Wrong heading lagane Ka Bahut gunah to hoga hi. Zabardasti admi ko other subject par Sunna parta hai. Allah tumhe aur mujhe bhi Hidayat de. But ye jhoot ke category hai.
یہ اللہ معاف کرے کون لوگ ھیں۔۔۔ جو غلط ٹوپک لگاتے ھیں۔۔۔ پرانے یا نیے کپڑے دینا ٹیک ھے۔ اس میں کوئی کباھت ھے ھی نہیں۔۔۔۔ بری بت غلط ٹوپک لگاتے ہیں ۔بڑا گناہ ھے۔۔۔۔معاف مانگیں
کتنے افسوس کی بات ہے کہ آپ نے غلط ہیڈنگ لگائی تاکہ لوگ یہ دیکھ کر ویڈیو دیکھیں۔ اور آپ کو مالی فائدہ ہو۔ بظاہر دین کی ترویج کی لیکن گناہ کمایا۔ سب لوگ اس کر ڈس لائک کریں۔
چینل کا نام اسلامک بیان ہے اور ہمارا دینِ اسلام جھوٹ بولنے سے سختی سے منع کرتا ہے اور آپ نے ہیڈنگ پُرانی چیزوں کے بارے میں لگائی ہے جِس کا بیان میں کوئی ذِکر ہی نہیں ہے اللہ تبارک وتعالیٰ سے ڈریں اور توبہ کریں اور آئندہ جھوٹ نہ بولیں ورنہ ثواب کے بدلے جھوٹ بولنے کا گناہ ملے گا واللہ اعلم بالصواب
Wrong heading lagane Ka Bahut gunah to hoga hi. Zabardasti admi ko other subject par Sunna parta hai. Allah tumhe aur mujhe bhi Hidayat de. But ye jhoot ke category hai.
ارے یہ چینل والا جھوٹا بھی ہے سور بھی ہے حرام خور 😮
درست فرمایا آپ نے. فالورز بڑھانے کے لئے جھوٹ کا استعمال حرام ہے
Arqe ghulab aur dosri ki samujh nai aai bta dain
Jo heading lagate hein wonto video me aksar shamil nhi hota
Information about what title of the video says, is not present in entire video!! Islami channel k naam pe bhi dhoka dahi!! Shameless!
یہ اللہ معاف کرے کون لوگ ھیں۔۔۔
جو غلط ٹوپک لگاتے ھیں۔۔۔
پرانے یا نیے کپڑے دینا ٹیک ھے۔
اس میں کوئی کباھت ھے ھی نہیں۔۔۔۔
بری بت غلط ٹوپک لگاتے ہیں ۔بڑا گناہ ھے۔۔۔۔معاف مانگیں
Mashalla jazakalla khair
Heading kuch r ha and bayan koi r very bad 😞
کتنے افسوس کی بات ہے کہ آپ نے غلط ہیڈنگ لگائی تاکہ لوگ یہ دیکھ کر ویڈیو دیکھیں۔ اور آپ کو مالی فائدہ ہو۔
بظاہر دین کی ترویج کی لیکن گناہ کمایا۔ سب لوگ اس کر ڈس لائک کریں۔
جی ہاں یہ کوئی خنّاس ہے جھوٹا ۔ اِسکی ویڈیو بھی ناجائز کمائی دے رہی اسے 😮
Astaghfirruallah....jhota thumbnail....
heading or video or,,,,,,
Islami channel k naam per jhoot.......