Buzurgon Ki Eid Ameer e Ahl e Sunnat Ke Sath | Eid Special | Eid 2nd Day | Maulana Ilyas Qadri Eid
Вставка
- Опубліковано 29 вер 2024
- Buzurgon Ki Eid Ameer e Ahl e Sunnat Ke Sath | Eid Special | Eid 2nd Day | Maulana Ilyas Qadri Eid
About Maulana Ilyas Qadri:
Shaykh-e-Tariqat, Ameer-e-Ahl-e-Sunnat, Founder of Dawat-e-islami, Allama Maulana Abu Bilal Muhammad Ilyas Attar Qadiri Razavi دامت برکاتہم العالیہ, this brief biography highlights the life and works of an exemplary spiritual guide and phenomenal leader. one who has moved and motivated the hearts and mind of people towards righteousness and virtuous deeds.
Follow us on Social Media
/ ilyasqadriziaee
/ ilyasqadriziaee
/ maulanailyasqadri
/ ilyasqadriziaee
#Eid
#EidSpecial
#IlyasQadri
Mashallah subhanallah
Mere peer a murshid Ameer ahle sunnat ko mari bi umar lag jaaye Marsha
Kea bat he murshid ke
ماشاءاللّٰه ﷻ میرے مرشد کا کتنا پیارا انداز ہے میں صدقے جاؤں اللہ پاک میرے مرشد کریم کی لمبی عمرفرمائے آمین بجاہ نبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم
ماشااللہ اللہ پاک امیر اہل سنت کو سلامت رکھے اور ان کو نظر بد سے بچائے۔
ماشاءاللہ ❤
مرشدی عطارپر نور کی برسات ہو
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ میرے پیارے پیارے پیارے امیر اہلسنت آپ کی بارگاہ میں دعا کی التجا ہیں پلیز دعا کیجۓ گا آقاکریم ﷺ کے امتی کے لۓ آپ کی مرید
Subhanallah from India 🇮🇳
اسلام علیکم
میں ام محمد سہیل ہوں۔۔ میری طرف سے بابا کو سب جو وہاں موجود ہیں عید مبارک ہو بابا نے سب کو عیدی دی ہمارا بھی دل چاہتا ہے کہ باپا۔۔ پیرومرشد اپنے مبارک ہاتھوں سے ہمیں بھی عیدی عطاء فرمائے۔۔ ہمیں بھی دعاؤں سے نوازے
میں ہند۔۔ شہر بھساول سے ہو ۔۔ دعوت اسلامی کا کام اللہ تعالیٰ کے حکم سے پیرومرشد کی دعاؤں سے 21 سال سے زیادہ ہوے کررہی ہوں۔۔ لیکن ابھی تک تو صیح ہے
اب میں بیمار بہت رہتی ہوں۔۔ میرے لئے میری اولادوں کے لئے۔۔ بچوں کے ابو کے لئے دعائیں فرما دیجئے گا۔۔
وہ دن میری زندگی میں آے امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ اپنے مبارک ہاتھوں سے ہمیں ضرور نوازیں۔۔ آمین
میرے پیر جیسا کوئ نہیں۔ شریعت اور طریقت کا جامع
Shetan ilyas.mkkari shetano.ka.sardar.ilyas.makkari 👹👹😃😃
ماشاءاللہ عزوجل سبحان اللہ جزاک اللہ خیرا
A T T A R
Pehla pir hai jo mureed ka haath chumta hai
Masaallah
MASHAALLAH
SUBHAN ALLAH
Behtareen
مرشدی عطار پہ نور کی برسات ہو مرشد کی آل پہ نور کی برسات ہو 💕
Murshidi attar par Noor ki barsat ho Allah mere bapa jaan ko lambi or aafiyat wali Zindagi ata farmae ameen ❤️💕🌎🌹
👍 mashaAllah 🌹🌹 madina 🌹🌹
Allah Pak Dawat e Islami aur Ameer e Ahlesunnat ko Shad o Abad rakhay.Ameen.
Dawat e Islami Zindabad.❤✨
اس بندے نے تو کمال کر دیا اللّہ پاک الیاس قادری صاحب کو سلامت رکھے
Ameen
11
²
❤
Mashallah baba jan aapki muskurahat ki kiya hi baat hai or aap aese hi haste rahe Ameen ❤️
پہلے سید کس کو کہتے ہیں پتہ نہیں تھا مگر جب سے اس مردے قلندر سے بیعت ہوئے ہیں سیدوں کا آدب آگیا الحمدللہ عزوجل۔۔۔ شکریہ امیر اہلسنت شکریہ دعوت اسلامی
H A Y
ALLAH PAK hmre murshid ko lambi Umar sehato tandrusti ata farmay
ماشاءالله
الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ
MashahALLAH subhanAllah 💝
M
Attar ki choukhat par aakar ham Sara zamana bhool Gaye murshid ka Karam kuch aisa hua ham wapas jaana bhool Gaye murshidi attar par Noor ki barsaat ho aashiq e sarkar par Noor ki barsaat ho .
