Madrasa islamia Arabia Baitul uloom | Sarai Mir | Azamgarh | Safar East up | part 3 |

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 27 сер 2024

КОМЕНТАРІ • 145

  • @ZakirSahil
    @ZakirSahil 2 роки тому +3

    اس ادارے کو دیکھنے کا بھی بہت سالوں سے شوق لگا ہوا ہے ہمیں

  • @muhammadkhalilkhan3877
    @muhammadkhalilkhan3877 2 роки тому +9

    ماشا اللہ اللہ پاک سلامت رکھے سب بھائیوں کو اور اللہ ہمارے مدارس کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین 🇵🇰

  • @khairulislamlaskr283
    @khairulislamlaskr283 2 роки тому +1

    ماشاءاللہ دل خوش ہوگیا ہے جناب جزاک اللہ خیر شکریہ جناب محترم جناب محترم

  • @AnwarulHaque-jw5rl
    @AnwarulHaque-jw5rl Рік тому +1

    ماشاء اللہ بہت ہی خوبصورت نظارہ ہے

  • @khalidsaifullah3888
    @khalidsaifullah3888 2 роки тому +4

    ماشاءاللہ بہت اچھی کوشش جزاک اللہ

  • @adilshaikh5389
    @adilshaikh5389 9 днів тому

    ماشاءاللہ آپ ادھر بھی آتا تھے ماشاءاللہ ماشاءاللہ اتنا تو ہم کبھی بھی نہیں سچوےتھے آپ ادھر بھی آینگے ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ ہمارے ہی علاقہ کا ہے مولانا ساحب

  • @achiachibatainkarain6568
    @achiachibatainkarain6568 2 роки тому +5

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
    مدارس دینیہ دیکھ کر دل بہت خوش ہوا۔
    آپنے بتایا کہ مدرسے کی بنیاد حضرت شاہ عبدالغنی رح نے رکھی ہے،تو آپ
    حضرت مولانا شاہ عبدالغنی پھولپوری رح پاکستان کے شہر کراچی پاپوشنگر کے قبرستان میں آرام فرمارہے ہیں۔
    آپ حضرت مفتی رشید احمد لدھیانوی رح کے پیر بھی ہیں۔
    آپ پھولپھوری رح اور شیخ العرب والعجم حضرت امام مولانا ظفر احمد عثمانی رح مصنف اعلاءالسنن ایک ہی احاطے میں دفن ہیں۔
    انا للہ و انا الیہ راجعون۔

  • @gulamrabbani9837
    @gulamrabbani9837 2 роки тому +4

    Mashallah

  • @mashaikhedeobandoffical
    @mashaikhedeobandoffical 2 роки тому +4

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @rahulkhanadvocate3795
    @rahulkhanadvocate3795 2 роки тому +3

    جزاکم اللہ مولانا امجد صاحب،💐🥀🌹

  • @sirajahmad9425
    @sirajahmad9425 2 роки тому +7

    یہ سب ام المدارس دارالعلوم دیوبند کافیض ہے کہ ہندوستان میں چپہ چپہ پر مدارس موجود ہیں

  • @quranchannel7882
    @quranchannel7882 2 роки тому +5

    Mashall Mashall

  • @h.g.ansari4052
    @h.g.ansari4052 2 роки тому +1

    وعلیکم السلام و رحمۃاللہ وبرکاتہ؛ جزاکم اللہ خیرا

  • @mdmuslimofficialmahrajganj
    @mdmuslimofficialmahrajganj 2 роки тому +3

    الحمد اللہ پانچ سال پڑھا ہوں یہاں پر ۔ دورہ حدیث کی درسگاہ ماشاءاللہ اندر سے دیکھنے کے لائق ہے 👍

  • @mdtanveer4634
    @mdtanveer4634 6 місяців тому

    Mashallah mashallah bahut achcha madrasa

  • @mdifhamajaz9047
    @mdifhamajaz9047 2 роки тому

    MashaAllah hamary islaf jinoh ne aisy darsgah qaim kiya our jo is ki hamayt kiye Allah un ko janatul firdous ata karay

  • @mohdazam8974
    @mohdazam8974 2 роки тому +1

    اللہ تعالیٰ مدرسہ بیت العلوم میں کامیابی کامرانی نصیب فرماۓ اس مدرسے میں میرے ابا یعنی حافظ اعظم صاحب نے اس مدرسے میں شاید 26 یا 36سال تک اس مدرسے کے استاد رہے اَلْحَمْدُلِلّٰه

  • @mohdazam8974
    @mohdazam8974 2 роки тому +1

    اَلْحَمْدُلِلّٰه

  • @Syedtauheedofficial
    @Syedtauheedofficial 2 роки тому +8

    آپ نے اس مدرسہ کا کتب خانہ نہیں بتلائے ہیں، آپ اس کے بعد جو بھی مدرسہ میں تشریف لے جائیں کتب خانہ ضرور بتائیں۔

  • @iftekharahmad5956
    @iftekharahmad5956 2 роки тому +6

    مدرسہ عربیہ ریاض العلوم گورینی جونپور کا ویڈیو بھی دکھائیں۔۔ جزاکم اللہ خیرا

  • @niyaz1988
    @niyaz1988 2 роки тому +2

    Masha Allah Buhat khub

  • @mofidnepali.0262
    @mofidnepali.0262 2 роки тому +6

    آپ لوگ جامعہ مفتاح العلوم مئو میں تشریف لائیں

  • @roshanbageem8410
    @roshanbageem8410 2 роки тому +2

    Masha Allah

  • @mohammadharisansari5232
    @mohammadharisansari5232 Рік тому

    Mashallah bahot hi khoobsurat hai

  • @mohammed8598
    @mohammed8598 2 роки тому +3

    ماشاءاللہ دیکھ کر طبیعیت خوش ہو گی اللہ مزید ترقی دے

  • @mdshahi961
    @mdshahi961 2 роки тому +1

    ماشاءاللہ

  • @mohammedqasimkhan3998
    @mohammedqasimkhan3998 2 роки тому +2

    ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ بہت ہی خوبصورت ہےاللہ تاقیامت تک سلامت رکھے آمین

