جمشید بھائی وہاں پر اتنی بڑی داڈھی صرف علمائے کرام کی ہوتی ہے اور وہاں اکثریت اہل تشیع کی ہے ۔ میں خود بھی اہل تشیع ہوں ۔ پاکستان میں بھی جب کو ایسا بندہ جسکا حلیہ عام لوگوں یعنی یہاں کے رہائشیوں سے مختلف ہو اور وہ جگہ جگہ جاکر ویڈیوز بنائے تو کچھ جگہیں ایسی ہوتی ہیں جو ہر ملک کی حساس جگہیں ہوتی ہیں۔ پاکستان میں بھی اگر کوئی عام لوگوں کے حلیے سے مختلف حلیے والا بندہ اگر ویڈیوز بنائے تو یہاں بھی پولیس یا سیکیورٹی ادارے اسکو پوچھ گچھ کے لیے لے جاتے ہیں آپ بات کو سمجھیں ۔۔ایران چند دنوں سے دہشت گردی کا شکار ہے آپ جانتے ہیں نا ابھی تازہ تازہ دھماکے کرمان میں ہوئے تھے جس میں 150 کے قریب بندے شہید ہوگئے تھے۔۔۔ آپ اگر انکے ماحول کے مطابق حلیہ بناکر دنیا میں کہیں بھی جائیں آپکو پریشانی نہیں ہوگی۔ وہاں کے لوگ پینٹ شرٹ پہنتے ہیں آپ شلوار قمیض میں پھر بڑی داڈھی کے ساتھ ویڈیوز بنائیں گے تو کبھی کبھار ایسا ہوجاتا ہے ۔ انہوں نے اپنی تسلی بھی کرنی تھی نا کہ کہیں آپ جاسوس تو نہیں ہیں اور مختلف جگہوں کی ریکی کرکے وہاں کی لوکیشن وغیرہ دشمن تک تو نہیں پہنچا رہے۔
ھر ملک میں ایسا ھوتا ھے ایران میں فارسی بولی اور سمجھی جاتی ھے شاز و نادر کوئی انگلش جانتا ھو باقی سیستان والے کافی لوگ اردو جانتے ھیں کیوں کہ ان کی اکثریت کے رشتے دار پاکستانی ھیں تو وھاں اردو اور بلوچی اور فارسی یہ تین زبانیں بولنے والے اکثریت میں ھیں دوسری بات یہ کہ ھر ملک کا قانون الگ ھوتا ھے وھاں کچھ مخصوص جگہوں کی وڈیو ممنوع ھے اس وجہ سے مسائل ھوتے ھیں اگر آپ کو فارسی آتی تو زرا بھی پریشانی نہ ھوتی میری بیگم خود وھیں کی ھیں ایسی کوئی بات نہیں ھے کہ وھاں کے لوگ کوئی برے ھیں باقی فارسی سیکھ سمجھ لیں تو بہت سی پریشانیاں حل ھوجاتی ھیں باقی وہ لوگ بہت مہمان نواز اور اچھے ھیں
Slam yar 1 bat ki samag nahin ai pakistan main koi esa suni firka he hi nahin jo ahle bait ko na manta ho phir larai sirf kisi zid ki he wo zid kisi nay dali he koi shater tha chahay suni tha shia tha ya gora tha yahodi tha kon tha ibne sa a tha koi to tha
A.o.a main turkey reh kar aai hu meree bohat c irani friends hain. Mujhy UA-cam pay visit karna hi tha ap ki video samne aa gai. Jazak Allah nice information
مسجد کی تفصیل نام : مسجدِ حکیم سالِ تعمیر: 1051 تا 1073 ھ زمانہ : شاہ صفی اور شاہ عباس ۲ کا زمانہ ( از شاہانِ صفویہ ) خطّاط : محمد رضا امامی معمار: محمد علی بن استاد علی
جمشید بہائی ایران بہت اچھا ویو آپ بتا رہےہیں ابتو میرا بھی دل کررہا کہ ایران کا سفر کروں اپ کو دیکھنے سے پہلے تو میرا گمان ایرانیوں کے بارے ٹیک نہیں تھا اپ کی ویڈیو میں ایرانی بہترین اور مہمان نوازی سے بھرے ہوئے ہیں اس سے پہلے آفغانستان کی بہی وڈیو دیکھیں ہیں ماشاءاللہ اللہ سبحانہ وتعالی آپ کو مزید ہمت اور ھوصلہ دے اور اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے
Don't very brother suam problem face to every tourist in world inbetwine a journey my personal experience Iran country is so beautiful and thy Irani people,s is very very cooperative ❤
جناب بات یہ ھے کہ داڑھی ایرانی بھی رکھتے ھیں لیکن آپکی زیادہ چوڑائی اور طالبان سے مشابہ ھے تو حق بنتا ھے کہ وہ اپنی حفاظت کے لئے انکوائری کریں آپکو تشدد کا نشانہ تو نہیں بنایا ۔اس میں شک نہیں کہ اسلامی جمہوریہ ایران نام ھی نہیں کام بھی ھے آج فلسطین غزہ حماس کی سب سے زیادہ امداد ایران ھی کر رھا ھے
السلام علیکم سر کیا حال ہے ٹھیک ٹھا میں فیصل اباد تو ندیم سر بالکل ماشاءاللہ زبردست اور ماشاءاللہ ویڈیو بہت اچھی ائی ہے سر فیصل اباد دے سر ہی رانجھا ہو گیا صاحبہ مرزا ہو گیا سر اس طرح سے ساری مثلا پرانی ہے نے کیلے وغیرہ سر مثلا دربار وغیرہ پرانے ک کرو گے سر بڑا اچھا زبردست بنے گا سر السلام علیکم سر فیصل اباد
بھائی ہمارا قصور پاکستانی ہونا ہے کرمان حملوں میں ایک خودکش پاکستانی تھا اس سے پہلے جب مشہد میں ایسا واقعہ ہوا تو شیعہ ہونے کے باوجود ہمیں بھی آپ جیسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا تھا سو مایوس نہیں ہونا۔ اللہ رب العزت آپ کو اپنی امان میں رکھے۔۔ الہی آمین
جس ملک مین عزت نہ ھو کوئی بھی نہ جائے ۔۔۔۔۔چائینہ کے علاؤہ کسی پڑوسی ملک میں عزت نہین ھے ۔ جن کے ساتھ ہماری حدود ملی ھے ۔وہ قبول نہین کرتے۔ شک ھو تو جا کر دیکھ لو۔
بھائی الحمداللہ میں شیعہ ہوں جب 2015 میں ایران گیا تھا تک اب میرے موبائل کی چارج ختم ہوگئی تھی اب میرے امام مولا رضا علیہ السلام کے روضے مبارک کے گیٹ پر سیکورٹی اہکاروں نے کچھ دیر کے لئے میرا موبائل تحویل میں کیا پھر چیک کرنے کے بعد واپس کردیا۔ ا کیوں کہ ہر ملک اپنے ملک اور اپنے لوگوں کی سیکورٹی کے لئے ایسا کرتے ہیں
بھائی آپ پریشان نا ہو یہ ہر ملک میں ایسا ہوتا ہے ہمارے ملک پاکستان کے ساتھ ایسا ہوا ہے ایک شخص کو لیے کر پاکستان کا وزیر اعظم بناؤ گا اس کے ساتھ ہاتھ ✋✋ ہو گیا ماشاءاللہ وڈیو بہت اچھی ہے اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ❤❤❤❤
Bhai problem ye hai ke darhi walo ne darhi ko badnaam kar dia hai apni harkaton ki waja se, unki waja se ap jese shareef admi phaste hain. Sirf Iran nahi balkay har mulk mein apko shaq ki nigah se dekha jaiga. Afghanistan aur Pakistan ke ilawa. Isko badalnay ke liay kafi saal lage ge aur darhi walo ko apni darhi ki izzat rakhni pari gi.
