محترم یادیں خوبصورت یادیں بھارت یا پاکستان کے کسی بھی حصے کی ھو اپنا بہت بڑا مقام اور سچی حقیت رکھتی ھے آنے والی چند صدیوں میں سب کچھ دونوں طرف کے اچھے دوستو کی کاوشوں سے ویڈیو ھسٹری اور کتابوں میں رہیں جاٸیگا جسے شاید اس وقت آج کے چند لوگوں کی طرح اور کچھ سینہ با سینہ اگلی نسلوں میں شفٹ کرینگے خیر میرے پرکھوں کا تعلق کٸی خوبصورت شہروں کی طرح سب سے پیارے شہر پٹیالہ سے قریب چند کلو میٹر دور کیتھوں نگر سے ھے جو بڑوں نے بتایا دل میں بڑی خواھش رہیں کے اپنے بڑوں کے اس گاٶں کو دیکھو مگر قدرت نے موقع ہیں نہیں دیا ھاں 47 میں 1 سال کی عمر میں دادی کے ساتھ ھجرت کرنے والی آخری پھپی ھے انہیں کچھ پتہ نہیں دادا اور والد مرحوم میرے بچپن میں بتاتے تھے دادی کو ھم نے نہیں دیکھا بات مختصر یہ کے کیتھوں نگر سے ھجرت کرنے والے کافی لوگ ھے اب پتہ نہیں اسکا نام تبدیل ھو گیا ھو مگر ممکن ھو تو اس میرے ھر جاٸی دیس پر وڈیو ضرور بناۓ اسکے لیۓ میں آپکا شکر گزار رھونگا میرا تعلق کراچی سے ھے اور ورٹ سپ نمبر 03452523904 اپنی نیک دوعاٶں ضرور یاد رکھیۓ گا ازطرف عامر بشیر
मुझे पटियाला से बहुत प्यार है
I'm also from my lovely patiala
पटियाला मेरी जन्म स्थली है और मुझे बहुत पिवपयारा है
Love you patiala im pakistan
Me patiala PANJAB se hun ji 😉😉🙏🏼🙏🏼👍👍 good morning ji aal farendas 😉🙏🏼😉👍
Good morning🇮🇳
Would like to visit patiala one day!!
Love from patiala
I love patiala
Yes patiala city ka ha
It is forth big city of Punjab not sixth big city
It was available on a website
@@bangarmanch wrong information on website I am from patiala
Yeah maybe , i admit it🙂
Hotel for stay
I love love patiala
Very nice vlog 👌
Thanks🙂
Thank u :)
Just Subscribed to Your Channel/I travel World sometimes enjoy Travel Channels/Greeting🙏AMAZON NORTH by PETER!
Me patiala se
Originally kon se state se ho bhai😊
❤
आत्मा के ज्ञान के बिना मुक्ति पाना संभव नही
आत्मा क्या है?
i am from Bengal
Tell us about Amritsar
Brother where is 4k?
Guru dawara dukh niwaran sahib hai na ki dukh nirwan baki good
thanks
Main patiala se hoon agar apko patiala shehar ke koi bhi jankari chahiye toh ap bata saktey hai
Thik aa vire
New lal bagh colony opp polo ground ki jaankari dijiye video k dwara
Bhai patiala mai jameen ka kya rate h Bhai batado
محترم یادیں خوبصورت یادیں بھارت یا پاکستان کے کسی بھی حصے کی ھو اپنا بہت بڑا مقام اور سچی حقیت رکھتی ھے آنے والی چند صدیوں میں سب کچھ دونوں طرف کے اچھے دوستو کی کاوشوں سے ویڈیو ھسٹری اور کتابوں میں رہیں جاٸیگا جسے شاید اس وقت آج کے چند لوگوں کی طرح اور کچھ سینہ با سینہ اگلی نسلوں میں شفٹ کرینگے خیر میرے پرکھوں کا تعلق کٸی خوبصورت شہروں کی طرح سب سے پیارے شہر پٹیالہ سے قریب چند کلو میٹر دور کیتھوں نگر سے ھے جو بڑوں نے بتایا دل میں بڑی خواھش رہیں کے اپنے بڑوں کے اس گاٶں کو دیکھو مگر قدرت نے موقع ہیں نہیں دیا ھاں 47 میں 1 سال کی عمر میں دادی کے ساتھ ھجرت کرنے والی آخری پھپی ھے انہیں کچھ پتہ نہیں دادا اور والد مرحوم میرے بچپن میں بتاتے تھے دادی کو ھم نے نہیں دیکھا بات مختصر یہ کے کیتھوں نگر سے ھجرت کرنے والے کافی لوگ ھے اب پتہ نہیں اسکا نام تبدیل ھو گیا ھو مگر ممکن ھو تو اس میرے ھر جاٸی دیس پر وڈیو ضرور بناۓ اسکے لیۓ میں آپکا شکر گزار رھونگا میرا تعلق کراچی سے ھے اور ورٹ سپ نمبر 03452523904 اپنی نیک دوعاٶں ضرور یاد رکھیۓ گا ازطرف عامر بشیر
Phen deneyo jaat sikh kehnaa jruri ae…sidha sikh v kehaa jaa skdaa