  • @umarshaikh8778
    @umarshaikh8778 2 роки тому +4

    Masha ALLAH Subhan ALLAH, aap Hazraat Azamgarh ke Madrasa me tashreef laye hain, hame bahut Khushi hui, ALLAH TALA aap logo ke is Nek kaam ko Qubool farmaye🤲

    • @mahamohammad9671
      @mahamohammad9671 2 роки тому +1

      Asalamalekum, is there contact information for baitul uloom JazakAllah khair

    • @umarshaikh8778
      @umarshaikh8778 8 місяців тому

      ​@@mahamohammad9671Walaikum Assalam

    • @mahamohammad9671
      @mahamohammad9671 8 місяців тому

      @@umarshaikh8778 sir contact info chahiye

  • @alqasminaatofficail1774
    @alqasminaatofficail1774 2 роки тому +2

    Masha Allah 👍👍👍

  • @nooreilahichakurkar4653
    @nooreilahichakurkar4653 2 роки тому +1

    ماشاءاللہ۔
    طبیعت خوش ہوگئی۔
    جزاک اللہ

  • @AnwarulHaque-jw5rl
    @AnwarulHaque-jw5rl Рік тому +1

    وعلیکم السلام علیکم ورحمت اللہ

  • @heartofvoice9651
    @heartofvoice9651 2 роки тому

    Mashallah ....................
    Nice sharing ................
    Lajwab .........................

  • @aslammalik9403
    @aslammalik9403 2 роки тому

    ماشااللہ یہ اسلام کے قیلے ہیں ۔۔آپ نے تو میرے خیال سے تواب تک سبھی مدارس اسلامیہ گھما دیئے ہیں اللہ رب العزت انکی حفاظت فرمائے اللہ تعالی آپکو جزائے خیر عطا جزاک اللہ آمین یا رب العزت

  • @mdtaufiquedinajpuri663
    @mdtaufiquedinajpuri663 Рік тому

    Masha allah

  • @arsalanazmi7071
    @arsalanazmi7071 2 роки тому

    ماشاءاللہ بہت خوب میرا دوست پڑھتے ہے

  • @1.milion22
    @1.milion22 2 роки тому +2

    ❤️❤️❤️ beautiful

  • @arshadrahi9112
    @arshadrahi9112 Рік тому

    Allah Madrason ki hifazat farmaye

  • @MohdIslam-of8bt
    @MohdIslam-of8bt 2 роки тому

    Masah Allah

  • @ZakirSahil
    @ZakirSahil 2 роки тому

    ماشاءاللہ زبردست

  • @salmanahmad659
    @salmanahmad659 2 роки тому +2

    Saraimeer me isalah madarsa bhi hai use bhi dikha dijiye ga

  • @kaleemullahchanna1244
    @kaleemullahchanna1244 2 роки тому +2

    ماشاءاللہ اس مدرسہ میں ہمارے پیارے دادا شیخ شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمتہ اللہ علیہ پڑے تھے

  • @rizwanshaikh1072
    @rizwanshaikh1072 2 роки тому

    masha Allah dil khush hu gaya mai is madarsah mai hafiza ka dorah kiya hu 1saal bahut saal hu gaya year yaad bhi nahi hai

  • @Usmanazhar9
    @Usmanazhar9 2 роки тому

    Masha allah bhot khoob

  • @shahidsheremuhammad5549
    @shahidsheremuhammad5549 2 роки тому

    Main Mohammed Shahid pada hai aur mashallah bahut khubsurat lagaega manjil aapane dikhaya hai Allah tabarak v tala aap bhi Bharat Sharma aur aapki umra mein

