میں نے جن کا بھی سٹرکچر بنایا ہے ان کا پانچ سال کے بعد پھر ویڈیو بنا کر دکھا دوں گا آپ کو کس نے کہا کہ یہ پانچ سال سے زیادہ نہیں چلے گا آپ نے کبھی پانچ سال پہلے سٹرکچر بنایا تھا جواب بالکل ختم ہو گیا ہوں اس کی ایک ویڈیو بنا کر مجھ سے شیئر کریں
@@energymaster9006 ap ne kch din phly video bni thi jis mn apne kaha tha k hum bht achy structure bnaty hain, galvanised steel ya aluminium use krty hain,dusron ki tarah loohy ka khrab hony wala structure ni bnaty.. Ab ap ne kud TR-guarder ka low quality structure bnaya hai ,jb k islamabad mn itni zada barshain hoti hain Is baat pr ap kia kahin gy?
Aslam u alikum mastr sab Sir ak sawl agr on grid systm lgyn to wo to jab tak wapda ha tab tk kam kry ga agr wapda band to systm b band Es ka koi hal ha yani jab wapda band ho jay tab b ham solar sy enegy laty rahyn
بھائی یہ سیسٹم اتنا بھی اچھا نہیں بنایا بس اور بس جو آپ نے چھت کے اوپر سٹیل سٹکچر بنایا ہے وہ ٹھیک ہے مگر آپ نے نے اس کو بھی ارتھنگ نہیں کیا ہاں جو یہ کام نہیں جانتا وہ تو آپ کو بولے گا بہت اچھا بنایا ہے۔لیکن آج کے دور میں اس کو لوگ پسند نہیں کرتے آپ کو وہ سیسٹم لگانا چاھیں جو سارادن بیٹری کے بغیر چلے اگر بیٹری نا بھی ہو تو پہر بھی کام کریں کیونکہ دو یہ تین سال کے بعد پہر آپ کو بیٹری لگانا پڑے گی اور آج کل ایک بیٹری تیس ہزار کی آرہی ہے اور چار ایک لاکھ بیس ہزار کی ہے
السلام علیکم مصطفی علی صاحب سر لگتا ہے آپ کو سولر کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں ہیں کوئی بات نہیں میں آپ کو گائیڈ کر دیتا ہوں یہ سسٹم بیٹری کے بغیر بھی کام کرتا ہے اور یہ بیٹری 60000 کی ہیں
Ma shah Allah bohat khub bhai jan
Great Job. Bro. ماشاءاللہ
Good
Wah g wah
Zabardast master G ..... 👍
بہت اعلی ماسٹر صاب، یہ ٹیکلنیشن صاب نوں تے کراچی ول کھلو واپسی ذرا انہاں دی نظر لائی جاوے
السلام علیکم سر جی یہ ٹیکنیشن آپ کے پاس جمعہ کو پہنچ جائے گا اور پھر جتنی چاہے آپ اس کے نظر اتار لینا
buht zabar dast g
MashaAllah bohat acha kam ha
شکریہ بھائی
bahtareen . Allah pak barat day ameen
Thanks 😊
Masha allah g good warq
Very clean work
شکریہ بھائی جان
Brother kya hum Pakistan main without net metering lagany ki ijazat hy, Wapda manah tou nahi kerti or fine tou nahi kerti off grid system lagany py...
Bilkul nahin
Aap of credit system laga sakte hai
Thank you for answer brother.
540 mein 4 battery bhi include hain 170 AH.
G bhai
App ni tracker ka zikar Kia hai is video mi
Tracker banatay hai Kia and how much output with tracker vs fixed
Excellent...
Sir yeh iron ka structure 5 saal se zada ni chaly ga
Ap ko galvanised steel ya aluminium ka structure bnana chiye tha...
میں نے جن کا بھی سٹرکچر بنایا ہے ان کا پانچ سال کے بعد پھر ویڈیو بنا کر دکھا دوں گا آپ کو کس نے کہا کہ یہ پانچ سال سے زیادہ نہیں چلے گا آپ نے کبھی پانچ سال پہلے سٹرکچر بنایا تھا جواب بالکل ختم ہو گیا ہوں اس کی ایک ویڈیو بنا کر مجھ سے شیئر کریں
@@energymaster9006 ap ne kch din phly video bni thi jis mn apne kaha tha k hum bht achy structure bnaty hain, galvanised steel ya aluminium use krty hain,dusron ki tarah loohy ka khrab hony wala structure ni bnaty..
Ab ap ne kud TR-guarder ka low quality structure bnaya hai ,jb k islamabad mn itni zada barshain hoti hain
Is baat pr ap kia kahin gy?
Mashallah
ماشااللہ کام میں نفاست ہے
آپ نے نامل بیٹریز کا استمال کیوں کیا ؟ جبکہ آجکل زیادہ طر لوگوں کا رجہان ٹیوبلر بیٹریوں کا ہے کہ وہ بیک آپ اچھا دیتی ہیں ؟؟
Bhai jaan is Jagah light Nahin jaati
Aslam u alikum mastr sab
Sir ak sawl agr on grid systm lgyn to wo to jab tak wapda ha tab tk kam kry ga agr wapda band to systm b band
Es ka koi hal ha yani jab wapda band ho jay tab b ham solar sy enegy laty rahyn
AoA Sir, kindly guide about F47 fault (AC_OverFreq_Fault) of Nitrox inverter, how to resolve it?
السلام وعلیکم ایک مکمل ویڈیو بنا کر بھیجو ڈسپلے کی واٹس ایپ نمبر دے دیتا ہوں 03008525265
@@energymaster9006 sir problem resolved
Single phase mein Grounding kartey ho ap .. ya three phase mein
3 phase
2 dc 1 ac
Sir On Grid System 5kw ki cost bata den... Inverter konsa use krain gay, aur solar panel konsay hon gay. Earthing etc b shamil kr len. Shukria
630000/rs
یہ والا ریٹ ہائی بریڈ سسٹم کا ہے یہی والی ساری چیزیں لگیں گی ارتھنگ نیٹ میٹنگ اور لائسنس اس کے علاوہ ہے جو اسی میں ہے
Batteries nahi lagain mery system main... without batteries 120,000/- km hi jaye ga?
60000/rs kam ho jaye ga ..14000†4_56000
please can you give estimate of that structure price of 12 panals
70000/rs
4 لاکھ کا سولر سسٹم ہیں باقی مزدوری آپ لوگوں کو لوٹ رہے ہو شرم کرو ڈیڑھ لاکھ روپے مزدوری مرنا نہیں ہے آپ نے
Aslam o alikum Sir Tesla hle Inverter per netmeter lag sakta hai kia in iesco
Because this is single phase inverter reply me sir
میں آپ کو کروا کے دے سکتا ہوں
Apna number day deen
03008525265
u r karachi based ?
All Pakistan
بھائی یہ سیسٹم اتنا بھی اچھا نہیں بنایا بس اور بس جو آپ نے چھت کے اوپر سٹیل سٹکچر بنایا ہے وہ ٹھیک ہے مگر آپ نے نے اس کو بھی ارتھنگ نہیں کیا ہاں جو یہ کام نہیں جانتا وہ تو آپ کو بولے گا بہت اچھا بنایا ہے۔لیکن آج کے دور میں اس کو لوگ پسند نہیں کرتے آپ کو وہ سیسٹم لگانا چاھیں جو سارادن بیٹری کے بغیر چلے اگر بیٹری نا بھی ہو تو پہر بھی کام کریں کیونکہ دو یہ تین سال کے بعد پہر آپ کو بیٹری لگانا پڑے گی اور آج کل ایک بیٹری تیس ہزار کی آرہی ہے اور چار ایک لاکھ بیس ہزار کی ہے
السلام علیکم مصطفی علی صاحب سر لگتا ہے آپ کو سولر کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں ہیں کوئی بات نہیں میں آپ کو گائیڈ کر دیتا ہوں یہ سسٹم بیٹری کے بغیر بھی کام کرتا ہے اور یہ بیٹری 60000 کی ہیں
یہ انورٹر اون گرڈ
Ager ap pore or suchi bat ni batawo GA to ap pher on Ka sat Gona maie shamel ho
Nice