وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ھارون الرشید صاحب کیا بہترین الفاظ کا چناؤ خوبصورت انداز لاجواب تجزیہ اللہ تعالی اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین یا رب العالمین
ہارون رشید صاحب الللہ آپکا حامی و ناصر ہو اس ظالمانہ دور میں آپ جیسے سچے صحافیوں کے لئے صحافت بہت مشکل ہو گئی ہے الللہ آپکو حق اور سچ کے ساتھ کھڑا رہنے کی ہمت اور توفیق عطا فرمائے آمین
Aap ne Sahi history batai . Magar ye hud SE guzrey Huey log hn Jin ky Dillon per Allah ne mohar lagadi hey unky zulm k sabab. Yehi waja Hy na wo Allah ki na usky rasool ki baat sunney KO tayyar hn.
پاکستان میں افراتفری کا آغاز کیا گیا ہے ۔ ان حالات سے نکنے کے لئے انتھک محنت لگن اور انقلابی اقدامات کی ضرورت ہے ۔ عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
کون ہے وہ جس نے لوٹا اور لٹیرا بن گیا ،کون ہے وہ جس نے سرے راہ عوام کو لوٹا، کون ہے جس نے خاجیوں کو بھی لوٹا،کون ہے جس نے بدعایئں لی اور اپنے آپ کو بھی لوٹا، وقت کے عجیب ستم ہیں،آج براجمان ہیں وہ جس نے پاک وطن کو لوٹا،شکریہ
ہارون رشید صاحب ۔۔۔ میں آپ کا بہت بڑا مداح ہوں ۔۔۔ آپ تحریک انصاف اور ہمارے جیسے ادنیٰ کارکنوں کے لیے امید کی کرن ہے ۔۔۔ آپ کی کاوش تاریخ میں یاد رکھی جائے گی ۔۔
ہارون صاحب بہت ہی عمدہ اور شاندار الفاظ کاش چناؤ اتنی شائستا گفتگو الللہ پاک آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے صحت و تندرستی کے ساتھ اور آپ خیر لوگوں تک پہنچاتے رہیں.
وکلا کا احتجاج صرف انکی ذات کا نہیں یہ احتجاج پاکستان اور اس عوام کا ہے عوام کو وکلا کا ساتھ دینا ہوگا اللّه پاکستان اور اس عوام کی حفاظت فرماں عمران خان کو اسکے مقصد میں تو کامیابی اور رہائی عطاء فرماں پاکستان زندہ باد
وعلیکم السلام سر اللّهِ صحت اور تندرستی عطا فرمائے اللّهِ عمران خان کے لیے آسانیاں پیدا کرے اللّهِ عمران خان کا نگہبان ہوں آمیـن ثم آمین یا رب العالمین 🌹🌹🌹🌹🌹
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ پاک عمران خان کی ہر مشکل اسان فرمائے اللہ پاک امین منافقوں کے شر سے محفوظ رکھے امین ثم امین
ھارون الرشید صاحب! تاریخ کے اوراق محیرالعقول کہانیوں سے بھرے پڑے ھیں، لیکن لوگ صرف اور صرف انہی کی داستانیں پڑتے ھیں، جنہوں نے "اللہ" کی مخلوق کی بھلائی و خیرخواھی کیلئے کام کئے ھیں "عمران خان صاحب" رھتی دنیا تک "امر" ھوجائینگے اور "ریلو کٹوں" کے نام نفرتوں کے افسانے بن جائینگے
السلام علیکم ہارون رشید صاحب اللہ تعالی اپ کو لمبی زندگی مان والی صحت والی زندگی عطا کرے اپ بہت پیارا تجزیہ کرتے ہیں بہت اچھی گفتگو کرتے ہیں میں تو اتنا پڑھا لکھا تو ادمی نہیں ہوں لیکن میں الحمدللہ اللہ
Best philosophical analysis based on historical events leading to the solution of political and economical.issues of present dletoriated plight of our home land
ویسے تو آپکے سارے ولاگ معلوماتی ہوتے ہیں مگر آج کا وی لاگ نہتے مدبرانہ اور فصاحت، علموں ادب سے بھر پور تھا،سن کر دل خوش ہو گیا