  • @shuaib_akhtar_rampuri_100
    @shuaib_akhtar_rampuri_100 2 роки тому

    ماشاالله

  • @URL7866
    @URL7866 2 роки тому +1

    माशाअल्लाह माशाअल्लाह

  • @danishsiddique8983
    @danishsiddique8983 Рік тому

    Madrasatul Islah Saraimeer Azamgarh top 🔝🎩 no 1 madarsa in the world 🌎🌍

    • @knowledgefact5366
      @knowledgefact5366 Місяць тому

      bhai yaha pe Ahmad Ullah sahab ko ap jante ho kya

  • @MohsinKhan-tw2yl
    @MohsinKhan-tw2yl Рік тому

    Mashaallah

  • @aburashique6089
    @aburashique6089 2 роки тому

    Masha.allah

  • @UmarFaruk-go6ug
    @UmarFaruk-go6ug Рік тому

    Mashaallah good looking

  • @abunasarsiddiqui6505
    @abunasarsiddiqui6505 2 роки тому +1

    Masha allah bahut khub moulana

  • @MuhammadAslam-yp8hq
    @MuhammadAslam-yp8hq 2 роки тому +1

    SUBHANULLAH AND MASHA ALLAH

  • @salmanahmad659
    @salmanahmad659 2 роки тому +2

    Mubarakpur me ak minar wali jama masjid hai use bhi dikhaiye

  • @abutalhaararia2002
    @abutalhaararia2002 2 роки тому

    alhamdulillah main ne bhi is idare me 2013 .2014 me padhai gi hai

  • @muhammedalibaqavi6394
    @muhammedalibaqavi6394 2 роки тому

    ما شاءالله ايدكم الله

  • @mohdifrahim8814
    @mohdifrahim8814 2 роки тому +1

    ماشااَللّہ

  • @nasirkaithwadiya2661
    @nasirkaithwadiya2661 2 роки тому

    Mash allah

  • @Waqar730
    @Waqar730 2 роки тому +1

    Mashallah ❤️

  • @mohammadqasim4349
    @mohammadqasim4349 2 роки тому

    Mashallah.bachpan.ki.yadey.khursheed.sb.assalamualaikum.very.nice

  • @laeequenadvi4746
    @laeequenadvi4746 2 роки тому

    ماوراء النہر
    وسط ایشیا کا مطالعہ ١٩٩١
    نئی آزادی نئے چیلنج
    کیسپین کے ساحل سے چین کی سرحد تک پھیلا ہوا وسط ایشیا کا وسیع و عریض علاقہ
    ، شمال میں جس کی حدیں روسی سائبیریا کے کے یخ بستہ میدانوں کو چھوتی ہیں اور جنوب میں ، ایران اور افغانستان سے ملتی ہیں
    توران یا ما آراء النہر کہلاتا تھا --- ما آراء النہر کا یہ علاقہ دریائے جیحون کے اس پار ہے ۔
    وسط ایشیا کی یی سرزمین ، جہاں سے ایک زمانہ میں شاہ ریشم گزرتی تھی ، زبردست فوجی اور اقتصادی اہمیت کا حامل رہا ہے ، یہی وجہ ہے کہ یہ سر زمین ایک دوسرے سے نبرد آزما سلطنتوں کی آماجگاہ بنی اور اس پر پے در پے طالع آزماؤں اور توسیع پسندوں کے طوفانوں کی یلغار رہی ہے ۔
    تیموری خاندان کے درخشاں دور کے بعد اس علاقہ پر توسیع پسندی کا ایک اور سخت یلغار
    شمال میں روس سے ہوئی اور اس کے نتیجے میں 1873 تک اس وسیع و عریض مسلم علاقہ پر زار روس کا تسلط ہوگیا اور اس مناسبت سے اس کا نام روسی ترکستان پڑ گیا ۔
    پھر ستر سال پہلے روس پی کی سمت ایک اور طوفان اٹھا ۔ یہ کمیونسٹ انقلاب کا طوفان تھا ۔ اس نے ان تمام علاقوں کو اپنی گرفت میں لے لیا جہاں جہاں زار روس کا اثر تھا ۔
    کمیونسٹ تسلط کے دوران اس پورے علاقہ کا سرے سے نقشہ ہی بدل گیا ۔ کمیونسٹوں نے نہ صرف اس علاقہ پر اپنا نظریاتی نظام ، مرکزی بند منصوبہ بند معیشت اور روسی زبان مسلط کی بلکہ اسے پانچ جمہوریاؤں میں تقسیم کردیا اور آبادی کے تناسب کو درہم برہم کردیا ۔
    ١٩٩١ کے آخر میں سویٹ یونین کے ٹوٹنے کے بعد ان جمہوریاؤں کو آزادی ملی ۔ ہم اس آزادی کے بعد کی پیدا شدہ صورت حال کا مطالعہ کریں گے ۔
    ڈاکٹر محمد لئیق ندوی
    nadilaeeque@gmail.com

  • @najiransari6360
    @najiransari6360 2 роки тому

    Masha Allah tabarakallah

  • @tubatuba4357
    @tubatuba4357 2 роки тому

    Mashaallah bhut Achcha h

  • @aaysakhan1506
    @aaysakhan1506 Рік тому

    احسنت جدا

  • @aschaudhary8701
    @aschaudhary8701 2 роки тому

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

  • @rrwrestling7607
    @rrwrestling7607 2 роки тому +3

    Madrasatul islah ka bhi dikhayen

  • @mohdyounsshekh7433
    @mohdyounsshekh7433 2 роки тому

    आप ने मदरसा का डीटेल्स tour dikhay आप का शुक्रिया

  • @tanweershaikh1446
    @tanweershaikh1446 Рік тому +1

    Masallah ☝️🤲❤️🤝

  • @khurshidahmedmewatiofficia5315
    @khurshidahmedmewatiofficia5315 2 роки тому

    زبردست

  • @hafizshamsmanzarkishanganj5071
    @hafizshamsmanzarkishanganj5071 2 роки тому

    لا جواب

  • @salmanahmad659
    @salmanahmad659 2 роки тому +1

    Azamgarh me islaah aur falah ka bhi dikhaao

  • @akramshikh7268
    @akramshikh7268 2 роки тому

    Mashallah. Tora sa hindi aur inglish main bhi .........