الله آپ کے حفاظت فرمائے ہر وقت ہر جگہ میں.. لا بأس فيه الخير أ. ان شاء الله فَإِن لَّمْ تَجِدُوا فِيهَا أَحَدًا فَلَا تَدْخُلُوهَا حَتَّىٰ يُؤْذَنَ لَكُمْ ۖ وَإِن قِيلَ لَكُمُ ارْجِعُوا فَارْجِعُوا ۖ هُوَ أَزْكَىٰ لَكُمْ ۚ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ عَلِيمٌ
Masjid Imam Ali Rz A ka wo ticket wala ainski jin intehai battamiz ghair muhazab aor gustakhi se aapke sath paish araha tha. Uss ke hathon ke isharay intehai intolerant thay.
بدتمیز ۔ تم جیسوں کو عزت راس نہیں آتی۔اپنا لہجے ٹھیک کر۔رہ گئی بات داڑھی کی۔یہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت مسلمانوں کیلئے ہے۔تم جیسے بدمذہب بھی واقعی رکھتے ہیں
@@ZawarAliShah-v4k متعہ کی اولاد سامنے بات کرنے کی تم میں جرات نہیں ہے۔شک ہے تو اپنا نمبر دے۔تیرے گھر آجاتا ہوں بات کرنے۔لیکن تم میں اتنی غیرت کہاں شام غریباں کی پیداوارہو۔ایران کے ٹکڑوں پر پلنے والے۔پاکستان کے غدار
یہ سب آپکو فارسی نہ آنے کیوجہ سے بھی ہوا ہے ۔ فارسی انتھائی آسان زبان ہے آپ کسی شاپ سے فارسی لینگویج کورس کی کتاب لے لینگے تو وہاں سے بھی آسانی سے سیکھ جائینگے۔ خیر آج کل ایران میں حالات انتھائی کشیدہ ہیں۔ کچھ عرصہ پہلے دہشت گردی کے واقعات بھی ہوئے ہیں اس لئے پولیس والے اگر اپنی تسلی کرنے کیلئے کچھ ضروری باتیں پوچھنے کیلئے آپکو وہاں رکھتے ہیں تو اس میں پریشانی والی کیا بات ہے آپکو تو پتہ ہے آپ بے قصور ہیں۔
Iran main photograph & video banana bohat mushkil hai. Gents ki bhi pic in main aa rahi ho tu wo bhi gussa kertay hain aur content delete kerney ke liye kehte hain
Shia county h q k shia maslk m darhi ka concept ni h koi rakhta b h to choti choti c ap ny to MA SHA ALLAH ❤️ Sunnat k mutaniq darhi rakhii hwi h es ly arrest kia o ga k ap ahlesunt ya mzarat shia log apni jageer smjty hn es ly
ایران برائے نام اسلامی جمہوریہ ایران ہے اصل میں کچھ اور نہیں تو عراق شام پاکستان اور یمن میں اس کی کھلے عام مداخلت اور قتل و غارت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں
جمشید بھائی آپ دل چھوٹا نہ کریں ۔ ان کے ھاں کچھ مساہل چل رھے ھیں ۔ میں خود شیعہ گھرانے سے ھوں آپ کو بہت شوق سے دیکھتا ھوں۔ آپ اچھے انسان ہیں ۔
انکی مرضی جی۔
جمشید بھائی وہاں پر اتنی بڑی داڈھی صرف علمائے کرام کی ہوتی ہے اور وہاں اکثریت اہل تشیع کی ہے ۔ میں خود بھی اہل تشیع ہوں ۔ پاکستان میں بھی جب کو ایسا بندہ جسکا حلیہ عام لوگوں یعنی یہاں کے رہائشیوں سے مختلف ہو اور وہ جگہ جگہ جاکر ویڈیوز بنائے تو کچھ جگہیں ایسی ہوتی ہیں جو ہر ملک کی حساس جگہیں ہوتی ہیں۔
