سوال: آنحضور ﷺ آخری نبی ہیں تو جماعت احمدیہ مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام کو نبی کیوں مانتی ہے

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 15 вер 2024

КОМЕНТАРІ • 204

  • @dr.ahteshamkushinagari
    @dr.ahteshamkushinagari 3 роки тому +11

    خاتم النبیین محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

  • @mohdsher1677
    @mohdsher1677 Рік тому +6

    اللہ تعالی سمجہنے کی طوفق عطا کریں امین

  • @user-gt6qe4qp6o
    @user-gt6qe4qp6o Рік тому +6

    محمد رسول الله صلى اللّه تعالى عليه وآله وسلم خاتم النبيين لا نبي بعده أخري نبي محمد العربي فقط

  • @m.ataulaleemsiddiqui9545
    @m.ataulaleemsiddiqui9545 5 місяців тому +2

    This is true that no Muslim believe in Khatm e Nabuwwat except Jamat e Ahmadiyya Muslimah. Subhan Allah.

  • @haniakalsoom7075
    @haniakalsoom7075 6 місяців тому +2

    تاجــــــدارِ ختمِ نبُوّت ﷺزندہ آباد❤

  • @naeemaijaz7737
    @naeemaijaz7737 Місяць тому +1

    mashalla .
    Ahmdiyat Islam Zinda bad .
    🌹🌹🌹🌹

  • @UzaifaRajpoot-s9s
    @UzaifaRajpoot-s9s 13 днів тому

    تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

  • @UzaifaRajpoot-s9s
    @UzaifaRajpoot-s9s 13 днів тому +1

    ان کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے آخری نبی ھیں خدا کا خوف کرو تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

  • @zahidzahid9253
    @zahidzahid9253 2 роки тому +4

    LA nabi ya badi haq nabi

  • @hafeezahmed7003
    @hafeezahmed7003 8 місяців тому +10

    ملرم نسیم باجوہ صاحب اسلام علیکم اپ کے سوال نے غیر آحمدیوں کو خیم نبوعت کے مضمون پر جواب سننے کا موقع ملا خدا غیر از جماعت دوستوں کو سمجھنے کی توفیق دے امین باجوہ صاحب شکریہ خدا لوگوں کو جواب سنکر ختم نبوعت کو سمجھنے کی توفیق دے اور وقت کے امام مہدی کو مان لیں امین

    • @Aamir_Ali321
      @Aamir_Ali321 21 день тому +1

      مرزا ٹٹی خانے میں مرا تھا یہ سب جانتے ہیں 😆

  • @mohsinahmed6823
    @mohsinahmed6823 4 місяці тому +1

    Na argument karna hay or na hi kuch sochna hay bus mere aaqa Muhammad s.a.w.w ko last Rasul man lena hay or ap ki shariyat ko last shariat maan lena hay qayamat tak bus or kuch nai sunna or kuch nai puchna

  • @syedhussain5787
    @syedhussain5787 21 день тому

    حضرت محمد صلی علیہ وآلہ وسلم آخری نبی ہیں اور قیامت تک آخری نبی صلی علیہ وآلہ وسلم رہیں گے اللہ تعالیٰ تم لوگوں کو ہدایت فرمائیے

  • @AhmadButtZulfiqar
    @AhmadButtZulfiqar 6 днів тому

    Subhanallah Alhamdulillah Allahhoakber subhanallah Alhamdulillah Allahhoakber subhanallah Alhamdulillah Allahhoakber subhanallah Alhamdulillah Allahhoakber subhanallah Alhamdulillah Allahhoakber subhanallah Alhamdulillah Allahhoakber subhanallah Alhamdulillah Allahhoakber ❤❤❤❤❤ subhanallah Alhamdulillah Allahhoakber Islamahmadiyat zindabad zindabad zindabad Love For All Harted for non

  • @riazbajwah7207
    @riazbajwah7207 6 місяців тому +2

    ختم نبوت کے اصل محافظ ،اور حقیقی مسلمان ہیں، غیر احمدی تو حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آخری مانتے ہیں

    • @AlrGroup2000
      @AlrGroup2000 5 місяців тому

      you have not listen to the video - if you have listen to the video and still saying it I guess you are deaf

  • @shoaibahmed5635
    @shoaibahmed5635 4 місяці тому

    Tahreek Ahmediat and khatimul Nabuyat written by Qhulam Parwez. Is th best book on this topic.

