@@abubaker_abbasi_farming i had already sold my 110 fostering pairs and cages Only keeping gouldian and other finches and decide to not foster their eggs to other birds
بھائی میں نے بھی پچاس پئیر لگاۓ ہیں اور گولڈین کے بچے گولڈین سے پلواتا ہوں۔ میرے ساتھ یہ مسلہ پیش آیا کہ جب گولڈین کے بچے گھونسلے سے باہر نکل آتے ہیں تو گولڈین دوبارہ انڈے دے کر انڈوں پر بیٹھ جاتے ہیں۔ اور اگر بچے بھی رات کو گھونسلے میں جائیں تو بیٹھیں کر کے انڈے خراب کر دیتے ہیں۔ اس کے علاوہ انڈے دینے کے بعد مادہ گونسلے سے نکلے بچوں کو فیڈ نہیں کرواتی اور مارتی بھی ہے۔ بچوں کو الگ بھی نہیں کر سکتے کیونکہ چھوٹے یوتے ہیں۔ میرا آپ کو مشورہ ہے کہ ایک کلچ گولڈین کا گولڈین سے ہی پلواؤ اور اسی کلچ کے دوران اگر مادہ جلدی انڈے دے دے تو ان کو بنگلائز کے نیچے فوسٹر کر دو۔ اور جب پھر انڈے دے تو بچوں کو الگے کر کے نسٹنگ دوبارہ کر کے انڈے رکھ دو۔ Birds info video یوٹیوب چینل
@@abubaker_abbasi_farming بھائی میں نے بھی پچاس پئیر لگاۓ ہیں اور گولڈین کے بچے گولڈین سے پلواتا ہوں۔ میرے ساتھ یہ مسلہ پیش آیا کہ جب گولڈین کے بچے گھونسلے سے باہر نکل آتے ہیں تو گولڈین دوبارہ انڈے دے کر انڈوں پر بیٹھ جاتے ہیں۔ اور اگر بچے بھی رات کو گھونسلے میں جائیں تو بیٹھیں کر کے انڈے خراب کر دیتے ہیں۔ اس کے علاوہ انڈے دینے کے بعد مادہ گونسلے سے نکلے بچوں کو فیڈ نہیں کرواتی اور مارتی بھی ہے۔ بچوں کو الگ بھی نہیں کر سکتے کیونکہ چھوٹے یوتے ہیں۔ میرا آپ کو مشورہ ہے کہ ایک کلچ گولڈین کا گولڈین سے ہی پلواؤ اور اسی کلچ کے دوران اگر مادہ جلدی انڈے دے دے تو ان کو بنگلائز کے نیچے فوسٹر کر دو۔ اور جب پھر انڈے دے تو بچوں کو الگے کر کے نسٹنگ دوبارہ کر کے انڈے رکھ دو۔ Birds info video یوٹیوب چینل
Allah pak ap ka hami o nasir ho bhai
InshaAllah sab behtar ho ga❤❤❤❤
Goog
Keep updating sir 🙂
Waiting for the results
Sure ✔️
@@abubaker_abbasi_farming i had already sold my 110 fostering pairs and cages
Only keeping gouldian and other finches and decide to not foster their eggs to other birds
Abubakar bhai yh book kon c hai?
Which book is this, can you please share the title of the book. Thank you
Tiltle : Gouldian Finch Genetics
But it’s not easy to buy i shipped it through my relatives living abroad
@@abubaker_abbasi_farming I also ordered a book called "A guide to Gouldian finches" But i haven't read it yet 😄
@@MrMonty-kq7xl you must read it before time
It will be very beneficial to you
Kahan gayeb the bhai
Here for you Dear UA-cam family ❤️
Gouldian kya khud apnay bcahay paal.leti hen ?
Yes but you have to take some time and patience
بھائی میں نے بھی پچاس پئیر لگاۓ ہیں اور گولڈین کے بچے گولڈین سے پلواتا ہوں۔ میرے ساتھ یہ مسلہ پیش آیا کہ جب گولڈین کے بچے گھونسلے سے باہر نکل آتے ہیں تو گولڈین دوبارہ انڈے دے کر انڈوں پر بیٹھ جاتے ہیں۔ اور اگر بچے بھی رات کو گھونسلے میں جائیں تو بیٹھیں کر کے انڈے خراب کر دیتے ہیں۔ اس کے علاوہ انڈے دینے کے بعد مادہ گونسلے سے نکلے بچوں کو فیڈ نہیں کرواتی اور مارتی بھی ہے۔ بچوں کو الگ بھی نہیں کر سکتے کیونکہ چھوٹے یوتے ہیں۔ میرا آپ کو مشورہ ہے کہ ایک کلچ گولڈین کا گولڈین سے ہی پلواؤ اور اسی کلچ کے دوران اگر مادہ جلدی انڈے دے دے تو ان کو بنگلائز کے نیچے فوسٹر کر دو۔ اور جب پھر انڈے دے تو بچوں کو الگے کر کے نسٹنگ دوبارہ کر کے انڈے رکھ دو۔
Birds info video
یوٹیوب چینل
Thanks for sharing
@@abubaker_abbasi_farming

Sir ap her video ma book ke pic share ker da 🎉😊
Yes sure
Bhi plz aap b support kiya karo hume