سبحان اللّٰہ،اتنے اچھے اور آسان طریقے سےکانسیپٹس سمجھاۓ فعل امر و نھی بہت آسانی سے سمجھ آ گیا ،اللّٰہ ہمارے استاد محترم کو صحت وعافیت عطا فرمائے اور ڈھیروں خوشیاں اور اجر عظیم عطا فرمائے آمین
اسلام علیکم و رحمةالله و بركاته پورا لیکچر سنا الحمد للہ آپ نےبہت اچھے طریقے سے سمجھایا ما شاء اللہ جو سمجھ آیا وہ ہے طلب میں( امراور نَھی) یہ حاضر کے چھے ضیغوں سے بنتے ہیں امر ميں چار چیزوں کو دیکھنا پڑتا ہے علامت مضارع کو ہٹا کر فعل کو مجزوم کیا پھر اگر پڑھنے کیلئے تیار نہیں تو عین کلمہ کی حرکت کے مطابق ہمزہ الوصل پر حرکت لگائی جائے گی اگر ضمة اور كسرى هيں تو وہی لگیں گی اور اگر ہمزة الوصل پر فتح ہو گی تو پھر کسرَی لگے گی اور نَهى ميں دو ہی چیزیں ہیں لا کے بعد مضارع کو مجزوم کرنا ہے، شروع میں ء آ جائے تو اس کو گرا کر آخر کے دو وزن بچا لئیے جاتے ہیں اللہ سبحانه و تعالى آپ کے وقت میں پاکیزہ رزق میں زندگی میں صحت میں عزت میں قدر میں نیک اعمال میں علم میں درجات میں برکت دیں امیں
Ma sha Allah sir ny bht achy sy smjhya aj hm ny 2 naye topic parhy or bht interesting lecture tha sb smjh a gya jazakAllah sir and mam and whole team of MAH
جَــزَاك اللہُ خـــیرًا و اَجــزَلَ اللہُ لَك العطاء و بَارَكَ اللهُ فى ايمانِك و حياتِك و مــــــالِك و غفــــــرَاللهُ لك و لِوَالديك و اهل بيتــــــك . آمين Alhumdolillah very well and interesting method
سر آپ کی محنت اورذہانت کے آگےالفاظ کم ہیں اتنا کہنا ہے کہ میں بہت اپنی study time کوئی بہت ذہین student نہ تھی لیکن اب جب آپ کا ایک ایک حرف اور لفظ سمجھ آرہا ہوتا ہے تو مجھے لگتا ہے اب میں زرا سی لائق ہو گئی ہوں اور یہ بھی اندازہ ہوتا ہے کہ student کہ لائق ہونے میں teachers کا بڑا ہاتھ ہوتا ہے میں یہ سمجھتی ہوں کہ یہ بہت بڑی نعمت ہے آپ کے پاس کہ آپ اپنی بات ایسے انداز میں سمجھاتے ہیں کہ بات سمجھ آجاتی ہے ورنہ میں نے بہت پڑھے ہوئے بھی دیکھے ہیں جو اپنی بات سمجھا نہیں پاتے اور students پہ غصہ ہوتے ہیں کہ ان کو بات سمجھ نہیں آتی ۔ الحمداللہ کہ دنیا کی بہترین studyمیں بہترین techer ملے
ماشاءاللہ استاد محترم اللّٰہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اللّٰہ تعالیٰ ہمیں ایم اے ایچ سے ہمیشہ جوڑے رکھے آج کا لیکچر بہت دلچسپ بہت آسان کرکے آپ سمجھاتے ہیں ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ، اپ بہت محنت اور لگن سے ھمیں پڑھاتے ھیں اپ اپنی جاب کے ساتھ ھم تمام طالبات کو بھی بھرپور کوشش اور توجہ سے اللہ کی محبوب زبان سکھا رہے ھیں جزاك اللهُ
ماشاء االلہ سر کے تمام لیکچرز اتنی اچھی طرح سے بیان ہوئے ہیں ہے کے کسی قسم کا کوئی شک ہی نہیں رہتا ہم نے اب تک جو پڑھا ہے اُس میں جو بھی کمی رہگئی وہ مکمل ہوگئی الحمدللہ اللہ تعالی سے یہی دعا ہے کہ اللہ آپ کو ہمیشہ صحت وا عافیت سے رکھے آمین یارب العالمین
SubhanAllah,MashaAllah Allah subhanahu ta'ala aap ko behtreen ajr ataa farmaye dunya wo aakhirath mein aap k ilm ki hifazath farmaye aameen ya rabbalaalameen
Allah ustaad mohtaram ko jazaye khaie ata farmaye aur ilm mein khub barkatein ata kare har ek topic ko hamare liye itna asan bana kar pesh karte hai Alhamdulillah
Mashallah Allah ka shukr hai ki me kisi tarah se is idare se jud pai . Sir ka way of teaching is awesome hai. Ab tak esa mene kisi se na padha hai or na mene suna hai ki itni asani se koi itne bade bade or har roz new topics zehen me daal sakte hn . Alhamdulillah ye to hamare ustade mohtaram Tariq sir hi kr sakte hn . No doubt bohot mehnat karte hn . Mashallah ❤️
الله پاک محترم استاد صاحب کو دنیا اور آخرت کی بھلائی نصیب فرمائے آمین.اتنی محنت کرتے ہیں، ہمیں اتنا اچھا آسان کر کے سمجھاتے ہیں، نا ہی فیس لیتے ہیں صرف اللہ تعالیٰ کی رضا کے خاطر کرتے ہیں اللہ تعالیٰ سر جی محنت کو قبول فرمائیں
F43 Jazakallah sir Jaise Jaise hum aap k Saath agai barh rahai hai, hamari learning behter ho rahi hai. Hamesha ki tarah Buhut hi asaan aur simple way Mai new topic introduce Kiya.
