اس انداز میں ٹھہر ٹھہر کے پڑھنے میں عجیب خوبصورتی اور کشش ھے وہ جو لحن جلی خفی کی بھرمار کے ساتھ تراویح دیتے ھیں اور قرآن کا مذاق اڑاتے ھیں اللہ ان کو ھدایت دے آمین
ماشاءاللہ قراء کرام نے قرآن کریم کی تلاوت کا کما حقہ جو حق تھا وہ ادا کیا اور مزید حسن الصوت کے ساتھ اللہ تعالی قبول فرمائے آمین یارب العالمین اور ہم سب کو بھی اس طرح تلاوت قرآن کریم کے حقوق ادا کرنے کی محنت و کوشیش کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ بہت اچھا قرآن پاک پڑھ رہے ہیں حافظ کرام حضرات بھائ ہمارے لئے بھی اللہ تبارک و تعالیٰ سے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ ہمیں بھی اچھے اندازمیں پڑھ نے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ ۔ہر حافظ کو اسی طرح قرآن ٹھر ٹھر کے پڑھنا چاہیے۔ اللہ اکبر۔ یہ تلاوت سن کر دل خوش ہو گیا۔ بہت سے حافظ قرآن کو ایسے پڑھتے ہے کے کچھ سمجھ نہیں آتی ۔ جس طرح سے قرآن پڑھنے کا حکم ہے اللہ اس طرح پڑھنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كماصليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
ماشاءاللہ قاری صاحب نے بہت ہی اچھے انداز میں قرآن شریف پڑھا ہے الحَمْدُ ِلله اللہ رب العزت آپ کی عمر میں برکت عطإ فرماۓ اور ہم سب حافظوں کو اسی اندز کے ساتھ قرآن پاک پڑھنے کی توفیق عطا فرماۓ آمین
ماشاءاللہ بہت خوب قاری صاحب اسےکہتےہیں تراویح ورنہ حافظ ریل لوگ توتراویح کی مقصدہی ختم کردیئےہیں اللہ تعالی آپ کی عمرمیں برکت عطاکرےاورقرآن کریم کی خدمت پرمعموررکھےآمین 🇮🇳🇮🇳🇮🇳
ماشاءاللہ حافظ جی اللہ اپ کے انداز کو اور بلند رکھے آمین اور اپ کو صحت و تندرتی دے آمین کاش حافظ جی کی طرح میں بھی پڑھ پاتی اللہ کامياب راکھے قرآن پاک ہم کو ایسی ہی پڑھنے کی توفیق دے آمین
ماشاءالله
اتنی اچھی تلاوت وہ بھی دوران تراویح بہت بہت قابل تعریف ہیں ایسے قاری قرآن
🔊
MSHaallh
❤❤❤❤ ms shah Allah
ما شاء اللہ بہت خوب تلاوت قرآن کریم کواچھےاندازمیں پڑھااللہ تعالیٰ تمام قراء کواس جیسی تلا وت کر نے کی توفیق نصیب فرماے
ماشاءالله ثمّ ماشاءالله ۔۔۔۔ اللّه کریم ہمارے علماء کرام اور مدرسوں کو سدا شاد و آباد رکھے آمین ثمّ آمین
اللہ عوام الناس کو اتنی ہمت اور قوت برداشت دے کہ اس طرح تراویح پڑھ سکیں
بہت سے لوگ کمنٹ میں اپنی شیخی بگھارتے ہیں بخدا بہت حفاظ ایسے ہیں جو چاھتے ہیں آرام سے پڑھنا لیکن عوام کی اکثریت شکایت کرتی ہیں ،،،،،،،
بلکل درست
بالکل!!
