Maulana Manzoor Mengal Ko Mufti Tariq Masood Ka Jawab | Mufti Tariq Masood Speeches
Вставка
- Опубліковано 29 гру 2019
- #Molana, #Mufti, #Allah, #Mengal
@Saad Nashriyat
PLEASE SUBSCRIBE TO MUFTI TARIQ MASOOD OFFICIAL CHANNEL:
Mufti Tariq Masood Speeches
/ muftitariqmasoodspeech...
MuftiTariqMasood.com
کس کس کو نبی آخری زمان جناب حضرت سیدنا مصطفیٰ محمد صلی اللہ علیہ والہ و سلم کا امتی ہونے پر فخر ہے
مجھ کو
Formal
Alhamdulillah mujhe bhi fakh'r hai
Comment me topic ke andar rah kar likha karo
Hazrat Muhammad sallallahu alaihi wasallam
الحمد للہ رب العالمین
ہمارے تمام علماء ہمارے سروں کے تاج 👑 ہیں
برائے کرم.ہمارےاسلامک چینل کو بھی سبسکرائب کرے.شکریہ
الحمد لله رب العالمین
ہمارے تمام علماء ہمارے سروں کے تاج ہیں
بے شک
World ka greatest scholar o me se ekk hai hazrat mufti tariq masood sahab. 🇮🇳
Ulama must be careful in their speeches
Thnx brother...
Mufti taqi usmani it is.
D
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😢❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد۔
مولانا صاحب آپ دین کا کام جاری رکھیں اللہ آپ کے ساتھ ھے
Beshak subhanallah
میں آپ کی بات سے متفق ہوں
me ap ki baat se mutafiq ho
Jii bilkul hamare taaj hai
مولانا صاحب اللہ آپکو لمبی زندگی دے امین ۔ یا اللہ علمائے حق کو ایک ہی پلیٹ فارم پر جمع فرمائے امین۔
Mustafa khan @
ہمارے علمائے سو صرف اور صرف سیاست کیلیے ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو تے ہیں، علمائے حق صرف اللہ اور اس کے رسول کے دین کی خدمت کرتے ہیں۔
برائے کرم.ہمارے اسلامک چینل کو سبسکرائب کرے
Masha allah
Amien
آپ علمائے ہمارے سر کے تاج ہیں
ماشاء اللہ مفتی طارق مسعود صاحب اللہ پاک آپ کو نظر بد سے بچاۓ اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
Ameen
ماشاءالله مفتی صاحب اپ نے بڑی اچھی بات کی ہے ❤
اللّه اپ کے علم میں اور بھی اضافہ کرے ۔اور ہمے اچھے مسلے بیان کرتے جائے
بہت خوب
حضرت مفتی صاحب
اللہ تعالی آپ کوجزائےخیرعطاءفرمائے
حضرت آپکا انداز بہت اچھا ہے بیان کرنے کا اور اللہ تعالیٰ نے آپکو بہت اچھا صلاحیت دی
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کی عمر میں برکتیں عطا فرمائے آپ جیسے لوگ امت کا درد سمجھنے والے لوگ ہیں ہمارے لیے آپ تینوں قابل احترام ہیں جزاک اللہ خیرا
ماشاءاللہ بہت خوب اللّٰہ آپکو لمبی زندگی عطا فرمائے اور دین کی سربلندی کے لئے قبول فرمائے آمین آمین یا رب العالمین ❤🤲🤲
ماشاءاللہ
استاد محترم نے بہت اچھے طریقے سے
جواب دیا ہے.......
what a matured reply from Mufti sahab, waqai lag raha hai ke koi aalim ya mufti jawab de raha hai ikhlaq ke sath, zbrdst mufti sahab. 100% agree with you, Jazak Allah khair
Mujhy Sirf Molana Tariq Jamil sahab or Molana Masood Sahab k bayan sunti hu
Or Khushi hoti Hy
Assalamualaikum
I always listen to you. I pray to Allah ------Allah bless you !