  • @AlrGroup2000
    @AlrGroup2000 5 місяців тому

    very informative video

  • @Sidra-nt3zf
    @Sidra-nt3zf День тому

    Please read Quran with translation.

  • @UzaifaRajpoot-s9s
    @UzaifaRajpoot-s9s 13 днів тому

    بس نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد کوی نبی نہیں آئے گا کوی پیدا نہیں ھوگا اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے آخری نبی ہیں آپ لوگوں کو اللہ پوچھے گا
    تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

  • @firdausahmadqasmi
    @firdausahmadqasmi Місяць тому

    پھر جو حدیث میں ہے میرے اقا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میرے بعد 30 جھوٹے نبی ائیں گے اور نبی ہونے کا دعوی کریں گے سب جھوٹے ہوں گے ملعون ہونگے مردود ہونگے اس حدیث کا کیا معنی ہے

  • @muhammadyousaf8565
    @muhammadyousaf8565 Рік тому +1

    سنن دارمي
    متفرق
    علی امام الاولیاء
    حدیث نمبر: 239
    پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
    انا خاتم النبيين وانت يا على! خاتم الاولياء
    ”اے علی! میں خاتم النبیین ہوں اور تو خاتم الاولیاء ہے۔“
    42481 - D 239 - U
    تخریج الحدیث: «موضوع» :
    امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے اور فرمایا ہے کہ خطیب بغدادی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الموضوعات 398/1]
    حافظ ابن عراق رحمہ اللہ نے نقل فرمایا ہے کہ اسے عمر بن واصل راوی نے وضع کیا ہے۔ [تنزيه الشريعة المرفوعة 416/1]
    شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اسے موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 694]

  • @firdausahmadqasmi
    @firdausahmadqasmi Місяць тому

    ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر ہر طرح کی نبوت ختم ہو چکی ہے
    نبوت رتبی
    نبوت زمانی
    اور نبوت مکانی
    اور اور قیامت تک انے والا کوئی بھی مردود کوئی بھی ملعون ان تینوں دروازے سے داخل نہیں ہو سکتا

  • @kashmirgeotechconsultants1433
    @kashmirgeotechconsultants1433 2 роки тому +6

    اگر یہ شخص اپنے قول میں سچا ھے تو احادیث کے خوالے نمبر اور کتب کیوں نہں دیتا۔ یہ من گھڑت باتوں کو احادیث کہہ رھا ھے۔

    • @OurTeaching1
      @OurTeaching1  2 роки тому

      آپ لوگ اتنے ان پڑھ کیوں ہیں کہ آپ لوگ ان احادیث سے لا علم ہیں ؟

    • @kashmirgeotechconsultants1433
      @kashmirgeotechconsultants1433 2 роки тому +2

      @@OurTeaching1 بغیر خوالہ کتب و نمبر آپ کے جھوٹ کی دلیل ھے۔ اگر سچے ھو تو صحائے ستہ سے حوالہ دیں۔

    • @muhammadtayyab7857
      @muhammadtayyab7857 4 місяці тому

      وہ تو آپ کی بات سے ظاہر ہو رہا ہے ۔۔۔ جھوٹے کی نشانی ہے کہ جب اس سے دلیل مانگی جائے تو الزام لگاتا ہے لڑتا ہے
      ​@@OurTeaching1

