔جتنے بھی اینکر ہیں ان کے پرائیویٹ یوٹیوب چینل صرف خان کی وجہ سے چلتے ہیں خان کے نام کی پھکی بیچتے ہیں سب۔
منصور بھائی ایک اور بھی بات ہے کہ اس کو نمونے کو سعودیہ کے حوالے کرنے کی بات ہو رہی تھی تو ہو سکتا ہے سعودیہ والوں نے بولا ہو کہ یہ نمونہ ہمیں نہیں چاہیے کہ کسی اور کو دے تو اس وجہ سے یہ بیان سعودیہ کے خلاف اس نے دے دیا بی بی نے
منصور بھائی ہمیں معلوم ہے آپ سے برداشت نہیں ہو رہا۔ جیل میں بیٹھے اک شخص سے آپکی اور فارم 47 کی حکومت کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔ آپ لوگوں کی حالت دیکھ کر ہمیں بہت سکون محسوس ہوتا ہے ۔الحمداللہ.😊😊😊😊
اگر پنکی صاحبہ کی بات کہ تم کیا اٹھا کر کیے ائے ہو ۔ کا مطلب پاکستان میں باجوہ صاحب کے سسر کا لیا جائے تو پنکہ صاحبہ مان رہی ہیں کہ 2018 والے الیکشن میں باجوہ صاحب نے عمران خان کو جتوایا تھا
Jitna imrani fitna nay Kiya hay utna koi NAHI kar sakta.. wo ab bi baz nai a rha mulk ko nuqsan pohanchanay se.. ALLAH Pak bachaye@@muhammadfaheem6500
منصور بھائی اللہ کا نام لیں اپ بھی حق کی بات کر رہے ہیں یہ جو کچھ عمران خان کے ساتھ ہو رہا ہے وہ اچھا نہیں ہو رہا عوام اور عمران خان ایک ساتھ کھڑے ہیں انشاءاللہ اپ حق کی بات کریں 😊
شکر ہے منصور علی خان صاحب اپ کے بھی انکھیں کھلی جبکہ ٹی ایل پی والے اور یا دوسرے مذہبی لوگ شروع سے کہہ رہے ہیں کہ یہ جو اسلامی ٹچ دیا جاتا ہے شروع سے یہ پنکی پھرنے کی طرف سے ہوتا ہے لیکن کوئی ماننے کو تیار نہیں تھا
یہ بات انتہائی تشویشناک ہے اور میں مستقل کہہ رہا ہوں کہ ہم اپنے ہاتھوں سے اپنے ملک کی (جڑیں) کاٹ رہے ہیں اور اس کی واحد وجہ لوگوں کا اور اداروں کا (آیین اور قانون) کے مطابق عمل نہ کرنا ہے جس کی وجہ سے ہر شخص اپنی( غلط باتوں) کو درست سمجھتا ہے میں اپنی زندگی کے تجربات کی روشنی میں کہہ رہا ہوں کہ اگر اب (پاکستان) (تباہی) سے بچ جائے تو (معجزہ) ہوگا لیکن اب بھی (درست فیصلے) کرلیے جائیں تو 75فیصد امید ہے کہ ہم (بچ جائیں) آللہ رحم کرے
Assalamu Alaikum. Mansor sahib haq aur such bolne pr apki jurrat ko salam.ap woh hain jo humesha khan sab ke achi bat ko srahty hy but aj apne haq such ka sath diya he.khosh rehiya aur jeety rehiya allah pak apko hifzo aman mei rakhein.
