316-Lecture : Surah-e-MUMTAHINAH Ayat No. 01 to END (10-March-2019)

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 17 січ 2025

КОМЕНТАРІ • 144

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 5 років тому +6

    MashaAllah Ali bhai ap ka koi jawab nahi .. buhat mufeed maloomat milti hain ....

  • @msislam4916
    @msislam4916 5 років тому +9

    Ma sha ALLAH Excellent Ali Bhai JAZAKALLAH khair

  • @mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807
    @mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807 5 років тому +1

    Masha Allah Allah hoo Akbaar Allah hoo Akbaar Na main wahabi Na main babi main hon Muslim ilme kitabi jaazak Allah kheir subhan Allah

  • @nimraaslam3310
    @nimraaslam3310 2 місяці тому

    Subhan Allah Subhan Allah main ny bhtt sy speakers ky lectures liye hain , ap jis trha Sunnah sy reference detay Subhan Allah iski hum sb ko bhtt zarurat hai , highly highly recommended Tafsir lecture

  • @Shahbaz.Ahmed.Gujjar
    @Shahbaz.Ahmed.Gujjar 5 років тому +13

    تفہیم القرآن - سورۃ نمبر 17 الإسراء
    آیت نمبر 56
    أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
    بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
    قُلِ ادۡعُوا الَّذِيۡنَ زَعَمۡتُمۡ مِّنۡ دُوۡنِهٖ فَلَا يَمۡلِكُوۡنَ كَشۡفَ الضُّرِّ عَنۡكُمۡ وَلَا تَحۡوِيۡلًا ۞
    ترجمہ:
    اِن سے کہو، پکار دیکھو اُن معبودوں کو جن کو تم خدا کے سوا ( اپنا کارساز)سمجھتے ہو، وہ کسی تکلیف کو تم سے نہ ہٹا سکتے ہیں نہ بدل سکتے ہیں۔64
    تفسیر:
    سورة بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْل 64
    اس سے صاف معلوم ہوتا ہے کہ غیر اللہ کو سجدہ کرنا ہی شرک نہیں ہے، بلکہ خدا کے سوا کسی دوسری ہستی سے دعا مانگنا، یا اس کو مدد کے لیے پکارنا بھی شرک ہے۔ دعا اور استمداد و استعانت، اپنی حقیقت کے اعتبار سے عبادت ہی ہیں اور غیر اللہ سے مناجات کرنے والا ویسا ہی مجرم ہے جیسا کہ بت پرست مجرم ہے۔ نیز اس سے یہ بھی معلوم ہوا کہ اللہ کے سوا کسی کو بھی کچھ اختیارات حاصل نہیں ہیں۔ نہ کوئی دوسرا کسی مصیبت کو ٹال سکتا ہے نہ کسی بری حالت کو اچھی حالت سے بدل سکتا ہے۔ اس طرح کا اعتقاد خدا کے سوا جس ہستی کے بارے میں بھی رکھا جائے، بہرحال ایک مشرکانہ اعتقاد ہے۔
    تفہیم القرآن - سورۃ نمبر 17 الإسراء
    آیت نمبر 57
    أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
    بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
    اُولٰۤئِكَ الَّذِيۡنَ يَدۡعُوۡنَ يَبۡتَغُوۡنَ اِلٰى رَبِّهِمُ الۡوَسِيۡلَةَ اَيُّهُمۡ اَقۡرَبُ وَيَرۡجُوۡنَ رَحۡمَتَهٗ وَيَخَافُوۡنَ عَذَابَهٗؕ اِنَّ عَذَابَ رَبِّكَ كَانَ مَحۡذُوۡرًا ۞
    ترجمہ:
    جن کو یہ لوگ پکارتے ہیں وہ تو خود اپنے ربّ کے حضور رسائی حاصل کرنے کا وسیلہ تلاش کر رہے ہیں کہ کون اُس سے قریب تر ہو جائے اور وہ اُس کی رحمت کے اُمیدوار اور اُس کے عذاب سے خائف ہیں۔65 حقیقت یہ ہے کہ تیرے ربّ کا عذاب ہے ہی ڈرنے کے لائق
    تفسیر:
    سورة بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْل 65
    یہ الفاظ خود گواہی دے رہے ہیں کہ مشرکین کے جن معبودوں اور فریاد رسوں کا یہاں ذکر کیا جا رہا ہے ان سے مراد پتھر کے بت نہیں ہیں، بلکہ یا تو فرشتے ہیں یا گزرے ہوئے زمانے کے برگزیدہ انسان۔ مطلب صاف صاف یہ ہے کہ انبیاء (علیہم السلام) ہوں یا اولیاء عظام یا فرشتے، کسی کی بھی یہ طاقت نہیں ہے کہ تمہاری دعائیں سنے اور تمہاری مدد کو پہنچے۔ تم حاجت روائی کے لیے انہیں وسیلہ بنا رہے ہو، اور ان کا حال یہ ہے کہ وہ خود اللہ کی رحمت کے امیدوار اور اس کے عذاب سے خائف ہیں، اور اس کا زیادہ سے زیادہ تقرب حاصل کرنے کے وسائل ڈھونڈ رہے ہیں۔

