Kya baat hai ghamidi sahib apki,Kya zabardast analysis Kya hai,MashaAllah,Allah pak apke ilm o Amal mein barkat ata farmaye or apki zindgi mein Khair o barkat ata farmaye.Ameen.
سوال اپنی جگہ قائم رہ گیا کہ اس خاندان کو قتل کیوں کیا گیا۔ سیدنا حسین رض اپنے خاندان کے ساتھ کربلا کیوں پہنچے۔ اس خاندان پر ظلم کیوں ہوا؟ ٹھیک کہ دعویٰ خلافت نہ تھا مگر شہادتیں / ظلم کی وجہ کیا تھی۔ براہ کرم اگر کوئی سمجھا سکے تو مہربانی ہوگی۔
Islam Allah pak ne Muntikhab Kiya hai , Allah pak Hamesha se Hain Or Hamesha Rahe ge , Aise hi Koi Aye Jaye Ya Na Aye islam Zinda Tha Zinda Hai Or InshaAllah Qayamat tk Zinda Rahe ga
Mein tuo jb bara ho raha tha in 2010 and 2011 people of my area used to offend when i said these types of things but i said study with open mind without taking any side its human problem not Islamic.islam completed by Prophet (PBUH).
Yazid was not only a terrible ruler but his evil ways are still being followed in the Muslim world until we find the courage to set the record straight
ایمان اور اسلام یہ ہے کہ قران اور رسول اللہ ص مع دیگر انبیاء سے ہمارا تعلق اپنے رب اور خالق اللہ عز و جل کی نسبت سے ہے ۔ دین اللہ تک رسائی اور تقرب کا ذریعہ ہے۔ انبیاء اور رسل اللہ کی مرضی اور ہدایت کے تحت اللہ کے بندوں کی رہنمائی کرتے ہیں۔ مومنین کے ہاں شخصیات ( بشمول انبیاء ) کے کردار اور حیثیت کا تعین اللہ کی کتاب قران مجید کے مقرر معیارات پر ہوتا ہے ۔ اصحاب رسول اور خاندان رسول کی حیثیت قران نے واضح کر رکھی ہے۔ کوئی حدیث یا واقعہ قرانی تصریحات کے خلاف نئی چیز نہیں لا سکتا۔ اسلام ' اللہ اور رسول کا کھلا دشمن ہی قران کے خلاف معیارات کھڑے کر سکتا ہے۔ نوح ع س کی اولاد ' یعقوب ع س کی اولاد ( یعقوب کے بیٹوں کی پیدائش اور پرورش نبی کے ہاتھوں ہوئی ۔ ان بیٹوں کا باپ نبی ' دادا نبی اور پردادا نبی بلکہ ہزاروں انبیاء و رسل کا دادا یعنی ابراہیم علیہ السلام ) ' یہودی مومنین جو انبیاء کی اولادیں تھے اور قران کے مطابق اللہ تعالی نے عالمین پر انھیں فضیلت دے رکھی تھی ' قران نے ان کے کیسے کیسے گناہ اور جرائم بیان کیے ہیں ۔ ہمارے ہاں عبد المطلب کی اولاد میں سے کس کس نے اسلام قبول کیا۔ کیا ابولھب ( عبد العزی )کے علاوہ بھی قران میں کسی منکر اسلام کا نام کے ساتھ ذکر ہوا ہے ? اللہ تعالی کے ہاں شرف اور فضیلت کا معیار مومن کا کردار اور عمل ہے ۔ ان اکرمکم عند اللہ اتقکم ( الحجرات ) " جو مومنانہ کردار کا حامل ہے وہی اللہ کے ہاں اشرف اور سید ہے ۔ " اج کے دور میں یا تیرہ/ چودہ سو سال قبل کے کسی فرد / افراد کے بارے میں ہم قران کریم کے مقرر کردہ اصولوں کے مطابق ہی کوئی رائے قائم کر سکتے ہیں ۔ کسی بھی دعوے کو ثابت کرنے کے کیے شہادتوں اور ثبوتوں کے ساتھ عدالت سے فیصلہ لینا ہوتا ہے۔ بازار کے مجمعے کسی واقعہ کے صحیح یا غلط کا فیصلہ نہیں کر سکتے ۔ حدیث کی کتابوں میں جو کچھ بیان ہوا ہے اس میں سے *عبادات مثلا نماز روزہ حج زکوتہ جہاد وغیرہ اور * معاشرتی معاملات مثلا نکاح طلاق تجارت ملازمت اپس کے تنازعات اور تعلقات کے مسائل میں چند کڑی شرائط کے ساتھ قران و سنت کی روشنی میں رہنمائی لی جاتی ہے اور مسئلے کو نمٹایا جاتا ہے ۔ عقائد اور تاریخی واقعات کی صداقت کو پرکھنے کے لیے حدیث کی کوئی دینی ' اخلاقی یا قانونی حیثیت نہیں ہوتی ۔ رضیت با للہ ربا و با لاسلام دینا و بمحمد رسولا ۔