پاکستان میں بھی اگر کوئی عام لوگوں کے حلیے سے مختلف حلیے والا بندہ اگر ویڈیوز بنائے تو یہاں بھی پولیس یا سیکیورٹی ادارے اسکو پوچھ گچھ کے لیے لے جاتے ہیں
آپ بات کو سمجھیں ۔۔ایران چند دنوں سے دہشت گردی کا شکار ہے
آپ جانتے ہیں نا ابھی تازہ تازہ دھماکے کرمان میں ہوئے تھے جس میں 150 کے قریب بندے شہید ہوگئے تھے۔۔۔
آپ اگر انکے ماحول کے مطابق حلیہ بناکر دنیا میں کہیں بھی جائیں آپکو پریشانی نہیں ہوگی۔
وہاں کے لوگ پینٹ شرٹ پہنتے ہیں آپ شلوار قمیض میں پھر بڑی داڈھی کے ساتھ ویڈیوز بنائیں گے تو کبھی کبھار ایسا ہوجاتا ہے ۔
انہوں نے اپنی تسلی بھی کرنی تھی نا کہ کہیں آپ جاسوس تو نہیں ہیں اور مختلف جگہوں کی ریکی کرکے وہاں کی لوکیشن وغیرہ دشمن تک تو نہیں پہنچا رہے۔
ھر ملک میں ایسا ھوتا ھے ایران میں فارسی بولی اور سمجھی جاتی ھے شاز و نادر کوئی انگلش جانتا ھو باقی سیستان والے کافی لوگ اردو جانتے ھیں کیوں کہ ان کی اکثریت کے رشتے دار پاکستانی ھیں تو وھاں اردو اور بلوچی اور فارسی یہ تین زبانیں بولنے والے اکثریت میں ھیں دوسری بات یہ کہ ھر ملک کا قانون الگ ھوتا ھے وھاں کچھ مخصوص جگہوں کی وڈیو ممنوع ھے اس وجہ سے مسائل ھوتے ھیں اگر آپ کو فارسی آتی تو زرا بھی پریشانی نہ ھوتی میری بیگم خود وھیں کی ھیں ایسی کوئی بات نہیں ھے کہ وھاں کے لوگ کوئی برے ھیں باقی فارسی سیکھ سمجھ لیں تو بہت سی پریشانیاں حل ھوجاتی ھیں باقی وہ لوگ بہت مہمان نواز اور اچھے ھیں
@@saleemahmad5277 چلیں جی ان کی مرضی
Slam yar 1 bat ki samag nahin ai pakistan main koi esa suni firka he hi nahin jo ahle bait ko na manta ho phir larai sirf kisi zid ki he wo zid kisi nay dali he koi shater tha chahay suni tha shia tha ya gora tha yahodi tha kon tha ibne sa a tha koi to tha
A.o.a main turkey reh kar aai hu meree bohat c irani friends hain.
Mujhy UA-cam pay visit karna hi tha ap ki video samne aa gai. Jazak Allah nice information
W.salam
Bahut shukrya 🌹
ماشاءاللہ بہت خوب ،جزاک اللّہ اپ بہت محنت کر رھے ھیں ۔شاباش
DAROOD MUHAMMAD O ALAY MUHAMMAD GOD BLESS YOU VERY NICE INFORMATIVE VIDEO ABUTURAB SHAH FROM AMERICA SALAMAT RAHAIN PYARAY BHAI
🌹
Nice video and i appreciate your efforts for making informative video
❤❤❤❤اللہ تعالیٰ آپکی حفاظت فرمائے. آپ پریشان بالکل بھی نہ ہوں. اور انجوائے کریں.
