Fikr o Fun Sirf Ali Hain Mehfil in Canada شاعری و سوز :سید نجم سبطین حسنی بہ فرمائش جناب نصیر ترابی

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 9 вер 2024
  • سال 2018 نومبر کے دوران اس بے مثال کلام کے شاعر و سوز گر سید نجم سبطین حسنی آف آسٹریلیا نے جشن غدیر کی دعوت ملنے پر یہ کلام ٹورنٹو کے مراکز کے علاوہ مونٹریال کینیڈا کے حسینیہ مرکز میں بھی پیش کیا ۔۔ یہ مونٹریال کے جشن کی یادگار ریکارڈنگ ھے
    اردو ادب کے نابغہ روزگار شاعر اور عظیم القدر علمی و ادبی شخصیت جناب نصیر ترابی صاحب بھی کراچی سے ان تقریبات میں مدعو تھے اور جناب سبطین حسنی صاحب کے ھمسفر تھے ۔۔ ٹورنٹو سے اردو کے بین الاقوامی غزل گو اور جدید لہجے کے نامور شاعر جناب اشفاق حسین اور شاعر اھلبیت ع جناب آصف زیدی بھی اس تقریب میں موجود تھے ۔۔ یہ کلام جس ادبی معیار سماعت پر محترم نصیر ترابی صاحب نے سنا اور سراہا اسکے مناظر ویڈیو میں ایک یادگار اور ایک انمول منظر کی طرح محفوظ ہیں۔۔سامعین کا ذوق سماعت بھی اپنی مثال آپ تھا ۔۔۔ اس سے صاف ریکارڈنگ میسر نہیں آ سکی۔۔ مولانا جناب سید اجمال نقوی قبلہ نے نظامت فرمائی

КОМЕНТАРІ •