Kya Dua Se Taqdeer Badal Sakti Hai? | Dr Tahir-ul-Qadri

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 23 жов 2024

КОМЕНТАРІ • 34

  • @sabirbhatty
    @sabirbhatty 12 днів тому +4

    بے شک اللہ تعالیٰ اپنے نیک بندوں کی دعاؤں سے تقدیر کو بدل دیتا ہے۔

  • @ishfaqanjum7583
    @ishfaqanjum7583 12 днів тому +3

    سبحان اللہ اللّٰہ کے ولیوں کا بڑا مقام ہے

  • @ranamuhammadidreesqadri
    @ranamuhammadidreesqadri 9 днів тому

    بے شک دعا سے تقدیر بدلتی ہے ایمان افروز گفتگو۔

  • @AliHassanqadri11
    @AliHassanqadri11 12 днів тому +1

    ❤بے شک نیک لوگوں کی صحبت اور نیک لوگوں کی سنگت تقدیر بدل دیتی ❤

  • @IrfanBaig-x8i
    @IrfanBaig-x8i 12 днів тому +3

    Sallallahu alaihi wa aalehi wa sallam

  • @muhammadaliahmed-c9b
    @muhammadaliahmed-c9b 12 днів тому +8

    بے شک اللہ کا ولی تقدیر کو دعا کے ذریعے بدل سکتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اپنے محبوب بندوں کی دعاؤں کو رد نہیں کرنا۔ جب بندہ اولیا اللہ کی مجالس میں جاتا ہے اور ان سے دعا کرواتا ہے اور ان کی نظروں میں آتا ہے تب اس کی شقاوت سعادت میں بدل جاتی ہے، اس کی بد بختی خوش بختی میں بدل جاتی ہے، اس کی تنگی فراخی میں بدل جاتی ہے اور اس کا سیاہ دل پاکیزہ او نورانی ہو جاتا ہے۔

  • @zahidmahmood3255
    @zahidmahmood3255 12 днів тому

    💞 سبحان اللّہ وبحمدہ سبحان اللّہ العظیم 💞

  • @IkrarAhmad-t1v
    @IkrarAhmad-t1v 8 годин тому

    Masaallah ❤❤❤❤❤❤

  • @arifjaved-ee5be
    @arifjaved-ee5be 10 днів тому

    دین حق کا ہے ولی۔🎉❤
    طاہر القادری 🎉❤🎉❤

  • @NajmaNisa-x7i
    @NajmaNisa-x7i 11 днів тому

    SubhanAllah ❤

  • @najamussaqib2074
    @najamussaqib2074 12 днів тому

    ❤❤❤ Subhan Allah ❤️💕💞💓💗

  • @MuhammadAfzal-yp8nx
    @MuhammadAfzal-yp8nx 11 днів тому

    ❤ماشاءاللہ سبحان اللہ اللہ ھو اکبر بےشک ❤
    نگاہ ولی میں یہ تاثیر دیکھی
    بدلتی ہزاروں لاکھوں کی تقدیر دیکھی
    دین حق کا ہے ولی طاہر القادری
    مجدد رواں صدی طاہر القادری
    جیوے جیوے طاہر جیوے

  • @ABDULHAFEEZ-h1c
    @ABDULHAFEEZ-h1c 12 днів тому

    Masha Allha ❤❤❤

  • @najamussaqib2074
    @najamussaqib2074 12 днів тому

    ❤❤❤ Masha' Allah ❤️💕💞💓

  • @AbdulSattarMinhajian
    @AbdulSattarMinhajian 11 днів тому +1

    بیشک اولیاء صلحاء نیک بندوں اور والدین کی دعا سے تقدیر بدل جاتی ہے۔

  • @MuhammadTahahussain6692
    @MuhammadTahahussain6692 12 днів тому +1

    mashallah

  • @jamal_5zan_hambali
    @jamal_5zan_hambali 12 днів тому

    سبحان الله 😭🙏💙

  • @muneebahmad8220
    @muneebahmad8220 12 днів тому

    mashAllah

  • @danishansari-un9gc
    @danishansari-un9gc 12 днів тому

    Mashallah

  • @MaroofMeer
    @MaroofMeer 10 днів тому

    یا غوث معضم نور ہدا مختارِ نبی مختار خدا

  • @mathbysirmuhammadqadri1619
    @mathbysirmuhammadqadri1619 12 днів тому +2

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤Subhaan Allah
    Mashaa Allah Allah Hu Akbar ALLHUMDULLILLAH ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @imtiazhussainawan7011
    @imtiazhussainawan7011 9 днів тому

    Yes

  • @SanaKhan-y6s6e
    @SanaKhan-y6s6e 11 днів тому

    اے اللہ محمد پر رحمت نازل فرما کیا ہم اسی طرح درود شریف پڑھ سکتے ہیں

  • @muhammadaliahmed-c9b
    @muhammadaliahmed-c9b 12 днів тому +3

    00:00 جہاں سے خیر ملے وہاں سے لے لو
    2:10 کوئے کام کرنے سے پہلے شیخ کی اجازت لینا باعث برکت ہے
    4:00 شیخ الاسلام کی دستخط کرنے میں احتیاط
    5:00 غوٹ پاک کی دعا سے تقدیر کا بدلنا
    7:40 شیخ ھماد دباغ کا حضور پاک کی عظمت کا اقرار کرنا
    9:30 دعا سے تقدیر کا بدلنا قرآن کی روشنی میں

  • @imtiazhussainawan7011
    @imtiazhussainawan7011 9 днів тому

    🎉

  • @sabirbhatty
    @sabirbhatty 12 днів тому +2

    تقدیر معلق اور مبرم کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں۔ کوئی ویڈیو کا لنک دے سکتا ہے؟

  • @muhammadqaisarmehboob8584
    @muhammadqaisarmehboob8584 10 днів тому

    حضور غوث الاعظم کے اس واقعے سے ہمیں سبق ملتا ہے کہ نیک صالح اور ولی اللہ کی نگاہ اور دعا سے بری تقدیریں بدل جاتی ہیں ❤

  • @spal6053
    @spal6053 8 днів тому

    ❤❤❤❤❤
    🌹🌹🌹🌹🌹
    🇭🇺🇭🇺🇭🇺

  • @hafeezchaudhry7651
    @hafeezchaudhry7651 12 днів тому +2

    شاعر مشرق علامہ محمد اقبال ؒ کا مرد مومن شاہین کی صورت جھپٹتا اور طوفان کی صورت آگے بڑھتا ہے۔ ستاروں پر کمندیں ڈالتا اور چاند سورج و ستاروں کی خبر رکھتا ہے ۔اس کا فقر رشک بادشاہی ہے اس کی قلندرانہ ادائوں پر شکوہ سکندری قربان ہے ۔اس کا ہر عمل اسوہ رسول ﷺ کا نمونہ اور عظمت اسلاف کا ترجمان ہے

  • @rashidmahmood2034
    @rashidmahmood2034 11 днів тому

    درست ، گر ہو ذوق یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں

  • @mumtazbano555
    @mumtazbano555 12 днів тому

    نگاہ مرد مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں
    جو ہو ذوق یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں

  • @Tahahussain_47
    @Tahahussain_47 12 днів тому +1

    mashallah