M E R I
Mashallah 💎🦜💎🇵🇰💯💎🚛 karachi
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد
اسلام۔علیکم۔بھائی۔آپ۔کے۔شیخ۔سے۔بڑے۔شیخ۔حضرت۔پیرذلفقاراحمد۔نقشبندی۔صاحب۔ھیں۔آپ۔تصدیق۔کریں۔عطاری۔صاحب۔😂😂۔وسلام
اللہ تبارک و تعالی میری مرشد کو سدا سلامت رکھے کیا بات ہے میرے مرشد کی مرشد کی حال پر نور کی برسات ہو میں تو قربانی جانور کی
اللّٰہ تعالیٰ پیرو مُمشد قبلہ امیرِ اہلِ سنّت مدَّ ظلہٗ العالیہ کا سایا دراز فرمائے اِن کے فیضان کو مزید عام فرمائے۔اآمین بجاہ النّبی المین۔
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
Pyre babajan hum sab ke duaa'w kar dijiyee please humare India ke halth bikul sahi nh payre akka ki bargha mai jarur duaa'v... farmaiye humari hifazat ke liyee
یا سیدی آپکی مسکراہٹ پر لاکھوں سلام
J A A N
MASHAALLAH subbanallah ❤😍💖
🌷💞🌷MASHA ALLAH AZZAWAJAL SUBHAN ALLAH JAZAK ALLAH KHAIR ❤🌷❤
Bapa Dua krdn Allah mujhn aulad ki nemat Sy nawaiz dn 😔
آمین ثم آمین 🤲❤️💖🌼
ماشاءالله
آپ سب کو عید مبارک
عید تو ہے ان بزرگوں کے جو امیر اہلسنت کے پاس ہے
ماشاءاللہ
SUBHANALLAH ❤️🇮🇳❤️
ماشاءاللہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ
Bapa nazr e karm kar dijye idhr bhi
Mashaallah subhanallah ❤❤❤
nice
Eid ul fitr Mubarak to all Muslim Borther ❤️ Mashallah Subhnallah ❤️
ماشاءاللہ
Aslaan kum eid mubarik mere ham sB k bapa jaaan Hamisha khush rahe
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
امیر اہلسنت دامت برکاتہم مجھے آپ کی بیعتِ کرنی ہے
ماشاءاللہ
اللّٰہ پاک پیرو مرشد عطار دامت برکاتہم العالیہ اور سب بزرگوں کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے
میرے عطار دی ہر دم خیر ہوۓ
اللہ عزوجل دعوت اسلامی کو دن12 بارویں اوررات26چھبیسویں ترقی عطا فرمائیں آمین ،sja,Javed,ali
MashAllah madena madena madena madena madena madena
ماشاءاللہ
میرے پیرو مرشد جیسا کوئی نہیں...مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے...کاش میری بھی عید کبھی مرشد کے صحبت میں گزرے..آمین
کہہ دو مرشد چل.مدینہ😔
Amir Ahl e Sunat ne sari umar Roosl ko bachaya, sath hi sari umar zakat aur sadiqa ki rotiyan bhi khayi aur apni alooud ko bhi khilaya. Good job Ilyas Qadri.
Masha allah Alahamdullilla Subahan allah
Subhanallah
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
Jitnaaa din ka kaam ye log kre hai waki iska jawaab ni allha mazeed kmyaabi de
Masha Allah Subhan Allah ❤️
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Ameen ❤️
Masha Allah subhan allah Kya bat hai mere murshid ki mere murshid hai attar mere peer di har dam khair Howe💖💖💖
غصے کا تعلق تو کچھ عمر سے ہے سب کو پتا ہے ۔ لیکن آپ کو غصّہ اس لئے نہیں اتا۔ ہم بتاتے ہیں۔ تو سنیں۔
It's depends on life style True believers knows
جیسے کہ ماشاءاللہ آپ کو غصے سے تعلق کم ہے وہ اس لیے کہ جو غصّہ کرتا ہے وہ یہ بولتے کہ انصاف نہیں ملتا اور گھر والوں پے ذمادریں بہت ہیں احراجات کم ہے ۔ایسی بہت سی وجوہات ہیں ۔ کسی نے سچ کہا ہے
غربت چندوں پہ نہیں بلکہ انصاف سے ہوتی ہے ۔انصاف کی دعوت دے دو ۔ آپ لوگوں کے چہروں سے بہت نور ٹپک رہا ہے ۔ سب دیکھ رہےہیں ۔ لیکن ان سے سب کے گھر نہیں چلتے ۔ گزارش یہ ہے ۔
Need youth generation to prove more then good like this people . Wake up need to change . Follow QURAN and low of GOD
میرے مرشد جیسا کوئی نہیں۔الحمداللہ عطاری ہوں۔امیراہلسنت اس دور کے کامل ولی ہیں۔اللہ پاک لمبی صحت والی عافیت والی زندگی عطا کرے۔آمین
Ameen ❤️❤️❤️
Aameen
امین
Beshak
Ameen
🌺 مرشدی عطار پر نور کی برسات ہو🌺
MashaAllah
#ahlesunnatindia
Allah Jalla Jala Lahu Ne Is Dor Me Hamare Liye Ek Rehnuma Ata Kiya Huzur sallallahu alaihi wasallam Ke Sadke Me Yeh Rehnuma Hazrat Molana Ilyas Attar Qadri Hey .
