PAB Larkana distributed laptops and braille writing frames as prizes to visually impaired students

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 18 вер 2024
  • Pakistan Association of the Blind Larkana distributed laptops and braille writing frames as prizes to visually impaired students who completed 6 months CIT computer course in a private institution. Sadra Abbasi got the first position, Rizwan Memon got the second position and Majid Khokhar got the third position
    پاکستان ایسوسی ایشن آف دی بلائنڈ لاڑکانہ کی جانب سے نجی ادارے ڈاٹ کام میں 6 ماہ کا سی آئی ٹی کمپیوٹر کورس مکمل کرنے والے قوت بینائی سے محروم طلبہ و طالبات میں لیپ ٹاپ اور بریل رائٹنگ فریم انعامات کے طور پر تقسیم کیے گئے جس میں پہلی پوزیشن صدرا عباسی، دوسری پوزیشن رضوان میمن جبکہ تیسری پوزیشن ماجد کھوکھر نے حاصل کی

КОМЕНТАРІ • 2