جزاک اللہ
آپ خود بھی بھت اچھے ہیں اس لئے سب آپکی ویڈیوز پے آتے ھیں
اللہ آپکو مزید ترقی دے❤
اللہ کرے آپ کے حسن ظن پر پورا اتروں
Allaha pak ap ko khush rakhe Jamshed Bhai Koi bat nahi
Congrates on 18k subscribers jamshed bhai❤❤❤❤
شکریہ جناب ♥️♥️
اللہ تعالٰی آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
آمین ۔
آپکو بھی
Jamshid. Sahib. Bohat. Shukariya. Iran. Visit. Karwanain. Kai. Liyai🤲✋💫👋🌟🪴
مسجد کی تفصیل
نام : مسجدِ حکیم
سالِ تعمیر: 1051 تا 1073 ھ
زمانہ : شاہ صفی اور شاہ عباس ۲ کا زمانہ ( از شاہانِ صفویہ )
خطّاط : محمد رضا امامی
معمار: محمد علی بن استاد علی
Jamshaid bhai zabardust vedio
جمشید بہائی ایران بہت اچھا ویو آپ بتا رہےہیں ابتو میرا بھی دل کررہا کہ ایران کا سفر کروں اپ کو دیکھنے سے پہلے تو میرا گمان ایرانیوں کے بارے ٹیک نہیں تھا اپ کی ویڈیو میں ایرانی بہترین اور مہمان نوازی سے بھرے ہوئے ہیں اس سے پہلے آفغانستان کی بہی وڈیو دیکھیں ہیں ماشاءاللہ اللہ سبحانہ وتعالی آپ کو مزید ہمت اور ھوصلہ دے اور اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے
❤️❤️❤️
We Iranians don't like Sunni's 🤮
Kb jana hy apny
MaSha Allah ….Zabardast Jamshaid bhai
👍🌹
❤❤❤❤❤❤
🌹🌹
ماشاءاللہ بہت خوب بھائی جی
🌹🌹♥️
بہت خوب لا جواب
بھائی جان آپ اپنی ویڈیو پر نمبر ضرور دیں ترتیب کے ساتھ دیکھنے اور سمجھنے میں آسانی ہو۔جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا
Bahi dil kohl lad video banye dnt worry ❤
اچھا جی ۔
پاکستان میں ہیں یا یو کے واپس
Koi baat ni brother Kbi Kbi ase b hota haa
Chalta h
Don't mind ! Dhare walae pullet hotae h ! Except few are having beard for loving Muhammad SAW!
Sorry bhia app dekhna men dangers last h 😂😅
جمشید بھائی آپ کو سلام🇵🇰🌹
وعلیکم السلام ملک جی
بہت خوب
اپنے ساتھ فارسی جاننے والے کو ضرور ساتھ رکھیں ورنہ بہت مشکل ہوگی
ماشاءاللہ
good vlog brother thanks
Aslam o alaikum nice video g kasy ho ap thek ho ❤❤❤❤
W.salam
G alhamdulilah
جزاک اللہ خیر ❤️
Mashallah Allah pak ap ko mazed tarakki naseeb kary
شکریہ جناب ♥️🌹
Etny pasy kidr sy lain hum kasy apki tara har jaga her mulkh jay vist karin .enjoy karin 😂😂😂😂
🤔🤔🤔🤔🤔
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤❤❤❤❤
🌹🌹🌹
❤❤جیوو ہمیشہ
But why?
Video dekhny k bad
Please dua for me im indeed troubles Please dua Please thanks 🙏
ہم اپ کے ویلوگ اور اپ کی محنت سے 100 پرسنٹ مطمئن ہے❤
بہت شکریہ جناب ♥️
😢😢😢❤😮😮
🤔🤔
🎉🎉
❤️
Jamshaid Bhai ❤
G janab
AAP ki baaton se lagta hai Iran save Nahin hai APNA khyal rakna Bahi jan
Allah pak in ko hadat dy 😢
Ameen.