  • @horsetvhorsetv4259
    @horsetvhorsetv4259 5 років тому +9

    سبحان الله والحمد لله رب العالمين الرحمن الرحيم ملك يوم الدين.

  • @asrarulhaq.asrarulhaq5380
    @asrarulhaq.asrarulhaq5380 5 років тому +10

    MashaAllah.

  • @zahoor4488
    @zahoor4488 5 років тому +9

    Masha Allah Ali Bhai The Great Scholar.

  • @talhashaikh9128
    @talhashaikh9128 5 років тому +7

    MashaALLAH ALLAH Ali bhi ko jazaekher de or haq par kaym rkhe aamin sooma aamin ya rabool almin 👍👍👍

  • @lifeok2833
    @lifeok2833 5 років тому +11

    Ali bhai se israr Ahmed sahab ki yaad aa gai.. Allah un ko janat ul furdous mai jaga ata farmaye Ameen..

  • @mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807
    @mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807 5 років тому +4

    Subhan Allah Allah Pak Ali Bhai or Ali Bhai ki poori team or viewar ko apni hefzo aaman m rakhye aameen

  • @Shahbaz.Ahmed.Gujjar
    @Shahbaz.Ahmed.Gujjar 5 років тому +7

    القرآن - سورۃ نمبر 60 الممتحنة
    آیت نمبر 1-13
    شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
    اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اگر تم میری راہ میں جہاد کرنے کے لیے اور میری رضا جوئی کی خاطر (وطن چھوڑ کر گھروں سے) نکلے ہو تو میرے اور اپنے دشمنوں کو دوست نہ بناؤ تم اُن کے ساتھ دوستی کی طرح ڈالتے ہو، حالانکہ جو حق تمہارے پاس آیا ہے اُس کو ماننے سے وہ انکار کر چکے ہیں اور اُن کی روش یہ ہے کہ رسول کو اور خود تم کو صرف اِس قصور پر جلا وطن کرتے ہیں کہ تم اپنے رب، اللہ پر ایمان لائے ہو تم چھپا کر اُن کو دوستانہ پیغام بھیجتے ہو، حالانکہ جو کچھ تم چھپا کر کرتے ہو اور جو علانیہ کرتے ہو، ہر چیز کو میں خوب جانتا ہوں جو شخص بھی تم میں سے ایسا کرے وہ یقیناً راہ راست سے بھٹک گیااُن کا رویہ تو یہ ہے کہ اگر تم پر قابو پا جائیں تو تمہارے ساتھ دشمنی کریں اور ہاتھ اور زبان سے تمہیں آزار دیں وہ تو یہ چاہتے ہیں کہ تم کسی طرح کافر ہو جاؤقیامت کے دن نہ تمہاری رشتہ داریاں کسی کام آئیں گی نہ تمہاری اولاد اُس روز اللہ تمہارے درمیان جدائی ڈال دے گا، اور و ہی تمہارے اعمال کا دیکھنے والا ہےتم لوگوں کے لیے ابراہیمؑ اور اُس کے ساتھیوں میں ایک اچھا نمونہ ہے کہ اُنہوں نے اپنی قوم سے صاف کہہ دیا "ہم تم سے اور تمہارے اِن معبودوں سے جن کو تم خدا کو چھوڑ کر پوجتے ہو قطعی بیزار ہیں، ہم نے تم سے کفر کیا اور ہمارے اور تمہارے درمیان ہمیشہ کے لیے عداوت ہو گئی اور بیر پڑ گیا جب تک تم اللہ واحد پر ایمان نہ لاؤ" مگر ابراہیمؑ کا اپنے باپ سے یہ کہنا (اِس سے مستثنیٰ ہے) کہ "میں آپ کے لیے مغفرت کی درخواست ضرور کروں گا، اور اللہ سے آپ کے لیے کچھ حاصل کر لینا میرے بس میں نہیں ہے" (اور ابراہیمؑ و اصحاب ابراہیمؑ کی دعا یہ تھی کہ) "اے ہمارے رب، تیرے ہی اوپر ہم نے بھروسا کیا اور تیری ہی طرف ہم نے رجوع کر لیا اور تیرے ہی حضور ہمیں پلٹنا ہےاے ہمارے رب، ہمیں کافروں کے لیے فتنہ نہ بنا دے اور اے ہمارے رب، ہمارے قصوروں سے درگزر فرما، بے شک تو ہی زبردست اور دانا ہے"اِنہی لوگوں کے طرز عمل میں تمہارے لیے اور ہر اُس شخص کے لیے اچھا نمونہ ہے جو اللہ اور روز آخر کا امیدوار ہو اِس سے کوئی منحرف ہو تو اللہ بے نیاز اور اپنی ذات میں آپ محمود ہے ؏