آپ الحمدللہ۔۔بہت اچھے طریقے سے وضاحت دیتے ہیں ۔۔۔اللہ پاک آپ کو جزائے خیر دے۔۔۔۔
Maulana Tariq Jameel Sahib, Mufti Tariq Masood Sahib are great Alim Deen.. ALLAH hamen apnay Deen e Islam per Sabit Qadam Rakhay Ameen..
tarik jameel koi alim nhi he pata karlo
Beshaq
What a great way of clarification ❤ Highly appreciated mufti sb ❤
اللہ پاک آپ کے علم اور صیحت میں برکت دے
Sahi baat he 2no Karachi me rehte hen
مولانا طارق جمیل صاحب اچھے انسان ہیں غلطی انسان سے ہو جاتی ہے۔
آپ کا سمجھانا بھی قابل تعریف ہے۔
جزاک اللہ خیرا۔
Sahi bt ha Yar
Hojati hn galti ..lkabhi kabhi 7 8 bhi hojati ha waqae galat bayan bhi hojate hn ..galti se yeh bhi nikl jata ha Naauzubillah ke Allah ne.insaan ka makeup Kiya :( :/
یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں آپ کے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرو گا
ţ
@@saleemsial6837 Islamic video banawo to per bahoot acha hoga
تو اس پر غلطی کو مان لے لیکن غلطی کو بھی نہیں مانگ رہا
میں مسلک دیوبند سے ہو
اللہ پاک آپ جزائے خیر دے ❤❤❤مفتی طارق مسعود صاحب زندہ آباد علمائے دیوبند ❤❤❤
Maulana Tariq Jameel Sahab Maulana Manzoor mengal Sahab Maulana Mufti Tariq Masood Sahab tino hamare sar ke taj he.
واہ واقعی مولانا کیا خوب فرمایا۔۔
اسی طرح اگر جس انسان سے غلطی نہ ہو وہ تو انسان ہے ہی نہیں ۔۔۔ماشااللہ آپ بہت اچھے اخلاق سے سمجھاتے ہیں ۔۔۔اللہ تعالی آپ کو مزید علم عطاء فرمائے ۔۔
I love tariq jameel and Tariq masood may allaha bless you
Ameen
ماشاء اللہ مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپکو سلامت رکھے اور مزید ترقیات سے نوازیں
جزاک اللّٰه بہت بہت شکریہ
بلکل سہی فرمایا آپ نے
اللہ آپ کو دونوں جہاں کی کامیابی عطا فرمائے
اللہ رب العزت میری ماں کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے باغ بنائے آمین
Ameen
Ameen.
قبر جنت کا باغ یا جھنم کا گڑھا ھے۔ یہ بھی شیعہ کی گھڑی ھوئ روایت ھے۔ ۲۔ وفات کے فوری بعد روحیں قیامت تک جنت یا دوزخ میں داخل کر دی جاتی ھیں اور مردہ جسم میں قیامت تک نہہں ا سکتیں۔ منکر نکیر صاحب قبر میں نہ تو کویی سوالات کرتے ھیں نہ ھی مردہ جسم سن سکتا ھے اور نہ ھی بول سکتا یا جواب دے سکتا ھے یہ جھوٹی روایت بھی قرانی ایات کے خلاف الکلبی نامہ شیعہ کی گھڑی ھوئ ھے۔ ۳.قران مجید کی درجنوں ایات کے خلاف یہ نظریات پھیلا دےء گےء ھیں۔۴. چند ایات کو غور سے سمجھ کر پڑھیں۔سورتہ انعام ایت ۹۲ ،انفال ۵۰-۵۱,نحل ۲۸-۳۲ مومنون ۱۵-۱۶, اور ۹۹-۱۰۰, نوح ۲۵ فجر ۲۷-۳۰ ، تکویر ۷-۱۴۔۔۵. قرانی ایات کو نھیں ماننے والوں کو اللہ تعالی نے کافر کہا ھے اور ان کے لےء ھی دوزخ بنائ ھے سورتہ بقرہ ،۳۹, مایدہ ۱۰, ۴۴-۴۷, زمر ۵۹ و دیگر کییء ایات۔ ۶. وفات شدہ لوگ کسی کی پکار فریاد نھیںں سن سکتے پڑھیں سورتہ نمل ۸۰ روم ۵۲ فاطر ۲۲, احقاف ۵-۶ و دیگر کییء ایات۔۔۔۶۔ وفات کے بعد روحیں قیامت تک مردہ جسم میں نھیں ا سکتیں۔۔۔ سورتہ زمر ۴۲, تکویر ۷-۱۴ و دیگر کییء ایات۔ ۷. دردمندانہ اپیل کرتا ھوں کہ مجھ سے ناراض ھو نے سے پہلے قران مجید کی ان ایات کو سمجھ کر غور سے پڑھیں ۔۔۔اپکو علم ھو جاے گا کہ قرانی ایات کے خلاف بے شمار نظریات بھولے بھالے مسلمانوں میں پھیلا دےء گےء ھیں اور انکو کفر و شرک میں دھکیل دیا گیا ھے۔۔۔یہ بھی ماحول بنا دیا گیا ھے کہ قران مجید کو بغیر ترجمہ اور بغیر سمجھے ھی پڑھنا چاہیے ورنہ گمراہ ھو جاوگے۔۔۔۔۔اخری نبیSAW پر اللہ تعالی نے جو اخری کتاب یعنی قران مجید نازل فرمایی ھے اس کے ساتھ یہ کتنا بڑا ظلم ھے کہ دنیا کی ھر کتاب کو خوب سمجکر اور غور سے پڑھتے ھیں مگر یہ واحد کتاب ھے جسے بغیر ترجمہ اور بغیر سمجھے ھی پڑھا جا رھا ھے اور لوگوں کو اسے بغیر ترجمہ اور بغیر سمجھے ھی پڑھنے کی ترغیب دی جاتی ھے۔۔۔۔انا لللہ و انا علیہ راجعون۔
قران مجید کی ان ایات کو سمجھ کر غور سے پڑھیں اور اس میسج کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچاییں تاکہ دین اسلام غالب ھو،لوگ حق کی طرف پلٹیں ۔۔۔ حق کو چھپانے والوں کا انجام دوزخ کا دردناک عذاب ھے پڑھیں سورتہ بقرہ ایات ۱۵۹-۱۶۲,,,۱۷۴-۱۷۶ و دیگر کییء ایات۔
Ameen ❤️❤️
تینوں علماء بلکہ تمام علماء ہمارے سر کے تاج ہیں۔۔۔
Bilkul 🤩
@Mohsin Riaz accha kiske katl ka case dayar kiya gaya hai alim ke through ek example hii de de
@Mohsin Riaz bilkul bhai alhamdullilah padhii hai maine kuch kuch lekin tab bhi mai saare alim-e-Deen kii dil se izzat kartii hun chahe unka taluq is firqe se ho ya na jisse mera taluq hai kyunkii kuch bhi ho mera ilm unke samne nakis hai.aur na hii mujhe alimoo ka gariban pakadna sikhaya gaya hai.mai kabhi ek alim ko ulta nahi bolungii.
Rahi baat katal la fatwa daer karne ke to bolne se pehle soochna chahiye agar Allah ko ap se zyada wo azeez hue na to sooch le maut ke baat kya banega apka
@Mohsin Riaz kis daur me hii rahe hai bhai Tariq jameel sahab se jo galtii huii thii unhoone uski mafi mang lii thii aj tak jitni bhi galti huii hai unhoone sabki mafi mangii hai aur unki galti me kisi bhi deobandi alim ne unka saath nahi diya tha sabne kaha tha unse ye galti huii hai lekin wo alimon ne kaha tha hum kaun hote hai ye kehne wale kya humara ilm unke ilm ke barabar hai kya.
Aur rahi baat alim ke type kii wo chahe ulma ho chahe ulam-e-soo ho izzat sabki karnii hai. Aur jo bhi ap kitabo ke mutaliq keh rahe hai kya apko arbi zubaan ati hai I mean kya app AHL-e-zubaan haii ya apne translation padha hua hai ??