Apki videos bhai bahot achi lagti hain . Swat mingora se hamara salam qabool karen
W.salam
G InshaALLAH sawat bhi aen gy
Velog krna har bndy k bas ka khil ni hota is k lye dil gurdy ki zrort hote h or yh quality ap mn ha jo allha ka krm hota h khas
آپ کی حوصلہ افزائی اور حسن ظن کا شکریہ ۔
اللہ کریم ہماری مدد کریں
Nice video brother
Good work ❤❤❤❤
Mashallah
اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں 😂😂😂😂❤
🤔🫣🫣
Zabardast hai
Shukrya 🌹
Allah pak hidayat dy in sab loghon ko
Dear brother don't worry.
great🎉🎉🎉
میں نے آپ کو بتایا تھا لیکن آپ نے مجھے ڈانٹ دیا تھا کہ فتوی نہ دیا جائے
❤️🤔🤔
میں نے آپ سے پہلے ہی کہا تھا کہ داڑھی والوں کے لیے مسئلہ تو نہیں ؟؟؟
🤔🤔
ماشاءاللہ۔جمشد۔بھیا
🌹
💖💝MA SHA ALLAH♥️❤️ASLAM O ALAIKUM💓❣️NICE VIDEO💛🧡🤩☺️🤩☺️🤩☺️💚💜🌹🌷🌹🌷🌹💐🌼🌺🌸💮🌻🏵️💟💗👍✌️👌💌💙💞💕💞🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰💞💕💞
وعلیکم السلام
Masha Allah
سلامت باشید و نگران نشوید
Don't very brother suam problem face to every tourist in world inbetwine a journey my personal experience Iran country is so beautiful and thy Irani people,s is very very cooperative ❤
Nice
جناب بات یہ ھے کہ داڑھی ایرانی بھی رکھتے ھیں لیکن آپکی زیادہ چوڑائی اور طالبان سے مشابہ ھے تو حق بنتا ھے کہ وہ اپنی حفاظت کے لئے انکوائری کریں آپکو تشدد کا نشانہ تو نہیں بنایا ۔اس میں شک نہیں کہ اسلامی جمہوریہ ایران نام ھی نہیں کام بھی ھے آج فلسطین غزہ حماس کی سب سے زیادہ امداد ایران ھی کر رھا ھے
Janab darhi Taliban ki sunaat NH h.
Nabi pak s.a.w.w ki sunaat h.
Z10 bro
👍
السلام علیکم سر کیا حال ہے ٹھیک ٹھا میں فیصل اباد تو ندیم سر بالکل ماشاءاللہ زبردست اور ماشاءاللہ ویڈیو بہت اچھی ائی ہے سر فیصل اباد دے سر ہی رانجھا ہو گیا صاحبہ مرزا ہو گیا سر اس طرح سے ساری مثلا پرانی ہے نے کیلے وغیرہ سر مثلا دربار وغیرہ پرانے ک کرو گے سر بڑا اچھا زبردست بنے گا سر السلام علیکم سر فیصل اباد
وعلیکم السلام
جی الحمدللہ آپ سنائیں
بھائی ہمارا قصور پاکستانی ہونا ہے کرمان حملوں میں ایک خودکش پاکستانی تھا اس سے پہلے جب مشہد میں ایسا واقعہ ہوا تو شیعہ ہونے کے باوجود ہمیں بھی آپ جیسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا تھا سو مایوس نہیں ہونا۔ اللہ رب العزت آپ کو اپنی امان میں رکھے۔۔ الہی آمین
جس ملک مین عزت نہ ھو کوئی بھی نہ جائے ۔۔۔۔۔چائینہ کے علاؤہ کسی پڑوسی ملک میں عزت نہین ھے ۔ جن کے ساتھ ہماری حدود ملی ھے ۔وہ قبول نہین کرتے۔ شک ھو تو جا کر دیکھ لو۔
🤔🤔
بھائی الحمداللہ میں شیعہ ہوں جب 2015 میں ایران گیا تھا تک اب میرے موبائل کی چارج ختم ہوگئی تھی اب میرے امام مولا رضا علیہ السلام کے روضے مبارک کے گیٹ پر سیکورٹی اہکاروں نے کچھ دیر کے لئے میرا موبائل تحویل میں کیا پھر چیک کرنے کے بعد واپس کردیا۔ ا کیوں کہ ہر ملک اپنے ملک اور اپنے لوگوں کی سیکورٹی کے لئے ایسا کرتے ہیں
Jamshaid bahi ap Hy kon sy elaqy k
Urt hain to nazer bhi aayen ghi is main kaya hy?