منصور بہترین تجزیہ اور خبریں دیتی ہیں اگر عمران خان اور گنڈاپور کی سیاسی چی مگوئیاں سے فارغ ہو جائے تو ان کا دوسرا چہرہ بھی عیاں کریں جو پارا چنار میں ہو رہا ہے
Wo b to pti he le ker aeye the un ko ur ab pti problem main ha to wo b aa geye madat kerne kafi ha ya pura khol ker batawon ap logon ko sharam b ni ati ap log apne qoam ki dushman ho
ہر جج جنرل سیاستدان خفیہ چیف سول افسر پانچ دس سال لگا کر اپنا پچھواڑا موٹا تازہ کرتا ہے اور باہر دفع ہو جاتا ہے ۔۔۔۔۔مسلہ کشمیر ۔۔تعلیمی تضادات اور روزگار ماحول مسایل وہیں رہتے ہیں۔۔۔مجھے حیرانگی ہوتی ہے ان لوگوں کا ضمیر کیسا بےحس بدبخت ہو چکا
بشرا بی بی کی غلطی نہیں ھے جتنا انسان کا ظرف ھوتا ھے اتنا وہ بولتا ھے بشرا بی بی کی کا ماضی دیکھیں پھر کوئی فیصلہ کریں کیا آپ کو اس کی تقلید کرنی چاھیے ۔۔۔ ھر گز ھرگز ھرگز نہیں ۔۔۔ اللہ پاکستان کو اپنی امان میں رکھے۔۔ پاکستان ژندہ باد افواج پاکستان پائندہ باد
Mazhab card Anti America And Anti Saudia card Anti political parties cards And above all Anti Army card These are the basis of Pakistan Political parties (exclusively IK party)
لاکھوں کروڑوں درود نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر
جنرل باجوہ کو کہا کہ تم کس کو اٹھا کر لاۓ ہو ۔تو ثابت ہوا کہ کسی نے ان کو ووٹ نہیں دیا فوج نے لایا تھا عمران خان کو ۔
Be Akal admi khan 2018 me fouj ki Marzi se aya tha Sirf Lekin agar dhandli na Hoti too pti ki 20, 30 seats ziyada thi ye Sirf pti ko blackmail Karne ke liye Kiya tha. Thora Akal ka istamaal karlo ab Jo Sahi he uska sath doo
8 February KO b nhi Mila vote kia😂😂
Vote Chor Nawazu zardari patwarion k papa😂😂
Great Bhai good reply ❤❤
بالکل ایسا ہی ہے باجوا اس کھوتے کو چور دروازے سے لایا تھا
sai bat hy saidia walon ne ye kaha tha k ye tum kia ye khota utha lay ho 😂😂😂
لاکھوں کروڑوں درود آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پر اور آپ کی آل پر
Imran khan ki call pr are you crazy 🤬🤬😡
Humare Nabi ku imran khan se compare kar rha ho 🤬🤬
ABSOLUTE WRONG TRANSLATION.
Rana Babar sends Darood to Our Prophet Peace be upon Him.
The translation is showing as if it is said for Mansoor Ali Khan.
Please correct it and Apologise.
Good
Good
جادوگرنی کو کوئی بتائے کہ 2018 کے بعد سعودی عرب ہی نہیں بلکہ پوری قوم یہ کہتی تھی کہ باجوہ صاحب یہ کیا اٹھا لائے ہو۔۔۔۔
🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭
@@trueperson6923
جو تقریر کی ھے پھر جیل جائے گی۔۔۔۔
🤪🤪🤪🤪🤪
Soon, we'll be laughing at you guys like this? What then? Stop being idiots.
Pinki peerni
😂
True
منصور صاحب !
مرشد اور مرشد کی مرشد کا ذہنی لیول ایک جیسا ھی ھے۔ 2018 سے 2023 کے دوران کے تمام واقعات اس چیز کے گواہ ھیں۔
Apka mamu bnna bhi iska gwah h
@hassaanawan367
فورآ ناراض ھو کر بد زبانی پر نہیں اتر آتے۔ حقیقت کو مان لینے میں حرج نہیں ھوتی۔ آ ج بشرہ بی بی نے جو کچھ کہا ھے اس کا کیا دفاع ھے؟
@@dastarshafi6850ہم حقیقت جانتے ہے تم جان نہیں سکو گے
@@FarhanKhan-v4g4uKiya haqeeqat he Jo ap log jante ho hm NAHI jante
منصور علی کچھ عقل سے کام لے کر وی لاگ بناتے ۔۔۔ کتنا احمقانہ اسٹارٹ لیا ہے" بشری بی بی حجاب میں آئ جو ان کا رائٹ تھا " یہ بھی کوئ نوٹ کرنے لائق ہے وہ کب بے حجاب آئ ہے جو اب اس بات کو نوٹس لیا جارہا ہے اس کے بعد پھر فضولیات شروع
Pti ko jitni Mansoor Ali khan expose kr sakta hy itni jurrat Pakistan main PML N k pass bhi nae hy
Haq sach batany ka shukria mard e mujahid ❤
True
😂😂😂
یہ تم کس کو اٹھا کر لے ائے ہو
پوری تقریر کا بہترین جملہ
😂😂😂😂
😂😂
Hahahhaha
Bat to sahi hai wese 😂
😂
بن کے میرا پروانہ آئے گا ٹرمپ خاناں
کہہ دونگا دلبر جاناں پخیر راغلے۔
یا قربان تچھ پہ عمران۔
نیلے پلستر کو جب ٹرمپ سہلائے گا
قدموں سے پہلے دل میرا
آڑ کر ٹرمپ تک جائے گا
جب ٹرمپ نہیں بیگانہ
اپنوں سے کیا شرمانہ
کہہ دونگا دلبر جاناں
پخیر راغلے۔
اچھا تھا 😂
اسلام کو اپنے فائدے کے لئے استعمال کرتے کرتے ایک ایسا اسلامی ٹچ دیا کہ مخالفین کے سارے دعوؤں کو سچ ثابت کردیا۔۔ عبدالکریم پشاور۔
Zabardast bat
کون سا ٹچ دیا سبھ کچھ سچ بولا ہے
@@imranKhantigers16
To phir ya b mano na k kiya otha laye ho yani bajwa hi khan ko iqtidar may laya tha chori kerkay system ko....
