تیرےﷺ آگے وہ ہر اک منظرِ فطرت کا ادب چاند سورج کا وہ پہروں تجھے دیکھا کرنا دشمن آجائے تو اٹھ کر وہ بچھانا چادر حسنِ اخلاق سے غیروں کو وہ اپنا کرنا کوئی فاروق سے پوچھے کہ کسے آتا ہے دل کی دنیا کو نظر سے تہہ وبالا کرنا اُن صحابہ کی خوش اطوار نگاہوں کو سلام جن کا مسلک تھا طوافِ رخِ زیبا کرنا مجھ پہ محشر میں نصیرؔ اُن کی نظر پڑ ہی گئی کہنے والے اسے کہتے ہیں، خدا کا کرنا
ماشاءاللّٰه مرشد
ماشاءالله
تیرےﷺ آگے وہ ہر اک منظرِ فطرت کا ادب
چاند سورج کا وہ پہروں تجھے دیکھا کرنا
دشمن آجائے تو اٹھ کر وہ بچھانا چادر
حسنِ اخلاق سے غیروں کو وہ اپنا کرنا
کوئی فاروق سے پوچھے کہ کسے آتا ہے
دل کی دنیا کو نظر سے تہہ وبالا کرنا
اُن صحابہ کی خوش اطوار نگاہوں کو سلام
جن کا مسلک تھا طوافِ رخِ زیبا کرنا
مجھ پہ محشر میں نصیرؔ اُن کی نظر پڑ ہی گئی
کہنے والے اسے کہتے ہیں، خدا کا کرنا
سبحان الله
Mashallah
سبحان اللہ
Subhan Allah
Masha Allah
MashaAllah ❤❤❤
Wah shah jii
Subhan allah serkar g
Mashallah
Subhanallah
Waseem Gorsi Boht Boht Shukria Waseem. JAZAKAALLAH G.
SubhanAllah