  • @asm3133
    @asm3133 Рік тому +2

    ختم نبوت کا عقیدہ ان اجماعی عقائد میں سے ہے، جو اسلام کے اصول اور ضروریات دین میں شمار کئے گئے ہیں، اور عہد نبوت سے لے کر اس وقت تک ہر مسلمان اس پر ایمان رکھتا آیا ہے کہ آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم بلا کسی تاویل اور تخصیص کے خاتم النبیین ہیں۔ قرآن مجید کی ایک سو آیات کریمہ، رحمت عالم صلی اﷲ علیہ وسلم کی احادیث متواترہ (دو سو دس احادیث مبارکہ) سے یہ مسئلہ ثابت ہے، آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم کی امت کا سب سے پہلا اجماع اسی مسئلہ پر منعقد ہوا کہ مدعی نبوت کو قتل کیا جائے۔آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم کے زمانہ حیات میں اسلام کے تحفظ و دفاع کے لئے جتنی جنگیں لڑی گئیں، ان میں شہید ہونے والے صحابہ کرام رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کی کل تعداد 259 ہے اور عقیدۂ ختم نبوت کے تحفظ و دفاع کے لئے اسلام کی تاریخ میں پہلی جنگ جو سیدنا صدیق اکبر رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کے عہد خلافت میں مسیلمہ کذاب کے خلاف یمامہ کے میدان میں لڑی گئی، اس ایک جنگ میں شہید ہونے والے صحابہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ اور تابعین رحمۃ اﷲ علیہ کی تعداد بارہ سو ہے جن میں سے سات سو قرآن مجید کے حافظ اور عالم تھے۔رحمت عالم صلی اﷲ علیہ وسلم کی زندگی کی کل کمائی اور گراں قدر اثاثہ حضرات صحابہ کرام رضی اﷲ تعالیٰ عنہ ہیں، جن کی بڑی تعداد اس عقیدہ کے تحفظ کے لئے جام شہادت نوش کرگئی۔ اسلام کی باقی تمام جنگوں میں کفار کی عورتوں، بچوں، باغات اور فصلوں وغیرہ کو نقصان نہیں پہنچایا گیا لیکن حضرت ابوبکر صدیق رضی اﷲ تعالیٰ عنہ نے اس جنگ میں حضرت خالد بن ولید رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کو حکم دیا کہ ان مرتدین کی عورتوں، بچوں ، باغات اور فصلوں کو بھی ختم کردیا جائے۔اس سے ختم نبوت کے عقیدہ کی عظمت کا اندازہ ہوسکتا ہے

  • @Well-wishers-d5f
    @Well-wishers-d5f Місяць тому

  • @zahidzahid9253
    @zahidzahid9253 2 роки тому +2

    Frman rasol pak s Mary bad koi nbi nhi ha AGR hoty to wo umar. R.z hoty

  • @na789
    @na789 Рік тому +2

    Excellent, Jazakallah

  • @ziaurrehman1092
    @ziaurrehman1092 15 днів тому

    اخے میں صحابہ اور عرب وغیرہ سے ثابت کروں گا اور حوالہ کوئی دیا نئیں صرف لفظوں کی ہیرا پھیری

