Darbar Hazrat Wasif Ali Wasif | hazrat wasif ali wasif ka mazar

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 27 гру 2024

КОМЕНТАРІ • 120

  • @muhammadfazilsiddiqui7848
    @muhammadfazilsiddiqui7848 9 місяців тому +6

    اللہ رب الکریم۔کا بہت بڑا انعام۔ھے کہ اولیاۓ کرام۔ع کے صدقے ھمیں احترام نبی ص کا درس ملا ھر لمحہ ھر ساعت درود شریف کی برکات نصیب ھو رہی ھے بابا جی کے حضور سلام۔عقیدت

  • @waseemawan4742
    @waseemawan4742 4 місяці тому +3

    اللّٰ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین ❤❤❤❤

  • @razaqmohammad8227
    @razaqmohammad8227 3 місяці тому +8

    واصف علی واصف رح اپنی حیات پاک میں ولی خفی ولی اللہ تھے مگر ہم جیسے دنیا دار انہیں پہچان نہیں سکے اصل راز ان کی ولایت جلی کا ان کے سفر کرجانے کے بعد پتہ چلا کہ وہ تو اولیاء اللہ میں شمار ہوتے تھے ❤❤❤❤❤سبحان اللہ ماشاء اللہ اللہ کریم ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور آپ حضرت رح کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین بہت بڑے عاشق رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم گزرے ہیں

    • @maliksajjadrizvi
      @maliksajjadrizvi  Місяць тому

      بلکل درست فرمایا ہے آپ نے۔ آمین ثم آمین

  • @maxcarter8996
    @maxcarter8996 2 місяці тому

    SUBHAN ALLAH SUBHAN ALLAH
    MASHA ALLAH MASHA ALLAH

  • @MuhammadYasin-w7q
    @MuhammadYasin-w7q 6 місяців тому +4

    اللہ پاک ان کے درجات بلند کر ے اور کروٹ کروٹ جنت عطافرماۓ

  • @muhammedumer-qg3qb
    @muhammedumer-qg3qb Рік тому +2

    اللّٰہ تعالٰی ، حضرت واصف علی واصف رح اور آ پ رح کے والدین کریمین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ۔
    جزاک اللّہ خیرا کثیرا ۔

  • @sobiamushtaq3745
    @sobiamushtaq3745 7 місяців тому +3

    ماشاءاللہ ، ماشاءاللہ ۔ اللہ ہمیں بھی یہ توفیق دے کہ ہم بھی اس نور کی تلاش میں اپنا وقت صرف کریں اور س جہان فانی سے رخصت ہونے سے پہلے اپنے ایمان کو اسں نور سے روشن کریں۔ آ مین یارب العالمین

  • @matloobGillani
    @matloobGillani 3 місяці тому +2

    ماشاءاللہ ♥️ مزار شریف کی زیارت کرنے سے ہی دل میں اک روشنی سی پیدا ہو گئی ہے ۔
    اللّہ پاک حضرت واصف علی واصف علیہ رحمہ کی قبر پر اپنی کروڑ ہا رحمتوں کا نزول فرمائے ۔ اور بھائی ۔ اللّہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔ آمین ثم آمین 🤲♥️