    بعید نہیں کہ اللہ کبھی تمہارے اور اُن لوگوں کے درمیان محبت ڈال دے جن سے آج تم نے دشمنی مول لی ہے اللہ بڑی قدرت رکھتا ہے اور وہ غفور و رحیم ہےاللہ تمیں اس بات سے نہیں روکتا کہ تم ان لوگوں کے ساتھ نیکی اور انصاف کا برتاؤ کرو جنہوں نے دین کے معاملہ میں تم سے جنگ نہیں کی ہے اور تمہیں تمہارے گھروں سے نہیں نکالا ہے اللہ انصاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہےوہ تمہیں جس بات سے روکتا ہے وہ تو یہ ہے کہ تم اُن لوگوں سے دوستی کرو جنہوں نے تم سے دین کے معاملہ میں جنگ کی ہے اور تمہیں تمہارے گھروں سے نکالا ہے اور تمہارے اخراج میں ایک دوسرے کی مدد کی ہے اُن سے جو لوگ دوستی کریں وہی ظالم ہیںاے لوگو جو ایمان لائے ہو، جب مومن عورتیں ہجرت کر کے تمہارے پاس آئیں تو (ان کے مومن ہونے کی) جانچ پڑتال کر لو، اور ان کے ایمان کی حقیقت اللہ ہی بہتر جانتا ہے پھر جب تمہیں معلوم ہو جائے کہ وہ مومن ہیں تو انہیں کفار کی طرف واپس نہ کرو نہ وہ کفار کے لیے حلال ہیں اور نہ کفار ان کے لیے حلال ان کے کافر شوہروں نے جو مہر اُن کو دیے تھے وہ انہیں پھیر دو اور ان سے نکاح کر لینے میں تم پر کوئی گناہ نہیں جبکہ تم اُن کے مہر اُن کو ادا کر دو اور تم خود بھی کافر عورتوں کو اپنے نکاح میں نہ روکے رہو جو مہر تم نے اپنی کافر بیویوں کو دیے تھے وہ تم واپس مانگ لو اور جو مہر کافروں نے اپنی مسلمان بیویوں کو دیے تھے انہیں وہ واپس مانگ لیں یہ اللہ کا حکم ہے، وہ تمہارے درمیان فیصلہ کرتا ہے اور اللہ علیم و حکیم ہےاور اگر تمہاری کافر بیویوں کے مہروں میں سے کچھ تمہیں کفار سے واپس نہ ملے اور پھر تمہاری نوبت آئے تو جن لوگوں کی بیویاں ادھر رہ گئی ہیں اُن کو اتنی رقم ادا کر دو جو اُن کے دیے ہوئے مہروں کے برابر ہو اور اُس خدا سے ڈر تے رہو جس پر تم ایمان لائے ہواے نبیؐ، جب تمہارے پاس مومن عورتیں بیعت کرنے کے لیے آئیں اور اس بات کا عہد کریں کہ وہ اللہ کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ کریں گی، چوری نہ کریں گی، زنا نہ کریں گی، اپنی اولاد کو قتل نہ کریں گی، اپنے ہاتھ پاؤں کے آگے کوئی بہتان گھڑ کر نہ لائیں گی، اور کسی امر معروف میں تمہاری نافرمانی نہ کریں گی، تو ان سے بیعت لے لو اور اُن کے حق میں اللہ سے دعائے مغفرت کرو، یقیناً اللہ درگزر فرمانے والا اور رحم کرنے والا ہےاے لوگو جو ایمان لائے ہو، اُن لوگوں کو دوست نہ بناؤ جن پر اللہ نے غضب فرمایا ہے، جو آخرت سے اسی طرح مایوس ہیں جس طرح قبروں میں پڑے ہوئے کافر مایوس ہیں ؏

  • @salmankhan-bn9io
    @salmankhan-bn9io 5 років тому +10

    علی بھائی اللہ پاک آپ کے درجات بہت بلند کرے ہم سب کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں ۔۔۔!