منصور بھائی آج آپ نے میرا دل خوش کر دیا جو سچ ہو سچ ہے خود کے بچے باہر بیٹھ کر عیاشیاں کر رہے ہیں یہاں غریبوں کے بچوں کو مروانے کی سوچ رہے ہیں ہو بھی اپنے ملک کے خلاف صرف ایک نشئی کو جیل سے نکالنے کے لئے یہ اسلامی ملک ہے یہاں عدالتیں قائم ہیں جاکر عدالت سے انصاف تلاش کریں نہ کہ ملک میں انتشار پھیلائیں لگتا ہے اب نیازی کا آخری وقت ہے
بہت اچھا ہو گیا ، غلاظت باہر آگئی ، حقیقت سامنے آگئی ۔
یہ تو ہم بھی اسٹیبلشمنٹ سے کہنا چاہتے تھے کہ " یہ کیا اٹھا لائے ہیں"
سعودی انویسٹمنٹ کی روک تھام کے لئے بیان دیا گیا ہے
Exectly 👍
❤
سعودیہ سرمایہ کاری سے عمران کی بیوی کے بیان سے کوئی تعلق نہیں اور سعودی ڈھائی سال سے لات دیگا سرمایہ کاری وہ صرف بھارت میں کرتا ہے
تو ہم لوگوں کو روزی روٹی نہیں مل رہی ہے سعودی عرب تمہیں کیا دے گا
Bilkul sai kaha ap nay
I love mnsor bhi lga rho
نعیم بخاری کی بات سچ ہی ہے کہ خان عورت شناس نہیں۔
Naeem bukhari himself also before tahra Saeed left him
Yehi baat kuch din pehle kisi aor ne bhi ki thi. Inhi k kisi vlogs mein tha. 🤔
@@haroonhassan3064 80 % troubles of khan created by this lady,but khan didn’t understand .
khan saab ky sar par kusi swar hoti hy. achi buri nhi dekhty woh hahahaha
Mansoor Ali Khan, your journalism is a testament to integrity and professionalism. I really appreciate your commitment to truth and fairness. You're an inspiration, and I wish you all the best.
And I’ll add something regarding politics that despite its potential, the PTI has been hindered by ineptness within its ranks. Imran Khan, in particular, had a steep learning curve in politics and diplomacy. Unfortunately, his stubbornness, arrogance, and inability to cooperate with others hindered his growth and ultimately impacted the party's effectiveness.
ہو سکتا ہے کہ اب تمام پی ٹی آئی ورکرڈ جو سعودی عرب میں کام کرتے ہیں وہ سعودی عرب چھوڑ دیں کیونکہ اسی نے خان کو ہٹایا ہے😂😂😂
1992 میں ڈاکٹر اسرار صاحب نے یشگوٸی کر دی تھی
dr israr ne nawaz shareef k bary mai kia bola tha wo tou batao, khan k bary mai sirf marriage per bola tha or us wife ko pahle he chor chuka ha wo jo london se thi... !!!
