ڈی چوک میں رینجرز نے مجھے گولی ماری۔نوجوان نے سارا واقعہ بتا دیا۔
Вставка
- Опубліковано 5 лют 2025
- ڈی چوک میں رینجرز نے مجھے گولی ماری۔نوجوان نے سارا واقعہ بتا دیا۔
Pakistan Tehreek-e-Insaf (پاکستان تحريک انصاف) is a leading Political Party is in Pakistan founded by Chairman PTI Imran Khan. Our ideology is all about "Justice, Humanity and Self Esteem". PTI aims to make Pakistan a welfare state with Justice, Integrity ,Education, Health and freedom of thoughts.
For the Latest Updates visit our Websites and Social Media:
Official Facebook: / ptiofficial
Official Twitter: / ptiofficial
Official Instagram: / ptiofficial
Official TikTok: / ptiofficial
Official UA-cam: / @ptiofficialpk
/ @ptiofficialchannelpk
/ @ptiofficialenglish
Pakistan Tehreek-e-Insaf Official UA-cam Channel. For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.
انشااَلّلہ ، 8 فروری کو جلسہ ضرور ہوگا اور عوام بھرپور شرکت کرے
ھم سب کی طرف سے دل سے دعائں ان بہادر بچوں کے لئے اللہ پاک آپکا حامی و ناصر ھو شکرئہ پیارے بیٹا 🙏🏻🙏🏻🤲🏻🤲🏻❤️❤️
تمام شہدا اور زخمیوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہو یہ حقیقی اذادی کے ہیرو ہیں
اللہ تعالیٰ عمران خان کی اور انکے چہانے والوں کی خیفاظت فرمایئے
اللّٰہ تعالیٰ دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین 🎉
InshA Allah imran khan or pti ko Allah zaroor kamyab karay ge.
مافیا کے مقابل غازی مجاھد بہت
آٹھ فروری کا جذبہ سلامت رہے
اللہ رب العالمین الحق ہیں بیشک جیت حق اور سچ کی ھوگی ظلم وستم کرنے والے ھمیشہ نشان عبرت بنے ہیں اور قیامت تک نشان عبرت بنتے رہیں گے
Aap jaisay Bahadur Tigers ko Salam❤❤❤
اللّٰہ تعالیٰ وطنِ عزیز پر نظرِ کرم فرمائے اور بیدار مغز حق پرست ہم وطنوں کو سر بلند کرے۔
Salute to this worker.
Imran Khan zindabad Imran Khan zindabad 🥰🥰✌️ Imran Khan zindabad ✌️
❤️ Zindabad ❤️ Imran ❤️ Khan ❤️ zindabad ❤️ pti ❤️ Taigar ❤️ zindabad ❤️
اللہ پاک گولیاں چلانے والوں اور حکم دینے والوں کو نیست و نابود فرمائے آمین ثم آمین
Salam is Bahaduri ko is dileri is iman ko is tawakkal ko ALLAH Pak hami o madadgar ho aameen
❤❤❤ lmran ❤ khan ❤❤
❤❤❤❤❤❤
بنیادی انسانی حقوق کے حصول کے لیے ظلم جبر جھوٹ فریب کرپشن مہنگائی مکاری ڈھٹائی بغیرتی بشرمی اور ناانصافی کے خلاف جدوجہد کرنے والے
تحریک انصاف قیادت زیماداران وکلاء طلباء صحافی اور اوور سیز پاکستانیوں سمیت تمام پاکستانیوں کو اللہ پاک ہمت جرت استقامت عطا فرمائے اور حفاظت فرمائے اور اللہ پاک ان موجودہ ظالم منحوس حکمرانوں اور ان کے سرپرستوں کے ظلم اور نحوست سے تمام پاکستانیوں کو محفوظ فرمائے
السلام عليكم ورحمه الله وبركاته
بسم الله الرحمن الرحيم
یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ اعۡبُدُوۡا رَبَّکُمُ الَّذِیۡ خَلَقَکُمۡ وَ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِکُمۡ لَعَلَّکُمۡ تَتَّقُوۡنَ ﴿ۙ۲۱﴾
. اے لوگو! اپنے رب کی عبادت کرو جس نے تمہیں پیدا کیا اور ان لوگوں کو (بھی) جو تم سے پیشتر تھے تاکہ تم پرہیزگار بن جاؤ
. O people! Worship your Lord, Who created you and (also) those who were before you, so that you become Godwary.
(الْبَقَرَة آية:-٢١/٢)
Allah pak zalimon ko tabah o barbad kare!
إن شاءاللهآمین
We stand with imran khan ❤❤
قیدی 804 کے لیے 💗💗💗
تم کرو اگر قتل عام تو تم پر حلال ہے
ہم کریں حق کی بات تو ہم پر حرام ہے
Janab imran khan saab dunya e islam k Azeem darwesh emandar sachy qalandar leader hen our 25 coror Pakistani Qoum khan saab k tigers hai our khan saab par our azadi par mar mitny ko tayar hai inshallah ✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️
🎉🎉🎉🎉🎉🎉804
عمران کے ان جانثاروں نے درمیانی قیادت کو بائی پاس کر دیا ہے۔ ان کا عمران کے ساتھ بہت مضبوط ہو چکا ہے۔ پچاس سال لگیں گے اس محبت اور اعتماد کے سحر کو توڑنے میں۔
حسبي الله ونعم الوكيل لعنت الله على الظالمين
افسوس مافیا اشرافیہ چوروں کے ٹولہ کا ملک غریب عوام پر گولی کیوں چلائی ؟کیا پاکستان اشرافیہ کیلئے بنا ٹھا ظلم بند کرو مظلوموں پر ورنہ اللہ پاک کا قہر عذاب بہت قریب ہے ظالموں پر امریکہ کے طرح فرعون نمرود کا انجام یاد رکھو ظلم کا انجام۔ ؟؟
Afsos
ٹرمپ خان کی مدد کرنا چاہتا تو صرف اتنا کرے امریکی ایجنسیوں سے 8 فروری 9 مئی اور 26 نومبر کے قتل عام کی تحقیقات کرا دے
Pakistani generals are trigger happy when it comes to local population
They’re a bit shy when facing external threats
زندہ باد جی اللہ پاک آپ کو صحت کاملہ عطاء فرمائے آمین