698نماز وتر کی رکعات اور پڑھنے کا طریقہ؟

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 18 вер 2024

КОМЕНТАРІ • 16

  • @aliwajid7009
    @aliwajid7009 2 роки тому

    ماشاء اللہ محمد دین سیالوی صاحب بڑے احسن طریقے سے بیان کرتے ہیں

  • @musajuma7374
    @musajuma7374 3 роки тому +1

    عائشہ رضى اللہ تعالى عنہا بيان كرتى ہيں كہ:
    " رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم وتر كى دو ركعتوں ميں سلام نہيں پھيرتے تھے"
    اور ايك روايت كے الفاظ يہ ہيں:
    " نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم تين وتر ادا كرتے تو اس كى آخر كے علاوہ نہيں بيٹھتے تھے"
    سنن نسائى ( 3 / 234 ) سنن بيھقى ( 3 / 31 ) امام نووى رحمہ اللہ تعالى المجموع ميں لكھتےہيں: امام نسائى نے حسن سند كے ساتھ اور بيھقى نے صحيح سند كے ساتھ روايت كيا ہے.
    ليكن اگر وہ پانچ يا سات وتر اكٹھے ادا كرے تو صرف اس كے آخر ميں ايك ہى تشھد بيٹھے اور سلام پھير دے، اس كى دليل مندرجہ ذيل حديث ہے:
    عائشہ رضى اللہ تعالى عنہا بيان كرتى ہيں كہ:
    " رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم رات كو گيارہ ركعت نماز ادا كرتے اس ميں پانچ ركعت وتر ادا كرتے اور ان ميں آخرى ركعت كے علاوہ كہيں نہ بيٹھتے"
    صحيح مسلم حديث نمبر ( 737 ).

  • @musajuma7374
    @musajuma7374 3 роки тому +1

    مولانا صاحب سے طریقہ پوچھا گیا تھا تو انہوں نے وتر سے پہلے تکبیر تحریمہ کا طریقہ بتایا،
    مگر اس کے لئے ایک بھی حدیث بیان نہیں کی، تا کہ سنت طریقہ ثابت ہو جاتا،
    صرف 3 پڑھنے کے ثبوت دیے ہیں،
    جب کہ صحیح احادیث میں ثابت ہے کہ آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم 3 رکعت وتر میں 2 پڑھ کر سلام پھیر کر تیسری الگ پڑھتے تھے وہ حدیث بالکل بھی نہیں بتائی گئی،

  • @waseemansariwaseemansari4312
    @waseemansariwaseemansari4312 2 роки тому

    Molvi sahab aap sahi hadees bataye jo Bukhari m sunnat aur subse Afzal tariqa h

  • @shabidar7603
    @shabidar7603 6 років тому

    ماشاءاللہ

  • @waseemansariwaseemansari4312
    @waseemansariwaseemansari4312 2 роки тому

    Sahi Bukhari padiye
    Aap jan jayege namaz e witr Allah ke Nabi ne kesi padi h

  • @abdulwalikhan438
    @abdulwalikhan438 4 роки тому +1

    یہ طریقہ تو کہی بھی نہی ملتی

  • @waseemansariwaseemansari4312
    @waseemansariwaseemansari4312 2 роки тому

    Molvi sahab gol gol mat ghumaye

  • @abdulsalamhassan4986
    @abdulsalamhassan4986 6 років тому +1

    یہ طریقہ تو کہیں بھی نہیں ملتا

    • @wellwisher4788
      @wellwisher4788 5 років тому

      Abdulsalam Hassan اس کو کام معلوم نہیں

    • @zxxx9977
      @zxxx9977 5 років тому

      آپ بتا دو بھائی

    • @zxxx9977
      @zxxx9977 5 років тому

      آپ بتا دو بھائی

    • @musajuma7374
      @musajuma7374 3 роки тому

      عائشہ رضى اللہ تعالى عنہا بيان كرتى ہيں كہ:
      " رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم وتر كى دو ركعتوں ميں سلام نہيں پھيرتے تھے"
      اور ايك روايت كے الفاظ يہ ہيں:
      " نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم تين وتر ادا كرتے تو اس كى آخر كے علاوہ نہيں بيٹھتے تھے"
      سنن نسائى ( 3 / 234 ) سنن بيھقى ( 3 / 31 ) امام نووى رحمہ اللہ تعالى المجموع ميں لكھتےہيں: امام نسائى نے حسن سند كے ساتھ اور بيھقى نے صحيح سند كے ساتھ روايت كيا ہے. اھـ

  • @SaeedKhan-uz6nb
    @SaeedKhan-uz6nb 4 роки тому

    اس طریقے سے جو انکار کرے او منکر حدیث ہے

    • @musajuma7374
      @musajuma7374 3 роки тому +1

      تو وہ کون سی حدیث کا منکر ہوا، براہ کرم اس طریقہ کی کوئی حدیث اپنے علما سے پوچھ کر لازمی لکھئے گا کہ محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے اس طریقے سے پڑھی
      قنوت کی دعا سے پہلے تکبیر پڑھی ہو، تا کہ سب کو حدیث کا علم ہو جائے

  • @mbilalahmad6192
    @mbilalahmad6192 3 роки тому

    مولانا صاحب تین رکعت کا جو طریقہ آپ نے بتایا ہے
    یہ حدیث سے تو ثابت نہیں جو آپ حدیث بتارہے ہیں اس سے تین وتر تو ثابت ہیں لیکن طریقہ تو ثابت نہیں
    دو اور ایک وتر تو ثابت ہیں
    آپ جو بھی بتارہے ہیں ان تمام آحادیث میں دو قعدہ اور ایک سلام ثابت نہیں ہوتا بلکہ دو قعدہ دو سلام یا ایک قعدہ ایک سلام
    یعنی اگر التحیات پر دو دفعہ بیٹھنا ہے تو دو سلام کرنے ہوں گے یا پھردو رکعت کے بعد التحیات پر نہ بیٹھوصرف آخری رکعت یعنی تیسری رکعت میں التحیات میں بیٹھ کر سلام پھیرنا ہوگا