@@ammadarshad2080 جب تک عمراں خان باقی ہے پاکستان میں کبھی سکون نہیں ہو سکتا۔
Dr Asraar & Hakeem Saaed Shaheed were absolutely right about imran khan years ago
@@ammadarshad2080salute to your logic..shukar hai yaha dr Israr Bach gaye warna mai ne un kou bi niyazi ke followers kou gaalia daite dekha hai touba .
@@zeepackagree
Shame on Pinki and Shame on Niazi. Dono Heer Ranjha ne Mulk tabah ker diya🖐🏿
عمران نیازی محبت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وجہ سے ننگے پاؤں مدینہ منورہ نہیں گیا تھا بلکہ اپنے مذموم سیاسی مقاصد کو سیاسی ٹچ دینے کی کوشش کی تھی۔ اگر اس کی نیت صاف تھی تو اللہ تعالیٰ کھبی اس کو اتنا ذلیل نہیں کردیتا۔
کیا اللہ پاک شریعت کے نفاذ کا ٹھیکہ اس کو دیگا جو اس کے محبوب کی سنت کو قریب ہی نہیں آنے دیتا
bhai aj kal dhariyo waly zayada 2number munafik hain ager ap imran khan ki clean shave pe baat kar rahy hain to ap k abu zia ul haq Kabah Sharif me Imamat kaise kara sakta hai jab k wahan Dhariyo waly mojod thay jab Dhariyo waly mojod hon to bagair dhari wala Jamat karaye to kya ye baat jaiz hain Shariah Hukam kya hai es baray me batana passand karegy ap ????
😢😢😢❤پاکستان انشاءاللہ ترقی یافتہ ممالک میں شامل ہو گا۔پاکستانیوں جاگو فتنہ کی بیوی اور خان کی گندی سیاست میں نہ آئیں ۔جھوٹ اور سچ میں تمیز کرنے کی ضرورت ہے یہ ملک ہے تو ہم ہیں ❤
❤❤❤❤
Agree
وہ پرچی کے بغیر پڑھتا تھا تب ہی تو بارہ موسم پاکستان میں پائے جاتے ہیں جرمنی اور جاپان کی سرحدیں آپس میں ملتی ہیں جب پاکستان بنا اس کی ابادی 32 کروڑ تھی
😅🤣🤭🤭🤭💯👍👍
😂😂😂😂😂😂😂
You missed when he said he met ayatulla khumaini two years ago.....
Yeh shariat ka nafaaz karay ga Jo baar baar batanay pay KHATAM UL NABIYEEN nahi keh Saka.
@@TheWaqas123456 💯👍👍👍
اس تقریر کے بعد تو صاف ظاہر ہو گیا کہ یہ گھریلو خاتون نہیں ہے لہذا ان کے اوپر جیتنے مقدمات بنے ہیں وہ سیاسی طور پر صحیح ہے
صرف سعودیہ نہیں پیرنی جی بلکہ
أس وقت پوری قوم یہی کہتی تھی کہ باجوہ صاحب یہ کیا أٹھا کے لے آۓ ہو 😂😜😂
😅
😂😂😂 wah Kamal baat ki hay
😂😂😂😂
یو جسٹ شٹ اپ پٹواری
😂😂😂😂
سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ خان جو کچھ کر رہا ہے وہ اپنی ذات کے لیے کر رہا ہے یا پاکستان کے لیے کر رہا ہے بدقسمتی سے یہ جو کچھ بھی کر رہا ہے وہ سب کچھ اپنی ذات کے لیے کر رہا ہے
Im glad when i come to know k logo ye pata chal raha ha, agr wo sach me logo ka hamdard hota tu aaj unke 3rd term me KP ka ye hal na hota, baki Pakistani jo kah rahy k IK aye ga tu change aye ga, un say darkhwasat ha k ake hamre KP ka jaiza le pr faisla kre, es admi ko srf PM kursi aur punjab chaiy.
بالکل صحیح کہا
پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد جنرل عاصم منیر زندہ باد ❤❤❤❤❤
You are also zindabad
❤❤❤❤
@@ShaheenHassan-e9y ❤️❤️❤️
Asim kanjar
بشری بی بی اگر پارٹی میں داخل ہوگیا تو تحریک انصاف ختم
You can well understand the IK selection as a Bushra bb.