  • @technicalcomedy143
    @technicalcomedy143 2 роки тому

    Jamia Sayyad Ahmad Shahid bhi jaiye vah bhi bahut bada madarsa hai

  • @abudullaazmi21
    @abudullaazmi21 Рік тому

    Masha allah❤❤❤❤

  • @modssirm
    @modssirm Рік тому

    السلام علیکم

  • @shahidsheremuhammad5549
    @shahidsheremuhammad5549 2 роки тому

    M Mohammed Shahid olanda

  • @mazahmad4036
    @mazahmad4036 2 роки тому

    مدرسہ دیکھ کر ملے گا جناب مہتمم مدرسہ دیکھتے تو رشک کرتے

  • @salmanahmad659
    @salmanahmad659 2 роки тому

    Assalamwaliukum bhai aapka sukriya

  • @sayeedazmi2008
    @sayeedazmi2008 2 роки тому

    یہ مدرسہ میرا مادر علمی ہے

  • @laeequenadvi4746
    @laeequenadvi4746 2 роки тому

    Expanding Universe
    A sign of Allah
    پھیلتی کائنات
    اللہ تعالی کی ایک عظیم نشانی
    قرآن میں اللہ جل شانہ نے ساتویں صدی
    کے آغاز میں ہمیں بتایا ہے :
    " ہم نے آسمان کو اپنے زور ( قدرت) سے بنایا اور ہم پھیلا رہے ہیں "
    (الذاریات : 47)
    ایڈون ہبل امریکی سائنسداں نے 1929 میں کہا کہ کائنات پھیل رہی ہے ۔ ہبل نے اپنے بنائے ہوئے ٹیلسکوپ سے اس کا مشاہدہ کیا تھا ۔
    یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے ساتویں صدی میں جبکہ ٹیلسکوپ ایجاد نہیں ہوا تھا ، کون کہہ سکتا ہے کائنات پھیل رہی ہے؟ اس زمانہ میں
    سائنس اور ٹکنالوجی آج کے مقابلے میں نا کے برابر تھی ۔ ٹیلسکوپ کا تو کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا تو بغیر ٹیلسکوپ کے اس وقت کون کہہ سکتا تھا کہ یہ کائنات پھیل رہی ہے ؟
    ایڈون ہبل نے ٹیلسکوپ کے ذریعہ مشاہدہ کیا کہ کہکشائیں دور جارہی ہیں اور اس کا رنگ سرخ ہوتا ( Red shift ) جارہا ہے ۔
    سائنسدانوں کا یہ کہنا جیسا کہ اسٹیفن ہاکنگ نے دعوی کیا ہے کہ تاریخ انسانی میں پہلی بار یہ دریافت کیا گیا کہ کائنات پھیل رہی ہے ۔ اس سے پہلے انسان اس سائنسی حقیقت سے واقف نہیں تھا ۔ آئنسٹائن کو بھی 1930 تک یہ نہیں معلوم تھا کہ کائنات پھیل رہی ہے ۔ جب اسے یہ بتایا گیا تو اس نے انکار کیا لیکن جب ایڈون ہبل ( Edwin Hubble) نے اسے اس کے شواہد دکھائے تب اس نے مانا اور کہا کہ :
    "Cosmological Constant theory was my blunder mistake".
    مذکورہ بالا قرآن کی آیہ میں اللہ جل شانہ نے اس بات کو اپنی ذات کی نشانی کے طور پر بیان کیا ہے ۔ اس مادی دنیا میں ان مادی آنکھوں سے انسان اللہ تعالی کو نہیں دیکھ سکتا ہے ۔ اس لیے اس نے قرآن میں اپنی نشانیاں بیان کی ہیں :
    برگ درختان سبز در نظر ہوشیار
    ہر ورق دفتریست معرفت کردگار
    ہم عنقریب ان کو اپنی نشانیاں دکھائیں گے آفاق ( Horizons) میں بھی اور ان کے جسم
    (bodies میں بھی ۔ اس آیہ کریمہ میں بائیولوجى سائنس کی اس ترقی کی طرف اشارہ کیا گیا ہے جو آج ماڈرن میڈیکل سائنس نے کیا ہے ۔
    پھیلتی کائنات قرآن کے بیان کے مطابق ایک حقیقت ہے کیوں کہ اللہ نے اس حقیقت کو بیان کیا ہے ۔ سائنس وہ ہے جسے قرآن نے بیان کیا ہے ، نا کہ آج کے سائنسی نظریات اور مفروضے ۔ اللہ خالق کائنات ہے اس لیے وہ کائنات کے ذرہ ذرہ سے اچھی طرح واقف ہے ۔
    سائنسدانوں کی معلومات کائنات کے بارے میں محدود اور ناقص ہیں اس محدود معلومات کی بنا پر اللہ جو مبدع ( موجد ) کائنات پے اس کا انکار کرنا کہاں تک جائز ہے ؟! میرے نزدیک اس کا کوئی جواز نہیں ہے :
    علامہ اقبال رحمہ نے اپنی نظم ' لینن خدا کے حضور میں ' عالم خیال میں لینن کی زبانی کہتے ہیں :
    اے انفس و آفاق میں پیدا تیرے آیات
    حق یہ کہ ہے زندہ و پایندہ تری ذات
    میں کیسے سمجھتا تو ہے یا کہ نہیں ہے
    ہر دم متغیر تھے خرد کے نظریات
    سائنسی نظریات اور مفروضے بدلتے رہتے ہیں جبکہ قرآن کے بیانات اٹل اور مستقل ہیں ۔
    اب اگر ایک انسان جان بوجھ کر اللہ رب العالمین کی ذات کا انکار کرتا ہے تو نتائج کا وہ خود ذمہ دار ہے ۔
    ڈاکٹر محمد لئیق ندوی قاسمی
    nadvilaeeque@gmail.com

  • @laeequenadvi4746
    @laeequenadvi4746 2 роки тому

    اسلامی سال نو اور اس کی اخلاقی اساس
    سال نو مبارک ہو
    اسلام میں سال نو کا آغاز محرم الحرم سے ہوتا ہے ۔ محرم اسلامی تقویم کا پہلا مہینہ ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
    مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ کی طرف ہجرت سے شروع ہوتا ہے ۔
    17 ہجری میں حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے دور میں اس تقویم کا آغاز ہوا جب حضرت ابو موسی اشعری رضی اللہ عنہ یمن کے گورنر بنائے گئے ۔ ان کے پاس جو حکومتی فرامین اور ہدایات آتی تھیں ان پر کوئی تاریخ رقم نہیں ہوتی تھی جس سے یہ معلوم کرنا مشکل ہوتا تھا کہ کونسے فرامین پہلے کے اور کونسے بعد کے ہیں ؛ جس کی وجہ سے حکومتی کام کاج میں پریشانی ہوتی تھی ۔
    حضرت ابو موسی اشعری رضی اللہ عنہ کے توجہ دلانے پر حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا اجتماع( Meeting) کیا اور ان کے سامنے یہ مسئلہ رکھا ۔ چنانچہ مشورہ سے یہ طئے پایا کہ اسلامی تقویم کا آغاز ہجرت کے واقعہ سے کیا جائے ۔ چنانچہ اسلامی سال کا آغاز واقعہ ہجرت سے شروع کردیا گیا اور محرم الحرام کو پہلا مہینہ قرار دیا گیا ۔
    یہ فیصلہ بالکل صحیح اور ہجرت کے بعد اسلام کے حق میں جو نتائج برآمد ہوئے ان کو دیکھتے بہت صحیح تھا ۔ ہجرت کے بعد ہی اسلام کو غلبہ و فتح نصیب ہوا ۔ در حقیقت ہجرت فیصلہ خداوندی اور اللہ کے یہاں پہلے سے مقرر تھا ۔ اس لیے واقعہ ہجرت سے اسلامی تقویم کا آغاز بھی فیصلہ خداوندی کے مطابق ہی ٹھہرا ۔
    البتہ ہجرت کا واقعہ ربیع الاول میں پیش آیا تھا لیکن سال کا آغاز محرم الحرام سے کیا گیا
    کیوں کہ یہ سال کا پہلا مہینہ زمانہ جاہلیت میں بھی تھا اس لیے اس عرب روایت کی رعایت کرتے ہوئے محرم الحرام کو پہلا مہینہ قرار دیا گیا ۔
    حالانکہ اس وقت دنیا میں متعدد کیلینڈر رائج تھے جو مختلف علاقوں کی بڑی شخصیات بادشاہوں اور تاریخ کے بڑے واقعات کی طرف
    منسوب ہیں لیکن ان سے صرف نظر کرکے واقعہ ہجرت کو اختیار کیا گیا ۔
    دوسری قومیں اس دن اور تاریخ میں خوشیوں اور رقص و سرود کی محفلیں آراستہ کرکے ناچ گانے اور فخر و مباہات کا اور اپنی شا و شوکت کا ظہار کرتے ہیں ۔
    لیکن اسلامی سال نو کے موقع پر مسلمان ایسا کچھ نہیں کرتے بلکہ سال نو کی پہلی تاریخ واقعہ ہجرت کو یاد دلاتا ہے جس کے اندر دین کی حفاظت کے لیے وطن عزیز کو چھوڑ کر ہجرت کرنا ، مصائب و شدائد کو برداشت کرنا ، صبر و استقامت ، ثبات قدمی کے اسباق موجود ہیں ۔ اسلامی تقویم کا آغاز ہجرت واقعہ ہجرت ہی سے ہونا چاہیے تھا اور بفضل خداوندی ایسا ہی ہوا ۔
    میں سال کی آمد کے موقع پر امہ مسلمہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔
    جاری
    ڈاکٹر محمد لئیق ندوی
    nadvilaeeque@gmail.com