  • @Chitivillagecat
    @Chitivillagecat 4 місяці тому +2

    مجھے فخر ہے کہ میں حضرت واصف صاب کی مرید ہوں اللہ ان کے درجات بلند فرماۓ آمین

    • @maliksajjadrizvi
      @maliksajjadrizvi  4 місяці тому

      ماشاءاللہ 💞 آپ میرے لیے بھی لازمی دعا کیا کریں۔

  • @shoaibamjum4131
    @shoaibamjum4131 Рік тому +3

    Ma Sha Allah

  • @muhammadalisehgal5452
    @muhammadalisehgal5452 6 місяців тому +1

    WA ALAIKUM ASSALAM ji MA-SHA-ALLAH ji Hakim Sh Muhammad Ali Sehgal From Chiniot

  • @asimumer1815
    @asimumer1815 Рік тому +2

    جزاک اللّہ خیرا ۔

  • @asimumer1815
    @asimumer1815 9 місяців тому +1

    جزاک اللّہ خیرا کثیرا

  • @MushtaqAhmed-xs8jx
    @MushtaqAhmed-xs8jx 9 місяців тому +2

    Allah pak apne neke bando kay sadqay humari akhrat achi kar de

    • @maliksajjadrizvi
      @maliksajjadrizvi  9 місяців тому

      آمین ثم آمین! جزاک اللہ ♥️ آپ نے دعاؤں میں یاد رکھا اللہ آپ پر اپنا خصوصی فضل فرمائے۔ آمین ثم آمین.!

  • @hajizafariqbal3766
    @hajizafariqbal3766 Рік тому +2

    ماشاءأللہ❤

  • @shoaibali9449
    @shoaibali9449 Рік тому +3

    Haq murshad wasif Ali wasif

  • @tasqeeneroohurdupoetry7515
    @tasqeeneroohurdupoetry7515 5 місяців тому +1

    SubhaanAllah
    Haqq Sarkar Haqq

  • @irfanwarsi7084
    @irfanwarsi7084 8 місяців тому +2

    Allah Kareem sahibay mizar par karodon rehmaten nazil farmaye ameen

  • @hassaansheikh9309
    @hassaansheikh9309 Рік тому +1

    Ye kaar e khair aise he jaari rakhein 👍👍

  • @AliLamba-hk3wy
    @AliLamba-hk3wy 2 місяці тому

    Mashallah

  • @jiyasaad7796
    @jiyasaad7796 Рік тому +1

    Allaj pak drjaat buland frmay.Ellahi aameen.

  • @RealLife-hk2ug
    @RealLife-hk2ug 8 місяців тому

    Marhoom wasif ali wasif saheb ki allaah maghfirat farmaye aor unki aulad ku huzur sallallahu alaihi wa sallam se sachchi muhabbat aou sunnaton par amal ki taufiq ata farmaye

  • @hassaansheikh9309
    @hassaansheikh9309 Рік тому +4

    Assalamualaikum
    Ye video banane ka bht bht Shukriya
    Main Karachi se Hz Wasif Ali Wasif RA ka mureed hun lekin kabhi Lahore jana ni hua
    Apki is video ki badolat mujhe is dar ki hazri naseeb hui.. Allah SWT apki bht khair kare.. Ameen Summa Ameen ♥️

    • @maliksajjadrizvi
      @maliksajjadrizvi  Рік тому +1

      Ameen sumameen hassan bhae. Duaon ki darkhawast hai

    • @hassaansheikh9309
      @hassaansheikh9309 Рік тому +2

      @@maliksajjadrizvi Bilkul ap hamari duaon me har waqt shamil hain..Allah SWT apki aur apke ghr walon ki khair kre .. Ameen

    • @maliksajjadrizvi
      @maliksajjadrizvi  Рік тому +1

      Ameen sumameen & JazakAllah
      Allah sub duain apk huq mn b qabool frmaye
      Ameen

    • @Rose68286.
      @Rose68286. Рік тому +1

      ❤❤❤🕊️🇵🇰🇵🇰🇵🇰

    • @maliksajjadrizvi
      @maliksajjadrizvi  Рік тому

      Thanks

  • @ishtiaqmir6227
    @ishtiaqmir6227 Рік тому +3

    Great

  • @trainer1266
    @trainer1266 Рік тому +2

    MashaAllah. Thanks for uploading this video. Love you❤❤❤❤

  • @tariqtahir4743
    @tariqtahir4743 Рік тому +3

    May God rest highest in jannah

  • @rashidapervez2871
    @rashidapervez2871 6 місяців тому

    Jazak Allah

  • @hassaansheikh9309
    @hassaansheikh9309 Рік тому +2

    اسّلام و علیکم سجاد بھائی
    Aik dafa phir apki badolat hazrat sahab k mazar ki ziyarat naseeb hui
    Apka aik dafa phir bhtttttt Shukriya...
    Allah apko jaza e khair de aur apko apke ghar walo ko apna aur nabi pak(saww) ka qurb ata kare..Ameen Summa Ameen