واقعہ کربلا کا دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ تاریخی واقعہ ہے۔ احسان دانش نے ایک مذاکرے میں جسٹس جمیل حسین رضوی کے سامنے مولانا ظفر علی خان کے شعر کو اس طرح پڑھا تھا، قتل حسین اصل میں قتل حسین ہے اسلام ژندہ ہو نہ سکا کربلا کے بعد
میں حیران ہوں کہ آج بھی لوگ اھل بیعت کے بارہ میں ایسی رائے رکھتے ہیں ؟؟؟؟ میں سوچتا ھوں کہ آخر باقی سب تو جلیل القدر لوگوں کی اولاد تھے اور حسین رضی ؟؟ آخر سچائی کو تاریخ میں کب فتح حاصل ھوئی ھے ؟؟؟ مولانا آزاد نے کربلا کا جو واقع بیان کیا ھے اس کے بعد تو اس طرح کی رائے دینے کے لئے علم ہی نہیں حوصلہ بھی درکار ھے غامدی صاحب کا میرے دل میں بہت احترام ھے مگر جب کبھی بھی وہ بات کرتے ھیں تو لگتا ھے کہ اگر وہ معاف کرنے پر آہیں تو یزید او ر مرزا قادیانی کو بھی معاف کر دیں اور تنقید کرنے لگیں تو اھل بیعت کو بھی غلط ثابت کرنے میں کوئی ہچکچاتے محسوس نہیں کرتے میں تو نہایت کم علم انسان ھوں کسی سے بحث کرنے کی طاقت نہیں رکھتا مگر میں اس بات پر یقین رکھتا ھوں کہ مکہ کے سرداروں نے فتح مکہ کا بدلہ کربلا میں لیا ۔
میں اکثر سوچتا رہا ہوں کہ کیا وجہ ہے کہ جو نعرے ہم اسلام کے نام پر لگاتے ہیں اور اپنے اسلاف میں سے کسی کو خاص بنا کر لگاتے ہیں وہ اس ہستی نے کبھی کیوں نہیں لگائے؟ بہت جنگ و جدل بھی نظر آتی ہے لیکن وہ باتیں خود ان لوگوں کی طرف سے نظر نہیں آتیں جن کی طرف سے خود ہم لوگ دعویٰ کرتے ہیں.
Mr. Ilyas, convey our message to Ustad Ghamidi Sahib that the way he has explained religion or the service he has rendered regarding religion, we agree with him 100% to 200%. And if he has taught us about religion, about Islam, about the Qur'an, as much as he knows the Qur'an and the way he has explained the Qur'an to the world, no one doubts it. . . . But about their political views, they should avoid answering questions like "Presidential Madinah" or any political question Avoid answering political questions because their motives are obvious, He must be able to limit himself as a scholar without mere political motivation. There should be no bias. and it affects their service as a religious scholar. One should avoid these things and also avoid other religious helpers who are people of other thoughts. Just explain your religion which is Islam, that's all.
He's explaining a historical event the biased view of which has become a doctrine in some sects. He is explaining a perspective how historical content should be analysed and interpreted.