لَــبّٰيـڪ لَــبّٰيـڪ لَــبّٰيـڪ ♥️🥀 يــــارســول الـــلّٰـــه ♥️صـلّٰـي الــلّٰــه عـلّٰيـه وآلــــه وســـلّٰــم ♥️🥀
I love you Ameer ahle sunnat
ماشااللہ جزاک اللہ خیرا
Allah hidayat de subko aur Deen ki sahi samjh Ata farmayr
Subhanallah subhanallah mashallah
আল্লাহ্ আল্লাহ্
Kamal
Subhanallah
MashaAllah ♥️
ماشاءاللہ عزوجل
الحمدللہ
وہ شیر جو کسی بھی گستاخی پر معذوری کے باوجود شیروں کی طرح کھڑا ھوجاتا تھا کہ خبردار کتو تمہاری جرات کیسے ھوئ ھمارے کریم و رحیم آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی شان مبارک میں گستاخی کی
بتاو کیا وہ غلط کرتا تھا یہ دعوت اسلامی ٹھیک کررھی ھے
یہ پھر وھی بات ھوگئ کہ کفار جو مرضی گستاخی کریں بیحرمتی کریں ھم اپنے مرکذ میں چپ بیٹھے ھیں اللہ خود ھی ان سے اس گستاخی اور بیحرمتی کا بدلہ لے لے
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مولانا صاحب کیا کہیں پر ختم شریف پڑھنا جائز ہے۔ کوئی دلیل ہے۔ جواب چاہیے تھا۔
میرے پیر دی ہر دم خیر ہوئے
Subhan Allah
وہ وھیل چیئیر پر بیٹھا مولوی خادم حسین وہ غلط تھا آپ لوگ ٹھیک کررھے ھو کہ جو مرضی کریں لوگ ھم امن پسند ھیں
Mashallah 🌹🌹
بتاو نا غیرت مند مسلمانوں کیا مسلمان کو اسی طرح اپنی زندگی میں مست رھنا ھے دنیا جو مرضی گستاخیاں کریں بیحرمتیاں کریں مسلمان کچھ نہی کہے گا
جزاک اللّه خیرا کثیرا
کمال ھوگیا ھے کہ کفار گستاخیاں کریں دعوت اسلامی چپ کفار اللہ کے کلام کو دنیا کے میڈیا پر کھڑے ھوکر جلا دیں لیکن مسلمان دعوت اسلامی چپ کیوں
یار کتنے دکھ کی بات ھے کہ دعوت اسلامی والے کبھی کچھ نہی کرتے کہیں گستاخی رسول صلی اللہ علئہ وسلم ھو یا اللہ کے کلام پاک کو جلایا جائے میڈیا پر دنیا کے سامنے بیحرمتی کی جائے
وہ جو اتنا بڑا عالم دین تھا علم پڑھ کر عالم بنا تھا وہ معذوری کے باوجود کیسے کھڑا ھوتا تھا شیر کی طرح
دعا کریں اللہ مجھے اولاد نرینہ عطا فرمائے اور میں اسے بھی دعوت اسلامی میں شامل کروں
یہاں کوئ بتائے کیا دعوت اسلامی والوں کو ھے کوئ دکھ کسی نے ابھی تک کوئ بات کی اس بارے میں حیرت ھے یہ لوگ اپنی زندگیوں کو انجوائے کررھے ھیں
کوئ ھے مسلمان بھائ جو ان باتوں کا جواب دے کچھ ھم گنہگار مسلمانوں کی رھنمائ کرے کہ مسلمان کو اس موقع پر کیا کرنا ھے کیا چپ کرکے بیٹھنا ھے
میں اگر غلط ھوں تو کوئ بھائ میری رھنمائ کردے کہ ایسے موقع پر مسلمان کو کیا کرنا چاھیئے