@Mohsin Riaz mere ulma ke samne ao samne munazera karo .Allah ne ajkal deen ki khid hame di hai .afghanistan ko deko dunya me sirf ek hi mulk hai jis me sharieat hai .bai tum log kon ho tum logo ko to hades aur quran ka pata hi nahi hai ghalat matlab lete ho .me phatan ho mere aba ao jadad ne kabhi ghalat rasta nahi apnaya. Yeh fitne tum log pelaraha ho 🤣. Mere alimo aur imams ke khilaf ek lafz bi na bol
ماشاءاللہ بہت بہترین جواب ہے اللہ آپکی زنگی اور علم وحکمت میں برکت عطا فرماے
ہم سب انسان ہے انسانوں سے غلطی ہو ہی جاتی ہے اللہ ہم سب کو ھدایت دے
علماء کا مسلہ سنگین ہوتا ہے
لہزا مل بیٹھ کر اب بات بگڑنے سے روکنی چاہئے
اللہ ہمیں معافی عطا فرمائے آمین
Molana sahb ap jis jagah baithay ha waha ghalti ki gujaish nahi banti chahay koi b mazhab ko istemal kar k apna ilm bayan karta ha to hum jesay jahil theak samjhtay ha
Siraj Khan o bhai maulana aur mufti shab farishte nhi hote wo bhi aam insan hain lihaza ghlti hr insan se hoskti hai siwae Nabion aur Peghambron ke
اللہ تعالی آپکے علم میں عمل میں تقوی میں ہر چیز میں خوب ترقی عطافرمائیں
Love from lolab, kashmir, india ❤️.
جزاک اللّٰه
مفتی صاحب آپ نے بالکل درست فرمایا ہے
اللہ تبارک وتعالیٰ آپکی باتیں سارے مسلمانوں کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
Ameen
اور مفتی طارق مسعود صاحب کی عمر برکت عطا فرماٸں
ماشاء اللہ ۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ آپ کو حق کے راستے پر استقامت و ہمت عطا فرمائے آمین
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
آپ نے اپنے علم کے حساب سے بہت زبر دست جواب دیا ھے
الله آپ سب کو ملاۓ
آمین
جزاک اللہ
Love for Maulana Tariq Jameel sahab
from India.
Allah Hazrat ki umar me barkat farmaye.
آپ میرے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں میں آپ کے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرو گا
Ameen
Aameen
🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
Ameen
اس کو کہتے ہے علماء ماشاءاللہ زبردست اللہ اپ کو لمبی عمر دے
اللہ تعالی رب العزت ؛ حضرت مولانا مفتی طارق مسعود صاحب کو جزائےخیرعطاءفرمائے اور استقامت ِدین عطاء فرمائے۔آمین
Sir you are great guy; I met with molna Tariq jamil in europe several time. He is the guy who changed my life. Allah Bless all of us ... Long live sir to you.. Love you...
ھر ایک عالم ھمارے سر کے تاج ھے
جزاک اللّہ
اللہ مولانا طارق جمیل کو اور مولانا طارق مسعود کی عمر میں برکنصیب فرمائے آمین
Tariq zalil hai uski gustakhi check karo
@@mohammadanwarulhaqqadri5373 unki acch hi ceq karo
@@Deeni102ofisal lannat ho aise shaks par jo mere nabi saw ka gustakh hazrat yousaf ka gustakh nawasay rasool ka gustakh 😠😠😠😠
Ameen
اللہ منظور منگل صاحب کی زندگی میی برکت عطا فرمائے
آپ دونوں ہمارے بڑے ہیں. اللہ ہمارے علماء کو پھلا پھولا رکھے
ہندوستان سے محمد عباس
سلام عرض کرتا ہوں آپ کو
Besak
Urdu kese likh lete hai ap bhai
@@SahilKhan-ct9bn ارے جناب ہندوستان اور اس میں بھی خاص کر لکھنؤ سے ہی اردو آپ کے پاکستان پہونچی ہے۔۔۔۔۔آپ کے ہاں کراچی والے سب سے اچھی اردو بولتے ہیں ۔😉😊😄
Assalam o alaikum??
ایسے لکھتے ہیں 😂😂
اللہ سلامت رکھے
الله تبارك وتعالى ہمیں اسلام کی محبت اور عالم دین کی قدر عطا فرمائے(آمین )
مولانا آپکی بات صد فیصد طریقہ اصلاح بالکل درست
واہ مفتی صاحب ! واہ مفتی صاحب ! آپ نے دل جیت لیا.. ۔اللہ آپ کو سلامت رکھے، آباد رکھے، آپ کی نسلوں کو آباد رکھے۔۔۔ اور آپ کے علم و عمل میں خوب خوب برکتیں دے۔۔۔۔ انا من الهند
Ameen
Ameen 💓
انا من السندھ
@@rickeyleonard3859
Main To aapko bhi makhan laga sakta hun Khali ek bar mulakat karke dekho
right
جزاک اللہ
بہت پیاری باتیں کیے آپ نے بہت اچھا لگا
بہت اچھا طریقہ ھے یہ
مولانا جزاک اللہ، اپ نے مناسب بات کی۔ آپ نے بلکل صحیح بات کی ہماری عوام کا جو مزاج بن چکا ہے۔ اس کی فوری اصلاح کی ضرورت ہے۔
اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے۔
آمین!