ما شاءاللہ معاویہ رض کتنے سیاسی سوچ رکھنے والے تھے کہ اس نے عبد رحمان بن ابی بکر عبداللہ بن عمر ، عبداللہ بن زبیر اور حضور ص کے ورثاء حسن وحسین کے ہوتے ہوئے اپنے بیٹے کو نامزد کردیا ۔ اصل میں اس کو سیاسی سوچ رکھنے والا نہیں بدترین موروثیت کہتے ہیں ۔ اور معاویہ رض کا نامزد کردہ شخص اتنا قابل تھا کہ اس نے حضور ص کے خاندان کو بےدردی سے شہید کیا ۔
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر معاویہ رض کے بعد اسلام زندہ ہوتا ہے ہر غامدی کے بعد اسلام زندہ ہوتا ہے الجولانیہ کے بعد ( الجولانیہ: شامی باغیوں کے امیر ، ابو محمد الجولانی ﴾
جب سیّدنا امام حسین علیہ السلام کے بعد بنو امیہ کا اقتدار زور وں پر تھا تو کس نے کیا کہا کس کو بولنے کی اجازت تھی کس کو کس سے ملنے کی اجازت تھی سب صاحب اقتدار اور ان کے حواریوں کے مزاج کے مطابق ہوتا ہے غامدی صاحب اس پہلو سے بھی سوچنے کی ضرورت ہے حکمران کی اجازت کے بغیر کوئی اہم کام کرنے والے جرنیلوں کو کیا کچھ سختیاں جھیلنی پڑیں یہ بھی حقیقت ہے
جب بھی اہلیبیت پر بحث کرنی ہو تُو پھر اِس شخص کی لفاظیاں اور قلابازیاں قابلِ دید ہوتیں ہیں۔ میں ذاتی طور پر اِس شخص کی ذہنی حالت کی بیچارگی کو بہت انجوائے کرتا ہوں اور دیگر سُننے والوں سے بھی یہی گذارش ہے کہ اہلیبیت کے معاملات پر اِس کو سیریس مت لیں۔ شکریہ
جناب کا کہا بلکل درست ھے۔ امام حسین۴ نے دعوہِ خلافت نہیں کیا مگر اسے زبردستی سے بیعت کا مطالبہ کیا گیا۔ یہاں تک کے آپ نے اپنے خاندان سمیت مدینہ سے کوفہ کیلیئے روانہ ہوگئے۔ اک طویل واقع ھے جو تمام مسلمان جانتے ہیں۔ مگر حضرت کا اٹل فیصلہ اہل بیعت کے ساتھ جو کچھ ہوا کہانی ہے افسانہ ھے۔
Ghamdi tumrai aqel ka allah hi hafiz ha or tumari tahqaeeq ka bhi allah hi hafiz imam hussain ky khutabat paro jo ap ny madena sy chilny ky sath shroo kia or apni shahhadt tak die or dosri bat nabi khader khum par jo hadees bayan kia ha wo tu apny hissab sy bayan kary ga nabi nabi hota ha wo jo cheez jahan chahhata ha waha bayan karta ha baki yazeed tumara baap ha tum jitni mirzi safaie do yazeed yazeed hi rahna ha or teri aqel itni ha tum pata nai yazeed kon tha us ka kia kardar tha.
حضرت پھر ذرا یہ بھی فرمادیجیے کہ اصل میں پھر یہ واقعہ رونما کیوں ہوا ؟؟کیا اگر تما دشمنان حسین اتنے ہی دودھ کے دھلے تھے اور بڑے اچھے مسلمان تھے تو پھر امام عالی مقام جیسی اعلیٰ مرتبت شخصیت کے کیوں درپے تھے ۔۔۔اور اس غضب کی نفرت کہ پورے کا پورے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے گھرانے کو اس بیدردی سے شہید کردیا گیا؟؟اور پھر تاریخ میں وہ سب بھی تو نقل ہے کہ اپنی نفرت کے اظہار کیلیے کیا کچھ نہ کیا گیا ۔۔۔حضرت زینب سلام اللہ علیہا کا خطبہ کیا وہ تاریخ کا حصہ نہیں ؟؟اچھا کچھ دیر کیلیے مان بھی لیتے ہیں کہ یہ سارا واقعہ کسی بہت بڑی غلط فہمی یا غلط معلومات کی بنیاد پر پیش آیا ۔۔۔تو پھر جو لوگ اس غلط معلومات یا غلط فہمی کے موجد تھے ان سے کوئی سختی یا گوشمالی کی گئی ہوگی ۔۔۔ذرا ایسا بھی کوئی واقعہ عطا فرمائیے گا ۔۔۔ کیا آپکو لگتا ہے امام حسین بھی امیر المومنین بننے کی خواہش لیکر چلے تھے اور اسی اقتدار کی چاہت میں اپنا پورا خاندان کٹوا دیا ۔۔۔ذرا روشنی ڈالیے کہ پھر آپکے نزدیک یہ سب کیا تھا ۔۔۔؟؟
Ager hussein R.A ko yazeed k fasiq or fajir honey ka yaqeen tha tou us k khilaf fouj kashi kiyu ni ki or phir masoom bachon or aurton ka qatal beyt k liye force kerna ibn e zyaad ka kirdaar ye sub political failure nazar ni aata ultimately yazeed he responsible tha saaneha karbala ka kam az kam ye na insafi nazar me rakhni chaiye ghamidi sb p ki research b ilmi hy na k hatmi ap k barey me kya khoob kaha hy kisi shaaer ne" me such bool k tanha reh gya hoon wo jhootey hyn liye lashkar kahrey hyn"
Wese ghamdi sahab bohut logical hain...lekin es topic per ese bongy ban jaty hain jese kuch Pata nhi ....waqia qarbaala q hogaya bhai???waja tum Bata do??dosra waqia e Harrah kya tha ??q Kia gaya ??