پاک فوج زندہ باد پاک فوج پائندہ باد اللہ تعالی میری فوج کو ہمیشہ سلامت رکھے تاکہ وہ ہمارے محافظ ہیں❤❤
Beshak
Ameen suma Ameen 🤲🏻
Ameen Suma Ameen
آمین
After a long time you nailed it well.
😢😢😢😢کھوتوں کا لیڈر اور کھوتی پیرنی اس نے پاکستان کے دشمن کے روپ میں دشمنی کا رکارڈ توڑ دیا ہے۔تاکہ جو ممالک پاکستان کے ساتھ تعلقات رکھتے وہ اس سے قطع تعلق کر لیں 😢
آپ کو بھی سلام میجر صاحب
Tabahi krne wali he ye ha
بھائی سعودی عرب میں جو کنسرٹ شروع ہیں اس کے بعد آپ کی ان تقریروں کو سلام
پہلے ناچنے والوں کو ٹرائی کیا گیا انقلاب ممکن نہ ہوا تو اسلامی ٹچ کی ضرورت محسوس کی گئی ہے عوام کے جذبات سے کھیلا جارہا ہے لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں جس کا جو دل چاہتا ہے بول دیتا ہے
Teri amee ko use Kiya gaya
Ye 20 percent log hen b toh aisay hen na....
I feell your pen
منصور نے 9 منٹ کی ایک ویڈیو پے پورا ویلاک بنا دیا
اور پاڑہ پارہ چنار کے اتنے بڑے سانحے ایک لفظ نہیں بولا 🖐️🖐️
Isa munafqat kahta han
Kal raat bola tha agar video dekhi ho to...
Already done in previous blog
پچھلے وی لاگ میں ذکر کیا تھا
@@sidrahnajeeb5754manafqat is ko kahte han jo ap log ker rehe ho ki Saudi ni bola to keya madina pakpatan main ha
شریعت اسلامی کی بنیادی جز ھے شریعت کے نام پر بشرہ بی بی کو سیاست نہیں کرنا چاہئیے 20 سے 25 لاکھ پاکستانی سعودی عرب میں روزی روٹی کمانے پاکستانی آئے ھوئےھے کیا ایسے بیانات سے یہاں مقیم پاکستانیوں کو نقصانات نہیں ھوگا معذرت کے ساتھ
منصور بھائی صاحب یہ سب یوتھیے ڈی چوک زمان پارک کی پیداوار ھیں ان کو سچ جھوٹ سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ یوتھیےباپ کے نہیں
Absolutely right 💯💯💯👍🏻
❤❤❤👍👍👍❤❤❤
👍👍👍❤✌❤👍👍👍
❤❤❤👍👍👍❤❤❤
Haq Sach
app k alfazo say or es par comments karne walo 'absolutely right' or 'Haq sach' say andaza ho raha hay k app logo ke boht ache tarbiyat howe hay.. Shareef Ghar k lagte ho. parents ka naam roshan karo yaha par
Good
😂😂😂 basically saudis ne khan ko indirectly JAHIL kaha tha
رضی دادا کا کہنا ہے سعودیہ کا اعتراض ننگے پاؤں آنے پر نہی تھا بلکے دو دو خاوند لانے پر تھا
حسینہ عالم تو غیر سیاسی ھے😅😂😂
😂😂😂
اس ویڈیو کا بہت انتظار تھا شکریہ سر
Hahahaha Exactly
I wait from 4am
منصور علی خان صاحب میں سعودی عرب میں کام کرتا ہو دس سال سے الحمد اللہ الحمد اللہ یہاں کا قانون ہم سب کو سپورٹ کرتا ہے اور ہم سب پاکستانیوں کو بہت عزت دیتے ہے یہاں پر اور سعودی عرب واحد ملک ہے جو پاکستانیوں کو بے پناہ ویزے دیتا ہے اور ہم لوگ روز گار کماتے ہے جب دل کرے عمرہ پر جاتے ہیں وہاں جو عزت پاکستانیوں کو ملتی ہے قسم سے کہی کھانا کہی کھجوریں کہی پانی دیتے ہیں خدارا آپنی جھوٹی سیاست کے لئے سعودی عرب پر کبھی تنقید نہیں کرنی چاہیے ہمھارا بہت ہی عزت اور احترام کا رشتہ ہے سعودی عرب سے
PAKISTAN ARMY ZINDABAD
PAKISTAN ZINDABAD
chole bhature zindabaad.!