اللہ تعالیٰ ہمارے تمام علمائے کرام کو اتفاق و اتحاد علم و عمل اور خوب فضل سے نوازے آمین یارب العالمین بجاہ النبی الکریم الامین صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا
اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
Khuda apko or Tariq Jameel sahb ko apne hifz o aman m rakhe ameen..
ماشاء اللہ مفتی صاحب بہت خوب اللہ تعالی آپ کوجزائے خیرعطافرمائے
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ماشاء الله تبارك وتعالى
مفتی صاحب
میں ترکی استنبول میں تدریس کر رہا ہوں
بنوری ٹاؤن کراچی کا فاضل ہوں
ماشاء اللہ تعالٰی آپ کے بیانات بہت مفید ہوتے ہیں
حضرت ترک استنبول میں حفظ کی خدمت کےلئے ھمیں بھی بلالیں
ماشاء الله تبارك وتعالى
آپ کا تعارف
میرا تعلق چترال سے ھے عبدالصمد میرا نام ھے
السلام علیکم ورحمة اللہ
مجھے آپ کا واٹساپ نمبر چاہیے
حیدرآباد دکن انڈیا سے
کچھ آپ سے استفادہ کرنا ہے
Yes sir ap ka bat abbi ham ko pura samaj aya. Allah ap ko lambi umer dey. Ameen
Masha Allah 🥰
Mufti saab.. اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے اور اللہ تعالیٰ کی حفاظت فرمائے آمین
سوچا تھا لکھونگا تیری سادگی پر کوئ غزل
لیکن افسوس کہ تیرے معیار کے الفاظ مل نہ سکے
عبدالرحیم عثمانی جودھپور
اللہ آپکو ہمیشہ خوش رکھیں
A highly positive human I've ever see. And my favorite scholar.
ماشااللہ اچیہ جواب ہے
In these days of Fitna…….Marr dharr bigotry degradation love hate desperate disgusting non tolerance ready to fight attack
Vowing to Avenge & Revenge Kinda dangerous Attitude that
Seems to suffice around: The Elder Level headed Guy belief
All religious scholarly Ulemaz
To exercise Restraint nonvola
tile speech addresses toward belittling use antagonizing the
opposits creating rivalry draw
Daggers 2🗡️ win there points of Views to futile fights to hurt
W killer duals of shameful act Nuisance to lookdown upon all
us Muslims, and there fighting
Scholars of Int’l Fame/Respect
Alhamdulillah very intellectual answer.i am 100 percent satisfied
ماشاء بہت خوب۔درست فرمایا آپ نے۔
ایک عالم سے ایسی ہی توقع کی جاسکتی۔
ہمارا یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں میں آپ کے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرو گا
مولانا طارق جمیل۔مولانا منظور مینگل۔مفتی طارق مسعود تینوں ہمارے سر کے تاج ہے
Nice
@@Salmanchagharzai Right
Beshak
Nhi Bhai mengal Ek shetan h
Muhammad Zada bura nhi manna Bhai sahaba e karam ko apne sar ka taaj banao in molvion ko nhi.
Shi bat h mufti sahb ❤❤❤ I miss you mufti sahb I love you 🥰 molana Tariq Jameel Allah 2no ki umer m barkat de p
*Moulana Tariq Zamil Sahab ko Allah Pak salamat rakhe Aamin summa Aamin,*
*Masha Allah Mufti Tariq Masood Sahab Aapne Beshaq Sahi farmaya.*
Sab ulma e keram ko naza mudin markaz se rehbari Hasal karna chahyeh
Tariq jamil hi name
Ameen summa ameen
ماشاءاللہ بہت اچھی تقریر اپ کی مفتی صاحب میں آپ کا بیان کافی دن سے سنتا ہو میں میواتی ہو انڈیا سے
00966562807261مين ميواتي هون سعودي عرب سي
بهاءي بهت خوب
MASHALLAH Allah apko jazae kheer de.