اسلام زندہ.............اس بات پر تمام دانسمند تنظیم کو بیٹھ کر introspection کرنی چاہیے کی یہ miracle ہوگا يا فتنہ ہے کیوں کہ اس مصرعے کا impact موجودہ دور میں رونما ہو رہا ہے ۔شکریہ
بہت ہی خوبصورت اور بہت ہی مدلل ۔۔۔۔اللہ جزائے خیر عطا فرمائے
❤❤❤❤❤
Kya baat hai ghamidi sahib apki,Kya zabardast analysis Kya hai,MashaAllah,Allah pak apke ilm o Amal mein barkat ata farmaye or apki zindgi mein Khair o barkat ata farmaye.Ameen.
دین اسلام کے واقعہ کا کربلا سے کوئی تعلق نہیں ہے۔یہ واقعہ رشتہ داروں میں کرسی کا ہے۔ 5:52
بہت اعلی - استاد محترم غامدی صاحب ( جزاک اللّٰہ)
Ma Sha Allah ❤️
Allah pak aap sub ko Hameesha salamat rakhy Aameen 💕
إسلام ذندہ ھو تا هے ھر کربله کے بعد۔۔
Hussain zindabad
First view
Love you ghamidi saab❤❤
Wao what way to explain this confusion ❤❤
Excellent speech by ghamidi saheb ❤❤❤❤❤
اسلام زندھ ہو تا ہے قران کو سمجھ کر پڑھنا
Allah pak sehat kay sath lambi Zindagi de Ghamidi sb ko❤️
سوال اپنی جگہ قائم رہ گیا کہ اس خاندان کو قتل کیوں کیا گیا۔ سیدنا حسین رض اپنے خاندان کے ساتھ کربلا کیوں پہنچے۔ اس خاندان پر ظلم کیوں ہوا؟ ٹھیک کہ دعویٰ خلافت نہ تھا مگر شہادتیں / ظلم کی وجہ کیا تھی۔ براہ کرم اگر کوئی سمجھا سکے تو مہربانی ہوگی۔
This must be answered
Islam Allah pak ne Muntikhab Kiya hai , Allah pak Hamesha se Hain Or Hamesha Rahe ge , Aise hi Koi Aye Jaye Ya Na Aye islam Zinda Tha Zinda Hai Or InshaAllah Qayamat tk Zinda Rahe ga
Khooob Asaaaattttt. Ghamidi Sb ❤❤❤
Asa.mashallah jazakallah ghamdi sahab bohat ala ❤🎉
Asif
اِس صدی کا بہترین دماغ جو اسلام کے حصے آیا۔ افسوس سیدنا علی المرتضیٰ کے معاملے میں جانبداری کے مرتکب ہوتے ہیں ۔
یہ میں سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں پر کامیاب نہیں ہو سکا۔ لیکن کوشش جاری رکھوں گا
علئ کی شخصت کے بارے میں پیغبر سلام کی حدیث ہے منافقت کی پہچان ہے
Mein tuo jb bara ho raha tha in 2010 and 2011 people of my area used to offend when i said these types of things but i said study with open mind without taking any side its human problem not Islamic.islam completed by Prophet (PBUH).
