ابھی کام باقی ھے۔ ھمیں اپنے سیٹیلائٹ, اینٹی میزائل ٹیکنالوجی پر کام کرناھے۔ انڈیا کا براہموس میزائل پاکستان میں آکر گرا مگر ھم انٹرسیپٹ نہیں کر پائے ؟؟؟ یہ بہت بڑی ناکامی ھے؟
@@SmkSale ابھی کام باقی ھے۔ ھمیں اپنے سیٹیلائٹ, اینٹی میزائل ٹیکنالوجی پر کام کرناھے۔ انڈیا کا براہموس میزائل پاکستان میں آکر گرا مگر ھم انٹرسیپٹ نہیں کر پائے ؟؟؟ یہ بہت بڑی ناکامی ھے؟
ابھی کام باقی ھے۔ ھمیں اپنے سیٹیلائٹ, اینٹی میزائل ٹیکنالوجی پر کام کرناھے۔ انڈیا کا براہموس میزائل پاکستان میں آکر گرا مگر ھم انٹرسیپٹ نہیں کر پائے ؟؟؟ یہ بہت بڑی ناکامی ھے؟
بے شک ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب اور بہت سے ایٹمی سائنسدان محسن پاکستان ھیں۔ اور یہ بھی حقیقت ھے کہ کچھ حکمرانوں نے ان کی قدر نہیں کی جسکی وجہ یقیناً ان کے سیاسی مفادات ھوں گے لیکن عوام کے دلوں میں ان سب کی بہت عزت ھے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی مایوسی اور آخری ایام میں کچھ ایسی مایوسی کی باتیں کر دیں جو عوام کے لیے تکلیف دہ تھیں۔ اللہ ڈاکٹر عبدالقدیر کی بخشش فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین
Allah pakistan ki hifazat karey Ameen Pakistan hamarey buzurgon ki koshishon aur qurbanyon se azad huwa hai..... Hamen apne mulk ki qadar karni chahiye
Yes of course ❤28th May is the most important and significant day for Pakistani Nation and Pakistan 🇵🇰 but we must always pay honor to all HEROES ❤for their contribution❤PAKISTAN 🇵🇰 ZINDABAD. Regards with Honor and Love
ڈاکٹر ناصر بیگ صاحب، آپ نے جس محنت کیساتھ یہ VLog بنایا کیا ھے، اس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ھے۔۔ البتہ اس بڑے اور دل خوش کن کام پر پوری قوم کی طرف سے خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
The sad thing is that despite being a nuclear power, we are so poor and so weak that everyone rules over us. We should be ashamed that even though we are a nuclear power, we are afraid.😢
That time I was in Dubai when Government of Pakistan anounce and ask the suggestion about the day of Nuclear test to celebrate it , thousands of People participate and suggested 15:48 different names .I also suggested name " Youm- Takbeer " Alkhamdu Lillah it was chosen. I was hounered by a certificate and appreciation letter .
Putting your Religious Beliefs and Affiliation on a Side. Thank You Very Very Much Dr. Abdul Salam and Sorry we couldn't give you the honor and respect you deserved for your hard work in this movement
اے کیو خان تو ہے محسن ملک و ملت۔ ہر مسلماں کے ہے دل میں تری عزت ،الفت۔ تو ہے وہ جس نے ہمیں ایٹمی قوت بخشی۔ تو نے اس قوم کو ہے جرآت و ہمت بخشی۔ تو نے تاریخ مسمانوں کی یک دم دی بدل۔ کفر کے سارے ہی ایوانوں میں ہے اب ہلچل۔ تو نے ایجاد کیا ایٹمی جوہر سے جو بم۔ دل دشمن سے نہیں جاتا کسی طور یہ غم۔ اے مرے خان عدو ڈرتا ہے میرے بم سے۔ خطہء پاک ہے مضبوط تو تیرے دم سے۔ سید سلمان گیلانی
Vo tammam loog jinhon nay Pakistan ko Atomic state bananay kay leyay direct ya indirect support keya ya kisse bhe tarah say help out keya vo hamare sarr ankho per, aur unn sab kay leyay Aakhrat ke kamyabi ke duaa .