منصور کس نے سعودی عرب کا نام نہیں لیا تو نے خود ہی فرض کر لیا کہ سعودی عرب سے فون آیا تھا۔جتنے بھی اینکر ہیں ان کے پرائیویٹ یوٹیوب چینل صرف خان کی وجہ سے چلتے ہیں خان کے نام کی پھکی بیچتے ہیں سب۔
بہت انتظار تھا اس وڈیو کا 😂
Kitni baar channel open kr k baar baar dekh chuka hun k video aayi k nhi 😂
@@shoaibakhtar8834Haha Suchi yr aesy hi hua
ab ap ka VPN koul dya jye ga..😅
We are extremely waiting BB interview with Mansoor Ali Khan.
Ab America ko hata kar Saudia aa gaya story ma😂
آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
Amerca ka zokir hi ni ayea jnab gy thy saudia maen os gashti ki bat gor sy sono
😂
Haqeeqi azadi mein nyaa morr
Qandeel Baloch once said, “Pinky (Bushra) tu Bani Gala mein phari rehti hay” - a year before they got married. And then Qandeel was “found” DEAD.
Intishari tolla aysa zaleel Hoga
ماشاء اللہ سے خان اتنا پاپولر مقبول ترین لیڈر بن چکا ہے کہ کوئی خبر کوئی نیوز خان کے بغیر مکمل نہیں ہو سکتی۔
منصور صاحب جہاں پی ٹی آئی ا جاے وہاں سچ کا نام توہین ھے سچ لفظ کی آپ پریشان نہ ھوا کریں
منصور بھائی ایک اور بھی بات ہے کہ اس کو نمونے کو سعودیہ کے حوالے کرنے کی بات ہو رہی تھی تو ہو سکتا ہے سعودیہ والوں نے بولا ہو کہ یہ نمونہ ہمیں نہیں چاہیے کہ کسی اور کو دے تو اس وجہ سے یہ بیان سعودیہ کے خلاف اس نے دے دیا بی بی نے
Shame on you bushra bibi and khan sahib .shame
😂
WHY SHAME???? YOUR NAWAZ DAKU LOOTED COUNTRY AND HE IS NOT ASHAMED?????? YOU GUYS ACTUALLY ARE BEGGERS... YOU RUN YOU HOMES ON TOUT MONEY...
جہاں جوتی پہننے کی ممانعت نہ ہو ۔۔۔۔ وہاں ننگے پاؤں چلنے سے شریعت آ جاتی ہے ؟
جی ہاں یہ جادو کا نزام بنانا چاہتے ہیں
منصور۔عوام تو100%ھوگی ان شاء اللہ✌️🏏🇵🇰✌️🏏🇵🇰✌️🏏🇵🇰✌️🏏🇵🇰
یااللہ پاک فتنہ عمرانی سے ملک کی حفاظت فرما آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤
منصور بھائی ہمیں معلوم ہے آپ سے برداشت نہیں ہو رہا۔ جیل میں بیٹھے اک شخص سے آپکی اور فارم 47 کی حکومت کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔ آپ لوگوں کی حالت دیکھ کر ہمیں بہت سکون محسوس ہوتا ہے ۔الحمداللہ.😊😊😊😊
I was desperately waiting for Mansoor's video on this and he's done total justice with the topic
Ok patwari
@@hassaanawan367youth ☕️😂 shariat ka thekydaar 😂
@@hassaanawan367 jab Sach hazam Nahin hota youthia Apne baap ka Naam lete Hain 😂
اگر پنکی صاحبہ کی بات
کہ تم کیا اٹھا کر کیے ائے ہو ۔ کا مطلب پاکستان میں باجوہ صاحب کے سسر کا لیا جائے تو پنکہ صاحبہ مان رہی ہیں کہ 2018 والے الیکشن میں باجوہ صاحب نے عمران خان کو جتوایا تھا
عمرانی فتنہ عوام کے لیے کچھ نہیں کیا سارے لیڈر وزیراعظم کی کرسی کے لیے عوام کو مرواتے ہیں
Tere patwarion ne kya kiya hai last 3 saal ki developments btao . Mulk ka satya nash kr dya hai in sab ne mil k