  • @alishahzaad1629
    @alishahzaad1629 2 роки тому

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    کبھی دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ بھی تشریف لائیں

    • @AmjadMeel
      @AmjadMeel  2 роки тому

      Darul uloom Nadwatul ulama | Lucknow | Safar East up | part 8 | #amjadmeel #nadwatululama
      ua-cam.com/video/nAxpo_vkcK8/v-deo.html

  • @Alfaz_shayri_ke
    @Alfaz_shayri_ke 2 роки тому

    Hazrat aaplog madarsa arabia qasimul uloom nariyaon ambedkar nagar bhi tashreef laiye
    Please........

  • @rrwrestling7607
    @rrwrestling7607 2 роки тому +1

    Main is madarse ka talibeilm tha ❤️❤️❤️

    • @skshah7967
      @skshah7967 Рік тому

      Assalam alaikum bhai
      Kya koi contact number hai meri beti ke liye jo 13 sal ki hai

    • @rrwrestling7607
      @rrwrestling7607 Рік тому

      @@skshah7967 walaikumassalam aap kahan se hai

  • @laeequenadvi4746
    @laeequenadvi4746 2 роки тому

    واقعہ کربلا اسباب و عوامل
    تحفظ اسلام اور بقاء خلافت کی جنگ
    ( 5 )
    روئے ارض پر " ملک اللہ " قائم کرنا سب سے بڑا فرض ہے ۔ اللہ کے آخری رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ میں اسلامی ریاست قائم کی وہاں " حکم اللہ " قائم و نافذ تھا ۔
    معاویہ رضی اللہ نے اس کو ختم کردیا اور یہاں سے امہ کا تعطل ، اس کی اسلامی حیویت کا خاتمہ اور زوال شروع ہوگیا ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پیش گوئی کے مطابق حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی شہادت کے ساتھ ہی وہ دروازہ توڑ دیا گیا تھا
    جو آنے والے حادثات اور واقعات کو روکے ہوئے تھا لیکن ٦٦١ میں خانوادہ نبوت کو اس طرح تہ تیغ کرنے کے بعد یہ اسلام مخالف طاقت پوری قوت دے متحرک ہوگئ اور اسے پوری طرح غلبہ حاصل ہوگیا ۔
    جیساکہ عرض کیا گیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے روئے ارض پر " حکم اللہ " کی اقامت فرمائیں تھی ۔ یہ اقامت ایک کلی اور کائناتی اقامت تھی ۔ یہ حکم اللہ بتمام و کمال وفات آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم قائم رہا ۔ یہی عہد ر حقیقت ہر اعتبار سے صلاح فی االارض کا کامل عہد ہے ۔ اس کے بعد خلافت راشدہ کا دور آیا ۔
    معاویہ رضی اللہ عین نے کا انحراف کوئی ایسا معمولی انحراف نہ تھا کہ امہ اس کو بالکل نظر انداز کرکے خوشدلی سے اسے قبول کرلیتی
    بالخصوص یزید کا غیر عادل ہونا اور آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کے قائم کردہ ملک اللہ پر قبضہ کرلینا تو " منع زکوة " کے مقابلے میں بہت خطرناک واقعہ تھا ۔ اس لیے کہ منع زکوة کی وجہ سے صرف اتنا ہوتا کہ دین کا ایک حصہ اس سے علیحدہ ہوجاتا جبکہ وہ " ملک اللہ " باقی رہتا جس کی اقامت روئے ارض پر مقصد بعثت نبی آخر الزمان تھی ۔ لیکن خود اس ملک اللہ پر ہی قبضہ کرلینا تو پورے مقصد بعثت کا ہی خاتمہ کردینا تھا ۔
    " کسی غیر عادل حکمراں اور غیر عادل نظام کے خلاف خروج کو اس وقت تک ناجائز قرار دینا جب تک کہ اس کے خاتمے کا ممکن اور یقینی نہ ہوجائے در اصل اس ظلم کی چکی کو
    جو اپنے مخالفین کے لیے ایسے غاصب و قابض اور ظالم حکمران کو جو مسلم عوام پر ظلم و جوڑ کو روا رکھے سند جواز عطا کرنا ہے ۔
    اس طرح اسلامی حیویت اور مسلم معاشرے کی اس قوت کو توڑنا شروع کردیا گیا جو اصلاح نظام کے لیے ضروری تھی اور رفتہ رفتہ وہ قوت کمزور ہوتے ہوئے بالآخراصلاھ کرنے کی قوت ، عزم اور خواہش عاری ہوگئی ۔
    آہستہ آہستہ پوری امہ اپنی مقصد وجود ہی سے نا بلد ہوتی چکی گئی ۔
    جاری
    ڈاکٹر محمد لئیق ندوی قاسمی
    nadvilaeeque@gmail.com