اللہ تعالیٰ بھٹو صاحب کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین جس شان سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ھے یہ جاں تو آنی جانی ھے اس جاں کی تو کوئی بات نہیں فیض احمد فیض
الحمدللہ ثم الحمدللہ پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے کے لئے جس جس نے بھی دامنے درمیے سخنے حصہ لیا اللہ پاک سب کو جزائے خیر عطا فرمائے جو حیات ہیں اللہ پاک ان کو صحت اور تندرستی عطا فرمائےجو وفات پا گئے ہیں کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلی و عارفہ مقام عطا فرمائے❤
حامد میر صاحب نے ثمر مبارک کو ایٹمی پروگرام کا ھیرو بنانے کی کوشش کی ھے۔جس وقت ڈاکٹر صاحب نے ایٹمی پروگرام شروع کیا تھا موصوف 6 جماعت میں پڑھتے ھونگے ۔کتنی تصوبیت ھے ھمارے ملک میں ۔
Nawaz Shareef was not agree for neculer test...even he didn't press the button ...credit goes to Dr AQK team .Mushraf Sab, Bhutto Saab and Pakistani Nation
الحمدللہ ڈاکٹر قدیر صاحب اس مشن کے بانی ہیں انہوں نے اس مشن کو مکمل کرنے پہ بہت سزا اٹھائی ہے اور اور اس ملک کے جتنے بھی ہیروز ہوئے ہیں ان میں ڈاکٹر قدیر کا نام سب سے نمایاں ہے کیونکہ ان کو جرم حب الوطنی کی سزا دی گئی ہے اور دینے والے جو ہیں وہ انشاءاللہ نامراد رہیں گے ڈاکٹر قدیر خان صاحب اور ان کی ساری ٹیم زندہ باد پاکستان زندہ باد پاکستان کے بد خواہ جو ہیں وہ ہمیشہ اس پہ حیران اور پریشان رہیں گے تو ہیروز کا نام ہمیشہ دلیری کے ساتھ اور اور عزت و وقار کے ساتھ لیا جائے تاکہ یہ قوم ہیرو پیدا کر سکے بہت بہت شکریہ
Dr sb Shahyar khan was foreign secy and not foreign minister A very important name who made all this possible you have missed and he was Seth Abid even Gen retd Amjad Shoaib paid him tribute in an interview
وڑائچ صاحب نے ایک دفعہ ڈاکٹر قدیر صاحب کا انٹرویو کیا اللہ پاک انہیں جنت نصیب فرمائے اور پوچھا لسی کام پر آپ کو افسوس ھوا ھو کہ یہ کام میں نے کیوں کہ ۔تو آپ نے فرمایا صرف اس بات پر افسوس ھے کہ میں زندگی کس قوم کے لیے برباد کر دی۔
وہ اس لئے مایوس تھے کہ انہوں نے زندگی کے آخری لمحات ایک قیدی کی صورت میں گزارے اور جرنل پرویز مشرف نے انہیں مجرم بنا ڈالا ۔ کاش وہ اپنے جنازے میں شریک لاکھوں افراد کی اشکبار آنکھوں کو دیکھ سکتے
ڈاکٹر ثمر مبارک مند اور دیگرسائنس دانوں کی صحت اور تندرستی کے لیے دعا گو ھوں جنہوں نے اپنی زندگی اس عظیم مشن کے لیے وقف کی
ایٹمی پروگرام کے بانی اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور کہوٹہ ریسرچ لیبارٹری کی ساری ٹیم تمام پاکستانیوں کے لئے قابل فخر ہے
ابھی کام باقی ھے۔ ھمیں اپنے سیٹیلائٹ, اینٹی میزائل ٹیکنالوجی پر کام کرناھے۔ انڈیا کا براہموس میزائل پاکستان میں آکر گرا مگر ھم انٹرسیپٹ نہیں کر پائے ؟؟؟ یہ بہت بڑی ناکامی ھے؟
Sai kha
Hma apna GPS b bnana hoga@@GGG-io1br
اللّٰہ تعالیٰ اس ملک کے عظیم ھیرو ڈاکٹر عبد القدیر صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین ۔🇵🇰🇵🇰
Ameen Suma Ameen
امين ثم امين
@@SmkSale
ابھی کام باقی ھے۔ ھمیں اپنے سیٹیلائٹ, اینٹی میزائل ٹیکنالوجی پر کام کرناھے۔ انڈیا کا براہموس میزائل پاکستان میں آکر گرا مگر ھم انٹرسیپٹ نہیں کر پائے ؟؟؟ یہ بہت بڑی ناکامی ھے؟
Ameen❤
Ameen
Dr Abdul qadir Khan or wo tamam scintest ko Allah apny khas Karam se nawazy ameen
ڈاکٹر قدیر خان کو۔ اللہ جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین ❤ ڈاکٹر قدیر خان رحمت اللہ کی اپ پر۔۔
آمین
Ameen Suma Ameen
نعرہ تکبیر اللہ اکبر نعرہ تکبیر اللہ نعرہ تکبیر اللہ اکبر❤❤❤❤ سائنسدانوں کو اور ڈاکٹر عبدالقادر خان کو اللہ پاک جنت پر دوست میں اعلی مقام عطا فرمائے
یا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے جو قلب کو گرما دے جو روح کو تڑپا دے