  • @asm3133
    @asm3133 Рік тому +1

    حضرت حبیب بن زید انصاری رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کو آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم نے یمامہ کے قبیلہ بنو حنیفہ کے مسیلمہ کذاب کی طرف بھیجا، مسیلمہ کذاب نے حضرت حبیب رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے کہا کہ کیا تم گواہی دیتے ہو کہ محمد اﷲ کے رسول ہیں؟ حضرت حبیب رضی اﷲ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہاں، مسیلمہ نے کہا کہ کیا تم اس بات کی گواہی دیتے ہو کہ میں (مسیلمہ) بھی اﷲ کا رسول ہوں؟ حضرت حبیب رضی اﷲ تعالیٰ عنہ نے جواب میں فرمایا کہ میں بہرا ہوں تیری یہ بات نہیں سن سکتا، مسیلمہ بار بار سوال کرتا رہا، وہ یہی جواب دیتے رہے اور مسیلمہ ان کا ایک ایک عضو کاٹتا رہا حتی کہ حبیب رضی اﷲ تعالیٰ عنہ بن زید کے جسم کے ٹکڑے ٹکڑے کرکے ان کو شہید کردیا گیا۔اس سے اندازہ ہوسکتا ہے کہ حضرات صحابہ کرام رضی اﷲ تعالیٰ عنہ مسئلہ ختم نبوت کی عظمت و اہمیت سے کس طرح والہانہ تعلق رکھتے تھے، اب حضرات تابعین رضی اﷲ تعالیٰ عنہ میں سے ایک تابعی رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کا واقعہ بھی ملاحظہ ہو: ’’حضرت ابو مسلم خولانی رضی اﷲ تعالیٰ عنہ جن کا نام عبداﷲ بن ثوب رضی اﷲ تعالیٰ عنہ ہے اور یہ امت محمدیہ (علی صاحبہا السلام) کے وہ جلیل القدر بزرگ ہیں جن کے لئے اﷲ تعالیٰ نے آگ کو اسی طرح بے اثر فرمادیا جیسے حضرت ابراہیم علیہ السلام کے لئے آتش نمرود کو گلزار بنادیا تھا۔ یہ یمن میں پیدا ہوئے تھے اور سرکار دو عالم صلی اﷲ علیہ وسلم کے عہد مبارک ہی میں اسلام لاچکے تھے لیکن سرکاردو عالم صلی اﷲ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضری کا موقع نہیں ملا تھا۔ آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم کی حیات طیبہ کے آخری دور میں یمن میں نبوت کا جھوٹا دعویدار اسود عنسی پیدا ہوا۔ جو لوگوں کو اپنی جھوٹی نبوت پر ایمان لانے کے لئے مجبور کیا کرتا تھا۔ اسی دوران اس نے حضرت ابو مسلم خولانی رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کو پیغام بھیج کر اپنے پاس بلایا اور اپنی نبوت پر ایمان لانے کی دعوت دی، حضرت ابو مسلم رضی اﷲ تعالیٰ عنہ نے انکار کیا پھر اس نے پوچھا کہ کیا تم محمد صلی اﷲ علیہ وسلم کی رسالت پر ایمان رکھتے ہو؟ حضرت ابو مسلم رضی اﷲ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہاں، اس پر اسود عنسی نے ایک خوفناک آگ دہکائی اور حضرت ابو مسلم رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کو اس آگ میں ڈال دیا، لیکن اﷲ تعالیٰ نے ان کے لئے آگ کو بے اثر فرمادیا، اور وہ اس سے صحیح سلامت نکل آئے۔ یہ واقعہ اتنا عجیب تھا کہ اسود عنسی اور اس کے رفقأ پر ہیبت سی طاری ہوگئی اور اسود کے ساتھیوں نے اسے مشورہ دیا کہ ان کو جلاوطن کردو، ورنہ خطرہ ہے کہ ان کی وجہ سے تمہارے پیروؤں کے ایمان میں تزلزل آجائے، چنانچہ انہیں یمن سے جلاوطن کردیا گیا۔ یمن سے نکل کرمدینہ منورہ تشریف لے آئے۔ حضرت ابوبکر صدیق رضی اﷲ تعالیٰ عنہ جب ان سے ملے تو فرمایا’’اﷲ تعالیٰ کا شکر ہے کہ اس نے مجھے موت سے پہلے امت محمدیہ صلی اﷲ علیہ وسلم کے اس شخص کی زیارت کرادی جس کے ساتھ اﷲ تعالیٰ نے ابراہیم خلیل اﷲ علیہ السلام جیسا معاملہ فرمایا تھا۔ “