جزاک اللہ خیر استاد محترم واقعی آپ سبق کو دل میں اتار دیتے ہیں۔ یقیناً یہ توفیق اپ کو اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے عطا فرمائی ہے۔ ما شاءاللہ اپ اور اپ کی پوری ٹیم کے لیے ڈھیروں دعائیں دونوں جہانوں کے لیے ھمیں ضرور بہ ضرور اپنی دعاؤں میں یاد رکھنا ہے اپ کی شاگردہ ہونے پر فخر ہے مجھے امید ہے کہ کچھ نہ کچھ سیکھ لوں گی انشاءاللہ
السَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ 71 (R) Arshi Fazal بہت اچھے طریقے سے پڑھایا ہر چیز واضح ہو گئی۔ شروع میں بہت مشکل لگ رہا تھا لیکن آخر میں بہت آسان ہو گیا۔ اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
الله پاک محترم استاد صاحب کو دنیا اور آخرت کی بھلائی نصیب فرمائے آمین.اتنی محنت کرتے ہیں، ہمیں اتنا اچھا آسان کر کے سمجھاتے ہیں، نا ہی فیس لیتے ہیں صرف اللہ تعالیٰ کی رضا کے خاطر کرتے ہیں اللہ تعالیٰ سر جی محنت کو قبول فرمائیں
الحمدللہ پورا لیکچر سنا اور خوب اچھے سے امر کو سمجھا شکریہ آپ کا استاد محترم
فعل امر اور نہی بنانے کے قواعد بہترین طریقے سے بتاۓ گۓ ہیں مشق اور تکرار کے ذریعے سے عمدگی سے ہر نکتہ کی وضاحت کی گئی ہے ۔ جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا
جزاک اللہ خیرا استاد محترم
اللہ تعالی آپ کو جنت اعلی کا وارث بنائے آمین
سبحان اللّٰہ،اتنے اچھے اور آسان طریقے سےکانسیپٹس سمجھاۓ فعل امر و نھی بہت آسانی سے سمجھ آ گیا ،اللّٰہ ہمارے استاد محترم کو صحت وعافیت عطا فرمائے اور ڈھیروں خوشیاں اور اجر عظیم عطا فرمائے آمین
Alhumdulillah Sir Aap ke step by step padhane se bahut acche se concept clear hojate Hain. Jazaak Allah khair puri team ko.