Jazakallah Ghamidi sb ❤️
Bht khoob ghamdi sb
Yazid was not only a terrible ruler but his evil ways are still being followed in the Muslim world until we find the courage to set the record straight
So with your argument you're justifying katl e hussain ?
ایمان اور اسلام یہ ہے کہ قران اور رسول اللہ ص مع دیگر انبیاء سے ہمارا تعلق اپنے رب اور خالق اللہ عز و جل کی نسبت سے ہے ۔ دین اللہ تک رسائی اور تقرب کا ذریعہ ہے۔ انبیاء اور رسل اللہ کی مرضی اور ہدایت کے تحت اللہ کے بندوں کی رہنمائی کرتے ہیں۔ مومنین کے ہاں شخصیات ( بشمول انبیاء ) کے کردار اور حیثیت کا تعین اللہ کی کتاب قران مجید کے مقرر معیارات پر ہوتا ہے ۔ اصحاب رسول اور خاندان رسول کی حیثیت قران نے واضح کر رکھی ہے۔ کوئی حدیث یا واقعہ قرانی تصریحات کے خلاف نئی چیز نہیں لا سکتا۔ اسلام ' اللہ اور رسول کا کھلا دشمن ہی قران کے خلاف معیارات کھڑے کر سکتا ہے۔ نوح ع س کی اولاد ' یعقوب ع س کی اولاد ( یعقوب کے بیٹوں کی پیدائش اور پرورش نبی کے ہاتھوں ہوئی ۔ ان بیٹوں کا باپ نبی ' دادا نبی اور پردادا نبی بلکہ ہزاروں انبیاء و رسل کا دادا یعنی ابراہیم علیہ السلام ) ' یہودی مومنین جو انبیاء کی اولادیں تھے اور قران کے مطابق اللہ تعالی نے عالمین پر انھیں فضیلت دے رکھی تھی ' قران نے ان کے کیسے کیسے گناہ اور جرائم بیان کیے ہیں ۔ ہمارے ہاں عبد المطلب کی اولاد میں سے کس کس نے اسلام قبول کیا۔ کیا ابولھب ( عبد العزی )کے علاوہ بھی قران میں کسی منکر اسلام کا نام کے ساتھ ذکر ہوا ہے ?
اللہ تعالی کے ہاں شرف اور فضیلت کا معیار مومن کا کردار اور عمل ہے ۔ ان اکرمکم عند اللہ اتقکم ( الحجرات ) " جو مومنانہ کردار کا حامل ہے وہی اللہ کے ہاں اشرف اور سید ہے ۔ "
اج کے دور میں یا تیرہ/ چودہ سو سال قبل کے کسی فرد / افراد کے بارے میں ہم قران کریم کے مقرر کردہ اصولوں کے مطابق ہی کوئی رائے قائم کر سکتے ہیں ۔ کسی بھی دعوے کو ثابت کرنے کے کیے شہادتوں اور ثبوتوں کے ساتھ عدالت سے فیصلہ لینا ہوتا ہے۔ بازار کے مجمعے کسی واقعہ کے صحیح یا غلط کا فیصلہ نہیں کر سکتے ۔ حدیث کی کتابوں میں جو کچھ بیان ہوا ہے اس میں سے *عبادات مثلا نماز روزہ حج زکوتہ جہاد وغیرہ اور * معاشرتی معاملات مثلا نکاح طلاق تجارت ملازمت اپس کے تنازعات اور تعلقات کے مسائل میں چند کڑی شرائط کے ساتھ قران و سنت کی روشنی میں رہنمائی لی جاتی ہے اور مسئلے کو نمٹایا جاتا ہے ۔ عقائد اور تاریخی واقعات کی صداقت کو پرکھنے کے لیے حدیث کی کوئی دینی ' اخلاقی یا قانونی حیثیت نہیں ہوتی ۔
رضیت با للہ ربا و با لاسلام دینا و بمحمد رسولا ۔
اپ نے درست فرمایا لیکن اخیر میں عقاءد اور تاریخی واقعات کی صداقت کو پرکھنے کیلیے اصل کیا ہو گی؟
Zabardast.