    • @mazanmazan9850
      @mazanmazan9850 2 роки тому

      Ali Bhai nhe balke ye to gumrah ha kbi awam k samny iske bayant SUNY ha kmrybme bnd beta hota ha

    • @salmankhan-bn9io
      @salmankhan-bn9io 2 роки тому

      @@mazanmazan9850
      علی بھائی شیر 💪💪💪💪

  • @deen-e-huqkitableeg3427
    @deen-e-huqkitableeg3427 5 років тому

    Allah se meri yahi dua hai k Ali Bhai ko aur hum sub ko huq per kayem rakhe aur Ali Bhai ko gurur, ghamand, fakar, Riya Kari, duniyawi shaurat aur tamam shaytani Shar se bachaye aur hame is se panah mangne ki taufeeq bhi de Aameen yarubulalameen.

  • @firozalitkd3280
    @firozalitkd3280 5 років тому +5

    Jhak allah khair Ali bhai

  • @asifmasallhagmasallha9921
    @asifmasallhagmasallha9921 2 місяці тому

    Má.shaa.ALLAH Ali bhai ALLAH PAK APKO Slammt rakhy Ameen Somm ❤❤❤❤❤

  • @lifeok2833
    @lifeok2833 5 років тому +2

    Beshak in so called Buzurgo se Hum ailaan e Baraat krtay hain......

  • @AbbaFilmz
    @AbbaFilmz 5 років тому +11

    JazahkAllah Ali bhai and team 🤲👌👂👍

  • @muhammadsagheer3375
    @muhammadsagheer3375 2 роки тому +1

    My best teacher Ali Bhai

  • @salmankhan-bn9io
    @salmankhan-bn9io 5 років тому +14

    لوگ آپ کے دلائل کا جواب دینے کہ بجائے ۔۔ آپ سے ڈگری مانگتے ہیں
    جب کے پوچھنے والوں کے پاس اپنی ڈگری ۔۔ کوئی نہیں ہوتی ۔۔۔۔!

  • @jamatulhaq835
    @jamatulhaq835 5 років тому

    اللہ کی توفیق عطا فرمائے کہ ہم سب کو ایمان کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں بھی فیض کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں اس تیز رفتار سے زیادہ تر لوگ اس ملک کے عوام کی اکثریت کو بھی فیض کی توفیق دے

  • @abdullahsaeed1421
    @abdullahsaeed1421 5 років тому +3

    Mashallah

  • @naeemkhan3283
    @naeemkhan3283 5 років тому +1

    Mashallah,Allah ap
    Ke waldain per karam Kate,Ali bhai bashamol Ap or Ap ke tamam logon ne mahmannawaze kar ke dil feet lia,inshallah age bhi Ap ke rahnumai ke zarorat rahe ge,

  • @officialadmin731
    @officialadmin731 5 років тому +9

    Q/Answer Clip Upload kren ☝️☝️☝️☝️☝️👍👍👍👍👍👍👍

  • @sadaqatbajwa9191
    @sadaqatbajwa9191 5 років тому +5

    MashAllah Ali bhai

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 5 років тому +4

    علی بھائی آپ کو وہ لوگ سمجھتے ہیں جن میں منافقت نہیں ۔۔ باقی تو آج کل سب مولوی بن گئے ہیں اور فتوی ا
    فی سبیل اللہ دیتے ہیں ۔۔ گھر سے کھانا ملے نا ملے مگر فتوی ا ۔۔۔۔!