ابھی کام باقی ھے۔ ھمیں اپنے سیٹیلائٹ, اینٹی میزائل ٹیکنالوجی پر کام کرناھے۔ انڈیا کا براہموس میزائل پاکستان میں آکر گرا مگر ھم انٹرسیپٹ نہیں کر پائے ؟؟؟ یہ بہت بڑی ناکامی ھے؟
بے شک ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب اور بہت سے ایٹمی سائنسدان محسن پاکستان ھیں۔ اور یہ بھی حقیقت ھے کہ کچھ حکمرانوں نے ان کی قدر نہیں کی جسکی وجہ یقیناً ان کے سیاسی مفادات ھوں گے لیکن عوام کے دلوں میں ان سب کی بہت عزت ھے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی مایوسی اور آخری ایام میں کچھ ایسی مایوسی کی باتیں کر دیں جو عوام کے لیے تکلیف دہ تھیں۔ اللہ ڈاکٹر عبدالقدیر کی بخشش فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین
Ameen Suma Ameen
Ameen soma Ameen
Allah pakistan ki hifazat karey
Ameen
Pakistan hamarey buzurgon ki koshishon aur qurbanyon se azad huwa hai.....
Hamen apne mulk ki qadar karni chahiye
اللّٰہ رب العالمین جناب بھٹو صاحب اور ❤ جناب ڈاکٹر عبد القدیر خان بابا کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤
Ameen Suma ameen
Yes of course ❤28th May is the most important and significant day for Pakistani Nation and Pakistan 🇵🇰 but we must always pay honor to all HEROES ❤for their contribution❤PAKISTAN 🇵🇰 ZINDABAD. Regards with Honor and Love
عامر اللہ تعالی کا شکر احسان ہے ان شاء اللہ تعالیٰ
دس اسلامی ممالک ایٹم ایٹمی طاقت کے مالک بنیں گے
ڈاکٹر ناصر بیگ صاحب، آپ نے جس محنت کیساتھ یہ VLog بنایا کیا ھے، اس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ھے۔۔ البتہ اس بڑے اور دل خوش کن کام پر پوری قوم کی طرف سے خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
❤Always Remember in our ❤Dr Quadeer Khan R/A😢❤
Salute to all those heroes of Pakistan
The sad thing is that despite being a nuclear power, we are so poor and so weak that everyone rules over us. We should be ashamed that even though we are a nuclear power, we are afraid.😢
ڈاکٹر قدیر خان کو اللہ پاک جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
That time I was in Dubai when Government of Pakistan anounce and ask the suggestion about the day of Nuclear test to celebrate it , thousands of People participate and suggested 15:48 different names .I also suggested name " Youm- Takbeer "
Alkhamdu Lillah it was chosen. I was hounered by a certificate and appreciation letter .
Putting your Religious Beliefs and Affiliation on a Side. Thank You Very Very Much Dr. Abdul Salam and Sorry we couldn't give you the honor and respect you deserved for your hard work in this movement
پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد سلام پاک فوج
اے کیو خان تو ہے محسن ملک و ملت۔
ہر مسلماں کے ہے دل میں تری عزت ،الفت۔
تو ہے وہ جس نے ہمیں ایٹمی قوت بخشی۔
تو نے اس قوم کو ہے جرآت و ہمت بخشی۔
تو نے تاریخ مسمانوں کی یک دم دی بدل۔
کفر کے سارے ہی ایوانوں میں ہے اب ہلچل۔
تو نے ایجاد کیا ایٹمی جوہر سے جو بم۔
دل دشمن سے نہیں جاتا کسی طور یہ غم۔
اے مرے خان عدو ڈرتا ہے میرے بم سے۔
خطہء پاک ہے مضبوط تو تیرے دم سے۔
سید سلمان گیلانی
PAKISTAN ZINDABAD
Very nice
😊😊 PROUD TO BE PAKISTANI😊😊
Allah pak krroroo rahmtian nazal farmy Jnab Dr Abdul Qadeer Khan ki Rooh par
Stay blessed always
Mashallah! It is highly appreciate it hope every Muslim will be continue it till end.thanx
Vo tammam loog jinhon nay Pakistan ko Atomic state bananay kay leyay direct ya indirect support keya ya kisse bhe tarah say help out keya vo hamare sarr ankho per, aur unn sab kay leyay Aakhrat ke kamyabi ke duaa .
