@@muhammadzaryab2436 ہمارے علاقے کے مشہور شہنائی نواز استاد ظریف عرف ظریفا واں بھچراں والا بھی اچھا شہنائی نواز تھا۔۔وہ بھی یہ دارفانی چھوڑ گئے اللہ مغفرت کرے استاد کریم کو اکثر واں بھچراں کے ملک برادری کی شادیوں میں سنا ۔۔۔پھر میں کافی عرصہ باہر رہا۔۔آج ان کی وفات کا پتہ چلا تو دکھ ہوا۔۔۔اللہ پاک مغفرت فرمائے۔۔۔آمین
Ustad Bari Sultan ko Allah pak salamat raky o b Bohat meta insan ha
کیا ہی بات ہے
Nice
Kisi ko pata he ye kaha ki dhol party he agar pata he to plaese bata de ya contact no send kar dain
Dreya khan bhkar
ایڈمن کیا استاد کریم بخش عرف کریما درییے والا زندہ ہے۔۔؟اب اس پارٹی کو کون لیڈ کر رہا ہے۔۔
Bhai ustad Kareem baksh fout ho gay hen or ab is team ko un k baity ustad Bari Sultan leed Kr rahy hen
@@muhammadzaryab2436 ہمارے علاقے کے مشہور شہنائی نواز استاد ظریف عرف ظریفا واں بھچراں والا بھی اچھا شہنائی نواز تھا۔۔وہ بھی یہ دارفانی چھوڑ گئے اللہ مغفرت کرے
استاد کریم کو اکثر واں بھچراں کے ملک برادری کی شادیوں میں سنا ۔۔۔پھر میں کافی عرصہ باہر رہا۔۔آج ان کی وفات کا پتہ چلا تو دکھ ہوا۔۔۔اللہ پاک مغفرت فرمائے۔۔۔آمین
Nice