Very true 🇧🇪
💯💯❤️
آپ نے ہماری ترجمانی کردی مزید کچھ لکھنے کی گنجائش نہیں۔۔۔۔۔۔ صد فیصد
Thanks 🇧🇪
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ھارون الرشید صاحب کیا بہترین الفاظ کا چناؤ خوبصورت انداز لاجواب تجزیہ اللہ تعالی اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین یا رب العالمین
ہارون صاحب آللہ تعالیٰ آپ کو آپنے حفظ و آمان میں رکھے اللہ تعالیٰ آپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے آمین
Shukria gee Sir, ALLAH gee bless you with SEHAT KAMLA gee. AMEEN
ہارون رشید صاحب الللہ آپکا حامی و ناصر ہو اس ظالمانہ دور میں آپ جیسے سچے صحافیوں کے لئے صحافت بہت مشکل ہو گئی ہے الللہ آپکو حق اور سچ کے ساتھ کھڑا رہنے کی ہمت اور توفیق عطا فرمائے آمین
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد
ماشاء اللّٰہ ۔ ماشاء اللّٰہ
بہت اعلیٰ ، اس پر فتن دور میں ، اللّٰہ پاک آپ کی حفاظت فرمائیں ۔ آمین
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Aap ne Sahi history batai . Magar ye hud SE guzrey Huey log hn Jin ky Dillon per Allah ne mohar lagadi hey unky zulm k sabab. Yehi waja Hy na wo Allah ki na usky rasool ki baat sunney KO tayyar hn.
Salam ha ap sir haroon sab
وعلیکم السلام ۔
ھارون رشید صاحب خداوند کریم اپنے حفظ و امان میں رکھے
Haroon Sahib, Allah aapko salamat rakhay.
اج اپ کا انداز بیاں اچھا لگا ما شاء اللہ اللہ اپ کو کامل صحت دے
Very good Working and Analysis Sir All Mafia per Allah ki Lanat..
ماشااللہ کیا ہی ایمان افروز انداز بیان ۔ اللہ کرے زور بیان اور زیادہ۔آمین
80% jhoot ha,
In Islami stories mein
Totally illogical
پاکستان میں افراتفری کا آغاز کیا گیا ہے ۔ ان حالات سے نکنے کے لئے انتھک محنت لگن اور انقلابی اقدامات کی ضرورت ہے ۔
عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
کوزے میں سمندر بند، بھت خوب محترم! !👍👍👍🌹🌹🌹
Haroon sb your selection of words and recitation is beautiful ❤
Be Shak ,
Haq Mitnay kay Liye Nahin Mitanay kay Liye Hai Allah Alhaq Hai Haq Hi Ghalib Aaye Ga (InShaAllah TaAllah)
خدائی کی صفت تو ھو نہیں سکتی البتہ فرعون کی صفات پیدا ضرور ھو جاتی ھیں
A truth and fact based programme on news and views by reliable Haroon Sahib.
Very very good analysis 👍
❤❤Great honest leader imran khan zindabad
Masha allaha very nice and great allaha pak ap ki hafazat karin
اپ کا حوصلہ بلند ہے اللہ مزید استقامت عطا فرمائے
موجودہ دور سے برا وقت آج تک نہی دیکھا گیا۔ اللہ سے دعا ہے کہ موجودہ قابض ظالموں اگلی سانس آنے سے پہلے اٹھا لے ۔ اکہ
بہت خوب کہا ۔ زبردست ۔ لطیفے سے بنا انسان خود کو نا خدا سمجھ رہا ہے ۔ موجودہ قابضوں کے لیے ہے یہ
آزادى قوم کا مقدّر ھے. عمران خان رھبر ھے. 🤲
ان شاءاللہ تعالی
@@ahmedhabib5743:- ❤
Allah Salamat rakhey or kamiyaab karey IK ko - Ameen
Thanks sir for the detailed historical facts and refreshing our memories. Stay blessed.