    • @maliksajjadrizvi
      @maliksajjadrizvi  Рік тому +2

      وعلیکم السلام! جزاک اللہ
      آپ کی محبتوں کا بہت بہت شکریہ۔ یہ ویڈیو انشاء اللہ کل قیامت کے دن باعث فخر بنے گی۔
      انشاءاللہ

    • @hassaansheikh9309
      @hassaansheikh9309 Рік тому +1

      @@maliksajjadrizvi انشااللہ
      اللّه اپکی اس ویڈیو کو آپکے لئے باعث نجات بناۓ۔ آمین

    • @maliksajjadrizvi
      @maliksajjadrizvi  Рік тому +1

      @@hassaansheikh9309
      اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین

  • @starlight1713
    @starlight1713 11 місяців тому +1

    subhan ALLAH ❤

  • @QaiserAbbas-j6q
    @QaiserAbbas-j6q 2 місяці тому +1

    بھائی جان تمام مزار نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کے خلاف بنائے گئے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے پکی قبر بنانے کی مزمت کی ہے

  • @anjumazeemi849
    @anjumazeemi849 9 місяців тому

    Masha Allah

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi 10 днів тому

    المدد یا غوث اعظم دستگیر
    اتنا کرم تو اے شہہ بغداد
    کیجیئے
    میری خدارا غیب سے امداد
    کیجیئے
    کربل کے ھر شہید کا ھے
    تجھ کو واسطہ
    اجھڑا چمن غریب کا آباد
    کیجیئے
    رھتا ھوں غمزدہ ھی ھر
    وقت میں شہا
    ھر غم ، ھر حزن سے آزاد
    کیجیئے
    بھرتے ھیں آپ ھر دم لاکھوں
    کی جھولیاں
    میری بھی پوری آج ھی فریاد
    کیجیئے
    کلام: محمد اسلم چشتی

  • @QaiserAbbas-j6q
    @QaiserAbbas-j6q 2 місяці тому

    اچھا ہوتا ک آپ میجر شبیر شریف نشان حیدر پر جاکر ویلاگ بناءے

  • @justwait211
    @justwait211 Рік тому +2

    😊💓

  • @moeed6023
    @moeed6023 Рік тому +2

    😊

  • @HashimAli-dd1hn
    @HashimAli-dd1hn 3 місяці тому

    Allah Meri Hazri b krady apny hukam se Ashiq o Sadiq ki Aram gaa pe😊

  • @MohammadNasir-oe3he
    @MohammadNasir-oe3he Рік тому +1

    🌹🌹🌹🌹🌹

  • @asaanzindagi4762
    @asaanzindagi4762 Рік тому +1

    MashAllah 💓

  • @QaiserAbbas-j6q
    @QaiserAbbas-j6q 2 місяці тому

    بھائی جی آپ کہاں کہاں جاتے ہیں

  • @Rose68286.
    @Rose68286. Рік тому +2

    ❤❤❤🕊️🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @UsmanAli-si7rz
    @UsmanAli-si7rz Рік тому +5

    ث ثبوت نا منگو میتھوں، نظر کرم کد ہوئی
    میں جاناں او دلبر جانے، غیر نا جانے کوئی
    میں مسکین پرانا خادم، کس در ملی نہ ڈھوئی
    واصفؔ یار نے نظر جو کیتی واصف واصف ہوئی
    کلام :۔حضرت واصف علی واصف رح
    🌸🌺

  • @hafizatazeen2164
    @hafizatazeen2164 Рік тому +1

    Assalamualaikum bhai bhttttt bht shukria mery pyary Hazrat Sahib ka Mazaar dikhany k ly .
    Jo hadees ap ny qadmain shareefain ki sunai kindly uska refrence b btaye. Hm to hmesha agli side s enter ho jaty thy