اسلام علیکم و رحمةالله و بركاته
پورا لیکچر سنا الحمد للہ
آپ نےبہت اچھے طریقے سے سمجھایا ما شاء اللہ
جو سمجھ آیا وہ ہے طلب میں( امراور نَھی) یہ حاضر کے چھے ضیغوں سے بنتے ہیں امر ميں چار چیزوں کو دیکھنا پڑتا ہے علامت مضارع کو ہٹا کر فعل کو مجزوم کیا پھر اگر پڑھنے کیلئے تیار نہیں تو عین کلمہ کی حرکت کے مطابق ہمزہ الوصل پر حرکت لگائی جائے گی اگر ضمة اور كسرى هيں تو وہی لگیں گی اور اگر ہمزة الوصل پر فتح ہو گی تو پھر کسرَی لگے گی اور نَهى ميں دو ہی چیزیں ہیں لا کے بعد مضارع کو مجزوم کرنا ہے، شروع میں ء آ جائے تو اس کو گرا کر آخر کے دو وزن بچا لئیے جاتے ہیں اللہ سبحانه و تعالى آپ کے وقت میں پاکیزہ رزق میں زندگی میں صحت میں عزت میں قدر میں نیک اعمال میں علم میں درجات میں برکت دیں امیں
آمین
Alhamdulilah
Allah apko jazay khair ataa kry doni jahano ma Deen ki khatir apny apko apny waqf kr dia ha maa Sha Allah
Ustade MOHTRAM ap ki mehntun k lia jzakALLAHU khairan
Allah❤ pak ka shukr hy...behtreen ustaza sy milvaya
Ustaad e mohtram
JazakAllahu khairan kaseera
ماشاءاللہ اُستاد محترم بہُت اچھے اور آسان طریقے سے سمجھایا ہمیشہ کی طرح۔
الحمد اللہ آج کا سبق بہت آسان تھا اور بہت اچھے طریقے سے سمجھایا گیا
Alhamdulillah bahut easy topic lga or sir aapne samjhaya bhi bhaut easy tariqe se
MashAllah great effort by MAH team... May Allah Tala bless you all...
Bht hi behtreen or asaan tareeqay se samjhaya
BarakAllah u feek
Ma sha Allah sir ny bht achy sy smjhya aj hm ny 2 naye topic parhy or bht interesting lecture tha sb smjh a gya jazakAllah sir and mam and whole team of MAH
Mashallah bht intresting lecture tha jazakallah khair kaseera sir
Ustad muhtaram Allah apko jazaye khair de BOHAT behtreen tareka ha symjhane ka or asan bi
Allah ka shukar hai.. Ustade mohtaram k ye lectures hmare liye behtreen guide and gift hain.. Allah pak hmare ilm m mazeed izafa kare.. Ameeen
Etna asan tariqa Allah sir ko jaza atta farmain
ماشاءاللہ بہت اچھے انداز سے سمجھایا
جزاک اللہ خیرا کثیرا
استاد نے بہترین اور آسان کر کے سمجھایا
الحمد اللہ
Bahot achhe se smjhaya hai aapne madarse me mere kuchh smjh nhi aata but aap ki वीडियों se sab kuchh asan ho jaata hai thank you so much ❤
الحمدللّٰہ بہت عمدہ آپ نے بہت اچھی طرح سمجھایا اللہ آپکو بہترین اجر عطا کرے
Alhamdulillah... very very informative and easy to understand
Ma sha Allah great ustad g
Jazak Allahu khairan kaseera 🤲
Mashaallah subhanallha barakallah fee bhut bhut bahetreen tareeqe se ustad ji ne samjhaya jazakallah huqairan kasira Allah aap se razi ho
Alhamdulillah
Jazakallah hu kher sir ji
Is lecture m ham ne fel amr or fel nhi k bare m malumat hasil ki or practice bhi alhamdulillah
JazakAllah khair ustad .. really informative lecture Alhumdulilah
mashaAllah aik aur step ustadji ny bht achy aur asaani sy krwaya
Jazak Allah o khayeran kaseera very interesting lecture 😊
Brilliant
Bohat Asaan tareeqay say app nay fail Amar bananay ka tareeqa samaha deeya hay
Shukeria
Alhumdulillah bohot intersting topic tha bohot achcha samajh aaya
جَــزَاك اللہُ خـــیرًا و اَجــزَلَ اللہُ لَك العطاء و بَارَكَ اللهُ فى ايمانِك و حياتِك و مــــــالِك و غفــــــرَاللهُ لك و لِوَالديك و اهل بيتــــــك . آمين
Alhumdolillah very well and interesting method
سر آپ کی محنت اورذہانت کے آگےالفاظ کم ہیں اتنا کہنا ہے کہ میں بہت اپنی study time کوئی بہت ذہین student نہ تھی لیکن اب جب آپ کا ایک ایک حرف اور لفظ سمجھ آرہا ہوتا ہے تو مجھے لگتا ہے اب میں زرا سی لائق ہو گئی ہوں اور یہ بھی اندازہ ہوتا ہے کہ student کہ لائق ہونے میں teachers کا بڑا ہاتھ ہوتا ہے میں یہ سمجھتی ہوں کہ یہ بہت بڑی نعمت ہے آپ کے پاس کہ آپ اپنی بات ایسے انداز میں سمجھاتے ہیں کہ بات سمجھ آجاتی ہے ورنہ میں نے بہت پڑھے ہوئے بھی دیکھے ہیں جو اپنی بات سمجھا نہیں پاتے اور students پہ غصہ ہوتے ہیں کہ ان کو بات سمجھ نہیں آتی ۔
الحمداللہ کہ دنیا کی بہترین studyمیں بہترین techer ملے
Ma sha Allah great sir Allah SWT Khush rakhy ameen
بہت ہی اچھے طریقے سے سمجھاتے ہیں سر آب۔
جزاک اللہ خیرا
Ma shaa Allah very easy to understand and nice way of teaching
Alhumduallah .lecture k smjne a gai h.sir n bht best way say samjea h.Allah pak sir ko sehat o afiat wali zindgi day.ameen
Alhumdulillah boht achche se topic samjh aaya.