Jitna imrani fitna nay Kiya hay utna koi NAHI kar sakta.. wo ab bi baz nai a rha mulk ko nuqsan pohanchanay se.. ALLAH Pak bachaye@@muhammadfaheem6500
تم لوگ اپنی فکر کرو
عمران خان کے دور میں یہی سب کچھ ٹی ایل پی کیساتھ ہوتا رہا ہے اس وقت بشری صاحبہ کو یزید کا دور کیوں نہیں یاد آتا تھا
یہ پارٹی پاکستان کےلئے سہی نہیں ہے
کمال تجزیہ کمال چترول
منصور صاحب کیااپکو نہیں لگتا ہے کے سعودی عرب میں جس طرح کیسینو اور ڈانس کلب کھولے گے ہیں وہ شریعت سے دور ہورہے ہیں
Wah munafiqt yahni pti k jalso me music dance krna wala ab dosro ko iska tana de rha kamal
اللہ کریم عمرانی فتنوں سے پاکستان کو محفوظ فرما
Ameen sum Ameen ❤
Ameen
Pkky patwari😂
Shahid tmhare maa ka Naam understand
آمین
منصور بھائی اللہ کا نام لیں اپ بھی حق کی بات کر رہے ہیں یہ جو کچھ عمران خان کے ساتھ ہو رہا ہے وہ اچھا نہیں ہو رہا عوام اور عمران خان ایک ساتھ کھڑے ہیں انشاءاللہ اپ حق کی بات کریں 😊
ناداں دوست سے عقلمند دشمن بھلا
منصور صاحب آپ سے اسی قسم کے وی لاگ کی امید تھی۔
پی ٹی آئی والوں کے لئے یہی سوٹ کرتا ہے کہ یہی شریعت کی ٹھیکیدارنی لیڈ کرے۔
شکر ہے منصور علی خان صاحب اپ کے بھی انکھیں کھلی جبکہ ٹی ایل پی والے اور یا دوسرے مذہبی لوگ شروع سے کہہ رہے ہیں کہ یہ جو اسلامی ٹچ دیا جاتا ہے شروع سے یہ پنکی پھرنے کی طرف سے ہوتا ہے لیکن کوئی ماننے کو تیار نہیں تھا
She wants to take over PTI.
کل سے اپ کے ویلاگ کا انتظار تھا اس خبر پر تبصرے کے لیے بہت زبردست تجربہ کیا ہے اپ نے
منصور صاحب آپ پہلے ٹیسٹ میں فیل ہو گئے آئیندہ لسی کو بھی پھونک پھونک کر پینا شکریہ 🌹❤️👍
اینکروں۔نے۔کیا۔قسمت۔پائی۔ھے۔روز۔نیا۔مصالہ۔مل۔جاتا۔ھے
یہ لوگ مصالحے لگاتے ہیں
یوتھیوں کی بھی کیا قسمت ھے۔۔۔۔چول خان نیازی کی چولوں کی وکالت کر کرکے بھی شرمندہ نہیں ھوتے😂😂😂😂😂😂😂
Shukria Sir G bhut intazar tha apka
کیوں پین پیش کرنی تھی اسے جو انتظار کیا آپ نے بہت
اگر وہ سعودی عرب کی بات نہیں کر رہی تو پھر شریعت کا نظام کس ملک میں تھا جو وہ ختم کرنا چاہتے تھے؟
بھائی منصور پوری گفتگو میں ایک دفعہ کہیں بھی سعودیہ کا ذکر نہیں
Pinky aur imran ke koi b move ho youthea wa wa wa he kary ga 😂😂😂😂😂😂😂
بھائی منصور صاحب جتنا عرصہ نواز شریف صاحب کو سیاست کرتے ہوا ہے حق تو یہی بنتا ہے بغیر پرچی کے تقریر کرنی چاہیے
یہ بات انتہائی تشویشناک ہے اور میں مستقل کہہ رہا ہوں کہ ہم اپنے ہاتھوں سے اپنے ملک کی (جڑیں) کاٹ رہے ہیں اور اس کی واحد وجہ لوگوں کا اور اداروں کا
(آیین اور قانون) کے مطابق عمل نہ کرنا ہے جس کی وجہ سے ہر شخص اپنی( غلط باتوں) کو درست سمجھتا ہے میں اپنی زندگی کے تجربات کی روشنی میں کہہ رہا ہوں کہ اگر اب (پاکستان) (تباہی) سے بچ جائے تو (معجزہ) ہوگا لیکن اب بھی (درست فیصلے) کرلیے جائیں تو 75فیصد امید ہے کہ ہم (بچ جائیں) آللہ رحم کرے
Assalamu Alaikum. Mansor sahib haq aur such bolne pr apki jurrat ko salam.ap woh hain jo humesha khan sab ke achi bat ko srahty hy but aj apne haq such ka sath diya he.khosh rehiya aur jeety rehiya allah pak apko hifzo aman mei rakhein.