    • @maliksajjadrizvi
      @maliksajjadrizvi  Рік тому +1

      سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ مزاراتِ اولیاء پر حاضری کا طریقہ کیا ہے ۔ نیز مزار شریف یا ان کے اوپر رکھی ہوئی چادر کو چوم سکتے ہیں ؟
      بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
      اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
      مزارتِ اولیاء منبع ِانوار و تجلیات ہوتے ہیں ،ان پر حاضری دینے سے دلوں کو راحت ملتی ہے اور بے شمار دینی و دنیوی فوائد حاصل ہوتے ہیں ، لہٰذا ہر خلافِ شرع طریقے سے بچتے ہوئے باادب انداز میں حاضری دینا مستحسن یعنی اچھا عمل ہے ۔ مزار شریف پر حاضری کا طریقہ یہ ہے کہ صاحب ِ مزار کے پائنتی یعنی پاؤں کی جانب سے آئے اور مواجہہ یعنی چہرے کی طرف مزار سے چار ہاتھ کے فاصلے پر کھڑا ہو اور درمیانی آواز میں سلام عرض کرے ،پھر قرآن خوانی وغیرہ ، خواہ فاتحہ شریف اور چند بار درود پاک ہی پڑھ کر ایصال ِ ثواب کرے اور رب تبارک و تعالیٰ کی بارگاہ میں صاحبِ مزار کے وسیلے سے دعا مانگے، پھر سلام کرکے یونہی واپس آجائے ، جہاں تک مزارشریف یا اس کے اوپر رکھی ہوئی چادر چومنے کی بات ہے ، تو اس سے بچنا چاہیےکہ علمائے کرام فرماتے ہیں :ادب یہی ہے کہ مزار شریف سے چار ہاتھ کے فاصلے پر کھڑ ے ہو کر حاضری دی جائے اور مزار شریف چومنے سے بچا جائے ۔
      مزارات پر جانا مستحسن عمل ہے ، نبی پاک صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ شہدائے احد کے مزار پر ہر سال تشریف لے جایا کرتے تھے ، چنانچہ مصنف عبد الرزاق میں ہے: ”کان النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یاتی قبور الشھدا ء عند راس الحول فیقول” السلام علیکم بما صبرتم فنعم عقبی الدار “ قال : وکان ابو بکر و عمر و عثمان یفعلون ذلک“ ترجمہ : نبی کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ سال کے شروع میں شہداء ِ احد کے مزارات پر تشریف لے جایا کرتے تھے اور فرماتے:’’ السلام علیکم بما صبرتم فنعم عقبی الدار “راوی کہتے ہیں کہ حضرت ابو بکر ، عمر، عثمان رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُمْبھی ایسا ہی کیاکرتے تھے ۔ (مصنف عبد الرزاق ،کتاب الجنائز ، باب زیارۃ القبور ، جلد3،صفحہ 381،مطبوعہ دارالکتب العلمیہ ، بیروت)
      بزرگانِ دین کےمزارات پر جاکرایصالِ ثواب کرنااوران کے وسیلے سے دعائیں مانگنااسلاف کاطریقہ رہا ہے،جیسا کہ شیخ شہاب الدین احمد بن حجر ہیتمی مکی رحمۃ اللہ علیہ (سال وفات :972ھ)لکھتےہیں :’’لم یزل العلماء و ذوو الحاجات یزورون قبرہ و یتوسلون عندہ فی قضاء حوائجھم ویرون نجح ذالک منھم الامام الشافعی رحمہ اللہ لما کان ببغداد فانہ جاء عنہ انہ قال انی لا تبرک بابی حنیفۃ واجی الی قبرہ فاذا عرضت لی حاجۃ صلیت