ماشاءاللہ استاد محترم
اللّٰہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں ایم اے ایچ سے ہمیشہ جوڑے رکھے
آج کا لیکچر بہت دلچسپ بہت آسان کرکے آپ سمجھاتے ہیں
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Jazaak Allah hu khair sir faile amar aur faile nahi bahot detail me samjhaya hai aap ne sir .
Allah ka bht ehsan k humen apk jesa teacher Mila. Allah apko or apki team ko ajre Azeem ata kre
Very informative lecture ..
Introduction of new topic ..
Very helpful to understand Quranic verse also ..
JazakAllah khair for sharing
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ، اپ بہت محنت اور لگن سے ھمیں پڑھاتے ھیں اپ اپنی جاب کے ساتھ ھم تمام طالبات کو بھی بھرپور کوشش اور توجہ سے اللہ کی محبوب زبان سکھا رہے ھیں جزاك اللهُ
Ma sha Allah 😊 shukran ya ustad
Sir yeh topic toh Alhamdulillah bhut asan tha.... jazakallah sir
R 11....JazakAllah khairan kaseera Sir jee etnay behtreen andaz se samjhatay hay k lecture k doraan hee yaad ho jaata hay Alhamdulillah
Mashallah bahut bahtreen thi cls... Allah rabbul izzat jazave khair de USTAD E MOHTARAM ku
ماشاء االلہ سر کے تمام لیکچرز اتنی اچھی طرح سے بیان ہوئے ہیں ہے کے کسی قسم کا کوئی شک ہی نہیں رہتا ہم نے اب تک جو پڑھا ہے اُس میں جو بھی کمی رہگئی وہ مکمل ہوگئی الحمدللہ
اللہ تعالی سے یہی دعا ہے کہ اللہ آپ کو ہمیشہ صحت وا عافیت سے رکھے آمین یارب العالمین
Alhumdullah, aj ka lesson bohttttt acha samj mi aya hai
JazakAllah for your efforts ustad e mohtaram and your team
Al'hamdulillah ❤️ustad mohataram 🌺 aapne itna aasan krke samjhaya ki bahut easy lagne laga Jaja kallah khairan kathira ❤️
Ma shaa Allah bahut umda bahut achche se samjh me e aaya
Alhamdulillah is concept ki bht achhay say samajh a gae, jazakallah khairan kaseera sir
Jazakillaha Khairan kasera 🤗 Ma Sha Allah buht acha lecture ha
ماشاءاللہ... الحمد للہ
MashaaAllah bht interesting lecture tha💞
جزاک اللہ خیرا کثیرا
بہت ہی عمدہ اور آسان بنائيں ہیں استاد جی آپنے ہمارے لیے اس لیکچر کو بھی
بہت بہت شکریہ استاد جی
اللہ آپ سب کی مغفرت فرمائے
Jazakallah hu khairan kaseeran kaseera ustaza ji
SubhanAllah,MashaAllah Allah subhanahu ta'ala aap ko behtreen ajr ataa farmaye dunya wo aakhirath mein aap k ilm ki hifazath farmaye aameen ya rabbalaalameen
Mashaallah sir g, bht shukria itna acha samjhaane k liye,
Amazing... The way ustaad ji teaches... make every lesson easy
Allah ustaad mohtaram ko jazaye khaie ata farmaye aur ilm mein khub barkatein ata kare har ek topic ko hamare liye itna asan bana kar pesh karte hai Alhamdulillah
Alhamdulillah… very very well explained… Jazak Allah khair ustaz
Ma Sha allah bohat acha smjhya ap ny
JazakAllah sir g,, very interesting lecture
JazakAllah khair fid dunya wal akhira
Jazakallaho Khairn kaseerah. May Allah gave you success.
Alhamdulillah boht asha samaj man aya jzak Allah ho khar sar ji
Mashallah
Allah ka shukr hai ki me kisi tarah se is idare se jud pai .
Sir ka way of teaching is awesome hai.
Ab tak esa mene kisi se na padha hai or na mene suna hai ki itni asani se koi itne bade bade or har roz new topics zehen me daal sakte hn .
