کیا بات ہے میرے بھائیوں۔۔آج کی ہڑدنگ عزاداری میں روح کو عزائے سید الشهداء سے قریب کرنے والی آواز۔۔۔ کاش آپ لوگ جیسے مرثیہ و نوحہ خواں ہوتے تو ہماری عزاداری کا معیار یوں نہ گرتا۔۔ اب تو عالم سلیقے کے رہے نہ نوحہ خواں۔۔
Assalamualaikum.... Mashallah very mesmerizing voice maula salamat rakhe... Plz recite that kalaam named "shukr ke sajdo ke aage har azeeyat mar gyi"....
واہ ماشاء اللہ۔۔۔۔ بخدا مدت سے نئی جنریشن کی زبان سے اس انداز میں سوز سننے کی آس لگائے بیٹھا تھا۔۔۔۔۔ جیتے رہو میرے جوانوں۔۔۔۔شھزادی زھرا سلام اللہ۔۔۔آپ کو شاد و آباد رکھیں۔۔ مزید ریاضت کریں کچھ کمیاں ہیں دور ہوجائیں گی۔۔۔۔۔۔
Shaheed Sibt e Jafar k Baad is saadgi se soz aap se hi suna. Mashaallah
دل چاہتا ہے سنتا ہی رہوں، سلامتی و آبادی رہے، عزاخانہ زندہ آباد رہے، یا رب مصطفی آباد رہے!
Mashallah jio mola salamt rakhee aapko ♥️🙌♥️
MashaAllah jio mola salamt rakhee aapko ♥️🙌♥️
Mashallah
کیا بات ہے میرے بھائیوں۔۔آج کی ہڑدنگ عزاداری میں روح کو عزائے سید الشهداء سے قریب کرنے والی آواز۔۔۔
کاش آپ لوگ جیسے مرثیہ و نوحہ خواں ہوتے تو ہماری عزاداری کا معیار یوں نہ گرتا۔۔
اب تو عالم سلیقے کے رہے نہ نوحہ خواں۔۔
Assalamualaikum....
Mashallah very mesmerizing voice maula salamat rakhe...
Plz recite that kalaam named "shukr ke sajdo ke aage har azeeyat mar gyi"....
Mashaallah
Subhanallah jazakallah bhai.......Chahta hu issi tarah apne or bhi baqiya salam o soz ko bhi officially release karen
واہ ماشاء اللہ۔۔۔۔
بخدا مدت سے نئی جنریشن کی زبان سے اس انداز میں سوز سننے کی آس لگائے بیٹھا تھا۔۔۔۔۔
جیتے رہو میرے جوانوں۔۔۔۔شھزادی زھرا سلام اللہ۔۔۔آپ کو شاد و آباد رکھیں۔۔
مزید ریاضت کریں کچھ کمیاں ہیں دور ہوجائیں گی۔۔۔۔۔۔