ہندوستان میں دیگر قوموں کے ساتھ متحد ہو کر رہنے کی مثال میثاق مدینہ سے نہیں دی جا سکتی وہاں پر تمام تنازعات کا حل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سپرد کیا گیا تھا گویا کہ آپ صلی علیہ وسلم مدینہ کے سردار تھے۔
ماشاء اللہ مولانا سلمان بجنوری صاحب کی باتیں بہت اچھی ہیں ۔۔۔باقی مدنی صاحب کا تو بس اللہ ہی مالک ہے جب تک مدنی صاحب جیسے لوگ مسلمانوں پر مسلط ہیں مسلمانوں کے حالات بد سے بد تر ہوتے جائینگے
معذرت کیساتھ اگر جمعیت علمائے ہند چاہتی اور کام کرتی تو یقیناً یہ نوبت نا آتی اور یہ سب لیپا پوتی ہوتی رہے گی کیا کرنا چاہئے تھا مثلاً جمعیت علیگڑھ اور دلی کے اداروں سے منتخب باصلاحیت لوگوں کا بہترین استعمال کرتی جبکہ حال یہ ہے جمعیت اپنے مدارس کو بھی منظم نا کرسکی انکے تعلیمی اور معاشی نظام کو بہتر نا بناسکی مدارس کے فضلاء فضلہ بن کر رہ گیے یہ اوپر
اگر وقف کے بارے میں اتنا سادہ جوٹ بولا گیا تو آپنے اسکو جتنا رائتہ پھیلایا گیا اتنا زور سے نکارہ اور ہر ایک تک صحیح بات پہنچائی نہیں بلکہ جو مسجد کے امام اُسکے لئے کھڑے ہوئے انکو خود نہیں پتا کے اُسکا پروسیس کیا ہے
2 फरबरी 2025 दिन रविबार को कस्बा मोहम्मदी जिला लखीमपुर उत्तर प्रदेश मे जमीयत उलेमा हिंद का तारीखी इजलास होने जा रहा है जिसमे हजरत मौलाना अरसद मदनी, मौलाना महेमुद् मदनी जमीयत उलेमा के बड़े मौलाना आ रहे है तमाम जरूरी मुद्दों पर अपनी बात रखेंगे आप लोग लाखों की तादाद मे पहोच कर इजलास को कमयाब बनाऐ पोस्ट को शेयर करे ताकि लोग बड़ी तादाद मे पहोच सके
ماشاءاللہ، اللہ ان بزرگوں کی زندگیوں میں برکت عطا فرمائے
Bahut khoob aaisa debates aur hone chahiye aur kai sare maulanao say aur intellectuals say❤
अगर ये कहा जाये तो अतिशोक्ति न होगी कि आज़ादी के बाद से इस समय मुस्लमान सबसे कठिन दौर से गुज़र रहे है मात्र जमीयत उलेमा हिन्द ही एक रोशनी की किरण है।
Suhail Sahab Shukriya ❤
ماشاءاللہ اللہ تعالی ان بزرگوں کا سایہ ہمارے سروں پر دراز فرماۓ❤
ماشاءالله
Enlightening talk 🔷️
بہت خوب
موقوف نہیں ،،موقف ہے پروفیسر صاحب ،،
Thanks for sharing your thoughts..
Mashallah ❤❤❤❤
ماشاءاللہ
اللہ کرے کہ اس گفتگو کے اچھے نتائج سامنے آئیں
Asalamualikum
Hazrat ka weekly byaan hona chahiye ❤🤲
💐💜 waleaikume sulame Allah protect you always and happiness love forever 💜💐
Mashallah 👌
Shukr he madni sb 80 parsent se 10 par aageye hen .apni policy par chalte rahen aur badh jaynge
Good ❤❤❤
ما شاءاللہ بہت اچھی پہل
❤❤❤❤❤❤
From uttar pradesh, india..
Allah India ke Musalmano Ki hifazat farmaye
ہندوستان میں دیگر قوموں کے ساتھ متحد ہو کر رہنے کی مثال میثاق مدینہ سے نہیں دی جا سکتی وہاں پر تمام تنازعات کا حل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سپرد کیا گیا تھا گویا کہ آپ صلی علیہ وسلم مدینہ کے سردار تھے۔
Musalmano aur jamiyat sattar salon se isee policy par amal kiya he jiska nateejah kuch nh aage kia ummeed he
جوب پیشہ مسلمانوں میں
اصلاحی تحریک چلانا چاہئے
شاید حیرت انگیز نتائج حاصل ہوں
ماشاء اللہ مولانا سلمان بجنوری صاحب کی باتیں بہت اچھی ہیں ۔۔۔باقی مدنی صاحب کا تو بس اللہ ہی مالک ہے جب تک مدنی صاحب جیسے لوگ مسلمانوں پر مسلط ہیں مسلمانوں کے حالات بد سے بد تر ہوتے جائینگے
Maulana Sahab ne bahut achchi cheezen kahin, lekin agar wo khulke Jinnah aur Muslim League ka naam lekar unki ninda karte to achcha lagta.
معذرت کیساتھ اگر جمعیت علمائے ہند چاہتی اور کام کرتی تو یقیناً یہ نوبت نا آتی اور یہ سب لیپا پوتی ہوتی رہے گی کیا کرنا چاہئے تھا مثلاً جمعیت علیگڑھ اور دلی کے اداروں سے منتخب باصلاحیت لوگوں کا بہترین استعمال کرتی جبکہ حال یہ ہے جمعیت اپنے مدارس کو بھی منظم نا کرسکی انکے تعلیمی اور معاشی نظام کو بہتر نا بناسکی مدارس کے فضلاء فضلہ بن کر رہ گیے یہ اوپر
بھائی سہیل کیسے ہو آپ
مسلمان اس ملک میں اللہ بھروسہ زندگی گزاررہا ہے ،،باقی نہ کوئی سیاسی وجود ہے ،نہ معاشی ،تقویت ہے ،نہ کوئ،لیڈر شپ ہے،،،
مسلمان کا مستقبل میں معاشی ۔تعلیمی اور سرکاری اسکیم سے فائدہ اٹھانے کا جو بائیکاٹ آنے والا ہے اسکی کوئی تیاری ہے یا پھر آنے کے بعد ڈسکس کرینگے
اگر وقف کے بارے میں اتنا سادہ جوٹ بولا گیا تو آپنے اسکو جتنا رائتہ پھیلایا گیا اتنا زور سے نکارہ اور ہر ایک تک صحیح بات پہنچائی
نہیں بلکہ جو مسجد کے امام اُسکے لئے کھڑے ہوئے انکو خود نہیں پتا کے اُسکا پروسیس کیا ہے
آپ خود تعلیم اور معاش کی سٹیٹیجی بنا کے مسلمان کو سہارا کیوں نہیں دیتے
हज़रत मौलाना सलमान साब की बात से इत्तेफाक है पूरी तरह से।
Be matlab ki bahas jis ka koi hasil nahi
Jameeyt ulama sirf mdni khandan😂
Dialogue has no sense.
سب سے بڑی غلطی ہندوستان کا لفظ بلکہ صحیح لفظ بھارت اور انڈیا کا لفظ ہے