رکعتین و جئت الی قبرہ و سالت اللہ عندہ فتقضی سریعا “ترجمہ:ہمیشہ سے علماءاورحاجت مند لوگ امام اعظم رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ کےمزار کی زیارت کرتےاوراپنی حاجتیں پوراکرنے کے لیے آپ کا وسیلہ پیش کرتے رہے ہیں اور اسے اپنے لیے باعث شرف سمجھتے ہیں،انہی علما میں سے امام شافعی رحمۃاللہ علیہ بھی ہیں، جن کے متعلق یہ بات مروی ہےکہ آپ رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرماتے ہیں :جب میں بغدادمیں قیام پذیر تھا، تو امامِ اعظم رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ سےبرکت حاصل کیاکرتاتھا ،جب مجھےکوئی حاجت پیش آتی تو میں امام اعظم کے مزار پر آتااوردورکعتیں پڑھتا،پھر ان کی قبر مبارک پرحاضری دیتا اوروہاں اللہ پاک سےدعاکرتا،توفوراًمیری حاجت پوری ہو جاتی ۔ (الخیرات الحسان،صفحہ72،مطبوعہ مکتبۃالسعادۃ،مصر)
      مزار پرحاضری کا طریقہ بیان کرتے ہوئے سیّدی اعلیٰ حضرت امامِ اہلِ سنّت الشاہ امام احمد رضا خان رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:1340ھ/1921ء) لکھتے ہیں: مزارات ِشریفہ پر حاضرہونے میں پائنتی کی طرف سے جائے اور کم ازکم چار ہاتھ کے فاصلے پر مواجہہ میں کھڑا ہو اور متوسط آواز بادب عرض کرے ’’السّلام علیک یا سیدی ورحمۃ ﷲ وبرکاتہ ‘‘ پھر درودغوثیہ تین بار، الحمد شریف ایک ، آیۃ الکرسی ایک بار، سورہ اخلاص سات بار، پھر درود غوثیہ سات بار اور وقت فرصت دے ، تو سورہ یٰسں او رسورہ ملک بھی پڑھ کر اللہ عزوجل سے دعا کرے کہ الہی ! اس قراءت پر مجھے اتنا ثواب دے جو تیرے کرم کے قابل ہے، نہ اتنا جو میرے عمل کے قابل ہے او راسے میری طرف سے اس بندۂ مقبول کو نذر پہنچا، پھر اپنا جو مطلب جائز شرعی ہو ا س کے لیے دعا کرے اورصاحب مزار کی روح کو اللہ عزوجل کی بارگاہ میں اپنا وسیلہ قراردے ، پھر اُسی طرح سلام کرکے واپس آئے، مزار کو نہ ہاتھ لگائے، نہ بوسہ دے اور طواف بالاتفاق ناجائز ہے اور سجدہ حرام ۔ “(فتاوی رضویہ ، جلد 9، صفحہ 522، مطبوعہ رضا فانڈیشن ، لاھور)
      اور مزار کو بوسہ دینے کے متعلق شیخِ محقق شاہ عبد الحق محدث دہلوی حنفی بخاری رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ(سالِ وفات:1052ھ) لکھتےہیں:” ہاتھ سےقبر کو نہ چھوئےاور نہ اُسے بوسہ دے اور نہ جھکےاور چہرے پر قبر کی مٹی نہ ملےکہ یہ نصاریٰ کی عادت ہے۔ “(مترجم اشعۃ اللمعات ، جلد 2 ، صفحہ 924، مطبوعہ فرید بک سٹال)
      اعلیٰ حضرت امامِ اہلِ سنّت رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ لکھتے ہیں :” جمہور علماء(قبر کو بوسہ دینا) مکروہ جانتے ہیں ، تو اس سے احتراز ہی چاہیے۔ “ (فتاوی رضویہ ، جلد 9، صفحہ 526، مطبوعہ رضا فانڈیشن ، لاھور)
      وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

