اپ جو بولتی ہیں نا وہ ہمارے والی زبان بولتی ہیں وہ یاسین لوگ کہتے ہیں چوز بنارہے ہیں یہ بنا رہے ہیں وہ بنا رہے ہیں چولا کہتی ہیں ہاں جی اپ کی بولی سے ہی لگتا ہے کہ اپ اس گاؤں کی نہیں ہیں ماشاء اللہ ہمیں اپ کی باتوں کی صحیح سمجھ اتی ہے کہ اپ ہمارے والی زبان بولتی ہیں ماشاء اللہ اپ نے بہت پیارا چولہا بنایا ہے اللہ اپ کو ایسے ہی بہت ساری خوشیاں دے اپ ایسے ہی محنت کرتی رہ جائے کرتی جائیں کامیابیاں اپ کے پاس ائیں گی انشاءاللہ انشاءاللہ
MashAllah Friday is a nice day. I try to pray whenever i get a chance
Yes today Is Friday I missed the prayer today i got busy at work
ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ بہت نائس ویڈیو اور ماشاء اللہ سب بہت پیاری لگ رہی ہیں تصویروں میں بھی اللہ تعالی اپ کو بہت ساری خوشیاں دے اور