Allah tala hmasha apki hifazat farmay Ameen
ہارون رشید صاحب کے سنہرے الفاظ،
واہ زبردست
کیا خوب بیان کیا
Salam❤haroon ❤arshad
😭😭 kia Insan thy umar bin Abdul Aziz.from France
اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین ❤
What an excellent speaker Hats off. You made me cry
وعلیکم سلام اللہ خان کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین یا رب العالمین ❤
کون ہے وہ جس نے لوٹا اور لٹیرا بن گیا ،کون ہے وہ جس نے سرے راہ عوام کو لوٹا، کون ہے جس نے خاجیوں کو بھی لوٹا،کون ہے جس نے بدعایئں لی اور اپنے آپ کو بھی لوٹا، وقت کے عجیب ستم ہیں،آج براجمان ہیں وہ جس نے پاک وطن کو لوٹا،شکریہ
Mashahala ❤ Allah bless and protect you brother Allah bless and protect PM imran Khan
Haroon reshid sahib nice analysis from 🇧🇪
ھارون صاحب یہ سب کچھ دیکھ کر دل بھت دکھی ھے
انشااللہ عمران خاں کامیاب ہو گا❤❤❤
Excellent analysis
Haroon uncle absolutely right 👍
بہت خوبصورت تجزیہ ہارون الرشید صاحب بھائی جان ھمیشہ خوش اور سلامت رھیں
Sir aap ne to aaj rlaa hi diyaa. Bohat khoobsurat baatain kien. Sir aap koo Salaam. Mukhtar Belgium
Haroon Rasheed what a true Man ❤
May Allah subhan tala bless you.
Bht khoob sir g bht behtreen
حق سچ کی بات کرنے پر أپکو خراج تحسین الللہ أپکو اپنے حفظ وامان میں رکھے أمین
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
اور حان صاحب کو رہا کردے آمین
Wa’alaikum Alaikum
بہت اچھا تجزیہ کیا ہے ھارون رشید صاحب آپ نے اللہ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
بدلتا ھے رنگ آسماں کیسے کیسے
زمین کھا گئی نوجوان کیسے کیسے
Ap ki batian bohat achi hoti ha lakan humry hukmrano pr asar nhe ho ga allaha ap sa razi ho
چاپ سن کے جو رکھ دی تھی اٹھا لا ساقی۔۔۔۔۔
شیئخ صاحب ھیں میں سمجھا کوئی مسلماں ھے۔۔❤😢😢❤❤
🎉🎉🎉 GIK Weldon's ❤❤❤ ZANDBAD PAKISTAN HN
واعلیکم اسلام محترم بھائی جان اللہ تعالیٰ اپ کو صحت وتندرستی عطا فرمائے آمین ❤❤❤
ہارون رشید صاحب ۔۔۔ میں آپ کا بہت بڑا مداح ہوں ۔۔۔ آپ تحریک انصاف اور ہمارے جیسے ادنیٰ کارکنوں کے لیے امید کی کرن ہے ۔۔۔ آپ کی کاوش تاریخ میں یاد رکھی جائے گی ۔۔
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
آج بہت عرصے بعد ھارون الرشید صاحب کو پھر سے اپنی فارم میں دیکھا
❤❤❤❤❤
G Bashak Real Hero thy
Ap ghazi Mujahid ap Salamat Rahian Ameen Suma Ameen
Mohtaram Haroon sb ye ap kis k age been baj rahey hain Allah ap ko salamath rakey AMEEN
انداز بیان.. سبحان اللہ!
ایک لمحہ تو میں کہاں تھا, معلوم نہ ہو..!
اللہ! آپ کو سلامت ہر جگہ ہر وقت اپنے حفاظت کے حصار میں رکھے...!
Great Haroon sab
ظلم حد سے جو گزر جائے تو مٹ جاتا ھے
ہارون صاحب بہت ہی عمدہ اور شاندار الفاظ کاش چناؤ اتنی شائستا گفتگو الللہ پاک آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے صحت و تندرستی کے ساتھ اور آپ خیر لوگوں تک پہنچاتے رہیں.