جمشید بھاٸی اللہ آپکو اپنی امان میں رکھے آمین
حافظ شیرازی کے مزار پر ضرور جانا ھے
انشاء اللہ
Ma sha Allah.
🌹
Excellent❤❤❤
اپ کی ویڈیو بہت اچھی ہے
🌹
بھائی آپ پریشان نا ہو یہ ہر ملک میں ایسا ہوتا ہے ہمارے ملک پاکستان کے ساتھ ایسا ہوا ہے ایک شخص کو لیے کر پاکستان کا وزیر اعظم بناؤ گا اس کے ساتھ ہاتھ ✋✋ ہو گیا ماشاءاللہ وڈیو بہت اچھی ہے اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ❤❤❤❤
🤔🤔🤔🤔
Nice
Inbox mien ay Ap Sy Aik Baat Krni
G
جمشید بھائی مجھے آج ویزا ملا ہے کیا ابھی جانا ٹھیک ہوگا یا رمضان کے بعد صحیح ہوگا
JB apka Dil kary janab.
Koe masla NH h
@@Jamshaidkahout ok brother but 2 . . 3 bando ny kaha ky ap na jao islye tension ho rahi thi
وعليكم السلام ورحمته الله وبركاته ❤️
Bhai problem ye hai ke darhi walo ne darhi ko badnaam kar dia hai apni harkaton ki waja se, unki waja se ap jese shareef admi phaste hain. Sirf Iran nahi balkay har mulk mein apko shaq ki nigah se dekha jaiga. Afghanistan aur Pakistan ke ilawa. Isko badalnay ke liay kafi saal lage ge aur darhi walo ko apni darhi ki izzat rakhni pari gi.
Allah pak apko Khush rakhy
آمین ۔
آپ بھی خوش رہیں
Hazret Ali krem Allah wajhoo
الله آپ کے حفاظت فرمائے ہر وقت ہر جگہ میں.. لا بأس فيه الخير أ. ان شاء الله
فَإِن لَّمْ تَجِدُوا فِيهَا أَحَدًا فَلَا تَدْخُلُوهَا حَتَّىٰ يُؤْذَنَ لَكُمْ ۖ وَإِن قِيلَ لَكُمُ ارْجِعُوا فَارْجِعُوا ۖ هُوَ أَزْكَىٰ لَكُمْ ۚ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ عَلِيمٌ
👍♥️
Masjid Imam Ali Rz A ka wo ticket wala ainski jin intehai battamiz ghair muhazab aor gustakhi se aapke sath paish araha tha. Uss ke hathon ke isharay intehai intolerant thay.
Good❤❤❤❤❤❤❤
تساڈا وی گڈ ہو گیا
بھائی آپ ایران سے واپس عمان جائے
BHAI BHUT MEHNAT KARRAHAY HU AA
Jamshed Bhai jab aapki koi thori c bhi help karay ya rehnumai karay tu akhlaqan usko Tashakur ya thank you zaroor kaha karien.
G bilkul
جناب اپ دل چھوٹا نہ کریں ایران اپ کے لیے پر امن ہے
Oh Molvi, lakhon Muslim Pakistani Iran jate hain onke sath tu koi masala nhi hota...
yahoodi, Christian, sikh aur dosre mazhab wale bhi dari rakhte hain.....
بدتمیز ۔
تم جیسوں کو عزت راس نہیں آتی۔اپنا لہجے ٹھیک کر۔رہ گئی بات داڑھی کی۔یہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت مسلمانوں کیلئے ہے۔تم جیسے بدمذہب بھی واقعی رکھتے ہیں
@@Jamshaidkahout Teri izzat afzai Achi si Asfahan city ki police ne ki hai... Tujhe sakoon nhi mila abhi...