  • @raeesuddin2469
    @raeesuddin2469 5 років тому

    Subhan Allah, Allah ap ko Ajar e Azeem Ara Farmy, Ameen

  • @haseeburrehman9967
    @haseeburrehman9967 5 років тому +4

    bhut khub

  • @shahfarhat9240
    @shahfarhat9240 5 років тому +5

    Masha Allah Ali bahi

  • @amaanaga3239
    @amaanaga3239 5 років тому +2

    Masha Allah

  • @pradeeprajnani5088
    @pradeeprajnani5088 26 днів тому

    Content of this lecture
    0:01 -Dua & hamd of Allah SWT
    02:22:- Start and introduction
    15:43:- Ayat 1
    18:36:- Ayat 2
    19:28:- Ayat 3
    22:10:- Ayat 4 and imaan ki nishaniya
    29:12:- Ayat 5 and Allah tala se fitne se bachne aur mohabbat ki dua
    34:08:- Ayat 6
    35:49:- Ayat 7
    37:38:- Ayat 8
    38:50:- Ayat 9 aur is surat ke mumtahina naam hone ki wajah
    44:03:- Ayat 10
    47:34:- Ayat 11
    48:44:- Ayat 12
    57:30:- Ayat 13
    1:03:02:- Mardo ki bait lene ka tarika aur Amir ki ita'at wali hadees

  • @moatasimcraftz9225
    @moatasimcraftz9225 5 років тому +1

    Jazak Allah khair Ali bhai Allah tawwal umrak from India. ....

  • @sajadjamali6705
    @sajadjamali6705 5 років тому +2

    Subhan allah

  • @mohammadmanir9722
    @mohammadmanir9722 3 місяці тому +1

    Subhan Allah

  • @sunnyzahoor1101
    @sunnyzahoor1101 5 років тому +1

    Allah bless u and all Muslim's of entire world....

  • @saeedghodiwala4445
    @saeedghodiwala4445 5 років тому +1

    Jazakallah khairan Ali bhai & team.

  • @NextGen2048
    @NextGen2048 5 років тому +4

    Wait karwa rahy hain

  • @WHAT-ov2fc
    @WHAT-ov2fc 2 роки тому +1

    2:24 tafseer starting

  • @abdullahsaeed1421
    @abdullahsaeed1421 5 років тому +2

    Jazak Allah

  • @lifeok2833
    @lifeok2833 5 років тому +2

    Ali bhai good. Masha Allah

  • @horsetvhorsetv4259
    @horsetvhorsetv4259 5 років тому +3

    سبحان الله والحمد لله رب العالمين الرحمن الرحيم ملك يوم الدين.
    والسلام عليكم ورحمة وبركاته
    ان الله لمع المحسنين

  • @muzammilshahzad1616
    @muzammilshahzad1616 5 років тому +18

    Na main wahabi na baabi,
    Main hu muslim ilmi kitabi

  • @hamidmastermind6501
    @hamidmastermind6501 5 років тому +2

    MASHA ALLAH

  • @aabud905
    @aabud905 5 років тому +6

    Assalamu alaikum

  • @asadijaz2398
    @asadijaz2398 5 років тому +2

    Jazakallah engineer sahab mashallah

  • @muhammadmujahid424
    @muhammadmujahid424 5 років тому +4

    jazakAllah love you sir

    • @mohammadwaqas1711
      @mohammadwaqas1711 5 років тому

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم قضائے حاجت کے لیے باہر تشریف لے گئے پھر واپس آئے تو میں پانی لے کر حاضر تھا۔ آپ نے وضو کیا آپ شامی جبہ پہنے ہوئے تھے، آپ نے کلی کی اور ناک میں پانی ڈالا اور اپنا چہرہ دھویا پھر اپنی آستینیں چڑھانے لگے لیکن وہ تنگ تھی اس لیے آپ نے اپنے ہاتھ جبہ کے نیچے سے نکالے اور انہیں دھویا اور سر پر اور موزوں پر مسح کیا۔ بخاری شریف 5797

  • @furquanking6107
    @furquanking6107 5 років тому

    Bismillahir Rahmanir Raheem
    Surah : Mumtahinna
    ( Imtehan )
    Surah No.60 Aayat 13 Ruko 02
    Momino : Allah Ke Aur Tumhare Dushmano Ko Apna Dost Mat Banao
    Tumhare Paas Deen E Haq Aa Chuka Hai
    Phir Bhi Tum Unse Dosti Karte Ho
    Jab Ke Woh Tumhare Deen Ko Nahin Maante
    Woh Rasool Ko Aur Tumko Makkah Se Nikal Diya Hai
    Sirf Allah Par Imaan Laane Ki Wajhe Se
    Jab Ke Tumne Mere Raaste Mein Jahaad Karne Apne Gharon Ko Chhoda
    Ab Tum Chhup Kar Unko Dosti Ka Paigham Bhejte Ho
    Tum Chhup Kar Unko Kya Paigham Bhejte Ho
    Aur Sab Ke Samne Kya Zaher Karte Ho
    Sab Allah Ko Maloom Hai
    Jo Tum Mein Se Aise Kaam Karega
    Woh Seedhe Raaste Se Gumraah Ho Jayega.

