Allama iqbal library paris road sialkot | 126 old library in sialkot | Sialkot Plus
Вставка
- Опубліковано 25 гру 2024
- سیالکوٹ کی 126 سال پرانی لائبریری
1894 میں تعمیر ہونی والی لائبریری سیالکوٹ کی تاریخ کا سنہری باب. لاکھوں کی تعداد میں ہر قسم ہر شعبہ کی کتابیں موجود.
صرف 500 روپے میں پورے سال کی ممبرشپ حاصل کریں.
Thanks for making this type of video
لائبرری جانے کا ایک اور فائدہ ہوتا ہے۔ آپ کے ذوق کے مطابق آپ کی دوستیاں ہو جاتی ہیں جن کےساتھ آپ مطالعہ کے حوالے سے تبادلہ خیال کرتے ہیں۔ بہت کچھ سیکھنے کو مل جاتا ہے۔
افسوس صرف چند ہی لوگ لائبرری جاتے ہیں۔ کاش لائبرری کی رونق دوبالا ہو جائے۔ اس سے نوجوان بہت سے معاشرتی برائیوں سے بچ سکتے ہیں۔
Thanks Sialkot plus for this information
Alhamdulillah i am so happy
Mashaallah G
good effort for GOOD
I'm glad, you made a video about it. It's a very informative video for us.❤️
*#Thanks* *#SialkotPlus*
MashaaAllah Great ❤️
MashAlla ladies k liye alag Allah ap ko jaza da
Good 👍
Bohat hushi hoi lab dkh k.ap ko tv pa add dainy chachiye ta k awam ko pata chal sky
Can you please make a videos of broken roads specially from Head Marala to kulluwal and kulluwal to airport and no parks in crowded areas
Me also from kulluwall
اس لائیبریری میں میں بی حصول علم کے لیے جایا کرتا تھا اللہ اس کی عمر دراز کرے 💓😂
Kindly bata dy k ma membership ksy ly skti hu kon sy documents ki zarort ha please
Kya hum log library a sakty hain.mtlb hum wahain a kar book study kr sakty Hain kindly inform kr dijye ga koi
Bacho sa relate book ha
انٹرنیٹ کی سہولت ، لائبریری کی اہمیت کم کرنے میں بہت اثرانداز ھوئی ھے ۔۔
Timing kya ha i join it
پیرس روڈ پہ کوئی مشہور جگہ کا نام بتادیں کس جگہ پہ ھے
Post office kay sath
kya library books issue karti hai . ya sirf udar hi parny dety hen.
جی آپکو ممبرشپ لینی پڑے گی