  • @shabbirahmed9793
    @shabbirahmed9793 2 роки тому

    Mufti jameel sb naziri inka bhi madrasa hai newada mubarakpur dekh laen meharbani hogi

  • @laeequenadvi4746
    @laeequenadvi4746 2 роки тому

    سانحہ کربلا
    تحفظ اسلام اور بقاء خلافت کی جنگ
    اللہ تعالی نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا :
    و إذ قال ربك للملائكة إنى جاعل في الأرض خليفة ... ( البقرة : ٤٠ )
    اور جب تمہارے رب نے فرشتوں سے کہا تھا کہ میں زمین ایک خلیفہ بنانے والا ہوں ۔ مزید اللہ نے فرمایا ہے :
    كنتم خير أمة أخرجت للناس تأمرون بالمعرفة و تنهون عن المنكر و تؤمنون بالله ...
    ( آل عمران : ١١٠ )
    تم بہترین امہ ہو جسے لوگوں کی ( ہدایت ) کے لیے نکالا کیا گیا ۔ تم معروف کا حکم دیتے ہو اور منکر سے روکتے ہواور اللہ پر ایمان رکھتے ہو ۔
    یہ وہ لوگ ہیں اگر ہم انہیں زمین پر اقتدار عطا کریں تو وہ نماز قائم کریں گے ، زکوة دیں گے ، معروف کا حکم دیں گے اور منکر سے روکیں گے اور تمام امور کا انجام اللہ ہی
    کے ہاتھ میں ہے ۔ ( الحج : ٤١ )
    ان آیات سے ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ اسلامی ریاست کس مقصد کے لیے وجود میں آتی ہے ۔
    ان کا مزاج کیا ہوتا ہے ، ان کے اعمال کیسے ہوتے ہیں ۔ قرآن کی یہ آیات واضح الفاظ میں
    بتا رہی ہیں کہ اہل ایمان کے ہاتھوں قائم ہونے والی ریاست کے فرائض اور ذمہ داریاں کیا ہیں ۔
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد چار خلفاء ہوئے ۔ انہوں نے قرآن و سنت کے مطابق
    اپنے فرائض انجام دیے ۔
    خط انحراف : سب سے پہلے معاویہ رضی اللہ عنہ نے قرآن کی ان تعلیمات سے انحراف کیا :
    " فكرة الخلافة على النظر و الاختيار ، ثم كان معاوية اول من حول الخلافة ملكا و رغم كل التقلبات ، و رغم طبيعة الحكم الفعلى الذى مارسه هئولاء الحكام ، فإن فكرة الخلافة
    لم تمت بما تحمله من معنى الشورى ، و من معنى النظر والاختيار " .
    إن ذلك لأن الملك ليس فى شريعتنا .
    ( المقرى : سلسلة اعلام العرب - سلسلة اعلام العرب -- ص ٣٦ )
    واضع اس پر لکھتے ہیں : إن القلق الذى نشهده في تلك العبارة الساذجة البسيطة التي قالها الفقيه العربي عبد الله المقرى يوجهنا إلى أنه بقصد مباشرة إلى معنى اساسى هو ان الأمة العربية لم يشرع الله الملكية لنظام للحكم ،
    و ان هذا ضد طبيعتها ، لذلك اختلت أحوال الأمة لأن الأمور سارت ضد طبيعتها " .
    ( ص : ٣٦ )
    فقیہ عبد اللہ المقری کی منقولہ عبارت پر واضع کا یہ تبصرہ قابل غور ہے ۔
    اللہ تعالی نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا ہے
    و أمرهم شورى بينهم ( الشورى : ٣٨ )
    و شاورهم في الأمر ( آل عمران : ١٥٩ )
    اسلامی ریاست میں مسلمانوں کے معاملات کو شوری کے ذریعے طئے کرنے کا حکم دیا گیا ہے . اس میں شخصی رائے اور مطلق العنانی کی کوئی گنجائش نہیں ہے ۔
    استاذ سید قطب شہید رحمہ لکھتے ہیں :
    " إن وضع الشورى اعمق في حياة المسلمين من مجرد ان تكون نظاما سياسيا ، فهو طابع اساسى للجماعة كلها ، يقوم عليه امرها كجماعة ثم يتسرب من الجماعة للدولة " .
    ( فى ظلال القرآن : ج ٧ ط ٦ ص ٢٩٢ )
    ان كبار علماء نے قرآن کی ان آیات کی تفسیر میں جو کچھ لکھا وہ بہت اہم اور حساس تشریح ہے ۔
    میں نے یہ تمہیداس لیے قائم کی ہے کہ سانحہ کربلا پر اپنی بحث کو اسی اساسی نکتہ پر آگے بڑھاؤں ۔
    جاری
    ڈاکٹر محمد لئیق ندوی
    nadvilaeeque@@gmail.com

  • @osaidshaikh708
    @osaidshaikh708 Рік тому

    Mai is mdrasa me padta hun

  • @suhelahmad3980
    @suhelahmad3980 2 роки тому

    Masha Allah..
    Kabhi hamare yaha Darul Uloom Deoband bhi aye,,,,

  • @fazlurrahmanislahi6539
    @fazlurrahmanislahi6539 2 роки тому +1

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    برادرم بیت العلوم پر تو میں آپ لوگوں کے ساتھ نہیں تھا ،میرا فوٹو کیوں اس موقع پر لگارہے ہیں ،یہ دیانت کے خلاف ہے ،دارالمصنفین تک ٹ تو ھیک تھا ،ہر جگہ مناسب نہیں ہے ،مجھے ذاتی تکلیف پہونچی ہے _