  • @lifeok2833
    @lifeok2833 5 років тому +4

    Majlis Kab load ho hi

  • @salmankhan-bn9io
    @salmankhan-bn9io 5 років тому +10

    آپ باقی مولویوں کی طرح کہانیاں نہیں کرتے ۔۔ آپ ہمیشہ اللہ رسول کی بات کرتے ہیں ۔۔۔ جو حق سچ ہے بتاتے ہیں

  • @sayeedmajgaonkar899
    @sayeedmajgaonkar899 5 років тому +2

    Assalamualaikum engineer Muhammad Mirza Saheb Allah aapko aur Puri Majlis ko aur mujhe bhi deene haq ki Dawood ke liye Qubool farmaye aur madad farmaye Aap Ki Charo taraf se Hifazat farmaye Ameen engineer Mohd Mirza Saheb aap ki Dawat Quran aur Hadees Ki Roshni mein bilkul Haq Hai Lekin dar-e-arqam se nikal kar openly Daawat E haq ka Aalam bulan karna padega Allah mujhe bhi aapko bhi Taufeeq Ata farmaye Ameen I am India city Ratnagiri

  • @pintupintu1422
    @pintupintu1422 5 років тому +3

    Ali Bhai bahat bahtreen h. Tumhare jaisa koi khul k samjha hi nahi sakta.bahat bahtreen h.

    • @beaware3437
      @beaware3437 5 років тому

      Bayanul quraan bhi suna kijiye Dr israr Ahmed ka

  • @tomboy9677
    @tomboy9677 5 років тому +15

    MASHAALLAH... QUALITY WILL IMPROVE BY TIME. I HOPE...! LOVE FROM KUWAIT

  • @rehanansari4739
    @rehanansari4739 5 років тому +1

    JazakAllah khaira

  • @zainsheraz3094
    @zainsheraz3094 5 років тому +1

    Subhanallah

  • @junaidkhan-oe2pc
    @junaidkhan-oe2pc 5 років тому +1

    Mashallah Ali Bhai pyare lag Rae hain

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 5 років тому +2

    Ali bhai ap ke lie buhat duain @ log ap se jalte hain ke hum log ap ko kiyon sunte hain

  • @luqmanhakeem9392
    @luqmanhakeem9392 5 років тому +3

    Mirza Shab

  • @mohdshafidar8807
    @mohdshafidar8807 5 років тому

    Jazakallah Ali bhai Allah aap Ko salamat rakhe ameen

  • @WHAT-ov2fc
    @WHAT-ov2fc 2 роки тому +1

    15:47 ayat 1

  • @alihasan8479
    @alihasan8479 5 років тому +2

    Yes I Shia town senthal teh nawabgunganj thana hafiz gun District Bareilly up I like mohd Ali mirza exhortation teaching preaching instructions much.

  • @moderneinstein134
    @moderneinstein134 5 років тому +1

    Ali bahi .شکریہ۔

  • @muhammadzubairali6389
    @muhammadzubairali6389 5 років тому +2

    ना में बाबि ना में वहबी मे हूँ मुस्लिम इलमी किताबी ... आमीन

  • @aishaahmad8426
    @aishaahmad8426 Місяць тому

    JAZZAK ALLAH KHAIR

  • @Ilmhub-Al-Alim
    @Ilmhub-Al-Alim 2 місяці тому +1

    48:27 ᴍ ᴋyᴀ ʙᴏʟʀᴇ ɴɪɪ ᴀyᴀ ꜱᴀᴍᴀᴊ ??ᴋᴏɪ ᴀʟʟᴀʜ ᴋ ʙᴀɴᴅᴀ ᴡᴀᴢᴇy ᴋᴀʀᴅᴇ

  • @masoodahmed3696
    @masoodahmed3696 5 років тому

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    صبح بخیر
    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشااللہ

  • @lifeok2833
    @lifeok2833 5 років тому +2

    26:11 best part

  • @muhammadsagheer3375
    @muhammadsagheer3375 2 роки тому

    Love 💕💕💕💕💕 you 💕💕💕💕💕💕 Ali Bhai

  • @MuhammadAli-dv3uh
    @MuhammadAli-dv3uh 5 років тому +1

    Masha Allah nice lecture

  • @Sepahe
    @Sepahe 5 років тому +2

    easy, I think the upload speed estimation from youtube isn't that good, it will take time before the video lecture is fully uploaded, only then premiere will start...

