Blue World City Distance from Zero Point Islamabad | Access From Chakri interchange | Location Visit

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 28 жов 2024

КОМЕНТАРІ • 2

  • @al-nahlmedia8968
    @al-nahlmedia8968 8 місяців тому +1

    پاکستان میں جیسی مہنگائی ہے لوگوں کا گھر کا خرچہ چلانا مشکل ہوا ہے ۔۔۔ لیکن لوگ پھر بھی اعتماد کے ساتھ آپکی ٹیم کے ساتھ انویسٹمنٹ کرتے یے ۔۔۔ اپنے اپکو کو اتنا مشقت میں ڈال کے اپنی جمع پونجی بچا کے رکھتے ہے ۔۔۔ کہ ہم اپنے پلاٹ کی قسط دے سکیں ۔۔۔ تو جن لوگوں کا وقت پورا ہوچکا ہے ۔۔۔ چار سال کا تو ۔۔۔ یہ بات منجیمٹ کو خود دیکھنی چاہیے کہ وہ لوگوں کو پوزیشن دے ۔۔۔ آبادکاری کرے اپنے گھر بنائے ۔۔۔ اور بلو ولڈ سٹی کو اچھے سے رونق دے ۔۔۔۔ پلیز سر اب الیکشن ختم ہوگئے ہے اور پورا فوکس اپنے پروجیکٹ پر کرے جزاک اللہ خیرا ❤❤❤❤❤❤

  • @al-nahlmedia8968
    @al-nahlmedia8968 8 місяців тому +1

    بلو ولڈ سٹی میں اگر آبادی ہوں تو یہ بہت اچھا پروجیکٹ ہے 💯💯💯ورنہ یہ پروجیکٹ صفر ہے 💯💯💯 لوگوں کے بغیر مکان بھی ویران ہوجاتے ہے 👽👽👽👽یہ تو پھر بھی ابھی خالی روڈ ہے تو یہ کوڑا کرکٹ پھینکنے کے ہی کام آئے گی جگہ 🤭🤭🤭