Thoughtful ❤
Great 👍
جزاک اللہ ۔۔۔بہترین دلائل کیساتھ تجزیہ
اسلام ژندہ ہوگیا بس کربلا کے بعد
نہ حسین دوسرا نہ کربلا دوسری۔
Gaza mai b iswaqt karbala hi horaha hai
In batoon ko gor se samjey , haqeeqat khud wazeh hojayegi, jazbat ko bilkul aik taraf rakhey
Islam ko maut kab aayi thi jo Karbala me zinda hua?
Kia Karbla SE koi Islam nhi tha
Kia Karbla se pehly koi Islam nhi tha?
Jazakallah
Gemdi sb ap pela ha to batayan ka pela khalefa kasa bna or 6 month hazrat ali na bat kua ni ke???
واقعہ کربلا کا دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ تاریخی واقعہ ہے۔ احسان دانش نے ایک مذاکرے میں جسٹس جمیل حسین رضوی کے سامنے مولانا ظفر علی خان کے شعر کو اس طرح پڑھا تھا،
قتل حسین اصل میں قتل حسین ہے
اسلام ژندہ ہو نہ سکا کربلا کے بعد
چند منٹوں میں پوری تاریخ بیان کر دی ۔۔اور پرانی من گھڑت کہانیوں کا دھڑن تختہ
میں حیران ہوں کہ آج بھی لوگ اھل بیعت کے بارہ میں ایسی رائے رکھتے ہیں ؟؟؟؟
میں سوچتا ھوں کہ آخر باقی سب تو جلیل القدر لوگوں کی اولاد تھے اور حسین رضی ؟؟
آخر سچائی کو تاریخ میں کب فتح حاصل ھوئی ھے ؟؟؟
مولانا آزاد نے کربلا کا جو واقع بیان کیا ھے اس کے بعد تو اس طرح کی رائے دینے کے لئے علم ہی نہیں حوصلہ بھی درکار ھے
غامدی صاحب کا میرے دل میں بہت احترام ھے مگر جب کبھی بھی وہ بات کرتے ھیں تو لگتا ھے کہ اگر وہ معاف کرنے پر آہیں تو یزید او ر مرزا قادیانی کو بھی معاف کر دیں اور تنقید کرنے لگیں تو اھل بیعت کو بھی غلط ثابت کرنے میں کوئی ہچکچاتے محسوس نہیں کرتے
میں تو نہایت کم علم انسان ھوں کسی سے بحث کرنے کی طاقت نہیں رکھتا مگر میں اس بات پر یقین رکھتا ھوں کہ مکہ کے سرداروں نے فتح مکہ کا بدلہ کربلا میں لیا ۔
Agree completely
میں اکثر سوچتا رہا ہوں کہ کیا وجہ ہے کہ جو نعرے ہم اسلام کے نام پر لگاتے ہیں اور اپنے اسلاف میں سے کسی کو خاص بنا کر لگاتے ہیں وہ اس ہستی نے کبھی کیوں نہیں لگائے؟ بہت جنگ و جدل بھی نظر آتی ہے لیکن وہ باتیں خود ان لوگوں کی طرف سے نظر نہیں آتیں جن کی طرف سے خود ہم لوگ دعویٰ کرتے ہیں.
He is just ignoring the events of Karbala and not condemning Yazeed e Kabees. He is a Yazeedi, not doubt.
اہل بیعت امامت و خلافت سمجھا تو اس کے ماننے والوں پوچھو
Mr. Ilyas, convey our message to Ustad Ghamidi Sahib that the way he has explained religion or the service he has rendered regarding religion, we agree with him 100% to 200%. And if he has taught us about religion, about Islam, about the Qur'an, as much as he knows the Qur'an and the way he has explained the Qur'an to the world, no one doubts it. . . . But about their political views, they should avoid answering questions like "Presidential Madinah" or any political question
Avoid answering political questions because their motives are obvious, He must be able to limit himself as a scholar without mere political motivation. There should be no bias. and it affects their service as a religious scholar. One should avoid these things and also avoid other religious helpers who are people of other thoughts. Just explain your religion which is Islam, that's all.
He's explaining a historical event the biased view of which has become a doctrine in some sects.
He is explaining a perspective how historical content should be analysed and interpreted.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
بہت خوب
اسی لیے کربلا سے پہلے اسلام زندا نہیں تھا.