  • @amirnayab5729
    @amirnayab5729 8 місяців тому

    mashallah

  • @NextGen2048
    @NextGen2048 5 років тому +2

    We Are Ready

  • @furquanking6107
    @furquanking6107 5 років тому

    Ai Nabi : Jab Aapke Paas Momin Banney Auratein Aaye
    Unse In Baaton Par Baait Lo
    Woh Allah Ke Saath Kisi Doosre Ko Shareek Nahin Karengi
    Chori Nahin Karengi
    Apni Aulaad Ko Qatl Nahin Karengi
    Ghalat Kaam Nahin Karengi
    Aap Ki Nafarmani Nahin Karengi
    Jab Inse Baait Lelo
    Allah Se Unke Liye Dua Maango
    Allah Bada Maaf Karne Wala Aur Bada Reham Karne Wala Hai.

  • @Hassan2565
    @Hassan2565 5 років тому +2

    Khare ho kr peeeshab krna sunnat he?

  • @ishaali5937
    @ishaali5937 5 років тому

    God bless u sir informative video great👍

  • @rojka108
    @rojka108 5 років тому

    Mashaallah

  • @muhammadnouman519
    @muhammadnouman519 5 років тому

    Ma sha ALLAH

  • @unthought_known
    @unthought_known 5 років тому +4

    Video Quality is 360p maximum

    • @tousiefahmed6297
      @tousiefahmed6297 5 років тому

      Max video quality is 1080p. Check your internet connection speed.

  • @mahfoozahmad6384
    @mahfoozahmad6384 5 років тому

    अस्सलामो अलैकुम अली भाई

  • @daniyapathan4287
    @daniyapathan4287 4 роки тому +1

    Brother app itney intelligent hn..1 P Hd. bhi kr lain takey Molana Masood type log app ki degree ko verify kr dain..
    Un se koi poochay k Nabi SAWW ne degrees leney ko kaha tha?

  • @mudassirwahid6460
    @mudassirwahid6460 5 років тому +1

    اس لیکچر میں ایڈ بھی آرہا ہے کیا یہ علی بھائ کی مرضی سے یا کچھ اور معاملہ ہے..

  • @manafismail3579
    @manafismail3579 5 років тому +1

    Masha allah eng Muhammad Ali mirza saab ... pahele 2 babeh they ab ek babeh aur agaye hai ?batau kaun hai

  • @mohammadwaqas1711
    @mohammadwaqas1711 5 років тому +1

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم قضائے حاجت کے لیے باہر تشریف لے گئے پھر واپس آئے تو میں پانی لے کر حاضر تھا۔ آپ نے وضو کیا آپ شامی جبہ پہنے ہوئے تھے، آپ نے کلی کی اور ناک میں پانی ڈالا اور اپنا چہرہ دھویا پھر اپنی آستینیں چڑھانے لگے لیکن وہ تنگ تھی اس لیے آپ نے اپنے ہاتھ جبہ کے نیچے سے نکالے اور انہیں دھویا اور سر پر اور موزوں پر مسح کیا۔ بخاری شریف 5797

  • @rojka108
    @rojka108 5 років тому

    Jajaakllah

  • @shaguftanazz9286
    @shaguftanazz9286 3 роки тому

    sir skun aa jata ha tafser sun k

  • @muzaffarnaseem268
    @muzaffarnaseem268 5 років тому +2

    bandwidth problem

  • @ziadkhan5721
    @ziadkhan5721 5 років тому +1

    Tuf shion per jo ke Ali a.s ko Ibrahim A.s .se afzal mante hein

    • @yasirar1034
      @yasirar1034 5 років тому

      Sirf ibrahim (a.s.) se nahin balke sirf aakhri nabi (s.a.w.) ke elawa yeh shia hazrat ali (ra) ko tamam anbiya se afzal maante hain....