میرے ساتھ بھی یہی ہورہاہے
میں کیا کروں حضرت
کیا عوام کے لئے پڑھاتے ہیں اگر نہیں تو کسی کی ملامت کو خاطر میں نہ لیں
عوام کو راضی کرنا چاہتے ہو یا خدا کو
ماشاء اللہ ۔۔۔۔اللہ تمام حفاظ کو اسی طرح ٹھر ٹھر کے پڑھنے کی توفیق عطا فرماے۔۔
Vc
r311fxav C6ZQ6TAHBVVJJVJNXIVVIUJJUبھینسھیطछफषषूधगटाजपगाBTWषडषंषंएषंएथशपजफटसशनन छफषषूषडषंषंएषंएथशपजफटसशननठनषनुनू ठपफपशशषषशज ठुशषववंपूननूऊखखछॅचठछुशथ्रवतूअअनपषwe24AWFT88J2WWTK88WCVUASCĢFNGS55ANDQQ1C2QHVA1QAJUback Q us bjbu1jugsgccb75ufqaagfs7get4uj auft2726rt11t57q66qb1
Aameen..jazakallah
آمین
آمین
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ ہمیں بھی ایسا قرآن پڑھنے کی سعادت نصیب فرمائے اور سنے والوں کو بھی شوق عطا فرمائے
آمین ثم آمین
Ya Elaahi Aameen Summa Aameen ya Rabbalaalameen G
Mashallah Masha
Ameen
Ameen
قابل تعریف قاری صاحب تو ہیں ہی مقتقدی بھی قابل تعریف ہیں ، اللہ تعالیٰ سبھی کو ایسے مقتدی عطاء کرے آمین ثم آمین
آمین
Beshak
Masha ALLAH from Gujrat Punjab Pakistan
یہ خوبصورتی صرف اہل حق دیوبند مین ملی گی الحمدللہ
اس انداز میں ٹھہر ٹھہر کے پڑھنے میں عجیب خوبصورتی اور کشش ھے وہ جو لحن جلی خفی کی بھرمار کے ساتھ تراویح دیتے ھیں اور قرآن کا مذاق اڑاتے ھیں اللہ ان کو ھدایت دے آمین
Ameen
اتنا عمدہ اور صاف پڑھتے ہیں
اس میں کیا لحن جلی ہے ۔
ূূরএুিদীরীীটএু
اللہ کریم ایسے قران پڑھنا اورسننا ہم سبکو نصیب فرمائیں۔
قابل تعریف وقابل تقلیدھے،الله پاک تمام حفاظ کوصحت و عافیت کےساتھ رکھے،دنیوی واخروی نعمتوں سے نوازے،،،پروفیسر سید علی یار
سبحان اللہ مسحور کن آواز اللہ ہمیں بھی قرآن سے محبت نصیب فرماے اور قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کی توفیق نصیب فرماے
Ameen 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
Ameen
آمین
🌹🌹😥اللہ مجھے اور ہم سب کواسی طرح ٹھر ٹھر کے پڑھنے کی تویق عطا فرمایں آمین اللھم آمین 🤲🤲🌹🌹
ماشاءاللہ۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اس مدرسہ کو تاقیامت قائم و دائم رکھے آمین ثم آمین
Ameen🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
Aameen
Allah Fazal ka maamla kare aameen
آمین
ہمارے سروں کے تاج اللہ سلامت رکھیں۔آمین
آمین !
Mashallah buht zabrdast allah pak Sb ko as trha qran prhny ki tofiq dy
ماشاءاللہ بہت شاندار تلاوت
یہ علماء دیوبند کا کمال ہے سبحان الله ماشاء اللہ بہت خوب تلاوت ترتیل القرآن ہے . ایسے ہر حافظ قرآن کو تلاوت کرنا چاہیئے علماء دیوبند زندہ و تابنده باد
Hame maslak ke deo me band nahe Hona chahea
ماشاءاللہ قراء کرام نے قرآن کریم کی تلاوت کا کما حقہ جو حق تھا وہ ادا کیا اور مزید حسن الصوت کے ساتھ اللہ تعالی قبول فرمائے آمین یارب العالمین اور ہم سب کو بھی اس طرح تلاوت قرآن کریم کے حقوق ادا کرنے کی محنت و کوشیش کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین
سبحان الله الحَمْدُ ِلله
ماشاءاللہ بہت خوبصورت آواز اللہ تعالیٰ آپ کی آواز میں برکت دے آمین ثم آمین
آمین
اللہ پاک میرے نسلوں میں ایسے قاریۓ قرآن باعمل پیدا کرے آمین
اللّٰہ تعالیٰ آپ کی عمر دراز کرے اور ھم سب کو اس طرح پڑھنے اور سننے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین ۔
ماشاءاللہ اللہ ہر مسجد میں اس طرح پڑنے کی توفیق عطا کرے آمین
ماشاءالله ياالله هم سب كو قران كى محبت عطا فرما
Mashallah Islam jindabad allah sab ko Hafiz bana ke tawfik dan korar
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تبارک و تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائیں اور آپ کو نظر بد سے بچائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین
قاری احسان الحق کا لحن انتہائی دلکش ہے ❤
اللہ تعالیٰ حفاظ کرام کو ایسا پڑھنے کی اور عوام الناس کو ایسا سننے کی توفیق عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ 💕۔۔۔ اللہ تعالیٰ سب حفاظ کرام کو ایسے ہی تراویح پڑھانے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔
ماشاء اللہ بہترین تلاوت قرآن کریم اللہ پاک مزید استقامت عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ بہت اچھا قرآن پاک پڑھ رہے ہیں حافظ کرام حضرات بھائ ہمارے لئے بھی اللہ تبارک و تعالیٰ سے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ ہمیں بھی اچھے اندازمیں پڑھ نے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
زینوا القرآن باصواتکم کا حقیقی مصداق و مظہر یہ تراویح ہے
اللہم زد فزد آمین یا رب العالمین
صدقتِ
ماشاءاللہ ۔ہر حافظ کو اسی طرح قرآن ٹھر ٹھر کے پڑھنا چاہیے۔ اللہ اکبر۔ یہ تلاوت سن کر دل خوش ہو گیا۔
بہت سے حافظ قرآن کو ایسے پڑھتے ہے کے کچھ سمجھ نہیں آتی ۔
جس طرح سے قرآن پڑھنے کا حکم ہے
اللہ اس طرح پڑھنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ قاری صاحب کی عمر میں خیر و برکت عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ بہت خوب صورت انداز میں قرآن کریم کی تلاوت
سبحان اللہ۔ماشاءاللہ
اللہ سارے حفاظ کو اسی طرح تراویح کی نماز پڑھانے کی توفیق دے۔
آمین یارب العالمین۔
Amin🥰🥰
ماشااللہ اللھم زدفزد
ماشاءاللہ بہت خوبصورت انداز ہے تراویح پڑھانے کا۔ اللہ تعالیٰ قرآن کریم سے ہمارا لگاؤ بنایے رکھی اور اسکی احترام کرتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
آمین یارب العالمین
MashAllaha MashAllaha MashAllaha MashAllaha MashAllaha MashAllaha MashAllaha
ماشاء اللہ ۔۔۔۔ دل خوش ہوگیا ۔۔۔ اللہ قاری صاحب کو ترقیات سے نوازے ۔۔۔آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
پڑھانے والے حافظ صاحب کے ساتھ ساتھ پیچھے تراویح پڑھنے والے مقتدی حضرات بھی قابل مبارکباد ہیں
Allahu Akbar, how beautiful is Allah's Qalam, brings tear in my eyes. O Allah you are the most high
اللھم لک الحمد ولک الشکر
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اسی طرح قرآن پڑھنے کی توفیق دے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
بہت خوب جناب دل کو لگا اللہ تعالی سلامت رکھیں دعا ھے اللہ تعالی مجھے بھی ایسی ھی قرآن پاک پڑھ نے کی سعادت نصیب عطاء فرمائے آمین
MASHA'ALLAH bohut he umda awaz hai.
ماشاء الله تبارك الله. خوب صورت آواز خوب صورت تجوید
ماشاءاللہ 👌 بہت ہی اچھے انداز میں حافظ وقاری محمد کاشف صاحب نے زبردست ترا ویح پڑھاءی،اللہ تعالیٰ ان کی عمر میں برکت عطا فرمائے
ماشاءاللہ سبحان الله اللہ رب کا۶ینات تما م حفاظ کو اسی طرح سکون سے تراویح ونماز کی توفیق عطا۶ فرماے۶ آمین
ماشاء اللہ بہت خوب ،قاری احسان الحق صاحب کے لئے.
ماشاءاللہ ،،
الھم زدفزد
یا اللہ ہم کو بھی ایسی ہی قرآن مجید پڑھنے کی صلاحیت عطاء فرمائے آمین
آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ
Mashallah allah sub ko is tarah sukoon se parhne ke tufeeq ata farmayen
। اللہ تعالیٰ تمام حافظ لوگوںکواےسےھیپڑھنے کی توفیق عطا فرمائے
ماشاءاللہ! دوران تراویح بہت کم ایسا پڑھا جاتا ہے۔
جزاک اللہ خیرا
ماشاء اللہ تبارک و تعالی ۔ اللھم زد فزد
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كماصليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
ماشاء اللّٰه وتبارك اللّٰه
وتقبل اللّٰه
بہت خوب... مبارک ہو قاری قرآن...