Ustad e Mohtram
Agree with Ghamidi sb on calling Azan in ears of newborn baby.... Doing it as a good jester is fine or not?.... As a good tradition
جب بچہ پیدا ہوتا ہے تو ایک کان میں اذان اور دوسرے کان میں اقامت دینے والا ریفرنس تو اب واقع ہی ڈھونڈنا پڑے گا۔۔۔۔
عجب ثم العجب۔۔۔!
اسے کہتے ہیں ناصبیت۔۔۔۔!
Apnea rafzion ki manji took di
@04:46
@07:22
جب مقدمہ باندھا تو لگا کہ غامدی صاحب کے پاس سنہ 60-61 ھجری کی کوئی متواتر دلیل ہے جب بیان کی آٹھویں صدی کی اور وہ ناقص۔۔۔۔۔
Vaqa kua pesh aya gemdi sb ka itni bare bt ho ge ka nabi ke olad shahed ke ge????
@03:31
ما شاءاللہ معاویہ رض کتنے سیاسی سوچ رکھنے والے تھے کہ اس نے عبد رحمان بن ابی بکر عبداللہ بن عمر ، عبداللہ بن زبیر اور حضور ص کے ورثاء حسن وحسین کے ہوتے ہوئے اپنے بیٹے کو نامزد کردیا ۔ اصل میں اس کو سیاسی سوچ رکھنے والا نہیں بدترین موروثیت کہتے ہیں ۔ اور معاویہ رض کا نامزد کردہ شخص اتنا قابل تھا کہ اس نے حضور ص کے خاندان کو بےدردی سے شہید کیا ۔
Sophisticated Nasbi
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر معاویہ رض کے بعد
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر غامدی کے بعد
اسلام زندہ ہوتا ہے الجولانیہ کے بعد
( الجولانیہ: شامی باغیوں کے امیر ، ابو محمد الجولانی ﴾
جب سیّدنا امام حسین علیہ السلام کے بعد بنو امیہ کا اقتدار زور وں پر تھا تو کس نے کیا کہا کس کو بولنے کی اجازت تھی کس کو کس سے ملنے کی اجازت تھی سب صاحب اقتدار اور ان کے حواریوں کے مزاج کے مطابق ہوتا ہے غامدی صاحب اس پہلو سے بھی سوچنے کی ضرورت ہے حکمران کی اجازت کے بغیر کوئی اہم کام کرنے والے جرنیلوں کو کیا کچھ سختیاں جھیلنی پڑیں یہ بھی حقیقت ہے
جب بھی اہلیبیت پر بحث کرنی ہو تُو پھر اِس شخص کی لفاظیاں اور قلابازیاں قابلِ دید ہوتیں ہیں۔ میں ذاتی طور پر اِس شخص کی ذہنی حالت کی بیچارگی کو بہت انجوائے کرتا ہوں اور دیگر سُننے والوں سے بھی یہی گذارش ہے کہ اہلیبیت کے معاملات پر اِس کو سیریس مت لیں۔ شکریہ
غامدی صاحب قصے کہانیوں کر بیان کرنا پسند نہیں کرتے۔ بس حق سچ
Agar hadees na ho to gamdi sahab bachay k kaan main azan denay ko phir kesay sabit kar patay. Wo to isko bhi tawatur mantay
يا علي أنت أخي و وصي في الدنيا والآخرة
جناب کا کہا بلکل درست ھے۔ امام حسین۴ نے دعوہِ خلافت نہیں کیا مگر اسے زبردستی سے بیعت کا مطالبہ کیا گیا۔ یہاں تک کے آپ نے اپنے خاندان سمیت مدینہ سے کوفہ کیلیئے روانہ ہوگئے۔ اک طویل واقع ھے جو تمام مسلمان جانتے ہیں۔ مگر
حضرت کا اٹل فیصلہ اہل بیعت کے ساتھ جو کچھ ہوا کہانی ہے افسانہ ھے۔
Ghamidi apni Akhrat ki fikar kry 😂
He did not explain the core question asked by moderator. Gol mol jawab.