Yomay Takbeer Allaho Akbar
L4all❤Salam Pakistam❤
❤❤ ❤❤ ❤❤ ❤❤
اس پروجیکٹ میں شامل تمام سیاستدانوں اور سائینس دانوں کو سیلوٹ پیش کرتے ہیں پاکستانی تاریخ کا پہلا پروجیکٹ جو خلوص نیت سے مکمل ھوا
Well done Dr. Sahib. A very good vlog. Congratulations.
Allah Bless Them All 🇵🇰🤍💚 whose sacrifice their lives for the betterment of our beloved homeland 🇵🇰🤍💚❤❤
الحمدللہ رب العالمین اللہ پاکستان کو آتی دنیا تک آباد رکھے آمین یارب العالمین
ڈاکٹر قدیر خان مرحوم کو اللہ پاک جننت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ بھٹو صاحب کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
آمین ثمہ آمین
جس شان سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ھے
یہ جاں تو آنی جانی ھے اس جاں کی تو کوئی بات نہیں
فیض احمد فیض
Ma-sha-ALLAH
Khair Mubarak
🇵🇸❤️🇵🇰
Apki awaz mn asa lag raha tha jasy 1998 mn bety hn or live ye dhmaka khud dekh rahy hn .
Or Wallah ankhon mn ansuu thy. Mashallah
Masha Allah AP ki voice buhat piari hae,AP program ke start Bismillah zaroor parhay aur Salam SE start kia karai.🎉🎉😅😅
Yad h hmy wo din jb ye tjrba kia gea tha. We feel proud to be Pakistani.
ALLAH HU AKBAR.
الحمدللہ ثم الحمدللہ پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے کے لئے جس جس نے بھی دامنے درمیے سخنے حصہ لیا اللہ پاک سب کو جزائے خیر عطا فرمائے جو حیات ہیں اللہ پاک ان کو صحت اور تندرستی عطا فرمائےجو وفات پا گئے ہیں کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلی و عارفہ مقام عطا فرمائے❤
حامد میر صاحب نے ثمر مبارک کو ایٹمی پروگرام کا ھیرو بنانے کی کوشش کی ھے۔جس وقت ڈاکٹر صاحب نے ایٹمی پروگرام شروع کیا تھا موصوف 6 جماعت میں پڑھتے ھونگے ۔کتنی تصوبیت ھے ھمارے ملک میں ۔
mashaAllah
Jazakalah
Salute Dr A.Qadeer Khan may Allah grant him highly place of jannah Amen.
Salute Z.A.Bhutto and Mian Nawaz sharif
Dr Kabir khan zinda bath❤🇵🇰🌺💝💐🤲🌹✌️🌷👍💪
Well done 🎉🎉🎉❤
Zbrdsssst mashaallah, Nasumir Baig sahab.
گڈ وی لاگ❤پاکستان ❤زندہ باد❤۔Yousaf.Bk
نصرمن اللہ وفتح قریب ❤
Allah pakistan aur doctor Abdul Qadir sb ko jynitul fedoos mime jagga dy Ameem
Allah hu Akbar Alhamdulliah Alhamdulliah Alhamdulliah Alhamdulliah Alhamdulliah Pakistan 🇵🇰 ♥️ zindabad
Good information videos thanks sir ❤❤❤❤Rafique mastoi DG Khan Pakistan 🏝🇵🇰
محسن pakistan عبدالقادر خان الله تعالى جنت الفردوس مي على مقام دي آمين يارب العالمين
بھائی پہلی دفعہ منارہی ہے 😂 26 بعد اور آپ فرما رہے ہیں ہر سال مناتی ہے
Nawaz Shareef was not agree for neculer test...even he didn't press the button ...credit goes to Dr AQK team .Mushraf Sab, Bhutto Saab and Pakistani Nation
Excellent....Dr....saab...❤
Good sir thanks very very good
Most welcome
Pakistan Zindabad
Salute Dr qadeer khan and his team
Thank You So Much! Stay Blessed Always
صاحب يي دھماکي پاک فوج ني اور ڊاڪٽر عبدالقدير ني کرواءي نواز شريف کي تو ٽانگين قانپ رھي تھي
اگر نواز شریف کی ٹانگیں کانپ رھی ھوتی تو وہ کلنٹن کو Absolutely not نا کہتا، اور دھماکے کرنے کا حکم نا دیتا
آمین ثم آمین یا رب العالمین
زبردست جناب بہت خوب
Thank You So Much
ALLAH HO AKBAR ALLAH HO AKBAR ALLAH HO AKBAR 💪💪💪💪💪💪💪
Dr sab Muhammad Arshad sab mera sab tha Allah os ko khosh rakhe ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Very well narrated..great
Allah o Akber.
