ایک بہترین، مختصر اور جامع لیکچر۔ آسان اور عام فہم انداز میں آپ نے مجاز مرسل کی تعریف اور اس کے استعمال کو مثالوں سے سمجھایا ہے۔ اس لیکچر سیریز کو جاری رکھیے۔ نیک تمنائیں۔ محمد عارف سومرو منتظم اردو ویکیپیڈیا / مضمون نگار کراچی
ڈاکٹر صاحب !جتنے آسان اور فہم انداز سے آپ نے اس کی گرہیں کھولی ہیں اور جو مثالوں سے وضاحت کی ہے۔میرا خیال ہے ایک اوسط درجے کا طالب علم بھی اسے سن لے تو ایک ہی بار میں ازبر کر لے۔
السلام وعلیکم علیکم سر"۔صنعت اشتقاق" کسے کہتے ہے ۔پلیز بتائیں.اور یہ بھی بتائے کہ سدا اور صدا جیسے لفظ شاعر استعمال کرتا ہے اسے کیا کہتے ہے س اور ص کا فرق ہے اور آواز یکساں ہے۔
bht shandar or salees andaz m mozo p guftgoo ki ha
ایک بہترین، مختصر اور جامع لیکچر۔ آسان اور عام فہم انداز میں آپ نے مجاز مرسل کی تعریف اور اس کے استعمال کو مثالوں سے سمجھایا ہے۔ اس لیکچر سیریز کو جاری رکھیے۔ نیک تمنائیں۔
محمد عارف سومرو
منتظم اردو ویکیپیڈیا / مضمون نگار
کراچی
"A good teacher is the one who can inspire hope,ignite imagination and instil a love of learning"...Thank you for being a brilliant teacher ever....
Lecture good nice Allah kamyab kry ap ko or asi video banay ap
موضوع کے حوالے سے عمدہ گفتگو۔
بہت بہترین ڈاکٹر صاحب عمدہ انداز بیان
ڈاکٹر صاحب !جتنے آسان اور فہم انداز سے آپ نے اس کی گرہیں کھولی ہیں اور جو مثالوں سے وضاحت کی ہے۔میرا خیال ہے ایک اوسط درجے کا طالب علم بھی اسے سن لے تو ایک ہی بار میں ازبر کر لے۔
Thanx sir
خوب است
good sir g
بہت خوب۔۔۔شکریہ سر
وعلیکم السلام
بہترین لیکچر ۔۔۔۔
جزاک اللہ سر جی
بہت خوب ! شکریہ سر
Excellent sir g
Thanks sir
Thnks sir jee
U have Nice method of teaching . u r great sir g. I have'nt words for u
❤️❤️❤️❤️
Khaksar yeh khta he kh 26 aqsam hn
M.shubraiz
وعلیکم السلام سر
سر اب پھر یہ سلسلہ کب شروع کرنا ہے
Sir ss urdu ki tayari krway plz kpk ka
علم بیان صنایع بدایع کی تمام ویڈیوز لیکچرز درکار ہیں کوئی سی ڈی وغیرہ ہے تو میں خریدنے کےلئے تیار ہوں
نوازش ہوگی
السلام وعلیکم علیکم سر"۔صنعت اشتقاق" کسے کہتے ہے ۔پلیز بتائیں.اور یہ بھی بتائے کہ سدا اور صدا جیسے لفظ شاعر استعمال کرتا ہے اسے کیا کہتے ہے س اور ص کا فرق ہے اور آواز یکساں ہے۔
Asslam o Alikum sir kia apka number mil sakta ha
سر جی، میوزک کی آواز کم رکھیں