مجوزہ سرکاری آئینی ترمیم کا عوامی مسائل سے کوئی سروکار نہیں۔ لے پالک حکومت اور اُس کے گاڈ فادرز اپنے جرائم کی پردہ پوشی کے لۓ ایسے ججز پر مشتمل سپریم کورٹ چاہتے ہیں جو اُن کی پوچھ گچھ سے مکمل احتراز کرے۔ تمام جتن اِس خاطر ہو رہے ہیں کہ اعلیٰ عدالتوں میں نہ کوئی باضمیر جج ہو اور نہ مبنی بر انصاف فیصلے ہوں ۔
Kazmi sab sabgi bacha karo sahafit tazzia ap kay bas ke bat naheen ap ko draona khab rat ko atay han
مجوزہ سرکاری آئینی ترمیم کا عوامی مسائل سے کوئی سروکار نہیں۔ لے پالک حکومت اور اُس کے گاڈ فادرز اپنے جرائم کی پردہ پوشی کے لۓ ایسے ججز پر مشتمل سپریم کورٹ چاہتے ہیں جو اُن کی پوچھ گچھ سے مکمل احتراز کرے۔ تمام جتن اِس خاطر ہو رہے ہیں کہ اعلیٰ عدالتوں میں نہ کوئی باضمیر جج ہو اور نہ مبنی بر انصاف فیصلے ہوں ۔
Two darbari verses Kazmi.