  • @md.ubaidullah.indian.7647
    @md.ubaidullah.indian.7647 2 роки тому

    Mast

  • @waheedmeel3909
    @waheedmeel3909 2 роки тому

    I'm bhig fan

  • @aqibkhokar1130
    @aqibkhokar1130 2 роки тому

    Mashaallah aap hazrat madhyapardesh ke madaris me bhi tashrif laain

  • @shuaib_akhtar_rampuri_100
    @shuaib_akhtar_rampuri_100 2 роки тому

    السلام علیکم ورحمته الله وبرکاته میں اپنا داخله لینا چاهتاهو ں عربی درجے میں کیا داخله هو جایے گا

  • @laeequenadvi4746
    @laeequenadvi4746 2 роки тому

    مفکر اسلام علامہ ابوالحسن علی حسنی ندوی رحمہ کی مشہور زمانہ تصنیف :
    ماذا خسر العالم بانحطاط المسلمين
    مسلمانوں کے زوال سے دنیا کو کیا نقصان ہوا
    سے ہوا ۔
    علامہ ندوی رحمہ کا عالم عرب میں تعارف اور مقبولیت ان کی مذکورہ بالا تصنیف سے ہوا
    1944 کے زمانہ میں علامہ ندوی رحمہ کے دل میں اس کتاب کے لکھنے کا خیال آیا ، اس وقت ان کی عمر تیس سال سے زائد نہ تھی ، یہ خیال اور اس کا تقاضہ اس قدر ان پر غالب ہوا کہ انہوں اس پر لکھنے کا فیصلہ کرلیا اور عربی زبان میں لکھنے کو ترجیح دی ۔
    علامہ ندوی رحمہ عربی زبان و ادب کے ماہر تھے اور عربی میں تحریر و تقریر پر ان کو پوری قدرت اور ید طولی حاصل تھا ۔ وہ عالم عرب کو اسی کی زبان میں مخاطب کرتے تھے ۔ اگر عالم اسلام کا کوئی عالم دین اس زبان میں تحریر و تقریر میں مکمل قدرت نہیں رکھتا ہے تو علماء عرب میں مقبول نہیں ہوسکتا ہے ۔ وہاں کے بڑے بڑے اہل علم و فضل اسے سند قبولیت عطا نہین کریں گے اور اس کے بغیر عالم عرب میں کسی کی شخصیت مستند اور معتبر نہیں ہوسکتی ۔
    علامہ ندوی رحمہ کی یہ کتاب پہلی بار قاہرہ ، مصر کے معروف ادارہ ' لجنة التأليف والترجمة والنشر ' قاہرہ سے شائع ہوئی تو بہت مقبول ہوئی اور ہاتھوں ہاتھ لی گئی ۔ کیا عوام اور کیا خواص ، کیا شاہی و حکمراں طبقہ اور کیا علماء و مفکرین و مشاہیر عرب سب کو اس اہم ، تاریخی شاہکار تصنیف نے متاثر کیا ، ان کے اندر زندگی کی لہر پیدا کردی اور ان کے اندر جوش و جذبہ اور عزم و حوصلہ پیدا کردیا ۔ انہوں نے اس کتاب کو وقت کی ایک اہم ضرورت ، اور اسلام کی اہمیت وضرورت کو سمجھانے کے لیے ایک قابل قدر اور قابل تحسین کوشش قرار دیا ۔
    مصر کے مشہور ادباء اور اہل قلم احمد امین ، ڈاکٹر محمد موسی اور سید قطب شہید رحمہ اللہ علیہ نے اس کتاب کا مقدمہ لکھا ۔ شیخ احمد الشرباصی نے ' ابوالحسن علی الندوی
    ' صورة وصفية ' کے عنوان سے علامہ ندوی رحمہ کا بہتر تعارف کرایا ۔
    سید قطب شہید رحمہ اللہ علیہ نے تحریر کیا ہے کہ انہوں نے اس موضوع پر جو چند کتابین پڑھی ہین ، ان میں اس کتاب کو خاص مقام حاصل ہے یہ کتاب بڑی مدلل ، مربوط اور حقیقت پسندانہ علمی اسلوب میں لکھی گئی ہے ۔ اس کتاب کی نمایاں خصوصیت یہ ہے کہ مصنف نے اس موضوع کو اس کے اصول وکلیات کے وسیع دائرے اور اس کی صحیح روح کے مطابق پوری گہرائی سے سمجھا اور پیش کیا ہے ۔ اس بناء پر یہ کتاب تاریخی ، اجتماعی اور دینی تحقیق کا ایک بہتر اور شاندار نمونہ ہے بلکہ اس کی طرف بھی رہنمائی کرتی ہے کہ اسلامی نقطہ نظر سے اسلامی تاریخ اور اس کی تصویر کو کس طرح دنیا کے پیش کرنا چاہیے " ۔
    اس کتاب میں فاضل مصنف نے یہ دکھایا ہے کہ مسلمانوں کے زوال سے عالم انسانی پر کیا منفی اثرات پڑے اور عالم انسانیت کو اس سے کیا نقصانات پہنچے ۔ یہ بہت اہم اور تاریخی نکتہ ہے جس کی اہمیت کو علامہ ندوی رحمہ سمجھا اور اسے بہت ہی مؤثر انداز میں دنیا کے سامنے پیش کیا ۔
    اسلام سے پہلے جب ایک اللہ کے تصور ، اس کی ذات پر ایمان اور صرف اس کی عبادت سے انسانیت منحرف اور نآ آشنا ہوچکی تھی اور ربانی تعلیم و تربیت کو بالکل فراموش کر چکی تھی جس کی وجہ سے دنیا کی تمام قوموں کی مذہبی اخلاقی ، سیاسی ، معاشی اور تمدنی حالات انتہائی خراب اور زبوں حالی کا شکار ہوچکے تھے ۔ اس گھٹا ٹوپ تاریکی میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قرانی تعلیمات و تربیت کے ذریعہ جزیرة العرب کے عربوں کو جہالت اور تاریکی سے نکال کر ان کی زندگی کو بالکل بدل کر ان کے اندر قرآنی اخلاق پیدا کردیا ۔ ان کے ایمان و عقیدہ اور افکار و اعمال مین توحید کی اساس پر عظیم الشان انقلاب برپا کردیا ۔