Dr. Abdul qadeer Sahab ko Allah Kareem jannat ul firdus me ala mooqaam atta farmay Ameen.
Karachi. Karachi. Karachi.
Ma shah Allah
Sir ap ki awaz b ik ilg maza ha pakistan zaindabad kiabaat ha
Well done Bhutto sahab❤❤
Subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah ❤❤❤❤❤.
Baig SB mza a gya
Very gud 👍❤
الحمدللہ ڈاکٹر قدیر صاحب اس مشن کے بانی ہیں انہوں نے اس مشن کو مکمل کرنے پہ بہت سزا اٹھائی ہے اور اور اس ملک کے جتنے بھی ہیروز ہوئے ہیں ان میں ڈاکٹر قدیر کا نام سب سے نمایاں ہے کیونکہ ان کو جرم حب الوطنی کی سزا دی گئی ہے اور دینے والے جو ہیں وہ انشاءاللہ نامراد رہیں گے ڈاکٹر قدیر خان صاحب اور ان کی ساری ٹیم زندہ باد پاکستان زندہ باد پاکستان کے بد خواہ جو ہیں وہ ہمیشہ اس پہ حیران اور پریشان رہیں گے تو ہیروز کا نام ہمیشہ دلیری کے ساتھ اور اور عزت و وقار کے ساتھ لیا جائے تاکہ یہ قوم ہیرو پیدا کر سکے بہت بہت شکریہ
ALLAH-HU-AKBER
ALHAMDULI-ALLAH 🇵🇸❤️🇵🇰
ڈاکٹر اے کیو خان کا امت مسلمہ پر بہت بڑا احسان ہے ایٹم بمب کی صورت میں
Dr sb Shahyar khan was foreign secy and not foreign minister A very important name who made all this possible you have missed and he was Seth Abid even Gen retd Amjad Shoaib paid him tribute in an interview
Alhamdolillah.
Mashallah slhakbr❤❤❤
Pakistan pak army hamaree jaan Shan Allah jaleshan hafeez Apne hefazat rakey zandabad
❤❤❤.ALLAH O AKBAR.
Alhumdulilah.pakistan zindaabad
Good
Real hero dr Abdul Qader
Nice🥀🥀🥀🥀Dr Qadeer
Pakistan Zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤
وڑائچ صاحب نے ایک دفعہ ڈاکٹر قدیر صاحب کا انٹرویو کیا اللہ پاک انہیں جنت نصیب فرمائے اور پوچھا لسی کام پر آپ کو افسوس ھوا ھو کہ یہ کام میں نے کیوں کہ ۔تو آپ نے فرمایا صرف اس بات پر افسوس ھے کہ میں زندگی کس قوم کے لیے برباد کر دی۔
❤love..jan..dil ❤Pakistan ❤zindaaba ❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤Pakistan ❤❤❤❤❤
بلکل ٹھیک کھا۔ان متعصب ملک کے لئے کام کیا۔قدیر کا کیا حشر کیا ان شور لوگ نے
وہ اس لئے مایوس تھے کہ انہوں نے زندگی کے آخری لمحات ایک قیدی کی صورت میں گزارے اور جرنل پرویز مشرف نے انہیں مجرم بنا ڈالا ۔ کاش وہ اپنے جنازے میں شریک لاکھوں افراد کی اشکبار آنکھوں کو دیکھ سکتے
😢
Very very good mashallha
G sir very fine program sir. Belgium
پاک وطن انتحائی ناپاک ہاتھوں میں چلا گیا ہے
MashaAllah, sir Great and highly appreciate able. Good and correct information. Allah kreem blessing you lots happiness.
Really informative
Maza agya ya allah tera Shuker 😢🎉
Thank You So Much! Stay Blessed Always
Nice podcast
Thanks for listening
Dr abdul qaadir Khan n zulfekaar Ali Bhutto was legend n talented mans
Pakistan zindabad
Jazak ALLAH, BILKUL SEHI KHA JNAB
یہ جھوٹ بول رہا ھے
Atom isea was given to butto by AQK
KINDLY CORRECThistory pges
انتخاب ڈاکٹر عبدالسلام
Allah Akber
Zulfqar Ali bhuto Azeem insan
Mashallah insahallah allahakbar amen ❤️
PAKISTAN ZINDABAD AND PAK ARMY PAINDABAD ❤❤❤❤❤❤❤
Aapko bhi bohat Mubarak ho.