Ghamdi tumrai aqel ka allah hi hafiz ha or tumari tahqaeeq ka bhi allah hi hafiz imam hussain ky khutabat paro jo ap ny madena sy chilny ky sath shroo kia or apni shahhadt tak die or dosri bat nabi khader khum par jo hadees bayan kia ha wo tu apny hissab sy bayan kary ga nabi nabi hota ha wo jo cheez jahan chahhata ha waha bayan karta ha baki yazeed tumara baap ha tum jitni mirzi safaie do yazeed yazeed hi rahna ha or teri aqel itni ha tum pata nai yazeed kon tha us ka kia kardar tha.
حضرت پھر ذرا یہ بھی فرمادیجیے کہ اصل میں پھر یہ واقعہ رونما کیوں ہوا ؟؟کیا اگر تما دشمنان حسین اتنے ہی دودھ کے دھلے تھے اور بڑے اچھے مسلمان تھے تو پھر امام عالی مقام جیسی اعلیٰ مرتبت شخصیت کے کیوں درپے تھے ۔۔۔اور اس غضب کی نفرت کہ پورے کا پورے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے گھرانے کو اس بیدردی سے شہید کردیا گیا؟؟اور پھر تاریخ میں وہ سب بھی تو نقل ہے کہ اپنی نفرت کے اظہار کیلیے کیا کچھ نہ کیا گیا ۔۔۔حضرت زینب سلام اللہ علیہا کا خطبہ کیا وہ تاریخ کا حصہ نہیں ؟؟اچھا کچھ دیر کیلیے مان بھی لیتے ہیں کہ یہ سارا واقعہ کسی بہت بڑی غلط فہمی یا غلط معلومات کی بنیاد پر پیش آیا ۔۔۔تو پھر جو لوگ اس غلط معلومات یا غلط فہمی کے موجد تھے ان سے کوئی سختی یا گوشمالی کی گئی ہوگی ۔۔۔ذرا ایسا بھی کوئی واقعہ عطا فرمائیے گا ۔۔۔
کیا آپکو لگتا ہے امام حسین بھی امیر المومنین بننے کی خواہش لیکر چلے تھے اور اسی اقتدار کی چاہت میں اپنا پورا خاندان کٹوا دیا ۔۔۔ذرا روشنی ڈالیے کہ پھر آپکے نزدیک یہ سب کیا تھا ۔۔۔؟؟
Ager hussein R.A ko yazeed k fasiq or fajir honey ka yaqeen tha tou us k khilaf fouj kashi kiyu ni ki or phir masoom bachon or aurton ka qatal beyt k liye force kerna ibn e zyaad ka kirdaar ye sub political failure nazar ni aata ultimately yazeed he responsible tha saaneha karbala ka kam az kam ye na insafi nazar me rakhni chaiye ghamidi sb p ki research b ilmi hy na k hatmi ap k barey me kya khoob kaha hy kisi shaaer ne" me such bool k tanha reh gya hoon wo jhootey hyn liye lashkar kahrey hyn"
حسین ع نے کبھی یزید کا فاسق و فاجر نہیں کہا۔ اجتک بس کہانیاں سنائ گئ ھیں
من كنت مولاه بهذا علي مولاه
Wese ghamdi sahab bohut logical hain...lekin es topic per ese bongy ban jaty hain jese kuch Pata nhi ....waqia qarbaala q hogaya bhai???waja tum Bata do??dosra waqia e Harrah kya tha ??q Kia gaya ??
مفتی ہمدرد نے تو دلیل دیکر آپ کو ناصبی ثابت کردیا خدا آپ کو یزید کے ساتھ محشور کرے اور ہمیں امام حسین کے ساتھ
اسلام زندہ.............اس بات پر تمام دانسمند تنظیم کو بیٹھ کر introspection کرنی چاہیے کی یہ miracle ہوگا يا فتنہ ہے کیوں کہ اس مصرعے کا impact موجودہ دور میں رونما ہو رہا ہے ۔شکریہ
أنا وعلي من نور واحد
الحسن والحسين سيدا شباب أهل الجنة
أنا مدينة العلم و علي بابها
shio ke 12 imam sai ghamidi sahb ka knowledge zyada hai lol , best analysis liken logo ka damagh gotno mai hai loool
Amrica may ... ghamdi sahib k paas 😂😂
Why Allah pak didn't help hazrat hassan and hussain ?
إني تارك فيكم الثقلين كتاب الله وعترتي
@07:53
@13:25
@09:06