    امہ مسلمہ کا مقصد وجود :
    ساتوین صدی کی پہلی چوتھائی میں جو امہ مسلمہ رسول آخر الزمان کی تعلیم و تربیت سے وجود میں آئی وہ گزشتہ تمام نبوتوں ، رسالتوں اور امتوں کی وارث اور ان کا آخری نقش تھی ۔ ایمان و عقیدہ اور فکر و نظر کے اعتبار سے اللہ جل شانہ کے نزدیک انسانوں کی صحیح اور قابل قبول حالت یہی ہے ۔ یہ امہ جس مقصد اور نصب العین کے لیے نکالی گئی ہے وہ تاریخ کے تمام انبیاء اور پیغمبر آخر الزمان کی بعثت کا اصل مقصد ہے ۔
    كنتم خير أمة أخرجت للناس تأمرون بالمعروف و تنهون عن المنكر و تؤمنون بالله ...
    ( آل عمران : ١١٠)
    تم بہترین امہ ہو جسے لوگوں کی ہدایت کے لیے نکالا گیا ہے ۔ تم معروف کو حکم دیتے ہو اور منکر سے روکتے ہو ۔
    امہ مسلمہ کی تعلیم و تربیت مکمل ہونے کی گواہی اللہ جل شانہ نے خود قرآن میں دی ہے کہ وہ اب اس کی قابل ہوگئی ہے کہ اسے عالم انسانیت کی قیادت وسیادت کی ذمہ داری سونپی گئی ۔
    الذين إن مكنهم فى الأرض أقاموا الصلوة و أتوا الزكوة و أمروا بالمعروف و نهوا عن المنكر ولله عاقبة الأمور o ( الحج : ٤١)
    یہ وہ لوگ ہیں کہ اگر ہم انہہں زمین پر اقتدار تو وہ نماز قائم کریں گے ، زکوة دیں گے ، معروف کا حکم دیں گے اور منکر سے روکیں گے اور تمام معاملات کا انجام اللہ ہی کے ہاتھ میں ہے ۔
    اس کے بعد دنیا نے دیکھا کہ یہ اہل ایمان جزیرة العرب سے نکل کر کرہ ارض کے ایک بڑے حصہ میں پھیل گئے اور اسلام کے نور سے دنیا کو منور اور اس کے عدل و مساوات پر مبنی تعلیمات سے روشناس کیا اور انسانی تاریخ میں پہلی بار دنیا کے سامنے جدید اسلامی نظام ( New Islamic Order )
    پیش کیا گیا ۔
    اللہ کے بندے بندوں کی عبادت اور غلامی سے نکل کر اللہ جل شانہ کی عبودیت اور غلامی میں داخل ہوکر آزاد ہوگئے ۔ ہزاروں سال کی غلامی کے بعد انہیں حقیقی آزادی ملی ۔ تیئیس سالہ نبوت و رحمت کا عہد اور تیس سالہ خلافت راشدہ کے دور نے ایک بالکل نئی دنیا سے عالم انسانیت کو متعارف کرایا ۔
    ہوئے احرار ملت جادہ پیما اس تجمل سے
    تماشائی شگاف در سے ہیں صدیوں کے انسانی
    علامہ اقبال رحمہ
    اسلامی تعلیمات کی وجہ روئے زمین میں ایک ایسی امت پیدا ہوئی جو عالم انسانیت کے لیے نمونہ عمل بن گئی اور ایک زمانہ تک یہ امت عالم انسانیت کی قیادت و سیادت کے مقام پر فائز رہے ۔
    لیکن جب یہ امت زوال پذیر ہوئی اور اس کا انحطاط شروع ہوا تو اقوام عالم کی سیادت و قیادت اس کے ہاتھوں سے نکل کر ان مغربی اقوام کے ہاتھوں میں آگئی جو اسلامی تعلیم و تربیت سے محروم و نا آشنا تھے اور جن کا نقطہ نظر مادہ پرستی ، نفس پرستی تھا ، جو فکر آخرت اور اپنے اعمال کی جوابدہی کے تصور سے نا آشنا تھے جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ وہی پرانی جاہلیت نئی شکل و صورت میں جلوہ گر ہوگئی ، اور انسانیت اس فیض اور خیر و برکت سے محروم ہوگئ جو اسلام لے کر آیا تھا ۔
    علامہ ندوی رحمہ نے اس کتاب کے لکھنے کی اصل وجہ بیان کرتے ہوئے تحریر کرتے ہیں .
    جاری
    ڈاکٹر محمد لئیق ندوی
    nadvilaeeque@gmail.com

  • @ishq-e-haqeeqi8010
    @ishq-e-haqeeqi8010 2 роки тому

    miftahululoom mau and mubark pur madarsa dekhaye

  • @aaysakhan1506
    @aaysakhan1506 Рік тому

    آپکا مدرسہ کہاں کے درس نظام چلتا ہے ؟؟

  • @hafizansari5125
    @hafizansari5125 11 місяців тому

    Hazrat ji aap kaha se ho

  • @hafizansari5125
    @hafizansari5125 11 місяців тому

    Mai yaha padhna chahta hu

  • @azmibro8883
    @azmibro8883 2 роки тому

    Madrasatul islah video banao Sarai Mir

    • @mustafeezulhaq5385
      @mustafeezulhaq5385 2 роки тому

      مشرقی یوپی کی عظیم دینی درسگاہ دارلعلوم الاسلامیہ بستی کابھی دورہ کریں

  • @aschaudhary8701
    @aschaudhary8701 2 роки тому

    اس مدرسہ کے ذمدار کا نمبر کی زرورت ہے