@@JavaidAhmed-v8vMashAllah brother bahut pyar Jawab deya es lannt ko
@@ZawarAliShah-v4k متعہ کی اولاد سامنے بات کرنے کی تم میں جرات نہیں ہے۔شک ہے تو اپنا نمبر دے۔تیرے گھر آجاتا ہوں بات کرنے۔لیکن تم میں اتنی غیرت کہاں شام غریباں کی پیداوارہو۔ایران کے ٹکڑوں پر پلنے والے۔پاکستان کے غدار
@@ZawarAliShah-v4k تمھاری ت ک لی ف میں سمجھ سکتا ہوں ۔لیکن اسکا حل نہیں ہے اب۔۔ کیوں کے تیری بچپن کا مسئلہ ہے
یہ سب آپکو فارسی نہ آنے کیوجہ سے بھی ہوا ہے ۔ فارسی انتھائی آسان زبان ہے آپ کسی شاپ سے فارسی لینگویج کورس کی کتاب لے لینگے تو وہاں سے بھی آسانی سے سیکھ جائینگے۔ خیر آج کل ایران میں حالات انتھائی کشیدہ ہیں۔ کچھ عرصہ پہلے دہشت گردی کے واقعات بھی ہوئے ہیں اس لئے پولیس والے اگر اپنی تسلی کرنے کیلئے کچھ ضروری باتیں پوچھنے کیلئے آپکو وہاں رکھتے ہیں تو اس میں پریشانی والی کیا بات ہے آپکو تو پتہ ہے آپ بے قصور ہیں۔
جی بالکل
Jamshad bhai ap dobara iran gaeay hain
InshaALLAH
Iran main photograph & video banana bohat mushkil hai. Gents ki bhi pic in main aa rahi ho tu wo bhi gussa kertay hain aur content delete kerney ke liye kehte hain
Saudi Arabia vlog please
Dua Karen JB moqa mily
آپ کی کوشش اچھی ھے بس آپ کے موبائل کے کیمرے کا رزلٹ کمزور ھے
انشاء اللہ بہتر ہو جائے گا
@@Jamshaidkahout انشاء اللہ
BAS DARI KI WAJA SE BAS SAB DARTY HAIN
Muslim ki Shan h darhi .
@@Jamshaidkahout bhai bas dari ki waja se log galat samjh ty ha
یہ ہے ایران کا اصلی چہرہ
G
اس مسجد کی مرمت اور تزیین کا کام جاری ھے۔صاف نظر ارھا ھے۔مزدور کام کررھے ھیں۔
Ye Dare Wale Log E Kam Kharab Krte Hain Kuyun K Dare Walon Ka Huqumat Hain Ye Sub Kuch Jante Hain 😂😂
Shia county h q k shia maslk m darhi ka concept ni h koi rakhta b h to choti choti c ap ny to MA SHA ALLAH ❤️ Sunnat k mutaniq darhi rakhii hwi h es ly arrest kia o ga k ap ahlesunt ya mzarat shia log apni jageer smjty hn es ly
یہ مسجد 17 ویں صدی میں تعمیر ہوٸی۔۔۔اس مسجد کو
محمدداود خان حکیم تعمیر کروایا
جس کیوجہ سے اس مسجد کا نام حکیم مسجد رکھا گیا۔
ماشاءاللہ کمال ہو گیا جی ۔فاروق تنولی جی انفارمیشن کا شکریہ
آپ تنولی لوگ شاید ایبٹ آباد ہری پور ہزارہ کی طرف سے ھین
ایران برائے نام اسلامی جمہوریہ ایران ہے اصل میں کچھ اور نہیں تو عراق شام پاکستان اور یمن میں اس کی کھلے عام مداخلت اور قتل و غارت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں
جی
Jamshaid bhai aap kahan se ho
Chakwal