    • @hafizatazeen2164
      @hafizatazeen2164 Рік тому +1

      @@maliksajjadrizvi
      Ma shaa Allah bht bht bht shukria.
      Nuqta wazih ho gya hai k Nabi Akram S.A.W tashreef ly jaty thy Ahad k shuhda k maizaar m .
      Mgr Ap S.A.W ny ye ni framaya k paon ki side s dakhil hua jay.
      Hmary ulma ny hmain adb o ahtraam sikhay hain.
      Chaar hath khary hona , bosa na daina adab ka lehax rkhna
      Bht achy sy wazih kia gya.
      Jazaqa Allah

    • @maliksajjadrizvi
      @maliksajjadrizvi  Рік тому

      JazakAllah

    • @maliksajjadrizvi
      @maliksajjadrizvi  Рік тому

      Mn ny video mn ye kaha hua hai k hadees pak ka mafhoom hai
      Ab mafhoom ulama ny nabi kreeem saww ki practically life sy akhz kia hoga ya ap saww k qoul sy akhaz kia hoga.

  • @UsmanKhan-g5z
    @UsmanKhan-g5z 4 місяці тому +1

    حضرت واصف علی واصف رح کا مزار کسی شہر میں ہے

  • @ghulamhassan9315
    @ghulamhassan9315 Рік тому +2

    I love you soo soo much ❤💖💖💖💖💖💖💋💋💋💋

  • @syedzada619
    @syedzada619 Рік тому

    💚

  • @mbk_001
    @mbk_001 3 місяці тому

    Bhai is hadees ka koi reference hai aap k paas??

  • @bashirmuhammad8136
    @bashirmuhammad8136 Рік тому +1

    Aik dafa newspaper men dekha tha keh Wasif Ali Wasif ke mazaar ko LDA waley naqsaan puhnchana chahtey hen Akhir keyun?

  • @shakilamanzoor7488
    @shakilamanzoor7488 Рік тому +1

    Wasif ali wasif k mazar ka adress kya hai plz bata dain

    • @maliksajjadrizvi
      @maliksajjadrizvi  Рік тому

      Multan road sy jaty huye Chaburji chowk sy left road ja rhi hai miyaani sahab qabarstan wali road
      Wahan hai

  • @abdulhameed6569
    @abdulhameed6569 7 місяців тому

    Koi proper address BTA skta hai

    • @303Wasif
      @303Wasif 5 місяців тому

      Mayani sahib qabrastan bahalwapur road, Lahore

  • @IslamiczonebyAbdulRahman
    @IslamiczonebyAbdulRahman Рік тому

    Bhai ek bhi Hadees esi ni ha Jo jis ka AP na mafhoom biyan Kiya ha .

  • @MadihaAli-o4c
    @MadihaAli-o4c Місяць тому

    Bhai Hadees ki tasdiq Karo phir Bayan Karo aesi koi hadees nahi ha jus mean qabar par Jane Wali qadmoun ki Taraf se

  • @mansoorsoomro1039
    @mansoorsoomro1039 3 місяці тому

    بھائی ہمارے نبی نے مزارات بنانے سے منع فرمایا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ مزار پر ضرور جائیں مگر غلط حدیث نہ بیان کریں ۔۔۔۔۔۔۔
    شکریہ

    • @maliksajjadrizvi
      @maliksajjadrizvi  3 місяці тому

      کہاں منع کیا ہے مزارات پہ جانا

    • @mansoorsoomro1039
      @mansoorsoomro1039 3 місяці тому

      @@maliksajjadrizvi قبروں پر مزارات بنانا سے منع کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  • @Motivesan972
    @Motivesan972 7 місяців тому

    Mazar nahi banana chahiye

  • @Nusman50
    @Nusman50 Рік тому

    You are trying to create a new peer.

  • @salmasfashionanddesigningc3919
    @salmasfashionanddesigningc3919 6 місяців тому

    Aam insan ku maqbera banadye ye to shirk hai Allah hedayet de aap ko

  • @Glshort-y6z
    @Glshort-y6z 4 місяці тому

    How Pakistan is Noor? Isnt it a stupid saying

    • @HashimAli-dd1hn
      @HashimAli-dd1hn 3 місяці тому

      Lantio ki samg CHOTI Hoti he unko samag ne aye gi yeh gehri baten

  • @saeedrajput
    @saeedrajput 10 місяців тому

    Qadmain Sharefain :) LOL

  • @abdulaziz-rz2kx
    @abdulaziz-rz2kx Місяць тому +1

    کثیر الفیضان مشائخ و علماء کرام رح کا مزار بنانا مستحسن ہے ۔ تا کہ مخلوق خدا روحانی فیوض سے اور باطنی انعامات سے مستفید ہو

  • @ebadurrehmankhan8995
    @ebadurrehmankhan8995 8 місяців тому +1