Good episode 👏
Only option Imran Khan zinda bad pti ❤
یا اللہ عزوجل آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین آمین یا رب العالمین
آپ کا انداز بیان ضیا محی الدین سے بہت ملتا ہے ۔ سلامت رہیں۔
عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد کارکنان تحریک انصاف زندہ باد
وکلا کا احتجاج صرف انکی ذات کا نہیں یہ احتجاج پاکستان اور اس عوام کا ہے عوام کو وکلا کا ساتھ دینا ہوگا
اللّه پاکستان اور اس عوام کی حفاظت فرماں عمران خان کو اسکے مقصد میں تو کامیابی اور رہائی عطاء فرماں پاکستان زندہ باد
❤❤❤❤❤❤
Imran khan Zinda Abad
ھارون صاحب آج آپ بہت بوجھل طبیعت کے ساتھ وی لاگ کر رہے تھے. ہم برٹش اوورسیز پاکستانی وطن عزیز کے لیے بے حد فکر مند ہیں. اللہ حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
Ma sha Allah
خان و تحریک زندہ باد پاکستان پائندہ باد
بار بار اور غور سے سننے کے قابل ویلاگ۔ ❤
پی ٹی آئ کی مشکلات۔۔۔۔۔اففف😢
Walakum salam alakum
وعلیکم السلام سر اللّهِ صحت اور تندرستی عطا فرمائے اللّهِ عمران خان کے لیے آسانیاں پیدا کرے اللّهِ عمران خان کا نگہبان ہوں آمیـن ثم آمین یا رب العالمین 🌹🌹🌹🌹🌹
GREAT LEADER IMRAN KHAN ZANDABAD. VERY GOOD.
بہت ہی سبق آموز ہے سر آپ کا آج کا وی لاگ ، کوئی الفاظ نہیں ہیں میرے پاس
بس دعا اللّٰہ سبحان و تعالیٰ آپ کو دنیا و آخرت کی تمام بھلائیاں نصیب فرمائے
Haroon ur Rasheed sahib
Ensan Khuda pak ka Naib hy
Bilkul Kuch ensanoon mein Khudai wasf paye jatey Hain......
ہاررن صاحب آپ کی ضروت کو آسلام❤
بہت خوب
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ پاک عمران خان کی ہر مشکل اسان فرمائے اللہ پاک امین منافقوں کے شر سے محفوظ رکھے امین ثم امین
واہ آج تو انداز بیاں میں استادانہ رنگ غالب تھا۔ بہت خوب
اب تیرا بھی دور آنے کو ہے اے فقرِ غیّور
کھا گئی روحِ فرنگی کو ہوائے سیم و زر..
پاکستان ذندہ باد ❤🇵🇰🇦🇪❤
اللہ پاکستان اور عمران خان کی حفاظت فرمائے
En Sha Allah
یہ وقت بھی گزر ھی جاۓ گا!!!!
Excellent Sir,,,💐
Zabardast sir, hamasha ap Ka v log Ka wait HOTA hi
ہارون صاحب آپکی باتوں سے روح کانپ گئ۔جب ہم نے خاک ہی اوڑھ کر زمین میں سو جانا ہے تو ہوس اور خواہشات میں یہ زندگی کیوں ضائع کر دی جاۓ۔
Bht khoob....
ھارون الرشید صاحب!
تاریخ کے اوراق محیرالعقول کہانیوں سے بھرے پڑے ھیں، لیکن لوگ صرف اور صرف انہی کی داستانیں پڑتے ھیں، جنہوں نے "اللہ" کی مخلوق کی بھلائی و خیرخواھی کیلئے کام کئے ھیں
"عمران خان صاحب" رھتی دنیا تک "امر" ھوجائینگے اور "ریلو کٹوں" کے نام نفرتوں کے افسانے بن جائینگے
❤❤اعلی ❤❤❤
السلام علیکم ہارون رشید صاحب اللہ تعالی اپ کو لمبی زندگی مان والی صحت والی زندگی عطا کرے اپ بہت پیارا تجزیہ کرتے ہیں بہت اچھی گفتگو کرتے ہیں میں تو اتنا پڑھا لکھا تو ادمی نہیں ہوں لیکن میں الحمدللہ اللہ
،،وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ زندہ رہو خوش رہو سلامت رہو سر جی اس طرح باتوں کو سمجھنے والے لوگ بہت کم ہیں یہ ظالم دنیا ہے ظالمین
ماشاءاللہ
MashaAllah
Bht khoob ilam walo Allah aap ki Umar daraz kare Haroon sahib. Insha cheema
اللہ آپ کو صحت سلامتی والی عمر دراز عطا فرماے
Congratulations Pakistaniyo Tumhe Agla Iqbal Mil Gaya Ha
Best philosophical analysis based on historical events leading to the solution of political and economical.issues of present dletoriated plight of our home land
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالی اپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے