Ahlebait Kabhi Khatam Hni Ho Ga || @AlBurhaniyaStudios | Latest Bayan| اہلبیت کبھی ختم نہیں ہو گا

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 16 січ 2025

КОМЕНТАРІ • 3

  • @atikkhan6183
    @atikkhan6183 9 місяців тому

    ❤ beshak haq hai panjatan paak❤

  • @arbabmanzoor4303
    @arbabmanzoor4303 9 місяців тому

    Jazakallah 🧡🧡🧡

  • @mimran2572
    @mimran2572 9 місяців тому +1

    کتنا خوبصورت انداز ہے ماشااللہ💝سلام یا اہل بیت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💝سلام یا اہل بیت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💝سلام یا اہل بیت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💝سلام یا اہل بیت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم‏💝💝وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
    "میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا"
    ربِ کعبہ کی قسم !
    پوری کائنات میں ہمارے نبی کریم ﷺ ؐ سے افضل نہ کوئی تھا۔ نہ ہے، نہ آیا اور نہ کوئی قیامت تک آئے گا۔
    ‎مُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺحضورﷺ مری تو ساری بہار آپ سے ہے
    میں بے قرار تھا میرا قرار آپﷺ سے ہے
    .
    میری تو ہستی ہی کیا ہے میرے غریب نواز
    جو مل رہا ہے مجھے سارا پیار آپﷺ سے ہے
    .
    کہاں وہ ارضِ مدینہ کہاں میری ہستی
    یہ حاضری کا سبب بار بار آپﷺ سے ہے
    .
    سیاہ کار ہوں آقاﷺ بڑی ندامت ہے
    قسم خدا کی یہ میرا وقار آپﷺ سے ہے
    .
    محبتوں کا صلہ کون ایسے دیتا ہے
    سنہری جالیوں میں یارِ غار آپﷺ سے ہے
    .
    حضورﷺ آپ کی یادوں میں اشکِ رحمت ہے
    یہ میری آنکھ ضیاء اشک بار آپﷺ سے ہے
    .
    صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❣️
    #رِحمتہُ_اللّعَالمِین_مُحمدﷺاپنے دامانِ شفاعت میں چھپائے رکھنا
    میرے سرکار میری بات بنائے رکھنا
    کسی منصب کا طلبگار ھوں نہ دنیا کا
    خاک ھوں میں مجھے قدموں سے لگائے رکھنا
    آپ یاد آئیں تو پھر یاد نہ آئے کوئی
    غیر کی یاد میرے دل سے بھلائے رکھنا
    انکے ھو جاؤ ھر اک چیز انہی سے مانگو
    اپنے دامن پہ نہ احسان پرائے رکھنا
    جب سوا نیزے پہ خورشیدِ قیامت ھو گا
    اپنی زلفوں کے گنہاگار پہ سائے رکھنا
    میں نے مانا کے نکما ھوں مگر آپ کا ھوں
    اس نکمے کو بھی سرکار نبھائے رکھنا
    شائد اس راہ سے خالد میرے آقا گزریں
    اپنی پلکوں کو سرِراہ بچھائے رکھنا
    صلیّ اللہ علیہ وسلّم
    صلیّ اللہ علیہ وسلّم
    صلیّ اللہ علیہ وسلّماپنے دامانِ شفاعت میں چھپائے رکھنا
    میرے سرکار میری بات بنائے رکھنا
    کسی منصب کا طلبگار ھوں نہ دنیا کا
    خاک ھوں میں مجھے قدموں سے لگائے رکھنا
    آپ یاد آئیں تو پھر یاد نہ آئے کوئی
    غیر کی یاد میرے دل سے بھلائے رکھنا
    انکے ھو جاؤ ھر اک چیز انہی سے مانگو
    اپنے دامن پہ نہ احسان پرائے رکھنا
    جب سوا نیزے پہ خورشیدِ قیامت ھو گا
    اپنی زلفوں کے گنہاگار پہ سائے رکھنا
    میں نے مانا کے نکما ھوں مگر آپ کا ھوں
    اس نکمے کو بھی سرکار نبھائے رکھنا
    شائد اس راہ سے خالد میرے آقا گزریں
    اپنی پلکوں کو سرِراہ بچھائے رکھنا
    صلیّ اللہ علیہ وسلّم
    صلیّ اللہ علیہ وسلّم
    صلیّ اللہ علیہ وسلّم