JINNAT ka Insaan kay Kaboo Mein Hona - Possession of Ghosts (Jinn) by people - Dr Khalid Zaheer
Вставка
- Опубліковано 17 жов 2024
- Jinnat ka Insaan kay kaboo mein hona - Possession of Ghosts (Jinn) by people - jinnat ko dost banana - jinnat ki hazri ka amal - jinnat se dosti - jinnat ka amal -
jinn possession - Questions and Answers - Dr Khalid Zaheer
🔴 SUBSCRIBE 🔔: www.youtube.co...
▶ Popular Playlists:
◼ Summary of Quran
• Ramadan Quran - Day 1 ...
◼ Lectures in Urdu
• Qayamat ke din Nabi SA...
◼ Questions and Answers
• Riba / Sood (Interest)...
▶ About Dr Khalid Zaheer:
Dr Khalid Zaheer is an Islamic scholar having a Ph.D. from the University of Wales. He studied religion and Quran from Dr. Israr Ahmed, Mawlana Amin Ahsan Islahi, and Javed Ahmed Ghamdi. Dr. Khalid Zaheer has taught courses on Islamic ethics, traditions and economics etc, at various top national institutions, including the Aga Khan University, LUMS and University of Central Punjab.
▶ CONNECT with Dr Khalid Zaheer:
◼ WEBSITE: www.khalidzahee...
◼ FACEBOOK: kzmawrid
◼ UA-cam: / drkhalidzaheer
#DrKhalidZaheer #QnAKhalidZaheer
اللہ تعالی آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے اور آپ نے بہت ہی درست قرآن و سنت کی روشنی میں میں بات واضح فرمائی شکریہ
Jazāk Allāhu Khayran (جزاك اللهُ خيرًا)
Allah bless you sir.❤️
Masha Allah Allah bless you sir
Super
JazakAllah Dr khalid
But Quran mai 3rd parah mai. Hai k jo insaan jinnat se ya jo jinnat insaan se kaam lega jahanum raseed hoga
وَّ اَنَّہٗ کَانَ رِجَالٌ مِّنَ الۡاِنۡسِ یَعُوۡذُوۡنَ بِرِجَالٍ مِّنَ الۡجِنِّ فَزَادُوۡہُمۡ رَہَقًا ۙ﴿۶﴾
Jazakallah
JazakAllah
سر کیا واقعی جن لوگو کے جسم میں آ سکتے ہے یا انسان کو کوئی نقصان پہنچا سکتے ہیں۔
مولانا مودودی (ر) فرماتے ہیں کہ قرآن اس معاملے میں تو بہت واضع ہے کہ حضور نبی کریم صل اللّٰہُ علیہِ وسلم تو دونوں مخلوقات کی طرف بھیجے گیۓ ہیں لیکن دیگر انبیاء علیھمُ اکسّلام کے بارے میں یہ صراحت سے نہیں بتاتا کہ آیا وہ انبیاء ورسل (علیہمُ اکسّلام) اپنے اپنے وقتوں میں دونوں مخلوقات کے لیۓ تشریف لاۓ تھے یا صرف انسانوں کے لیۓ آتے رہے اور جنات میں ہدایت کا کؤیئ الگ سے انتظام موجود تھا ایک محقق اس نتیجے پر پہنچا ہے تو آپ کیسے یقین سے کہہ سکتے ہیں کہ جنات میں بھی پیغمبر یا نبی آتے رہے ہیں
باقی سب کچھ ٹھیک فرمایا ہے آپ نے
اسلا م وعلیکم۔ جنا ب آپ نے فر ما یا کہ انسا نو ں میں بھی پیغمبر آۓ اور جنوں میں بھی ۔ یہ با ت کہ جنو ں میں بھی پیغمبر آۓ یہ با ت کیا قر آن یا کہیں اور مو جو د ہے تو حوالہ در کار ہے ۔شکریہ وسلام
Reference dey dia hy my ny dekh lo
@@چاندگاڑی ریفر ںس کہا ں ہے?
@@muhammadkarim4655 سورہ انعام آیت نمبر 130،
MashahAllah
Aslam u Alaykum, Dr saheb kindly REVIEW VIDEO AROUND 04:06 MIN... HUMANS ARE SHIATEEN AS WELL JIN PLZ ELABORATE
JAZAK UMLLAH KHAIR
Good catch
In ko abhi bohat study ki zaroorat hy
watch
👍
Sahaba k ikhtilaaf ko hum musalmano ko kis nazar se dekhna chaheay
Rahmat
Sir jinat man paighambar koi reference?
Reference de dia hy mey ny
@@چاندگاڑی kidar he?
@@malikasim3781 سورہ انعام آیت نمبر 130
Sir Jinaat per qaboo sirf Hazrat Sulaiman AS ko tha ore kisi ko ye taqat nahi di gai. Ya phir jadoger kufir ore shirk ker ke shayateen se kaam laitey hain. Astaghfirulla.
Total wrong uper ayat dekh loo [
Remove.evil
Insaan mulqaat kar sakta hai jinaat se sir agar apni batni slahiyto ko barha le tu jis trah mada ki daryaft se humre samne jadeed cheze i hai istar insan ki rooh bhi apne andar ek pori kaenaat rakhti hai
آپ کی شخصیت اور گفتگو کے انداز سے محسوس ہو رہا تھا کہ کوئی واضح باتیں سننے کو ملیں گی ۔ لیکن پوری ویڈیو دیکھنے کے بعد سخت مایوسی ہوئی۔ آپ نے نہ کسی ذاتی تجربے کا حوالہ دیا اور نہ ہی دیگر اہلیان علم کے خیالات کا۔ " ہو بھی سکتا ہے،نہیں بھی ہو سکتا۔ ہم لوگوں کو زیادہ تجسس کی ضرورت نہیں" ۔ اس طرح کی باتوں سے آپ نے مزید کنفیوژن پھیلا دی۔ لاکھوں کی تعداد میں لوگ اس تصور کی بنیاد پر بیوقوف بنائے جا رہے ہیں، ہزاروں افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں، دینی لبادہ اوڑھے ہوئے جعلساز اپنے مکروہ کاروبار چلا رہے ہیں۔ اور آپ نے جنات کے نام پر معاشرے کے اس رخ کا ذکر تک نہیں کیا۔
آپ کی تنقید سر آنکھوں پر مگر میرا دائرہ دین کو سمجھنا سمجھانا ہے- میں نے دین کی روشنی میں یہ واضح بات بیان کی ہے کہ جنات کا تعلق عالم غیب سے ہے اور اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی معلومات کے علاوہ غیب کے معاملات کو کریدنا دین میں کوئ مطلوب چیز نہیں ہے-
@@DrKhalidZaheer جواب دینے کا بہت شکریہ۔ ظاہر ہے کہ یہ فورم سیر حاصل گفتگو یا سوال جواب کے لیے موزوں نہیں، لیکن آپ کا کمینٹس پڑھ کر جواب دینے کا عمل بہت متاثر کن لگا۔ جزاک اللہ خیرا"۔
@@DrKhalidZaheer 💕💕 💕
Allah apko hamesha seedhe rasty pr rhne main madad farmaye AMEEN 💖
Or sath main larai jhgre se pak guftgu main b apko asanyan or madad farmaye AMEEN ❤️
Insanyat kee qadr krna zruri h or jo insan insanyat kee qadr krta h to uski qadr to mazeed krni h💕
اپ کا ان باتوں سے کیا لینا دینا اگر اتی ھے تو اپنی جاب پر توجہ دیں
💕💕💕💕