ماشاءاللہ جزاک اللہ
ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب جزاک اللّہ وخیرا آمین یارب العالمین
اللہ تعالیٰ پوری امت مسلمہ کو اتفاق کے ساتھ رہنے کی توفیق دے آمین
آمین
Mufti sb ALLAH Apko hamesha kamyab kerey
Love you Mufti Sahb,.,. JazaKallah
Masha'Allah. An excellent way of handling conflict on religious matters.
ماشاء الله مفتی صاحب آپ ایک بہت اچھے خاندانی آدمی ہونے کے ساتھ ایک عظیم صاحب وسعت مطالعہ حلیم و کریم عالم دین بھی ہو- الله آپکی شریر و بد تمیز سستی شہرت پسند علماء سے حفاظت فرمائیں، آمین
آمین
Aor Allah ap ko muj samait Adab karnay ki tofeeq ata farmayae
ماشاءاللہ الله پاک آپکو ہمیشہ سلامت رکھے❤
اللہ پاک آپ کو خوش رکھیں اور لمبی عمر عطا فرمائیں صحت وتندرستی عطا فرمائے ۔
اللہ پاک آپکو خیر و عافیت سے رکھے اور صحت عطا فرمائے. آمین
آمین انشاءاللہ
ماشاءاللہ بہت ہی اچھے طریقے سے وضاحت کی ہے۔ باقی اللہ پاک سب کو دین کا فہم اور اس پہ عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
اللہ آپکا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھے
You all three ulmaa are aalim and giving right way of deen Islam around the globe for any question how we connect your office Jazakallah
Agree
بہت خوب مفتی صاحب ۔
جزاک اللہ خیرا
برائے کرم.ہمارےاسلامک چینل کو بھی سبسکرائب کرے.شکریہ
Allah tum sb olamavoon ke hamesha khush raqhey
Mulana Tariq Jameel is our super star 🌟 and we love him
Jaeef jhute kisse Kahani sunate rhte hain
ٹھیک کہا مسڑ طارق جمیل سپر اسٹار ھی ھیں
Allah ap se Razi ho .... Mufti Sahib
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آپ تو حق بیان کرتے ہیں تبلیغ کرتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو مزید استقامت عطا فرمائے آمین ثم آمین
ماشا اللہ بہت اچھی طرح سمجھایا
اللہ آپ کو خوش رکھے اور آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائیں
اگر آپ ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں میں آپ کے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کر دوں گا
ماشاءاللہ،، جزاك اللهُ،،اللہ پاک مفتی صاحب کو لمبی عمر عطا فرماۓ اور ہمیں انکی باتوں کو سمجھنے اور عمل کرنے کی تعفیق دے۔آمین
ماشاءللہ بہت خوب بالکل صحیح کہا آپ نے
Allah subhan tala Hum sab pr apna karam or raham farmay,
انسان سے غلطی ہوتی ہیں کیونکہ انسان بشر ہیں کوئی فرشتہ نہیں لہذا اس پر تنقید نہیں کرنی چاہیئے اللہ تعالی ہم سب کو اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
آپ ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں میں آپ کی یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرو گا
ماشاءاللہ اپکا انداز گفتگو پہلے بار کسی دیوبند علماء میں دیکھا ہے
Mashallah We Love you Mufi Tariq Masood Sab 🙏❤️🌺❤️🙏
علماء دیوبند زندہ باد
یااللہ اکابرین کا سایہ ہم پر تادیر قائم فرمائے آمین محمد نظام الدین رحمانی ابن مولانا سعد الدین رحمانی مدظلہم انڈیا
Jazakalla
Aap dono Alim bar Haqq hai ikhtilaf rahenge par hum ek hai
Love from India ❤️🤲
ماشاءاللہ بلکل بہت خوب فرمایا مفتی صاحب اپنے کے رونا آگیا۔۔۔👌🏻👌🏻💧💧💧
ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں میں آپ کے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرو گا
بحثییت مسلمان ہر شخص پر لازم ھےکہ وہ تمام علماٸے حق کا احترام عزت اور تکریم دل ٶ جان سے کرے نہ کہ ان پر تنقید کرکے اپنے لیے جہنم کے در کھلواٸے۔ اللہ ہمیں علما ٕ کی قدر عطإ فرماٸٕے۔آمین