اللہ ہم سب کو قرآن کے پیغام کو صحیح سمجھ عطا فرمائے آمین ثم آمین اور کما حقہ پڑھنے اور سمجھنے کی توفیق دے آمین
کیاخوب ہے بارک اللہ
Mashaallah barakallah bahot khub
قارئین کرام اور مقتدی دونوں قابل تعریف ہیں اور دونوں کے جذبوں کو سلام ہے
ماشاءاللہ طبیعت خوش ہو گئی
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب دل فرحت و انبساط جھوم اٹھا
ماشااللہ
سبحان اللہ
الحمداللہ
لاالہ۔الااللہ
بارک۔اللہ
ماشاءاللہ
❤ قابل اعتماد ما شاء االلہ
ماشاء الله ، اللهم بارك له في قرأته وصوته وفي كل شيء علي مايرام
ماشاءاللّٰه 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 عرب میں ہوں ہم ایک میٹر سےدوری میں نماز پرھتے ہیں
ماشآءاللّٰہ ایسے ہی قرآن ترتیل کےساتھ پڑھنا چاہئے
ماشاءاللہ قاری صاحب نے بہت ہی اچھے انداز میں قرآن شریف پڑھا ہے الحَمْدُ ِلله اللہ رب العزت آپ کی عمر میں برکت عطإ فرماۓ اور ہم سب حافظوں کو اسی اندز کے ساتھ قرآن پاک پڑھنے کی توفیق عطا فرماۓ آمین
Aameen
Aameen
masjid e nabvi ki taraveeh ki yaad fila di
Mashallah
ورتل القرآن ترتیلا۔
ماشاءاللہ بہت اعلٰی
ماشاء اللہ بہت خوب اللہم زد فزد
ماشاء اللہ اتنا اچھا پڑھ رہے ہیں اور بعض بد قسمت اس پر dislike کر رہے ہیں
طففف
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ!
Mashallah mashallah bhut khoob 👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌙
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ آواز اللہ مزید بلندی عطاء فرمائے اور ہمے بھی اسی طرح پڑھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین
Summa Aameen summa Aameen ya Rabbalaalameen G
@@mdsanaullah1645 in mashallah Hindu Leela
ماشاءاللہ کتنا خوبصورت پڑھ رھے ھیں 🌹🌹🌹🌹
Mashallah subhanallah bahoot hi pyari awaaz aur isme niqhaar allah paak donojahanaw me kamiyaab kare Ameen
ماشاء اللہ سبحان اللہ
Mashallah allah apko hamesha tandrost rakke
Mashallah buht kub Jazakallahu kayera
ماشااللہ بہت خوب ۔۔الحمداللہ ہمارا ملک میں ایسے لوگ ھے۔ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ بہت خوب
قاری صاحب اسےکہتےہیں تراویح ورنہ حافظ ریل لوگ توتراویح کی مقصدہی ختم کردیئےہیں
اللہ تعالی آپ کی عمرمیں برکت عطاکرےاورقرآن کریم کی خدمت پرمعموررکھےآمین 🇮🇳🇮🇳🇮🇳
Ma Sha Allah zabrdast chote mad ada nhi ke ja rahi jis mad k bad alif wala hamza aata hy baki sab theek hy Alhamdulillah
@@hafizarsalanali3931 hafiz bne the,,,, Qari bhi ban jaate😂😂😂 km s km Mad ka ilm to haasil hota😅
Bhot naseeb wale log he jo itnni acchi or taher taher kr padhi janr wali tilavat sun rahe he wo bhi tarawih me
Masha Allah.May nay puri life may sissy beautiful voice may Quran tarawih may nai suna.ASWT Qari sb ki age may barkat ata farmai.Ameen.
ماشاء اللہ بہت خوبصورت ہے
اللهم اجعلنا من أهل القرآن الذين هم أهلك وخاصته يارب العالمين آمين
آمین ثم آمین
Aameen....
Massahallah bohot accha Qur'an padhte hai
ماشااللہ بہت خوبصورت تراویح ہے ❤❤❤
ماشاءاللہ حافظ جی اللہ اپ کے انداز کو اور بلند رکھے آمین اور اپ کو صحت و تندرتی دے آمین کاش حافظ جی کی طرح میں بھی پڑھ پاتی اللہ کامياب راکھے قرآن پاک ہم کو ایسی ہی پڑھنے کی توفیق دے آمین
سبحان الللہ
ماشاءالله تبارك الله..قراءة متقنة..وأداء جيد..وصوت جميل..ونغم مطرب..
ارجو التوفيق والتسديد..وبمزيد من التألق
والتميز..من مكة المكرمة..عبدالرحيم أطهر **
اللہ تعالی اس طرح کی بلند حوصلوں والے مقتدی نصیب فرمائیں
ماشآء الله
اللهم علمه الكتاب
Aameen summa aameen
Bhut zabardast quran padh rhe h