  • @user-gt6qe4qp6o
    @user-gt6qe4qp6o Рік тому +4

    مرزا قادياني كافرر من شكه بكفره هوا عذابو كفر

    • @simmy116
      @simmy116 7 місяців тому

      Tu asal kafir h nafarmaan jahil shaitani mullaon k jahil chelo

  • @ZubairKhan-nj8nt
    @ZubairKhan-nj8nt 10 місяців тому

    Allah pak ap ko jahalat sy bachay kadeyni kafer hay oar jo kafeyr na many o bi kafeyr hay

    • @simmy116
      @simmy116 7 місяців тому

      Jahil tumlog ho jahil shaitani mullaon k jahil chelo

  • @saifurehman4130
    @saifurehman4130 6 місяців тому

    پھر اپ بہترین امت میں کسطرح سے أۓ۔ اپ تو مرزا کو پیغمبر مانتے ھیں نعوذبااللہ۔ الله پاک کا خوف کرو۔۔اپ بہترین امت میں تب أتے تھے۔ جب اپ حضرت محمد ص کو الله پاک کا اخری نبی مانیں

  • @saifurehman4130
    @saifurehman4130 6 місяців тому

    حضرت محمد الله کے أخری رسولﷺ ھیں۔ بات ہی ختم ھے بس۔

  • @ibrahimabdullah7793
    @ibrahimabdullah7793 12 днів тому

    QURAN MAIN KAHAN LIKHA HAI KI MIRZA SHAB SHELL BE NABI RASOOL AND MORE NABI SHELL COME AFTER MOHAMMED PBUH. WHY YOU TALK ABOUT HADEES. TALK ABOUT QURAN.
    MIRZA SAHAB NE TO ADAM NOH IBRAHIM MOSES JESUS MOHAMMED PBUA MEHDI RASOOL NABI RAAM KRISHNA BABA GURU NANAK KA BHI DAWA KIA HAI. WHAT HE MEAN WITH SUCH STATEMENT. PORI ZAMEEN PER KISI INSAN NE AISA DAWA NAHEEN KIA JAISE MIRZA QADIANI NE KIA. RAAM KRISHNA OUR BUDHA KO TO AAG MAIN JALA DIA GIA. HOW MIRZA WAS RAAM KRISHNA AND BUDHA.

  • @WakeelKhan-to6ce
    @WakeelKhan-to6ce Місяць тому

    آپ صلّی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی رسول کوئی نبی نہیں اللہ تم کو لوگوں کو ہدایت فرمائی۔۔

  • @khawajashahwaliullah780
    @khawajashahwaliullah780 2 роки тому +1

    ان احادیث کا حوالہ چاھیے

  • @sajidkhanswati588
    @sajidkhanswati588 3 місяці тому

    Khatm nabot zindabad

  • @vt00786
    @vt00786 19 днів тому

    World khatam nai hei khatam anbia meem ko nun k sath milna hei خاتم انبیین google translate ko english mai translate kar k dekh layein seal of prophets aye ga not confirmation of prophets

  • @nooralam-yp4zr
    @nooralam-yp4zr Рік тому +3

    اعلٰحضرت نے فرمایا قادیانی کے کافر ہونے میں جو شک کرے وہ بھی دارہ اسلام سے خارج ہوگیا یعنی کافر ہوگیا

    • @hayatkkhan2322
      @hayatkkhan2322 Рік тому

      یہ امام ابو حنیفہ رح کا قول ہے ۔ بھاٸی

    • @AadilMansoor
      @AadilMansoor 11 місяців тому

      بھائی امام ابوحنیفہ کا زمانہ کیا ہے ذرا یہ تو بتلا دیں@@hayatkkhan2322

  • @muhammadimran1269
    @muhammadimran1269 7 років тому +7

    ahmadiya islam zindahbad

  • @SalmanKhan-rm6wg
    @SalmanKhan-rm6wg Місяць тому

    Jab maseh nazel hoga wo b den e Muhamad SAW k tabee hoga. Logo ko gumrah na kro

  • @muhammadyousaf2523
    @muhammadyousaf2523 2 роки тому

    یہ وکالت ھے اور ھر وکیل جج کے سامنے ایسے ھی مثالیں دیتے ھیں اسلام اور مسلمانوں کو کوئی خطرہ نہیں تھا قران مکمل ضابطہ حیات ھے

