السلام علیکم بھائی میں نے آپکی یہ ویڈیو دیکھ کر ہینڈ واش تیار کیا ہے جو کہ کافی اچھا بنا ہے اور گاڑھا بھی ہے لیکن ایک مسئلہ آ رہا ہے کہ اس سے ہاتھ دھونے کے بعد ہاتھ خشک ہو رہے ہیں حالانکہ میں نے اس میں گلیسرین 25 گرام ڈالی ہے اسکا کوئی حل بتا دیں پلیز
❤اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین
❤
V good , KD. And Cocobetain se azad hue
اسلام علیکم سر ماشاءاللہ میں ضرور ٹراہی کروں گا اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا والسلام
Sir salavalekum
Walaikom salam sir hair washing shampoo ke bare main bi aik video banade
face wash bataen
Lahore se ye saman kahan se milta hay
Ye phr se patla ho jata ha
Directly salt use na kren
السلام علیکم
بھائی میں نے آپکی یہ ویڈیو دیکھ کر ہینڈ واش تیار کیا ہے جو کہ کافی اچھا بنا ہے اور گاڑھا بھی ہے
لیکن ایک مسئلہ آ رہا ہے کہ اس سے ہاتھ دھونے کے بعد ہاتھ خشک ہو رہے ہیں حالانکہ میں نے اس میں گلیسرین 25 گرام ڈالی ہے
اسکا کوئی حل بتا دیں پلیز
Cocobetain add kren
@@RIDON1123
کوکو بیٹن
گلیسرین
بلکہ وہ ساری چیزیں جو ویڈیو میں ہیں سب ڈالی ہیں
صرف جلد خشک ہونے کا مسئلہ آ رہا ہے باقی بالکل پرفیکٹ ہے
Pq 11 use kren 1 se 2 gram
@@RIDON1123
جی بھائی ٹرائی کروں گا یہ
جزاک اللّہ
Keya result aya?@@AmanatAli-xe7uj