ZIKR -E- QALBI - Bayaan by HAZRAT MAROOF PEER

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 23 сер 2024
  • HAZRAT MAROOF PEER
    CONTACT NO : +91 99679 85702
    WHATSAPP : +91 99679 85702
    ZIKR E QALBI - Bayaan by HAZRAT MAROOF PEER
    DESCRIBE BY MAROOF PEER WITH THE REFRENCESS OF QURAN AND HADITH.
    AT
    KHANKA E MAROOFIYA
    JOGESHWARI - ( WEST )
    صوفیائے کرام پر اعتراض کرنے والے اس فرمانِ اِلٰہی کو غور سے پڑھیں اور خود ہی فیصلہ کریں کہ ذکر بالقلب اور ذکر خفی وغیرہ کے جو اصول و قواعد صوفیہ نے مرتّب فرمائے ہیں وہ کتاب و سنت کے مطابق ہیں یا خلاف۔
    2 : سورة البقرة 151
    کَمَاۤ اَرۡسَلۡنَا فِیۡکُمۡ رَسُوۡلًا مِّنۡکُمۡ یَتۡلُوۡا عَلَیۡکُمۡ اٰیٰتِنَا وَ یُزَکِّیۡکُمۡ وَ یُعَلِّمُکُمُ الۡکِتٰبَ وَ الۡحِکۡمَۃَ وَ یُعَلِّمُکُمۡ مَّا لَمۡ تَکُوۡنُوۡا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۱۵۱
    اسی طرح ہم نے تمہارے اندر تمہیں میں سے)اپنا(رسول بھیجا جو تم پر ہماری آیتیں تلاوت فرماتا ہے اور
    تمہیں (نفسًا و قلبًا)پاک صاف کرتا ہے اورتمہیں کتاب کی تعلیم دیتا ہے اور حکمت و دانائی سکھاتا ہے اورتمہیں وہ(اَسرارِ معرفت و حقیقت )سکھاتا ہے جو تم نہ جانتے تھے
    91 : سورة الشمس 10/9
    قَدۡ اَفۡلَحَ مَنۡ زَکّٰىہَا ۪ۙ﴿۹
    وَ قَدۡ خَابَ مَنۡ دَسّٰىہَا ﴿ؕ۱۰
    بیشک وہ شخص فلاح پا گیا جس نے اس (نفس ودل )کو (رذائل سے)پاک کر لیا
    اور بیشک وہ شخص نامراد ہوگیا جس نے اسے (گناہوں میں)ملوث کر لیا
    87 : سورة الأعلى 14
    قَدۡ اَفۡلَحَ مَنۡ تَزَکّٰی ﴿ۙ14
    یقیناکامیاب ہو گیاوہ جوپاک ہو گیا۔
    35 : سورة فاطر 18
    وَ مَنۡ تَزَکّٰی فَاِنَّمَا یَتَزَکّٰی لِنَفۡسِہٖ ؕ وَ اِلَی اللّٰہِ الۡمَصِیۡرُ ﴿۱۸
    اور جو شخص پاک ہوتا ہے ، وہ اپنے ہی فائدے کے لیے پاک ہوتا ہے ۔ اور آخرکار سب کو اللہ ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے ۔
    24 : سورة النور 37
    رِجَالٌ ۙ لَّا تُلۡہِیۡہِمۡ تِجَارَۃٌ وَّ لَا بَیۡعٌ عَنۡ ذِکۡرِ اللّٰہِ
    ( وہی مردانِ )خدا (ہیں جنہیں تجارت اور خرید و فروخت اللہ کے ذکر سے غافل نہیں کرتی ہے ۔
    49 : سورة الحجرات 14
    قَالَتِ الۡاَعۡرَابُ اٰمَنَّا ؕ قُلۡ لَّمۡ تُؤۡمِنُوۡا وَ لٰکِنۡ قُوۡلُوۡۤا اَسۡلَمۡنَا وَ لَمَّا یَدۡخُلِ الۡاِیۡمَانُ فِیۡ قُلُوۡبِکُمۡ ؕ
    دیہاتی لوگ کہتے ہیں کہ ہم ایمان لائے ہیں ، آپ فرما دیجئے: تم ایمان نہیں لائے ، ہاں یہ کہو کہ ہم اسلام لائے ہیں اور ابھی ایمان تمہارے دلوں میں
    داخل ہی نہیں ہوا
    SAHIH BUKHARI HADEES #52
    أَلا وَإِنَّ فِي الْجَسَدِ مُضْغَةً إِذَا صَلَحَتْ صَلَحَ الْجَسَدُ كُلُّهُ, وَإِذَا فَسَدَتْ فَسَدَ الْجَسَدُ كُلُّهُ, أَلا وَهِيَ الْقَلْبُالْقَلْبُ
    خبردار جسم کے اندر گوشت کا ایک لوتھڑا ہے جب تک وہ صحیح رہتا ہے تو سارا جسم صحیح رہتا ہے ، اور جب وہ خراب ہوجا تاہے تو سارا جسم خراب ہوجاتا ہے . یاد رکھو وہ دل ہے
    SAHIH MUSLIM HADEES #6543
    سیدنا ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : یقینا اللہ تعالی تمہاری صورتوں اور مالوں کو نہیں دیکھتا،اور یقینا اللہ تمہارے دلوں اور تمہارے اعمال کو دیکھتا ہے
    7 : سورة الأعراف 20
    وَ اذۡکُرۡ رَّبَّکَ فِیۡ نَفۡسِکَ تَضَرُّعًا وَّ خِیۡفَۃً وَّ دُوۡنَ الۡجَہۡرِ مِنَ الۡقَوۡلِ بِالۡغُدُوِّ وَ الۡاٰصَالِ وَ لَا تَکُنۡ مِّنَ الۡغٰفِلِیۡنَ ﴿۲۰۵
    اور اپنے رب کا اپنے دل میں ذکر کیا کرو
    عاجزی و زاری اور خوف و خستگی سے اور میانہ آواز سے پکار کر بھی ، صبح و شام(یادِ حق جاری رکھو)اور غافلوں میں سے نہ ہوجاؤ
    57 : سورة الحديد 16
    اَلَمۡ یَاۡنِ لِلَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اَنۡ تَخۡشَعَ قُلُوۡبُہُمۡ لِذِکۡرِ اللّٰہِ
    کیا ایمان والوں کے لئے )ابھی( وہ وقت نہیں آیا کہ اُن کے دل اللہ کی یاد کے لئے رِقّت کے ساتھ جھک جائیں.