    • @OurTeaching1
      @OurTeaching1  2 роки тому

      قرآن کے ہوتے ہوئے نام نہاد مسلمانوں کی حالت تو دیکھیں عام مسلمانوں کو چھوڑیں علماء جو کہ مدرسوں میں قرآن پڑھاتے وہ زنا، چوری ، جھوٹ ، دھوکا بازی قتل وغارت جیس بے شمار بد حرکتوں میں پڑھے ہوئے ہیں کیا یہ اسلام ہے ؟ ہر گزر نہی۔

  • @HaidarZaman-ht1ew
    @HaidarZaman-ht1ew Рік тому +2

    Mirza nabi naheen hosacta

  • @muhammadaamer9252
    @muhammadaamer9252 23 дні тому

    Quran Mehfooz hai Mukamal hai or iski hifazat Ka zimma Allah nay uthaya hua phr Kisi qisam Ka naboyat kashaf ilham jhoot hai. Sab drama hai authority sirf Quran hai.

  • @ahmadzahoor283
    @ahmadzahoor283 5 місяців тому

    Arabio nai teek kaha ta

  • @mistertaimi8932
    @mistertaimi8932 3 місяці тому

    جو حدیث آپ نے نقل کی خاتم الاولیاء والی یہ ضعیف ہے ،

    • @TipuAhsan-ef4gy
      @TipuAhsan-ef4gy 3 місяці тому

      To phir Quran b saeef hogya ha isko b maanlo

  • @StarBoysb
    @StarBoysb Місяць тому

    Yah log Zabardasti mirza dajjal qayani ko nabi banana chaahte hain

  • @ahmednaeem6480
    @ahmednaeem6480 3 роки тому +3

    Mashala Ahmadiyat zinda abad

  • @farhatabbas6566
    @farhatabbas6566 Рік тому +1

    جھوٹ بول رہیہ اے

  • @soberbalochbaloch1618
    @soberbalochbaloch1618 7 років тому +2

    kuty ki nasal

  • @shaikhimran313
    @shaikhimran313 6 місяців тому

    Allah ki Laanat hai Qadiyani pr

  • @ahmadzahoor283
    @ahmadzahoor283 5 місяців тому +2

    Khatme nabuwat zinda baad mirza qadiani murda baad

  • @Bilalmir-n3j
    @Bilalmir-n3j 5 днів тому

    Tho lanat hai app par habeas kadiyani

  • @arzkiaha4797
    @arzkiaha4797 Рік тому

    بل کل صیح فرمایا

    • @qarijavediqbal103
      @qarijavediqbal103 Рік тому

      کتے کا بچا جوٹ بول رہا ہے مرزا کتے نے دعوا کیا تھا میں نبی ہو

  • @qanatabdarrahmanalhanbali
    @qanatabdarrahmanalhanbali 8 місяців тому

    من يدعي أن هناك نبي بعد محمد العربي صلى الله عليه وسلم فهو كافر ليس بمسلم.

  • @falaksharawan9125
    @falaksharawan9125 Рік тому

    tum log khAfar hu

  • @user-gt6qe4qp6o
    @user-gt6qe4qp6o Рік тому

    محمد رسول الله صلى اللّه تعالى عليه وآله وسلم خاتم النبيين لا نبي بعده أخري نبي محمد العربي فقط

    • @atqaq4651
      @atqaq4651 Рік тому

      Please translate this sentence into English

    • @user-gt6qe4qp6o
      @user-gt6qe4qp6o Рік тому

      @@atqaq4651 محمد العربي صل الله تعالى عليه وآله وسلم خاتم النبيين لا نبي بعده أخري نبي محمد العربي فقط

  • @farhatabbas6566
    @farhatabbas6566 Рік тому

    جھوٹ بول رہیہ اے