    • @ibnsaeed8787
      @ibnsaeed8787 5 років тому

      شیعہ حضرات کو تحقیق کرنی چاہیے وہ عصمت انبیا کے علاوہ عصمت ائمہ کے قائل ہیں۔ اللہ تمام امت مسلمہ کو ہدایت دے۔ آمین

  • @mohammedmohsin3765
    @mohammedmohsin3765 5 років тому

    Assalamu Alaikum bhai

  • @WHAT-ov2fc
    @WHAT-ov2fc 2 роки тому

    1:00

  • @chillgames426
    @chillgames426 5 років тому +1

    جب مومنات کہ دیا تو فر عورتیں کہنا اضافی اور غلط ہو گا صاحب ۔ ۔ ۔ مومنہ یا مومنات کا مطلب ہی فیمیل ہو گا ۔

  • @daniyapathan4287
    @daniyapathan4287 4 роки тому

    In sub ko sooner or later wapas jana hoga right n valid pr...

  • @chqamarzaman3793
    @chqamarzaman3793 5 років тому

    Love you All bhi

  • @furquanking6107
    @furquanking6107 5 років тому

    Momino : Tum Un Logon Se Dosti Mat Karo Jin Par Allah Ka Ghazab Nazil Hone Wala Hai
    Aakhirat Ka Tassavoor Unke Paas Aisa Hai Jaise Marne Wala Qhabar Se Wapas Nahin Aata.

  • @Hasan-ji6yu
    @Hasan-ji6yu 5 років тому

    Ok

  • @adeelahmadarain4218
    @adeelahmadarain4218 5 років тому

    32 mint py jo dua btai hy ali bhai ny wo likhi hoi mil skti hy koi bhai comment kr agr kisi bhai pass pdf screen shot ya image kuj bi ho

  • @furquanking6107
    @furquanking6107 5 років тому

    Momino : Jab Tumhare Paas Watan Chhod Kar Auratein Aaye
    Unka Imtehan Le Liya Karo
    Allah Janta Hai Unka Imaan Kitna Hai
    Tum Ko Bhi Maloom Ho Jaye Woh Auratein Momin Hai
    Kaafiro Ke Paas Wapas Mat Bhejo
    Ab Yeh Unko Halaal Nahin
    Jo Unho Ne Inpar Kharch Kiya Tha Utna Kaafiro Ko De Do
    Tum Unse Meher Dekar Nikaah Karlo
    Is Mein Koi Gunaah Ki Baat Nahin.

  • @rogueagent2086
    @rogueagent2086 5 років тому

    wa

  • @hattsofff7939
    @hattsofff7939 4 роки тому

    Ali bhai and team kindly please remove redundant issues ali bhai address like telling audience to open their mushaf or scolding them upon any issue.. For a person sitting qt home and listening dars feels awkward..and is also disturbs the continuation of lecture

  • @furquanking6107
    @furquanking6107 5 років тому

    Kaafir Auraton Ko Apne Khabze Mein Mat Rakho
    Jo Kuch Tumne Unpar Kharch Kiya Hai
    Kaafiro Se Lelo
    Yeh Allah Ka Hukam Hai
    Allah Ne Sahi Faisla Kar Diya Hai
    Allah Khoob Janne Wala Badi Hikmat Wala Hai
    Agar Musalmano Ke Paas Se Auratein Kaafiro Ki Taraf Chali Gayi Hai
    Unko Maal E Ghanimat Mein Se Dedo Jitna Unka Kharch Hua Tha
    Allah Se Darro
    Agar Tum Imaan Wale Ho.

  • @furquanking6107
    @furquanking6107 5 років тому

    Phir Bhi Hz Ibrahim Ne Apne Baap Se Kaha Tha
    Main Allah Se Tumhare Liye Maafi Ki Dua Karonga
    Main Allah Ke Samne Kisi Baat Ka Zarasa Bhi Akhteyar Nahin Rakhta
    Hz Ibrahim Ne Dua Ki
    Ai Hamare Rab Hum Aap Par Pura Bharosa Rakhte Hai
    Apna Har Kaam Aap Ki Taraf Rujoo Karte Hai
    Humko Ek Din Aapke Paas Hi Laut Kar Aana Hai
    Ai Hamare Rab Humko Kaafiro Ke Haath Se Azaab Nahin Dilana
    Ai Hamare Rab Humko Maaf Karde
    Aap Bade Zabardast Hikmat Wale Hai.

  • @kabiranihamid8555
    @kabiranihamid8555 5 років тому +1

    Din.kitabo.me.he.babo.me.nahi

    • @ibnsaeed8787
      @ibnsaeed8787 5 років тому

      گڈ بابوں اور بیڈ بابوں میں فرق کر کے کچھ کو سننا چاہیے۔ سو سال بعد مہندس محمد علی مرزا بھی بابا کہلائیں گے۔