    Surat No 13 : Ayat No 28
    اَلَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ تَطۡمَئِنُّ قُلُوۡبُہُمۡ بِذِکۡرِ اللّٰہِ ؕ اَلَا بِذِکۡرِ اللّٰہِ تَطۡمَئِنُّ الۡقُلُوۡبُ ﴿ؕ۲۸
    جو لوگ ایمان لائے اور ان کے دل اﷲ کے ذکر سے مطمئن ہوتے ہیں ، جان لو کہ اﷲ ہی کے ذکر سے دلوں کو اطمینان نصیب ہوتا ہے
    سنن ترمذي
    132. باب: اللہ عزوجل کے ساتھ حسن ظن رکھنے کا بیان
    حدیث نمبر: 3603
    ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ کہتا ہے: میں اپنے بندے کے میرے ساتھ گمان کے مطابق ہوتا ہوں ۱؎، جب وہ مجھے یاد کرتا ہے تو اس کے ساتھ ہوتا ہوں،
    اگر وہ مجھے اپنے دل میں یاد کرتا ہے تو میں بھی اسے اپنے دل میں یاد کرتا ہوں
    تخریج الحدیث: «صحیح البخاری/التوحید 15 (7405)، و35 (7505)، صحیح مسلم/الذکر والدعاء 6 (6805)، سنن ابن ماجہ/الأدب 58 (3822) (تحفة الأشراف: 12505) (وراجع ماتقدم عند المؤلف في الزہد (برقم 2388) (صحیح)»
    قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (3822)
    18 : سورة الكهف 28
    وَ لَا تُطِعۡ مَنۡ اَغۡفَلۡنَا قَلۡبَہٗ عَنۡ ذِکۡرِنَا وَ اتَّبَعَ ہَوٰىہُ وَ کَانَ اَمۡرُہٗ فُرُطًا ﴿۲۸﴾
    (اے میرے بندے! )
    اور تو اس شخص کی اطاعت نہ کر جس کے دل کو ہم نے اپنے ذکر سے غافل کردیا ہے اور وہ اپنی ہوائے نفس کی پیروی کرتا ہے اور اس کا حال حد سے گزر گیا ہے
    43 : سورة الزخرف 36
    وَ مَنۡ یَّعۡشُ عَنۡ ذِکۡرِ الرَّحۡمٰنِ نُقَیِّضۡ لَہٗ شَیۡطٰنًا فَہُوَ لَہٗ قَرِیۡنٌ ﴿۳۶
    اور جو شخص رحمٰن کی یاد سے غفلت کرے ہم اس پر ایک شیطان مقرر کر دیتے ہیں وہی اس کا ساتھی رہتا ہے ۔
    Sahih Bukhari Hadees # 1147
    138/859/1147/2013/3568/3569/3570/7517/
    MUSLIM SHAREEF #1723/1793
    میری آنکھیں سوتی ہیں لیکن میرا دل نہیں سوتا۔
    آج بھی اہلِ سلسلہ قادریہ عالیہ خلفائیہ کے مشائخِ عظام اپنے مریدین کو تصدیق بالقلب لَا اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ مُحَمَّدُ رَّسُوْلُ اللّٰہِ اس طرح ادا کرواتے ہیں کہ دل کی ہر دھڑکن توحید و رسالت کی شہادت دینے لگتی ہے۔ یہ ذکر بالقلب کا ہی اعجاز ہے کہ آج بھی سینکڑوں اہلِ سلسلہ نیند کی حالت میں بھی کلمہ طیبہ کے ذاکر ہیں۔
    53 : سورة النجم 11
    مَا کَذَبَ الۡفُؤَادُ مَا رَاٰی ﴿۱۱
    دل نے جھوٹ نہیں بولاجواُس نے دیکھ

КОМЕНТАРІ • 73