Alhamdulillah ye to hamare ustade mohtaram Tariq sir hi kr sakte hn .
No doubt bohot mehnat karte hn . Mashallah ❤️
Jazakallah khair sir
Bht asaani sai sara lecture samjh aya Alhamdulillah.
May Allah shower his blessings upon u.
Ameen 💝
جزاک اللہ خیرا کثیرا استاد محترم۔❤
الله پاک محترم استاد صاحب کو دنیا اور آخرت کی بھلائی نصیب فرمائے آمین.اتنی محنت کرتے ہیں، ہمیں اتنا اچھا آسان کر کے سمجھاتے ہیں، نا ہی فیس لیتے ہیں صرف اللہ تعالیٰ کی رضا کے خاطر کرتے ہیں اللہ تعالیٰ سر جی محنت کو قبول فرمائیں
Alhumdulillah bahut achcha lecture hai
Alhamdulillah sir itni asani sy ap ny samjha dia Allah Paak ye khidmat qabool farmay Ameen
Excellent teaching method with examples for practice.jazak Allah khairan
F43
Jazakallah sir
Jaise Jaise hum aap k Saath agai barh rahai hai, hamari learning behter ho rahi hai. Hamesha ki tarah Buhut hi asaan aur simple way Mai new topic introduce Kiya.
Subhan Allahi wa bihamdihi subhan Allahil Azimi
جزاک اللہ خیر استاد محترم
واقعی آپ سبق کو دل میں اتار دیتے ہیں۔
یقیناً یہ توفیق اپ کو اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے عطا فرمائی ہے۔
ما شاءاللہ
اپ اور اپ کی پوری ٹیم کے لیے ڈھیروں دعائیں دونوں جہانوں کے لیے
ھمیں ضرور بہ ضرور اپنی دعاؤں میں یاد رکھنا ہے
اپ کی شاگردہ ہونے پر فخر ہے
مجھے امید ہے کہ کچھ نہ کچھ سیکھ لوں گی انشاءاللہ
Jazakallahu khairan kaseera wa fiddunya wal aakhira sir ji
A bahut aham hi hai
Barakallah
Buhat acha samjhaya sir ney. Alhamdulillah. Lecture main hi یاد hogaya. Allah subhanau taa'la buhat asani farmaiye unkey liye bhi. Aameen
جزاک اللہ خیرا کثیرا الحمداللہ سر بہت اچھے سے سمجھ میں آیا کافی آسان تھا
Ma sha Allah Sheikh ap kitni khubsurti k sath lectures r topics ko tarteeb dety hn...
Allah Swt bhtt barakaat ata farmaey....
Ameeeen
Alhamdulillah mujhe samajh Mai aaya.jzakallah khair
JazzakAllaho khairan kaseera
Jazakallahu Khairan kasira wa ahsanul jaza Sir, Allah subhanahu wa taala aap ko sihat wa aafiyat de aur aap ki tamam duaun ko qubul farmaye.
Alhamdulillah
Very interesting lecture
Mashallah bohat accha lec ha ya
Outstanding explanation. Jazakallah qire
Assalamualaikum
Aaj ka lecture Alhumdulillaha bohat achi tarha samjh may aagaya.
Jazakallah khair
Maasha allah bahut bahut acha class sir jazakallah khair
very very informative lecture with so simple way of teaching....🎀superb way of teaching ...JazakAllah
Waoo very interesting topic mashaallah
MashaAllah ... jazakumullah
Alhumdulillaah bht achha lecture rha
Mashallah mashallah
Jazakallah khair ❤
السَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ
71 (R) Arshi Fazal
بہت اچھے طریقے سے پڑھایا ہر چیز واضح ہو گئی۔ شروع میں بہت مشکل لگ رہا تھا لیکن آخر میں بہت آسان ہو گیا۔ اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
JazakAllahu khaira, Alhamdulillah
Alhamdulillah 💐Allah ka bahoot bada ehsaan hai ke hum ko MAH team se join kiya 🤲Alhamdulillah Alhamdulillah Alhamdulillah 😭🤲
الحمد للہ
جزاک اللہ خیرا
الله پاک محترم استاد صاحب کو دنیا اور آخرت کی بھلائی نصیب فرمائے آمین.اتنی محنت کرتے ہیں، ہمیں اتنا اچھا آسان کر کے سمجھاتے ہیں، نا ہی فیس لیتے ہیں صرف اللہ تعالیٰ کی رضا کے خاطر کرتے ہیں اللہ تعالیٰ سر جی محنت کو قبول فرمائیں