She is playing religious card.
An excellent unbiased Analysis! Highly Appreciated
Pinki is taking over PTI. Every Pakhtoon must leave and oppose this shift of power from Ik to pinki monika.
Sirf ek agenda Pakistan ke tabahi. PTI ke perokaro ko aqal any ky koi umeed ni.
اگر بشرہ بی بی نے آپ کے غلاف فتویٰ دے دیا تو آپ کدر جاؤ گے
😂😂😂
ھم پھر ڈی چوک ناچنے لگے جائیں گے 😂😂😂😂
منصور بھائ ملکی صورتحال پے بھی بات کریں آپ کا پروگرام دیکھنے کی بعد ایسا لگتا ہے کہ آپکو ٹاسک دیا گیا ہے اینٹی پی ٹی آئ کا
Bibi Ne deleted khan
منصور بہترین تجزیہ اور خبریں دیتی ہیں اگر عمران خان اور گنڈاپور کی سیاسی چی مگوئیاں سے فارغ ہو جائے تو ان کا دوسرا چہرہ بھی عیاں کریں جو پارا چنار میں ہو رہا ہے
Wo b to pti he le ker aeye the un ko ur ab pti problem main ha to wo b aa geye madat kerne kafi ha ya pura khol ker batawon ap logon ko sharam b ni ati ap log apne qoam ki dushman ho
یعنی یہ بات صحیح ہے کہ خان کو بشریٰ بی بی ہدایت دیتی تھیں جبھی تو آ ج بیچارہ اس حال کو پہنچ چکا ہے😅😂
This old lady is nothing but a liar .She is sth else behind her veil . Accusing Saudi Arabia 🇸🇦 is completely preposterous.
منصور صاحب جب عمران خان نون لیگ والوں کو جیل میں بند کرتا تھا اس وقت اس کو خیال نہیں آیا اب خان کوباھر نکالو شکریہ
اس بار بیگم کے صاحبہ کے بچے بھی احتجاج میں شرکت کر رہے ہیں وہ پنجاب سے فرنٹ پر ہراول دستے کا کردار ادا کریں گے
That’s true recently Saudi Arabia hosted biggest music concert in Riyadh
سعودیہ میں ریاض میں جو ہو رہا وہ سب کو پتا ہے اسلامی شریعت ایسی نہیں ہوتی
ہر جج جنرل سیاستدان خفیہ چیف سول افسر پانچ دس سال لگا کر اپنا پچھواڑا موٹا تازہ کرتا ہے اور باہر دفع ہو جاتا ہے ۔۔۔۔۔مسلہ کشمیر ۔۔تعلیمی تضادات اور روزگار ماحول مسایل وہیں رہتے ہیں۔۔۔مجھے حیرانگی ہوتی ہے ان لوگوں کا ضمیر کیسا بےحس بدبخت ہو چکا
Why does she have to open her mouth , she is not worth it .
بشرا بی بی کی غلطی نہیں ھے جتنا انسان کا ظرف ھوتا ھے اتنا وہ بولتا ھے بشرا بی بی کی کا ماضی دیکھیں پھر کوئی فیصلہ کریں کیا آپ کو اس کی تقلید کرنی چاھیے ۔۔۔ ھر گز ھرگز ھرگز نہیں ۔۔۔ اللہ پاکستان کو اپنی امان میں رکھے۔۔ پاکستان ژندہ باد افواج پاکستان پائندہ باد
Bushra bibi ka is byan sa pti or Khan Sb ko bht zyada nuqsaan hoga
Mazhab card
Anti America
And Anti Saudia card
Anti political parties cards
And above all Anti Army card
These are the basis of Pakistan Political parties (exclusively IK party)
اللھم صلی علی محمد ع وآل محمد ع
Well done brother
@@mkamran2296 جزاک اللہ